میرے استاذ محترم حضرت مولانا محمد وصی سلیمان ندوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ آپ کی عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے 🤲 بہت عمدہ بیان دعاؤں میں یاد رکھئے میں محمد مرسلین شمشی نوادہ پار
Ustade muhtaram Assalamu alaikum warhamatullahi wabarakatuh mashallah subhanallah aapka bayaan bahut umdah hai aur Imaan e afroz hai Allah Tala aapki Umar me barkat aata farmay
کیا اسلام ہے کہ مسلمانوں کے دینی تعلیم الگ اور دنیاوی تعلیم الگ ہونگۓ۔یا مسلمانوں کا خود ساختہ ایجاد ہے کہ انکے دینی تعلیم الگ اور دنیاوی تعلیم الگ ہوگٸۓ۔
حضرت استاد محترم! ادباً آپ سے عرض ہے کہ ۔ جو آپنے حدیث بیان فرمائی ہے ۔( اطلبوا العلم من المھد الی اللحد ) یہ حدیث کسی بھی کتاب میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت نہیں ہے۔ تحقیق کرلیجئے
بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 234-269/L=3/1436-U اللہ میاں کہنا درست ہے اردو زبان میں جب یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ آئے تواس موقعہ پر لفظ میاں تعظیم کے لیے بولا جاتا ہے، اپنے محاورات اور بول چال میں اگر کوئی شخص یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ بولتا ہے تو درست ہے، اللہ کے ساتھ میاں استعمال ہونے کی صورت میں دیگرمعنوں کا احتمال باقی نہیں رہتا، متعلقات کی تبدیلی سے معنی کی تبدیلی خود قرآن پاک میں موجود ہے: إن اللہ وملائکتہ یصلون علی النبي یہاں اللہ کی طرف صلاة کی نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے اور ملائکہ کی طرف نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان
میرے استاذ محترم حضرت مولانا محمد وصی سلیمان ندوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ آپ کی عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے 🤲 بہت عمدہ بیان دعاؤں
میں یاد رکھئے میں محمد مرسلین شمشی نوادہ پار
Ustade muhtaram Assalamu alaikum warhamatullahi wabarakatuh mashallah subhanallah aapka bayaan bahut umdah hai aur Imaan e afroz hai Allah Tala aapki Umar me barkat aata farmay
ماشاء الله جزاك الله خيرا
جزاک اللہ خیراً کثیرا محترم ۔
ماشااللہ اللہ قبول فرمائے
Subhan Allah excellent bayan
ماشااللہ بہت خوب بہت زبردست
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا خدا خوب خوب ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین طال عمرک وزید علمک وحسن عملک آمین نظر بد سے بچائے آمین
Bhut umda bayan
Alhamdulillah
ماشاء اللّٰہ
Ma sha Allah
ماشاءاللہ
Allah qubool farmai
بہت خوب
Mashaallah
سچ کہاہے
Mashallah
عالمانہ جہالت پر مبنی بیان
عصر علوم میں بلدیہ سے لیکر جوڈیشری پارلیمنٹ تک ہے کوٸی ریاستی شعبہ جو اسلامی سکاالروں کے علمی خدمات سے بنا ہو۔اسلامی تعلیمات خقوق العباد سے چلتا ہو؟
تعلیم دو طرح کی ہیں۔
علم نافع اور علم غیر نافع
کیا مسلمانوں اور کافروں کے دیناوی تعلیم ایک جیسا ہے؟
کیا اسلام ہے کہ مسلمانوں کے دینی تعلیم الگ اور دنیاوی تعلیم الگ ہونگۓ۔یا مسلمانوں کا خود ساختہ ایجاد ہے کہ انکے دینی تعلیم الگ اور دنیاوی تعلیم الگ ہوگٸۓ۔
حضرت استاد محترم! ادباً آپ سے عرض ہے کہ ۔ جو آپنے حدیث بیان فرمائی ہے ۔( اطلبوا العلم من المھد الی اللحد ) یہ حدیث کسی بھی کتاب میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت نہیں ہے۔ تحقیق کرلیجئے
درست فرمایا
یہ ھاتھ میں کیا ہے اسے ایک طرف رکھ دیں
waqt ka khayal rakhne ke ley hai hat me mobile
فون کنارہ رکھدیں
Allah miya nahi kahna chahiye
Allah pak allah taala kahe
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 234-269/L=3/1436-U اللہ میاں کہنا درست ہے اردو زبان میں جب یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ آئے تواس موقعہ پر لفظ میاں تعظیم کے لیے بولا جاتا ہے، اپنے محاورات اور بول چال میں اگر کوئی شخص یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ بولتا ہے تو درست ہے، اللہ کے ساتھ میاں استعمال ہونے کی صورت میں دیگرمعنوں کا احتمال باقی نہیں رہتا، متعلقات کی تبدیلی سے معنی کی تبدیلی خود قرآن پاک میں موجود ہے: إن اللہ وملائکتہ یصلون علی النبي یہاں اللہ کی طرف صلاة کی نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے اور ملائکہ کی طرف نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Allah miya kahna bilkul sahi h isme koi haraz nhin
03:35
میری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں۔ یہ کسی بزرگ کا قول بھی نہیں۔ واللہ اعلم
عبدالحمید کورائی
اسسٹنٹ کمشنر سوئی
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ