میں بھی پاکستانی ہوں اور میں نے 2 سال القسیم بریدہ میں گھر کی ڈرائیونگ کی اور پھر پورے 2 سال جدہ میں صرف ایک عورت کے ساتھ ڈرائیونگ کی، میں اللہ کو حاضر ناظر سمجھ کر یہ کہتا ہوں کہ سعودی عرب کی عورتیں بہت ہی زیادہ حیادار ہیں، یعنی اگر ان میں کوئی غلطی یا خامی ہے بھی تو بہت کم مقدار میں ہے ، ماشااللہ اکثریت عورتیں مردوں سے زیادہ خوش اخلاق خداترس، نرم مزاج اور حیادار ہیں، کل کو مرنا بھی ہے اللہ کے سامنے بھی جانا ہے میں نے سعودی عرب کی عورتوں میں حیاء خدا ترسی اور احساس ان کے مردوں سے زیادہ پایا ہے،۔ باقی یہ جو آب سنا رہے ہیں یہ محض من گھڑت کہانی ہے کیونکہ اس میں جو مین کریکٹر ہے وہ مر گیا اور اس نے موت کے بعد آپ کو بتایا کہ اس کے ساتھ یہی ہوا ہے اس لئے مہربانی کریں اس طرح کے جھوٹ کو نہ پھیلائیں اور نہ ہی کوئی اس طرح کے جھوٹ سن کر اعتبار کرے باقی اللہ ہر کسی کی ہر جگہ پے ہر گناہ سے حفاظت فرمائے، آمین
میں بھی سعودی عرب میں رہ کر آیا ہوں یہ کہانی من گھڑت ہو سکتی ہے مگر اکثریت میں سعودی عورتیں بہت زیادہ حیا دار ہیں ہم خود پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتے رہے ایک جامعہ کے پاس کام دو سال کیا وہ لڑکیاں کھڑکیاں کھول کر آگے والی جالی توڑ کر منہ باہر نکال کر سیٹیاں بجاتی اور لڑکوں کو بلاتی سعودی عرب میں بےحیائ آج کل تو عروج پر پہنچ چکی ہے
میں نے سعودیہ عرب کی عورتوں کو بہت غیرت والا پایا۔ اور صحی پردہ کرنے والیں تھیں۔ کیونکہ میں گھر گھر جا کر اے سی لگاتا اتارتا ٹھیک کرتا بعض اوقات بہت سے گھروں میں چھ چھ گھنٹے روزانہ کے حساب سے چار دن جانا ہڑتا اور مرد بھی نہ گھر ھوتے ۔ وہ عورتیں بہت زیادہ حیا دار ھوتیں۔ گلاس پانی کا میز پر رکھ کے پیچھے ھٹ جاتیں کھانا رکھ کر پیچھے ھٹ جاتیں۔ اگے بڑھ کر ھاتھ میں کھانا پکڑاتیں اور نہ ھی پانی کا گلاس ۔ میں نے 25 سال اے سی لگانے کا کام کیا ۔لیکن ایک مرتبہ بھی ایسا موقع نہی ایا جس میں عورت نے بے حیایی کی ھو۔ جوان یا نوجوان یا بڑی عورت۔
میرا خیال ھے کہانی بلکل 💯✅ درست ھے اور اس کو اس کے کفیل نے زھر دے کر مرا ماں اور دونوں بیٹیاں انجوئے کرتی تھی میں نے یہ دس سال پہلے سنا تھا اللہ تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرو چند پیسوں کی خاطر بہت بڑی گناہ کررہے ہو۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دیں اور ھماری رزق اپنے حلال خزانوں سے نصیب فرمائیں آ مین
میں نے 28 سال ڈرائیوری کی ادا سعودی عرب الریاض میں لطیبی کے ساتھ کے افطاری کے ساتھ علی موزن بھی چلایا ما شاء اللہ سعودی عرب کا جو لڑکیاں ہے وہ جو ڈرائیور کے ساتھ بات ہی بھی نہیں کرتا ہے
Shame on u.ek ordinary banday ko itni pakbaz hasti k sath comparison krty sharm nhi i.khuda khof b hai ap me.kya ap Pakistani hain ya saudia k naik insan hain
Asalamualikum, respected admin. I urge you to reflect on your actions and the consequences they bring. Please, have fear of Allah and consider what you truly gain by spreading falsehoods. It’s important to remember that Allah is always watching over us, and He knows our intentions. You have been blessed with incredible talents and abilities, and it would be a shame to squander them for the sake of fleeting likes, comments, and views on social media. Instead, I encourage you to use your gifts to uplift and inspire others. Let's strive to foster positivity and truth in our community.
ماجد ملک صاحب اپ نے جو ویڈیو بنائی ہے ساری زندگی اس لڑکے نے کسی کو گواہ نہیں بنایا اپ کے پاس رپورٹ کیس کیسے ائی اس کے بارے میں بتائیں کہ ایکچول کیا ہے اور ارٹیفیشل کیا ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت سارے لوگ بگڑ سکتے ہیں جواب لازم دیں پلیز
Bhai apky pas Kya profe ha, is bat ka K Ye story sach ha, Allah k kof se dare, bager profe K kisi par ilzam lagana Islam me bht bara gunah ha . Allah Pak hum sabko hadayat de g
Yah to ab her jaga ho raha hay koi cheez nahn bachy college school universitirs banks or kafi companies main yahy ho raha hay Dubai Saudi Arabia main yah cheez ab aam hay
او میرے پاکستانی بھائیو یہ جو سٹوری ماجد صاحب بیان کر رہے ہیں تو ہم نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے یہ بہت سے پاکستانیوں کے ساتھ بے میں بھی شامل ہوں وہاں پر عورتیں تو عورتیں لڑکے بھی نہیں چھوڑتے پاکستانی مردوں کو سعودی بوڑھے بھی اس مرض میں مبتلا ہیں یہ سب اپنی جیب سے پیسے بھی دیتے ہیں ساتھ ان عربوں کے چنگل سے نکلنا بڑا مشکل کام ہے
میں بھی پاکستانی ہوں اور میں نے 2 سال القسیم بریدہ میں گھر کی ڈرائیونگ کی
اور پھر پورے 2 سال جدہ میں صرف ایک عورت کے ساتھ ڈرائیونگ کی،
میں اللہ کو حاضر ناظر سمجھ کر یہ کہتا ہوں کہ سعودی عرب کی عورتیں بہت ہی زیادہ حیادار ہیں، یعنی اگر ان میں کوئی غلطی یا خامی ہے بھی تو بہت کم مقدار میں ہے ، ماشااللہ اکثریت عورتیں مردوں سے زیادہ خوش اخلاق خداترس، نرم مزاج اور حیادار ہیں، کل کو مرنا بھی ہے اللہ کے سامنے بھی جانا ہے میں نے سعودی عرب کی عورتوں میں حیاء خدا ترسی اور احساس ان کے مردوں سے زیادہ پایا ہے،۔
باقی یہ جو آب سنا رہے ہیں یہ محض من گھڑت کہانی ہے کیونکہ اس میں جو مین کریکٹر ہے وہ مر گیا اور اس نے موت کے بعد آپ کو بتایا کہ اس کے ساتھ یہی ہوا ہے اس لئے مہربانی کریں اس طرح کے جھوٹ کو نہ پھیلائیں اور نہ ہی کوئی اس طرح کے جھوٹ سن کر اعتبار کرے باقی اللہ ہر کسی کی ہر جگہ پے ہر گناہ سے حفاظت فرمائے، آمین
میں بھی سعودی عرب میں رہ کر آیا ہوں یہ کہانی من گھڑت ہو سکتی ہے مگر اکثریت میں سعودی عورتیں بہت زیادہ حیا دار ہیں ہم خود پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتے رہے ایک جامعہ کے پاس کام دو سال کیا وہ لڑکیاں کھڑکیاں کھول کر آگے والی جالی توڑ کر منہ باہر نکال کر سیٹیاں بجاتی اور لڑکوں کو بلاتی سعودی عرب میں بےحیائ آج کل تو عروج پر پہنچ چکی ہے
میں نے سعودیہ عرب کی عورتوں کو بہت غیرت والا پایا۔ اور صحی پردہ کرنے والیں تھیں۔ کیونکہ میں گھر گھر جا کر اے سی لگاتا اتارتا ٹھیک کرتا بعض اوقات بہت سے گھروں میں چھ چھ گھنٹے روزانہ کے حساب سے چار دن جانا ہڑتا اور مرد بھی نہ گھر ھوتے ۔ وہ عورتیں بہت زیادہ حیا دار ھوتیں۔ گلاس پانی کا میز پر رکھ کے پیچھے ھٹ جاتیں کھانا رکھ کر پیچھے ھٹ جاتیں۔ اگے بڑھ کر ھاتھ میں کھانا پکڑاتیں اور نہ ھی پانی کا گلاس ۔ میں نے 25 سال اے سی لگانے کا کام کیا ۔لیکن ایک مرتبہ بھی ایسا موقع نہی ایا جس میں عورت نے بے حیایی کی ھو۔ جوان یا نوجوان یا بڑی عورت۔
Ji Bhai aapne durust farmaye main bhi yahi hu burahday me lekin main driving nahin karta, Allah Sabhi ko hidayat de
Hey
@@ShahbirAli-f3f ji
ماجد بھائی یہ کونسا کام شروع کر دیا ہے یہ کونسی ڈسکوری بنانا شروع کر دی ہے اپ نے
Peso ka khail babu bhaiya
دادی اماں والی کہانی ویسے ماجد صاحب کی سب ویڈیو فرضی اور پرانے ناولوں سے لی ھوی ھوتی ھیں
میں عرفان ہوں میرے ساتھ بار بار ایسا ہوا جہاں ہوتا تھا وہاں سے بھاگ جاتا تھا تین چار جگہ میرے ساتھ ایسا ہوا الحمدللہ میں بچا رہا
Tu jhut bol raha hai
Nonsense aap ki behan bhi kisee ko ghayi
Bakwas band karo
کوئی جھوٹ نہیں @@villageinfotv1484
جھوٹ نہیں
میرا خیال ھے کہانی بلکل 💯✅ درست ھے اور اس کو اس کے کفیل نے زھر دے کر مرا ماں اور دونوں بیٹیاں انجوئے کرتی تھی میں نے یہ دس سال پہلے سنا تھا اللہ تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرو چند پیسوں کی خاطر بہت بڑی گناہ کررہے ہو۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دیں اور ھماری رزق اپنے حلال خزانوں سے نصیب فرمائیں آ مین
yeh to Imran Hashmi ki film lagti hai😅😂
😂🤣🤣🤣
😂😂😂😂
عمران اور پاکستانی واہ کیا سٹوری ہے . اوے ماجد کوئی جھوٹ کی حد ھوتی یے اوے پاکستانی تو موقع کی تلاش میں ھوتے ہیں
😂 Imran hasmi ki movie dekh li issnee😂
میں نے 28 سال ڈرائیوری کی ادا سعودی عرب الریاض میں لطیبی کے ساتھ کے افطاری کے ساتھ علی موزن بھی چلایا ما شاء اللہ سعودی عرب کا جو لڑکیاں ہے وہ جو ڈرائیور کے ساتھ بات ہی بھی نہیں کرتا ہے
Zyadti hay bht bri Imran bai KY sath Allah sub ko hidayat day or Imran bai ko Allah pak janat UL firdoos ma ala mukam ata farmay ameen Suma ameen ..
ماجد بھائی کیا حال ہے
We WANT proof 🤦
😂😂😂really sharb b aam hogayii hai manai b frnd say bola ki saudi ma asa nhi hota he shows me a videou of a saudi person he was drinking and dancing😮
Bhra teez ko video chye hannn
Come to Saudi Arabia
Jaake practical karle bhai tera proof bhi jama hojayega 😂
@@naveedbawal5223 kia bol raha hai bai
پاکستان جیسے ملک کے بندے کو آ پ نے یوسف علیہ السلام کی طرح پیش کیا ہے کیا پاکستان میں اتنے مہزب لوگ بھی رہتے ہیں
Shame on u.ek ordinary banday ko itni pakbaz hasti k sath comparison krty sharm nhi i.khuda khof b hai ap me.kya ap Pakistani hain ya saudia k naik insan hain
Imran ne yee baat kisi media channel ko q nahi batai ?
Bilkul ye bat tehk hi😊😊
پہلی بات اپ کو کیسے پتہ یہ ساری کہانی کا اپ کیا وہاں موجود تھے یا اس ادمی نے اپ کو بتایا تو اس کا نام ایڈریس بتاؤ میں پتہ کروں گا
❤❤❤ Saudi Arab Al Taf❤❤❤
زیادہ معصومیت انسان کو لے ڈوبتی ہے
R u have proof???
آپ کو یہ بات کس نے بتائی جب کے عمران تو مر گیا تھا۔ یہ بات نکلی کے سے۔۔
فرشتہ۔نے۔بتایا۔اسکو
یہ ویوز کے لیے ایسا پروپیگنڈا کرتا ہے
Me bh 2 sal damamm me driving krta rha lakin ye log but sakht dil he ye jhot hai
Ye.photo.aap.kahan.say.laya.
Kya.aap.say.milkay.aap.nay.photography.ki.
Ye unki photos nai rendom photos ha kbi demag b chala liya kro apna tm log ye sirf smjane k liye ha
Ya movie ka name kia hai
Tu chal main aya
Assalamukom ❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran enjoyed alot😂
Apni behan kay saath
Sir ap parhay likhay hn kia yahan pay syeda kehna laazmi thaa ap es videos say syeda ka lafza hta dain pleas shukriya
bhai jo oska nam hoga wohi boly gana ab nam aysa rakha ha r km knjaro waly to to is ma kisi ka kasoor nai
Majed Bai AP ky sat ye baty shoba nahy dety yar
Asalamualikum, respected admin. I urge you to reflect on your actions and the consequences they bring. Please, have fear of Allah and consider what you truly gain by spreading falsehoods. It’s important to remember that Allah is always watching over us, and He knows our intentions. You have been blessed with incredible talents and abilities, and it would be a shame to squander them for the sake of fleeting likes, comments, and views on social media. Instead, I encourage you to use your gifts to uplift and inspire others. Let's strive to foster positivity and truth in our community.
اٰمین ثم اٰمین
ریاض کے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھو حالات کیا چل رہا ہے
Good
Achi Kahani ha
Better you play blue films
Soch samj k bat karni chae
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ یے جھوٹ ہے
Story camera man majid malik😂😂
Ya to mazy ka seen hogaya
ماجد ملک صاحب اپ نے جو ویڈیو بنائی ہے ساری زندگی اس لڑکے نے کسی کو گواہ نہیں بنایا اپ کے پاس رپورٹ کیس کیسے ائی اس کے بارے میں بتائیں کہ ایکچول کیا ہے اور ارٹیفیشل کیا ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت سارے لوگ بگڑ سکتے ہیں جواب لازم دیں پلیز
بلکل.
Very good
کہانیاں 😂😂😂
Yes kahani
گندی ویڈیو 😢
Saudi Badu ayash Hain mshak nahien aap ko es Kahani ka proove b dena chahe ay
Mere sath b pakistan lahore me esa hi hota rha tha, hmare gaon k bre admi k gr me me mulazm tha wo gaon se,muje lahore le gay the.
Details se batao 😅
😂@@rehankhanzada5114
Frad na maar
Us ki kahani ka apko kaisy pata?
22 sal se kalm visa gi nhi lagta wo. 21 saal ki umer m marr gya. to gya kab tha phir. us time kia age thi
Ya allah rahim farmay ammeen sum ammeen ya allah
I want to proof 🙃
yaar ai sa nhe hota sab derama hai
Bhai apky pas Kya profe ha, is bat ka K Ye story sach ha, Allah k kof se dare, bager profe K kisi par ilzam lagana Islam me bht bara gunah ha
.
Allah Pak hum sabko hadayat de g
23 saal se pehle Saudi work visa pr jaa hi nahi sakte toh Imran ko 20 saal ki umar me work visa Kaise mil gya 😂
Jhoot boolda khoti da putr
Should blocked and bane such like this kazab social media,
Me waha kam karna Chahta ho
Yr mujhy driving chaiye licence aur iqama valid hai..riyadh mein hun
I'm driver Aby sodiya ho
My driver ho bro
Sody my ho aby
ما شاء الله
Wajid Malik Sahab aapke pass kya proof hai yah aisa hua aapke pass report Kahan se Aaye witness Nahin banaya ladke ne
Saudia ma Arabic boli jati ha lakin Imran tu Pakistani tha us na Arabic Kahan sa sekhi😅
Majid malik saahb aap proof pesh karen aur source bataen
Love
❤❤❤❤❤
Prophet Yusuf AS ke saat bhi aisa hua tha lekin wo ek strong will ke nabi the
Ese orr bhi bht se qise hai logo k sath krti ha saudi ladkia
What a senseless story? You can keep it up with a different twist to get views.
Oman mein Ese logon ki police station shikayat krdo police hisab kr Leti hai
Ohh bhai thori kam choor... Ziyada lambi hogae!
Main nehi manta...link do phele 😐
Aisi saeeda tu humy 10 sal me ik b ni mili
AK bat kehni thi sab bat Apni side AP vidio ma name sayada istamal NAHI karna chaye uski jaga kafeel ki bivi ya koi nam Sahi hota bhai😢😢🙏🙏☝️
Ameen
Pakistani ladka aur itna nek😂
Imran aj k door ka to.ni.lgta fir koi bra e walii Allah ths
Yah to ab her jaga ho raha hay koi cheez nahn bachy college school universitirs banks or kafi companies main yahy ho raha hay Dubai Saudi Arabia main yah cheez ab aam hay
First yay hay k Saudi Arabia may 20 saal ka bacha nhi chorhta other country ki
O Bhai 21 sal sa phala medical hi ni HOTA saudia ka or na hi ja saqta ha Saudi ma work visa pa
G ye waqiya bilkool haqiqat hai
Apko Kesy pta
Saudi toa bilkul nahi jaana chaiye not for a job anyways, inly you know your own online business and not under anyone
Bhai jb tk ap log apni ankhon se nhi dekho t kisi ki bt par yaqeen nhi kro allah pak hm sbko aise fitne se bachai
Har insan 1 jesa nai HOTA
Ye khwab apny kab dekha tha 😂
Hahaha
Discover the world with lie
Bohat se videos esi hain Jo jhot py mabni hain
بھائی کہانی سنو زبانی سنو اور ۔۔۔۔۔
Imran b maza maza kya he
is mai kitna sach or kitna jhut tah?
22 sal ki khani vala larka end me 21 ka ho gia Kia bat ha😂
Ye story ap tak kese pouchi wo To wahan e mar gaya jab ke Wapas he nhi hosaka Pakistan to ap ko kese pata laga story ka? 😳
پردیش میں پردہ چاک ھو رھا ھے
AAp ko kis ney bataya. Jab key imran ney kisey ko asal bat nahi bata ya
wasy ya kahani ap tak kaisy ponchi ... kahani baz jhoot ki be koi had hoti ha
Jhoot hai mujy to lagta hai majid sahab give us proof
❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰👌
او میرے پاکستانی بھائیو یہ جو سٹوری ماجد صاحب بیان کر رہے ہیں تو ہم نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے یہ بہت سے پاکستانیوں کے ساتھ بے میں بھی شامل ہوں وہاں پر عورتیں تو عورتیں لڑکے بھی نہیں چھوڑتے پاکستانی مردوں کو سعودی بوڑھے بھی اس مرض میں مبتلا ہیں یہ سب اپنی جیب سے پیسے بھی دیتے ہیں ساتھ ان عربوں کے چنگل سے نکلنا بڑا مشکل کام ہے
Fake 21year ka jab hota ha tab saudia Arab ja sakta ha
Looking fake story. Story only to get un necessary favour. Don't spread vulgarity.
👎👎👎fake story for insulting Saudi Arab people report this video
Mujhy to kisi bat pe yken ni Aya
Fake please repost this channel.
Sb fake 🥶🥶🥶
کہانی ۔۔ صرف ویور شپ میں آگے بڑھنے کی دوڑ بس
یار مجھے بھی عمران بننا ہے
😂😂
99% videos are fake of this channel no any evidence.
Jo dil mein aaye peltay jao bus views anay chahiyen
everything is possible.. in last 50yers.. in arb country... hundreds story last five decades. this real not story... this is my experience..
Fake story,ye Kya naughty America wali family Thi Kya 😂😂😂
Ghar chor k chala jata kya hota sirf visa kharab ho jata
20 سال کی عمر والے کام کے لیے آں ہی نہیں سکتے