Two Big Developments on Judicial Front | Big Upset? Orya Maqbool Jaan makes Imp People Uncomfortable
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- Siddique Jaan shares the details of Two Big Developments on Judicial Front. are there any Chances of a Big Upset? Orya Maqbool Jaan makes Important People Uncomfortable
#QaziFaezIsa #Reference #OryaMaqboolJan #ImranKhan #SupremeCourt #SiddiqueJaan
Join this channel to get access to perks:
/ @sdqjaan
#SiddiqueJaan # #
Twitter: / sdqjaan
Facebook: / siddique.jan1
عمران خان سرخرو ،مخالفین کے منہ میں خاک... 54 صفحات کے فیصلے کے آخری پیج پر نواں پوائنٹ اہم ترین .. دو ججز نے واردات پکڑ کر خفیہ چہرا بے نقاب کر ڈالا👇
ua-cam.com/video/LTlGYUod928/v-deo.html
AP fizagat ma hu ma ata hu milne
الحمدللّٰہ 🤲💞
Uu@@MuhammadAbdullah-ws8hz
Uu@@MuhammadAbdullah-ws8hz
شرطیہ یہ وڈیو اسد الله خان صاحب کے فون پکڑنے کا کمال ھے 😂😂۔
صدیق بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔۔
صدیق جان صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ور لمبی عمر عطا کرے آمین ۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر مکل صورت حال کا علم ہو جاتا ہے اور جو سچ ہوتا ہے آپ بتا دیتے ہیں ۔
صدیق جان اللہ پاک ﷻ اپکو اپنی حفظ وآمان میں رکھیں اور عمران خان اور تمام عہدیداران کو سر خرو کریں آمین
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
قاضی فائز عیسی صاحب نے بلا چھین کر بغض دیکھا ہے تحریک انصاف اور عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤
مقبول جان صاحب نے بہت ہمت اور بہادری کا ثبوت دیا ہے اور اچھا کیا ہے ان لوگوں کو اب اگے سے روکنا پڑے گا
Qazi he nasoor hai
In sha Allah achi umeed rakhay Allah sy sabar ka phal milnay ka waqt agaya mushkil zaroor hai na mumkin nhi
Biggest upset is upcoming soon inshaAllah, jeway imrankhan ❤,SIDIQUEJAAN excellent analysis as always
ہر اس سیول اور آرمی شخص پر ریفرنس دائر ہونا چاہیے جو پاکستان کے مفادات کے خلاف جائے گا۔
ALLAH G Hifazat Farmaay Apka Ameen 🙏💞
ALLAH G Kamyabian Ata Karay Gah Zaroor
Siddique Jan Zindabad
وعلیکُم السلام
Zabardast Ameer Abbas best Ancar Imran raiz Sami Ibrahim sabir shakir Tariq mateen Dr moheez pirzada our sadiqe Jan Pakistan ki pechan
ظالمو قاضی جارہا ہے
Imran Khan zinda abad Pakistan zinda abad ❤❤❤
جس کے پاس جتنی طاقت ہے ۔۔۔۔روز محشر اس سے پوچ گچھ بھی اتنی سخت ہو گی کہ طاقت کی باوجود نفاذ حق نظام کیوں نہ کیا
کیوں شرکیہ پارلیمانی نظام پر خموشی اختیار کی ۔۔۔۔کیوں میگا کرپشن و مافیاز کو برداشت کیا ۔۔۔۔کیوں قوم کو منظم نہ کیا کیوں سبز انقلاب کی بات نہ کی
بھائی جان بچہ بچہ جانتا ہے کہ کون کون کیا کرتا ہے سب جانتے ہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ
پی ٹی آئی کو چاہیے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو اب عدالت میں نا بٹنے دیں جب تک اوریا مقبول جان کے ریفرنس کا فیصلہ نہ ھو جائے
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو 🤲💞
I love you Imran khan Sab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Free IMRAN Khan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Lovely lovely v log
IMRAN Khan zinda bad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Free Imran khan to save the whole nation & Pakistan.
اسلام علیکم
اگلے بہتر گھنٹے بہت اہم ہیں 😂
Imran Khan zaindabad
Excellent
very good 👍
Free Imran Khan.
Saen,hayati hovi,inayat bloch taunsavi.
In sha Allah Pakistan will be free
❤
Qazi Paji ko jana hoga
Well done
CJ should be removed
Release imran khan
If Chief Justice of a country becomes controversial how can one expect justice in that country. There is no rule of law in Pakistan
Amir Farooq is incorrigible. Qazi and Farooq will be protected by the Army.
Ye jauges nahi hain kasi chakley key dilals hain dilly’s
Siddiqui Jan bhay KAHA ho please agar sawat aye ho to rabita karo or mere Sath Kuch din gozaro aap jaha b hai may lainy aajawonga or aap jitny din b sawat may rehna chahty hai mere pad raho please
بھائی ہر وقت چائے کی پیالی میں طوفان اٹھاتے رہتے ہو ۔
❤
اوریا مقبول جان جیسے محب وطن کی عظمت کو لاکھوں سلام
اس گھٹن زدہ اور خوف سے بھرپور ماحول میں جبکہ ہر طرف ذاتی مفادات کی جنگ لڑی جا رہی ہے اوریا صاحب نے یہ ریفرنس دائر کر کے پوری قوم کے جذبات کو آسودگی بخشنے کی بہترین کوشش کی ہے
اللہ کریم اوریا مقبول کی عدالتی مفاد پرستانہ نظام کے ان سرپنچوں کے خلاف اس کوشش و کاوش کو شرف قبولیت بخشے
ویلڈن... اوریا مقبول صاحب
عوام کی دعائیں اوریا مقبول جان کے ساتھ ھیں۔
وعلیکم اسلام جی خیر ھو آپ کی
عمران زند باد حق سچ بولنے والوں کی اللّٰہ تعالیٰ قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین آمین آمین ثمہ آمین
❤
مقبول جان صاحب کو سلام پیش ہے جو حق کے لیئے آواز اٹھا رہے ہیں۔
اللہ ملک و قوم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Free Imran khan
Indeed man proposes But GOD Disposes, الحمدللّٰہ 🤲💞
کاش پاکستانی عوام بھی ایسے ہی اٹھ کھڑی ہو جیسے ججز اآوا اٹھا رہے ہیں ورنہ آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔
شکر ھے کہ صدیق آپ نے اچھی خبر سناٸ خان صاحب کے بارے میں اللہ آپ کی زبان مبارک کرے آمین
عزت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
بہت خوبصورت تجزیہ عزیز محترم صدیق جان صاحب ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
ایک سانس کا بھروسہ نہیں اور یہ لوگ لمبی لمبی ایکسٹینشن کا سوچ رہیے ہیں۔
عدلیہ سے بچ بھی جائیں تو عوام سے نہیں بچ سکتے۔
اوریا مقبول جان صاحب ۔۔۔ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رھے ھیں ۔۔۔۔وہ عمران خان کے زمانہ بہ شانہ ھیں ۔۔۔پاکستان کی ساری عوام کو اوریا مقبول جان صاحب کو سپورٹ کرنی چاھئے ۔۔۔اور easy paisa کا راستہ صاف کر دینا چاہیے
کونسی جگہ ہے۔ عمران خان زندہ باد
IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN
کیا بات ہے صدیق بھائی کیا بولتے ہیں کیا تحقیق ہے ماشاءاللہ ۔
اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی 🤲💞
بہترین صحافت کریں ۔اللہ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے ۔
قاضی اس کو ساتھ ملالے گااُس کو ساتھ ملالے گا بھائ اللہ تو دلوں کے بھید بھی جانتاہے روز محشر یہ کس کوساتھ مالاۓ وہاں مظلُوموں کا ہاتھ اور قاضی کا گریبان ہوگا ان شاءاللہ
آپ کے ووی لاگ میں آڈیو بہت مدھم ھے آواز کی کوالٹی بہتر بنائیں۔
عامر فاروق کے خلاف ریفرنس ضرور دائر ہونا چاہئیے۔۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞
عمران خاں کو رہا کرو
بہت خوب صدیق جان
Release Imran Khan
Imran Khan zindabad
اوریا مقبول جان زندہ باد
Chief justice nahi PML-N ka sahulat kar
ایزی پیسہ ۔۔۔کو ھٹانا ھم سب کی زمہ داری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایزی پیسہ ھٹاو ۔۔۔۔پاکستان بچاؤ تحریک ۔۔ جو اوریا مقبول جان صاحب نے شروع کی ھے ۔
Imran Khan Zindabad ❤❤❤
Imran Khan Zindabad
﷽
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ نگہبان ہے خان کا
Highly appreciate
Orya Magbool Jan
Who is a real religious & true Faithfull muslim journalist.
A white beard Pakistani
اوریا مقبول جان کو قاضی فائز عیسئ کے خلاف ریفرنیس دائر کرنے پر ان کی بہادری پر سلام اللہ تعالئ ان کی حفاظت فرمائے آمین ۔آپکو بھی جاندار صحافت تجزیہ پیش کرنے پر سلام ۔اللہ تعالئ آپکی حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲
نہایت احترام سے عرض ہے کہ، فی صد کا مطلب ہے *Every One Hundred* یعنی۔ "ایک سو"۔ ۔۔۔ تو جناب من 101 فیصد کہنا بھی غلط ہے بلکہ ممکن ہی نہیں۔ تو کہاں 200 فیصد اور کہاں 1000 فیصد ؟؟؟؟ ریاضیات کے مسلمہ اصولوں کو بخش دیں
اللہ پاک ان دونوں چیفس کو اس دنیا سے ہی اٹھا لے امین یارب العالمین
Qazi term extention is subject to 4 events going against him:
1. Reserve seats full court decision going against Qazi
2. PTI Reserve seats not allocated to anyone else
3. PTI winning the Islamabad and other Punjab seats from Form 45 challenge against Form 47
4. Imran Khan wins Iddat case and comes out in streets against budget impact on poor, farmers and other industries
قاضی کی مدت میں توسیع ان کے خلاف 4 واقعات سے مشروط ہے:
1. قاضی کے خلاف فل کورٹ کے فیصلے کو محفوظ رکھیں
2. پی ٹی آئی کی ریزرو سیٹیں کسی اور کو الاٹ نہیں کی گئیں۔
3. پی ٹی آئی اسلام آباد اور پنجاب کی دیگر نشستوں پر فارم 45 سے فارم 47 کے چیلنج سے جیت رہی ہے۔
4. عمران خان عدت کیس جیت کر غریبوں، کسانوں اور دیگر صنعتوں پر بجٹ کے اثرات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
Dua toh sb ki yehi hai ke Qazi sb apni seat see bartaraf hn jae
Maqbool sb ko Allah nee khimat atta farmaie aur 2 numberi ke samney karre ho gey
صدیق جی اسد اللہ صاحب ٹیھک ھیی وہ اب وی لاک نھیی کرتےeverything 👍
صدیق جان بڑی زبردست جگہ پر کھڑے ہیں ٹھنڈی ہوائیں لے رھے ھیں کُچھ ٹھندی ہوائیں ہمیں بھی بھیج دیں یہاں بہت ظالم گرمی ھے
محترم صدیق جان صاحب اسلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ
جتنی بحث 13 رکنی سپریم کورٹ بنچ میں ابتک ہوچکی کیا اب قاضی صاحب اتنے مضبوط ہیں کہ کوئی ایسی رائے دے سکیں جسکا ساتھ باقی ججز دے سکیں؟
موجودہ ٹھگ اور دو نمبر سسٹم میں ٹھگ اور دو نمبر لوگوں کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتے اس سسٹم میں ہر وہ محب وطن سچے اور ایماندار کے خلاف ہر کاروائی ہوسکتا ہے
کچھ بھی نہیں ہو گا
صدیق جان صاحب بہت عرصے سن رہا ہوں، مگر اب آپ نے بھی جاگتے ہوے خواب دیکھنے اور دکھانے شروع کردیئے ہیں، بھائی جو ان کو لیکر آئے ہیں جن کی انویسٹمنٹ ہے وہ آسانی سے ہار جائیں گے۔ ہمارا ملک ہاتھیوں کے لیے ہے عوام تو گھاس پھونس ہے جس کی تھوڑی سی پہنچ ہے وہ مزے میں ہے عام کی زندگی پہلے بھی دشوار تھی اب بھی ہے اور نامعلوم کب تک رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طاقتوروں کے پہلے بھی مزے تھے اب بھی ہیں اور نجانے کب تک رہینگے۔۔۔۔۔۔
بھائی عامر فاروق سے اچھی امید رکھنا ہی فضول ہے، وہ بکاؤ مال ہے۔ مطلب یہ ریفرینس تو وڑ گیا۔ ہاں پاکستانی عدلیہ کی تھوڑی اور جگ ہنسائی ہو جائے گی تو کس کو فرق پڑے گا ۔
imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad
ان ریفرنس سے بھی اسٹیبلشمنٹ فائدہ اٹھائے گی اور ان ججوں سے مزید غیر قانونی فائدے اٹھائے جائیں گے
صدیق بھائی کیا بات کرتے.... اس ملک میں کونسا آئین و قانون کیمطابق فیصلہ ہوتا ہے جو آپ اپ سیٹ ایکسپیکٹ کر رہے. قاضی کو ہر صورت ایکسٹنشن دی جاۓ گی چاہے اسکے لیے پورا پاکستان اکھاڑنا پڑ جاۓکیونکہ اسی ایکسٹنشن کی بیس پر یہ حکومت باقی رہے گی اگلے سال نوومبر تک اور وڈے صاحب کو 3 سال لینے ہیں. باقی سب اسی کے گرد گھومے گا
295 یونٹ ٹوٹل بل 27690 یہ بل گھر کا ہے ہم 6 بھائیوں ہیں اور نوکری کسی ایک کی بھی نہیں لگی ہوئی تمام کھیتی باڑی کرتے ہیں ان 6 بھائیوں میں سے ایک میں ہی 8th تک تعلیم حاصل کی ہے پہلے جو بل آتے تھے 5.6 ہزار آتا تھا اور اب 28 ہزار آے ہے
اوریا مقبول جان صاحب ماشاءاللہ پاکستان کی بیوروکریسی میں اعلی عہدوں پر ایک عرصہ تک رہے۔ اور جتنا وہ اس شعبے کو جانتے ہیں بہت کم افراد اتنا تجربہ رکھتے ہیں۔
آپکی کیا رائے ہے اس پر؟
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین پاکستان زنداباد خان صاحب آئیں گے انشاءاللہ
Imran Khan Zindabad,
Siddique Jan Zindabad,
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد اللہ تعالٰی کا انصاف قائم کرنے والے جج زندہ باد
بہت بہترین اور دلیرانا قدم اٹھایا ھے اوریا مقبول جان نے ایسے ججز کے خلاف ہر فرد کو اٹھ کھڑے ھونا چاہیئے عوام کو اٹھنا پڑے گا ورنہ ہماری نسلیں ہمیں اچھے الفاظ میں نہی یاد کریں گی یہ وقت ھے ہر طرح کا ظلم ہم پر کیا جا رہا ھے معاشی طور پر عوام کا قتل کیا جا رہا ھے کیا کرو گے حرام کماؤ گے ایسے میں یا اپنے حق کے لئے لڑو گے مرنا ہر حال میں ھے جھک کر بھی موت آنی ہے اور عزت سے اپنے حق کے لئے لڑ کر اور ان ظالموں سے اپنے ملک کو بچا کر بھی موت آنی ھے اللہ کو کیا منہ دکھاؤ گے کہ ہم مجبور تھے ہمیں خوف تھا اپنی جانوں کا اپنی اولادوں کا یا اپنے مال کا ابھی بھی وقت ھے کھڑے ھو جاؤ ترکی کی طرح اور اس نظام کو زمین بوس کر دو
یااللھ پاک عمران خان بشری بی بی اور تمام پی ٹی آئی کے کار کنان کو رہائی عطا فرما دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ دشمنوں کو غرق فرما لاعلاج بیماری میں مبتلا فرما امین
قاضی صاحب لندن پلان میں شریک ہیں پلان کے سب کرداروں کو عوام غضب کا سامنا کرنا پڑے گا انشاء اللہ