Shahadat Hazrat Abbas Noha | Aaqa Mai Hu Sharminda | Ali Hasan Jafar | Muharram Noha | Mola Abbas

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024
  • Shahadat Hazrat Abbas Noha | Aaqa Mai Hu Sharminda | Ali Hasan Jafar | Muharram Noha | Mola Abbas
    Hazrat Abbas Noha | Ali Hasan Jafar Noha | Mola Abbas Nohay 2022 | New Noha 2022 | Noha 2022
    Must Subscribe The Channel 👉 / alihasanjafar
    #shahadathazratabbas #molaabbas #alihasanjafar #muharramnoha #molaabbasnoha #hazratabbas #newnoha2022 #noha2022 #muharram2022 #hazratabbasnoha #newnohay #nohay #nohay2022 #newnohay2022
    #abbas #aqamaihusharminda #noha
    Video 🎥 Info :
    Related - Shahadat Mola Abbas | Mola Abbas Noha | New Noha Mola Abbas | Hazrat Abbas Noha | Mola Ghazi Abbas Nohay
    Recited & Composed By - Ali Hasan
    Poetry - Asif Jalal Bijnori
    Chorus - Team Khuddam Uz Zahra(s.a)
    Audio - Javed Azad
    Video - Azadari Chitora
    Label - AHJ
    🅢🅤🅑🅢🅒🅡🅘🅑🅔👇 / alihasanjafar
    🅕🅞🅛🅛🅞🅦 🅤🅢
    𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺
    @alihasanofficial
    / alihasanofficial
    @hasanjafarofficial👇
    / hasanjafarofficial
    𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸
    @AliHasanRizviOfficial
    / alihasanrizviofficial
    @HasanJafarOfficial
    / hasanjafarofficial
    𝗧𝘄𝗶𝘁𝘁𝗲𝗿
    @AliHasanJafar1
    🅛🅘🅚🅔-🅒🅞🅜🅜🅔🅝🅣-🅢🅗🅐🅡🅔

КОМЕНТАРІ • 24

  • @AliHasanJafar
    @AliHasanJafar  2 роки тому +11

    Ye Aakhri Khwahish Hai Khaime Me Na Le Jana Aaqa Mai Hu Sharminda💔
    Must #watch #share #subscribe
    Iltemas e Dua🙏

  • @zahirakhoon7515
    @zahirakhoon7515 2 роки тому

    Mashallah..very heart touching noha..😭😭😭😭😭..iltimas dua..🤲🤲🤲🤲🤲...!!

  • @sharmeentaj9831
    @sharmeentaj9831 2 роки тому

    Haye Mola Abbas (a.s) 😭

  • @mohdnadeem700
    @mohdnadeem700 2 роки тому

    Mashallah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @Alianhaider12
    @Alianhaider12 Рік тому

    Mashallah

  • @firozAhamad940
    @firozAhamad940 2 роки тому

    Haye mazlum Hussain 😭😭🇮🇳

  • @shabirdar7726
    @shabirdar7726 2 роки тому +4

    Jio mashallah I am suni from Kashmir Srinagar but HUSSAIN IS MY HEART 💖

  • @mirzaking2613
    @mirzaking2613 2 роки тому

    Ya ali ya Abbas

  • @zairazaidi4413
    @zairazaidi4413 2 роки тому +2

    اسلام علیک یا ابا الفضل العباس علمدار 💕🚩

  • @zamahussainn
    @zamahussainn 2 роки тому

    Bahaut accha padha hai Masha'Allah✨

  • @gaminglite9577
    @gaminglite9577 2 роки тому

    ❤️❤️❤️

  • @haiderali-py8qj
    @haiderali-py8qj 2 роки тому

    💔😭

  • @munamzaidi8655
    @munamzaidi8655 2 роки тому +3

    سلام یا عباس ع 🙌❤

  • @SayaddaFZaidi
    @SayaddaFZaidi 2 роки тому

    Mashaallah jazakallah bahaut hi dard bhara kalam bahaut hi dard bhari awazon aur ehsason ke sath padha hy... Bibi pursa qubool kren....

  • @anamzaidi2274
    @anamzaidi2274 2 роки тому +2

    🥺🥺🙌🏻

  • @EduSportsSports
    @EduSportsSports 2 роки тому +1

    Bhai bahot hi purdard nauha hai
    Khuda salamat rakhe in aawazo ko jo ghame AHLULBAIT(a.s) me bulund hoti hai😭😭😭😭

  • @janesarabbas635
    @janesarabbas635 2 роки тому +2

    Masallah salamat rahen ❤️💗💔😭

  • @leotariq
    @leotariq 2 роки тому

    مولأ آپ کو سلامت رکھیں اور بی بی سیدۂ پرسہ قبول فرمائیں. آمین 😭🏴🏴🏴

  • @LucknowIndia_
    @LucknowIndia_ 2 роки тому +1

    Masha Allah

  • @gaminglite9577
    @gaminglite9577 2 роки тому

    Mashallah 🥰

  • @sobiafatimafatima3207
    @sobiafatimafatima3207 2 роки тому

    Mashallah bohot Zabardast kalam hai and wordings ki selection bohot achi or purdarad hai or aadayeagi bhi bohot achi ki aap nay.

  • @leotariq
    @leotariq 2 роки тому +1

    ہائے عباسٔ ہائے عباسٔ⁠
    ہائے عباسٔ ہائے عباسٔ⁠
    گرا جو زیں سے زمیں پر وفاؤں کا پیکر
    کمر کو تھام کے دوڑے خیام سے سرورٔ⁠
    اٹھا کے سر کو رکھا زانوئے شکستہ پر
    حسینٔ کہتے تھے عباسٔ سے یہ رو رو کر
    ہے کوئی آخری خواہش بتاؤ اے بھیّا
    تو رو کے آقأ سے جرّارٔ پھر یہ کہنے لگا
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    میں اپنی سکینۂ کو پانی نہ پلا پایا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    کسطرح سلامی دوں تعظیم کروں کیسے
    اُٹھنے ہی نہیں دیتی قسمت میں اُٹھوں کیسے
    گر ہاتھ میرے ہوتے قدموں سے لپٹ جاتا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    بہنیں میرے لاشے کو دیکھیں گی بھلا کیسے
    مرجائیں گی صدمے سے پھٹ جائیں گے دل انکے
    پورا نہیں کرپایا جو ان سے کیا وعدہ
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    کسطرح دکھاؤں گا منہ اپنا سکینۂ کو
    گھبرائے گی روئے گی دکھ ہوگا حزینہ کو
    کسطرح چِھپاؤں گا بِن ہاتھوں کے میں چہرہ
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    آقأ یہ علم جا کر بچوں کو نہ دکھلانا
    پوچھے جو کوئی مجھ کو کہہ دینا نہیں آیا
    ڈرتا ہوں کہیں کوئی دم توڑ نہ دے پیاسا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    میں شام تلک اپنی آنکھیں نہیں کھولوں گا
    جب جب بھی پکارے گا کوئی مجھے رو لوں گا
    دیکھا نہیں جائے گا مجھ سے کوئی بے پردہ
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    افسوس بھروسے کی میں لاج نہ رکھ پایا
    ﷲ محافظ ہے ماں بہنوں کی چادر کا
    سوچا بھی نہ تھا میں نے یہ وقت بھی آئے گا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    اک بار سکینۂ کی صورت مجھے دکھلا دو
    اے مولأ امامت کے اعجاز سے ملوا دو
    مجبور میں ہوں مولأ اس تک نہیں جاسکتا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    اک آنکھ میں نابَک ہے اک آنکھ میں خوں مولأ
    دیدار کروں کیسے مجبور میں ہوں مولأ
    اے کاش کہ پل دو پل آجائے نظر چہرہ
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    عباسٔ کا غم آصف کس طرح سہا جائے
    کس طرح اس دل کو قابو میں رکھا جائے
    تڑپاتا ہے رہ رہ کر غازیٔ کا حسن کہنا
    آقأ میں ہوں شرمندہ
    یہ آخری خواہش ہے خیمے میں نہ لے جانا
    آقأ میں ہوں شرمندہ

  • @PaighamekarbalaLucknow
    @PaighamekarbalaLucknow 2 роки тому +1

    Masha Allah