مولوی صاحب اندر کھاتے بڑی گیم ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ویسے کہتے ہیں مجھے سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور بات بھی کر رہے ہیں پاکستان کے محسنوں کے ساتھ کس کس نے کب اور کہاں کہاں قتل بھی کئے بےتوقیری بھی کی تاریخ پندرہ سو سال کی پڑھتے بھی ہیں سناتے بھی ہیں کیونکہ وہاں ظالم آج مردود ہو چکا ہے آج کے دن کے یزید کو کون للکارے گا حلانکہ ایسے عام آدمی عام لوگوں کی زہن سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن حسینی کہلوانا بہت آسان اور حسینی بننا بہت مشکل ہے تو برائے مہربانی اگر حق بات کرنے کی توفیق اور ہمت نہیں تو جو آج کے یزید ہیں ان کی باتوں کی تائید بھی نہیں کریں شکریہ
عمران خان سچا لیڈر ❤
MASHAALLAH ❤ SUBHANALLAH 💐🌹
Imran Khan zinda bàd ❤
Subhan Allah Allah apko tmam momnin o mominaat ko her preshani buray wakt bimari rizqi o mali tangi aor her dushman se mehfooz rakhay ameen
پاکستان میں عمران خان کے علاؤہ کوئی سیاستدان پاکستان سے مخلص بتاؤ کیا شہباز شریف اینڈ کمپنی نے پاکستان کو لوٹا نہیں کیا یہ پاکستان سے مخلصی ھے
خطیب صاحب سیاستدان کی لسٹ میں عمران چان کو رکھنا بنتا نہیں تھا عمران خان محسن میں شامل ہے اور ان شاءاللہ محسن رہے گا
Sab political parties sirf aik party Imran Khan ki dushman hain iska matlab is waqt haq pay sirf Imran Khan hai.
عمران خان زندہ باد
مولوی صاحب اندر کھاتے بڑی گیم ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ویسے کہتے ہیں مجھے سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور بات بھی کر رہے ہیں
پاکستان کے محسنوں کے ساتھ کس کس نے کب اور کہاں کہاں قتل بھی کئے بےتوقیری بھی کی تاریخ پندرہ سو سال کی پڑھتے بھی ہیں سناتے بھی ہیں کیونکہ وہاں ظالم آج مردود ہو چکا ہے آج کے دن کے یزید کو کون للکارے گا حلانکہ ایسے عام آدمی عام لوگوں کی زہن سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن حسینی کہلوانا بہت آسان اور حسینی بننا بہت مشکل ہے
تو برائے مہربانی اگر حق بات کرنے کی توفیق اور ہمت نہیں تو جو آج کے یزید ہیں ان کی باتوں کی تائید بھی نہیں کریں شکریہ
Right 👍
ap logon ko baat hi smjh nhe ayi jo bhi pakistan k mohsino ki bay touqeeri kry ga wo pakistan se mukhlis nhe