ماشاءاللہ حضرت جی بیان کرتے لفظ بھائی لفظ ایسے سمجھاتے ہیں کہ دل اور روح کو سکون مل جاتا ہے الحمدللہ اللہ جل جلالہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین سومہ امین میں ایک عاجض اور فقیر انورخٹک
آئے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر اب ڈھونڈ انہیں چراغ رخ زیبا لے کر ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی ہی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا سلطان العلماء شیخ القرآن و الحديث مجدد زمانہ شارع شریعت استاذ الاساتذہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ. اللّٰہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں. امت کو جلد از جلد نعم البدل نصیب فرمائیں آمین یا رب العالمین
Allah pak mufti sb jo janat firdos may ala muqam ata farmye
اہ اف اف ۔
اللّٰہ تعالیٰ حضرت محدثِ کبیر ،مفسر عظیم ،ولی الزمان مفتی صاحب کو جنت کے اعلی مقاماتِ میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ حضرت جی بیان کرتے لفظ بھائی لفظ ایسے سمجھاتے ہیں کہ دل اور روح کو سکون مل جاتا ہے الحمدللہ اللہ جل جلالہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین سومہ امین میں ایک عاجض اور فقیر انورخٹک
Jazak Allah
آئے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر
اب ڈھونڈ انہیں چراغ رخ زیبا لے کر
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی ہی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
سلطان العلماء شیخ القرآن و الحديث مجدد زمانہ شارع شریعت استاذ الاساتذہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ. اللّٰہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں. امت کو جلد از جلد نعم البدل نصیب فرمائیں
آمین یا رب العالمین
یقیناً ❤❤❤
آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضرت مفتی صاحب کی بات کچھ اور تھی۔