How to get 800 mund siladge گندم کے بعد سائیلج کی کاشت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 17

  • @MahmoodKhan-lq2oz
    @MahmoodKhan-lq2oz 4 місяці тому +1

    بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا

    • @saadatqayoom
      @saadatqayoom  4 місяці тому

      بڑوں کی بات کی مخالفت پر معزرت۔۔۔۔
      لیکن مکئی 🌽 زمین کی زرخیزی میں اصافہ کرتی ہے اسکے اوپر لگائی جانے والی فصل گنم،مونجی کی نسبت زیادہ پیداوار دیتی ہے

  • @HussainJut-x3k
    @HussainJut-x3k 4 місяці тому +1

    سر پکی زمین ھے سائلج بنانا ھے کوی بیج بتادیں جو بذریعہ چھٹہ کاشت کر سکیں اور سائلج بھی اچھی کوالٹی کا ہو

    • @saadatqayoom
      @saadatqayoom  4 місяці тому +1

      بذریعہ چھٹہ کاشت کرنے سے بہتر ہے کھیلیاں نکال کر چوپے سے کاشت کریں
      لیکن اگر چھٹہ دینا مجبوری ہے تو کسی بھی کمپنی کا ڈبل کراس سیڈ لے لیں بحساب 25 سے 30 کلو فی ایکڑ چھٹہ کردیں اس مقصد کیلئے آپ پاک افگوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں

    • @HussainJut-x3k
      @HussainJut-x3k 4 місяці тому

      @@saadatqayoom جزاکم اللہ خیرا سلام

  • @zahidpalijo2669
    @zahidpalijo2669 Рік тому

    bhai ap step by step tareka bta dyte ho mager dhkhtey nhn ho ap dawa spray jo be krte ho wo video banao or add kro

    • @saadatqayoom
      @saadatqayoom  Рік тому

      Next video mai zikar kare ge
      In sha ALLAH

  • @humairnaseeb1399
    @humairnaseeb1399 7 місяців тому

    Sir yeh makki planter s lagy hy ya labour s

  • @muhammadtuffail9439
    @muhammadtuffail9439 Рік тому

    Today is 18-5-2023
    It can be sow now

    • @saadatqayoom
      @saadatqayoom  Рік тому

      Yes
      Pioneer surkhab
      Dekalb 9108
      Sohni dharti 3575

  • @MahmoodKhan-lq2oz
    @MahmoodKhan-lq2oz 4 місяці тому

    بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا

    • @saadatqayoom
      @saadatqayoom  4 місяці тому

      بڑوں کی بات سے مخالفت پر معزرت۔۔لیکن مکئی زمین کی زرخیزی میں اصافہ کرتی ہے کیونکہ اسکے پتے اور تنا بعد میں زمین کے اندر گل سڑ کر سبز کھاد بن جاتا ہے

  • @MahmoodKhan-lq2oz
    @MahmoodKhan-lq2oz 4 місяці тому

    بھائی جان ہمارے بڑے بول رہے ہیں کہ جوار مکئی کی فصل طاقتور ہوتی ہے اسی لیے زمین کو بہت کمزور کرتی ہے تو اس کے بارے میں اپ کی رہنمائی چاہیے اپ کا بہت شکریہ ہوگا