Very true. Thomas Edison was a great mind but more of a businessman than a scientist. Tesla was more of a science person than him. General Electric wouldn't be here if it wasn't for Nicolas Tesla.
I admit that Edison was a hardworking and successful businessman. lakin agar hum Tesla bi biography study krain toh edison ik villian tha jis ny Tesla kay AC current ko baseless qarar dia or us kay sath dhokha kia. Edison janta tha k agar tesla ka AC current successful ho gya toh voh road par aa jye ga or us ki repo khatam ho jye gi. Edison aik successful buisness man tha lakinik acha shaks bilkul nahi tha agar voh AC current ko promote karta toh aj hamari technology k6 or hoti.
Janab ap ki maloomat k liye AC current ka idea boht purana tha Tesla ne sirf issay improve kia tha wo bhi thora boht or rahi baat Edison ki to Edison ko AC Current kay baray mein maloomat Tesla se pehlay thi balkay wo to us se ik martaba tarjuba bhi kr chuka tha Qk AC current ki invention US mein hi hui thi. or jab pehla dynamo bana tha AC current ka tab to Edison bhi paida nhi huwa tha Tesla ko to rehne hi day. Or Edison ne Tesla ko koi dhokha nhi diya tha bs usne AC current walay generator ko khareedne se inkar kiya tha, rahi baat Edison ki road pe annay ki to Edison to tab hi Millionaire ban chuka tha or apnay ziada tar Patents file kr chuka tha jab Tesla ka abhi kisi ne naam bhi nhi suna tha balkay ye Tesla tha jo apni baqa ki jang lar rha tha Qk agar AC current fail hota to wo road pe ajata, or jab Edison War Of Currents hara to kia wo road pe aagia tha??? Nhi balkay usne kisi or industry mein apni jaga bana Qk wo jaadugar tha The Wizard Of Menlo Park Tesla yaqeenan ik Azeem dimaagh tha lekin uski khidmat ik do k ilawa kuch nhi or ap compare kr rhay ussay us shakhs se jis ne 1000 se bhi ziada Inventions register krwai
*میں نے دیکھو سنو جانو کو سب سے پہلے ہسٹری آف پاکستان سے دیکھا مجھے وہ قسط اتنی اچھی لگی کہ میں نے ہسٹری آف پاکستان پوری دیکھ ڈالی پھر میں نے دیکھو سنو جانو کی تقریبا ساری ویڈیوز دیکھ ڈالی سچ میں فیصل بھائی آپ کا کام بہت بہترین ہے میں نے دیکھو سنو جانو کو دیکھ کر خود بھی یوٹیوب چینل بنا لیا جس پر میری کوشش ہوتی ہے کہ بہترین ویڈیوز بناؤں لیکن دیکھو سنو جانو آپ کی بات ہی اور ہے اسی طرح ویڈیوز بناتے رہیں اللہ تعا لی آپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین*
Faisal bhai I really like your videos but please make a video series on 1 Life of Prophet (SAWW) 2 Khulfa e Rashdeen 3 Rise and downfall of Islamic Empire Thanx
ان پر بھی ویڈیو سیریز بنائیں۔ ۱- اسلامی سائنسدان اور عظیم مسلم شخصیات کی کہانی ۲- مذہب اسلام کی شروع سے کہانی (حضرت محمد (ص)، صحابہ کرام (رض)، خلفاء راشدین، خلافتِ بنو امیہ، خلافتِ عباسیہ،سلطنتِ اندلس) کی کہانی
Sr, I would wish that you enhance your universe series into making documentaries on Best scientific theories like relativity and quantum physics, so that we can understand the universe through these beautiful Theories.
جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے وہ بھی لے آئے_ میرا درد زیادہ کر کے اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ اسے جانا تھا وہ تو آیا تھا_ بچھڑنے کا ارادہ کر کے !!
Faisal bahi I wish you were there 20 years ago when i started our school their boring stories become thrilling when it comes in your voice 😘 Love you....
Nicola Tesla was supported by an arch rival of Thomas Eddison his name is George Westinghouse today his name is legendary in the world of electrical appliances and also in defense products
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ( فجر ) پڑھنے کے بعد ( عموماً ) ہماری طرف منہ کر کے بیٹھ جاتے اور پوچھتے کہ آج رات کسی نے کوئی خواب دیکھا ہو تو بیان کرو۔ راوی نے کہا کہ اگر کسی نے کوئی خواب دیکھا ہوتا تو اسے وہ بیان کر دیتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تعبیر اللہ کو جو منظور ہوتی بیان فرماتے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے معمول کے مطابق ہم سے دریافت فرمایا کیا آج رات کسی نے تم میں کوئی خواب دیکھا ہے؟ ہم نے عرض کی کہ کسی نے نہیں دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لیکن میں نے آج رات ایک خواب دیکھا ہے کہ دو آدمی میرے پاس آئے۔ انہوں نے میرے ہاتھ تھام لیے اور وہ مجھے ارض مقدس کی طرف لے گئے۔ ( اور وہاں سے عالم بالا کی مجھ کو سیر کرائی ) وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص تو بیٹھا ہوا ہے اور ایک شخص کھڑا ہے اور اس کے ہاتھ میں ( امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا کہ ) ہمارے بعض اصحاب نے ( غالباً عباس بن فضیل اسقاطی نے موسیٰ بن اسماعیل سے یوں روایت کیا ہے ) لوہے کا آنکس تھا جسے وہ بیٹھنے والے کے جبڑے میں ڈال کر اس کے سر کے پیچھے تک چیر دیتا پھر دوسرے جبڑے کے ساتھ بھی اسی طرح کرتا تھا۔ اس دوران میں اس کا پہلا جبڑا صحیح اور اپنی اصلی حالت پر آ جاتا اور پھر پہلے کی طرح وہ اسے دوبارہ چیرتا۔ میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ میرے ساتھ کے دونوں آدمیوں نے کہا کہ آگے چلیں۔ چنانچہ ہم آگے بڑھے تو ایک ایسے شخص کے پاس آئے جو سر کے بل لیٹا ہوا تھا اور دوسرا شخص ایک بڑا سا پتھر لیے اس کے سر پر کھڑا تھا۔ اس پتھر سے وہ لیٹے ہوئے شخص کے سر کو کچل دیتا تھا۔ جب وہ اس کے سر پر پتھر مارتا تو سر پر لگ کر وہ پتھر دور چلا جاتا اور وہ اسے جا کر اٹھا لاتا۔ ابھی پتھر لے کر واپس بھی نہیں آتا تھا کہ سر دوبارہ درست ہو جاتا۔ بالکل ویسا ہی جیسا پہلے تھا۔ واپس آ کر وہ پھر اسے مارتا۔ میں نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ ان دونوں نے جواب دیا کہ ابھی اور آگے چلیں۔ چنانچہ ہم آگے بڑھے تو ایک تنور جیسے گڑھے کی طرف چلے۔ جس کے اوپر کا حصہ تو تنگ تھا لیکن نیچے سے خوب فراخ۔ نیچے آگ بھڑک رہی تھی۔ جب آگ کے شعلے بھڑک کر اوپر کو اٹھتے تو اس میں جلنے والے لوگ بھی اوپر اٹھ آتے اور ایسا معلوم ہوتا کہ اب وہ باہر نکل جائیں گے لیکن جب شعلے دب جاتے تو وہ لوگ بھی نیچے چلے جاتے۔ اس تنور میں ننگے مرد اور عورتیں تھیں۔ میں نے اس موقع پر بھی پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ لیکن اس مرتبہ بھی جواب یہی ملا کہا کہ ابھی اور آگے چلیں ‘ ہم آگے چلے۔ اب ہم خون کی ایک نہر کے اوپر تھے نہر کے اندر ایک شخص کھڑا تھا اور اس کے بیچ میں ( یزید بن ہارون اور وہب بن جریر نے جریر بن حازم کے واسطہ سے «وسطه النهر» کے بجائے «شط النهر» نہر کے کنارے کے الفاظ نقل کئے ہیں ) ایک شخص تھا۔ جس کے سامنے پتھر رکھا ہوا تھا۔ نہر کا آدمی جب باہر نکلنا چاہتا تو پتھر والا شخص اس کے منہ پر اتنی زور سے پتھر مارتا کہ وہ اپنی پہلی جگہ پر چلا جاتا اور اسی طرح جب بھی وہ نکلنے کی کوشش کرتا وہ شخص اس کے منہ پر پتھر اتنی ہی زور سے پھر مارتا کہ وہ اپنی اصلی جگہ پر نہر میں چلا جاتا۔ میں نے پوچھا یہ کیا ہو رہا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ابھی اور آگے چلیں۔ چنانچہ ہم اور آگے بڑھے اور ایک ہرے بھرے باغ میں آئے۔ جس میں ایک بہت بڑا درخت تھا اس درخت کی جڑ میں ایک بڑی عمر والے بزرگ بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے ساتھ کچھ بچے بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ درخت سے قریب ہی ایک شخص اپنے آگے آگ سلگا رہا تھا۔ وہ میرے دونوں ساتھی مجھے لے کر اس درخت پر چڑھے۔ اس طرح وہ مجھے ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ اس سے زیادہ حسین و خوبصورت اور بابرکت گھر میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس گھر میں بوڑھے، جوان ‘ عورتیں اور بچے ( سب ہی قسم کے لوگ ) تھے۔ میرے ساتھی مجھے اس گھر سے نکال کر پھر ایک اور درخت پر چڑھا کر مجھے ایک اور دوسرے گھر میں لے گئے جو نہایت خوبصورت اور بہتر تھا۔ اس میں بھی بہت سے بوڑھے اور جوان تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا تم لوگوں نے مجھے رات بھر خوب سیر کرائی۔ کیا جو کچھ میں نے دیکھا اس کی تفصیل بھی کچھ بتلاؤ گے؟ انہوں نے کہا ہاں وہ جو آپ نے دیکھا تھا اس آدمی کا جبڑا لوہے کے آنکس سے پھاڑا جا رہا تھا تو وہ جھوٹا آدمی تھا جو جھوٹی باتیں بیان کیا کرتا تھا۔ اس سے وہ جھوٹی باتیں دوسرے لوگ سنتے۔ اس طرح ایک جھوٹی بات دور دور تک پھیل جایا کرتی تھی۔ اسے قیامت تک یہی عذاب ہوتا رہے گا۔ جس شخص کو آپ نے دیکھا کہ اس کا سر کچلا جا رہا تھا تو وہ ایک ایسا انسان تھا جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن کا علم دیا تھا لیکن وہ رات کو پڑا سوتا رہتا اور دن میں اس پر عمل نہیں کرتا تھا۔ اسے بھی یہ عذاب قیامت تک ہوتا رہے گا اور جنہیں آپ نے تنور میں دیکھا تو وہ زنا کار تھے۔ اور جس کو آپ نے نہر میں دیکھا وہ سود خوار تھا اور وہ بزرگ جو درخت کی جڑ میں بیٹھے ہوئے تھے وہ ابراہیم علیہ السلام تھے اور ان کے اردگرد والے بچے ‘ لوگوں کی نابالغ اولاد تھی اور جو شخص آگ جلا رہا تھا وہ دوزخ کا داروغہ تھا اور وہ گھر جس میں آپ پہلے داخل ہوئے جنت میں عام مومنوں کا گھر تھا اور یہ گھر جس میں آپ اب کھڑے ہیں ‘ یہ شہداء کا گھر ہے اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھ میکائیکل ہیں۔ اچھا اب اپنا سر اٹھاؤ میں نے جو سر اٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میرے اوپر بادل کی طرح کوئی چیز ہے۔ میرے ساتھیوں نے کہا کہ یہ آپ کا مکان ہے۔ اس پر میں نے کہا کہ پھر مجھے اپنے مکان میں جانے دو۔ انہوں نے کہا کہ ابھی آپ کی عمر باقی ہے جو آپ نے پوری نہیں کی اگر آپ وہ پوری کر لیتے تو اپنے مکان میں آ جاتے۔
16:10 a guy holding a handy cam and next lady holding a tablet in 1878.....please demonstrate the animation with the same timeline thank you it my favorite UA-cam Dekho Suno Jano series
تھامس ایڈیسن والی ویڈیو بہت کمال کی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ سر آپ سے ایک درخواست ہے آپ فرانس کے ایک طاقتور حکمران نپولین بونا پارٹ پر بھی ایک ویڈیو بنائے مجھے اس کی بائیوگرافی جاننے کا بہت دلچسپی سے انتظار ہے آپ کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے آپ تعلیم کا گھر گھر پہنچا رہے ہیں خدا آپ کو بہت زیادہ برکت دے اور آپ کی حفاظت کرے آپ کی ہر ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے خدا آپ کے ساتھ ہو آمین اگلی قسط کا انتظار رہے گا
I am a big fan from Afghanistan as a request make a biography about ghazi amanullah Khan the one who beat English Empire for the first time in region pleasure
Edison say bhi bara hero shayad Tesla tha jiski wajah say aaj hum A.C par work karti machines use kartay hen. Aap say aik request hy k aisi hi aik documentary Tesla pay bhi banaen. Tesla pay hollywood movie bhi ban chuki hy.
Faisal bhai apki videos bohat zabardast hoti hai...apki videos bacha bhe es leya dekhte hai ke ap es main cartoons ki shakal de deta hai...carton ki waja se hamare bache esko bohat shok se dekhte hai...
Please Make series On "Nikola Tesla"
Without Him Edison Was Nothing He was the main character Behind Electricity Discovery
Yes
Very true. Thomas Edison was a great mind but more of a businessman than a scientist. Tesla was more of a science person than him. General Electric wouldn't be here if it wasn't for Nicolas Tesla.
@@hammadahmad100 Indeed
Correct 👍
Inventions of Edison were more than 400 ,he was a far far great Scientist than a business man
Please full Islamic history par series banaya
Thanks.
Haan Takkay waha se Harr firkay wallay ki gaand me aag laggay Koi kahe k esa nahi koi kahay k wesa nahi tha...Bettar he es se k na hee bannay
@@doubtingthomas2338 mere bhai islam ki tareekh aik. Hai firqa islam par amal karne ki tareeqe par hai
@@pubgnoobplayers4647 Nahi bhai rehne day...Mullay molviun k channel hen waha pay jake sunno tareekh Islaam ki iss channel ko Muaf karo
@@doubtingthomas2338 bhai tum na insafi karwa rahe ho
I admit that Edison was a hardworking and successful businessman. lakin agar hum Tesla bi biography study krain toh edison ik villian tha jis ny Tesla kay AC current ko baseless qarar dia or us kay sath dhokha kia. Edison janta tha k agar tesla ka AC current successful ho gya toh voh road par aa jye ga or us ki repo khatam ho jye gi. Edison aik successful buisness man tha lakinik acha shaks bilkul nahi tha agar voh AC current ko promote karta toh aj hamari technology k6 or hoti.
Janab ap ki maloomat k liye AC current ka idea boht purana tha Tesla ne sirf issay improve kia tha wo bhi thora boht or rahi baat Edison ki to Edison ko AC Current kay baray mein maloomat Tesla se pehlay thi balkay wo to us se ik martaba tarjuba bhi kr chuka tha Qk AC current ki invention US mein hi hui thi. or jab pehla dynamo bana tha AC current ka tab to Edison bhi paida nhi huwa tha Tesla ko to rehne hi day. Or Edison ne Tesla ko koi dhokha nhi diya tha bs usne AC current walay generator ko khareedne se inkar kiya tha, rahi baat Edison ki road pe annay ki to Edison to tab hi Millionaire ban chuka tha or apnay ziada tar Patents file kr chuka tha jab Tesla ka abhi kisi ne naam bhi nhi suna tha balkay ye Tesla tha jo apni baqa ki jang lar rha tha Qk agar AC current fail hota to wo road pe ajata, or jab Edison War Of Currents hara to kia wo road pe aagia tha??? Nhi balkay usne kisi or industry mein apni jaga bana Qk wo jaadugar tha The Wizard Of Menlo Park
Tesla yaqeenan ik Azeem dimaagh tha lekin uski khidmat ik do k ilawa kuch nhi or ap compare kr rhay ussay us shakhs se jis ne 1000 se bhi ziada Inventions register krwai
اے ایمان والو یہود و نصاریٰ کو دوست نا بناؤ
اور تم میں سے انکو دوست بناۓ گا وہ بھی انہی میں شامل ہوگا
Surat Maidah
Ayat 51
I just came to know about ur channel & I found it highly useful. Thank you for the hardwork u do to bring such great information for us.
*میں نے دیکھو سنو جانو کو سب سے پہلے ہسٹری آف پاکستان سے دیکھا مجھے وہ قسط اتنی اچھی لگی کہ میں نے ہسٹری آف پاکستان پوری دیکھ ڈالی پھر میں نے دیکھو سنو جانو کی تقریبا ساری ویڈیوز دیکھ ڈالی سچ میں فیصل بھائی آپ کا کام بہت بہترین ہے میں نے دیکھو سنو جانو کو دیکھ کر خود بھی یوٹیوب چینل بنا لیا جس پر میری کوشش ہوتی ہے کہ بہترین ویڈیوز بناؤں لیکن دیکھو سنو جانو آپ کی بات ہی اور ہے اسی طرح ویڈیوز بناتے رہیں اللہ تعا لی آپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین*
same
میں نے آپ کے چنیل کو سبسکرایب کرلیا ہے
@@farhanmohammad3198 شکریہ بھائی جان
To phir ruk kiyoon gai?
Please make a series on Pakistani Scientists..
جابر بن حیان، بو علی سینا ، وغیرہ
Faisal bhai I really like your videos but please make a video series on
1 Life of Prophet (SAWW)
2 Khulfa e Rashdeen
3 Rise and downfall of Islamic Empire
Thanx
One of the best UA-cam channel ever i see
100% right said
عمدہ معلومات جناب
بہت ہی خوبصورت کام
best UA-cam channel ever in Pakistan. your channel can got madlle in pakistan inshallah
ان پر بھی ویڈیو سیریز بنائیں۔
۱- اسلامی سائنسدان اور عظیم مسلم شخصیات کی کہانی
۲- مذہب اسلام کی شروع سے کہانی (حضرت محمد (ص)، صحابہ کرام (رض)، خلفاء راشدین، خلافتِ بنو امیہ، خلافتِ عباسیہ،سلطنتِ اندلس) کی کہانی
Sir Nikola Tesla pr bhi biographie banaye. Khas kar k Current War between tesla and edison.
آپ کی ویڈیوز ہمیشہ بہت اچھی اور معلوماتی ہوتی ہیں آپسے گذارش ہے ک اسلامی تاریخ پر ویڈیوز بنا لیں
Right
Sr, I would wish that you enhance your universe series into making documentaries on Best scientific theories like relativity and quantum physics, so that we can understand the universe through these beautiful
Theories.
My favourite UA-cam channel
البرٹ آئنسٹائن کہ بارےمیں بھی ویڈیو بنائیں
Ap Islamic history ki bhi series Karan inshallah ya na sirf ap k Channel ko balqa akhtat ko bhi snwar da gi
جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے
وہ بھی لے آئے_ میرا درد زیادہ کر کے
اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ اسے جانا تھا
وہ تو آیا تھا_ بچھڑنے کا ارادہ کر کے !!
Carry on faisal bhai 😎
Hmari generation ko es waqt science me progress krne ki boht zrorat thi.
Thomas alva edison the great...we should take inspiration from him
Faisal bahi I wish you were there 20 years ago when i started our school their boring stories become thrilling when it comes in your voice 😘 Love you....
Dissent of Thomas edison criticize him for reason that most of his inventions were stolen from Tesla
Sir plɛasɛ mɛention thomas edison and niɔola tɛsla controvercy and quality content once again pɛrfeɔt
Nicola Tesla was supported by an arch rival of Thomas Eddison his name is George Westinghouse today his name is legendary in the world of electrical appliances and also in defense products
Tesla was the real inventor
Ek Faisal Warraich or ek Sohail Warraich .... doonu kamaal hey
Not THOMS ...
Not a scientist ...
Just a business man ...
And a very good sales man
*Well done bai the next should be done on The life of Nicola Tesla*
Yes bhai i was thinking the same..
I love this channel and his series edison love. This
Love from Indian kashmir
1947 partition plz a mini series
Excellent Faisal sb
Aapkay programme ka music, aapka andaz-e-bayaa'n, expressions, script, alfaz ka chunao sub kuchh bht barhya bht aala.. EXCELLENT WORK 👏
MashaAllah. Doing great work. Keep it up DSJ❤️❤️
Brilliant as usual💖
Please make the video on Nicholas Tesla as well
Coming
سلطنت غرناطہ اور کل کائنات کی اگلی قسط کا شدت سے انتظار ھے۔
Cant wait for tommarow
Oohhh my God ... Didn't know anything about him in such detail just thanks a lot
Plz correct ny..
Oh my god
Edison’s innovations isn’t complete until you don’t understand about Tesla. Tesla s the real master.
plz correct
@@zulfizakarya5703 buhahahaha done
@@ramshakhan22 plz correct buhahaha..
Hahaha
.... Ab really 😂😂 haha..
Hasna zruri thA?
تمام کامیاب لوگوں کی کہانی کی ویڈیو بنایں چاہے وہ مسّلم هو یا غیر مسلم شخصیت
Faisal Waraich Is A Gem Seriously...
whenever i sit in any gathering i always suggest people to have a look at this channel and subscribe it
Earth ki geography history and human evolution par video banao Faisal sahab
Meny aaj tak UA-cam per itna acha channel ni dekhaa G....Aapki ye videos T.V per bhi nashar honi Chaiye
mza agya very interesting
Plz also make a video on ibn al haytham
DSJ can u please make a documentary on Tesla too. He did a lot for humanity. I think he deserves one too.
Plzz make the universe part 10
Bht piari information.
Greatest of all time goodshabash love you from Indian occupied Kashmir
This is the demand of the people. Many people want you to make a mini series on it
بہترین
whoever is reading this comment may his her parents live long for 100 years ameen
you are an artist of history telling art ❤️ hats off Faisal bhai.
please make complete documentary on world war 2
خلفا ے راشد ین کی حیات مبارکہ پر بھی مکمل سیریز بنایں شکریہ
I wish I could find best teacher like you in my entire academic life
Great bhi jii 🇵🇰🇵🇰🇨🇾
Mughal empire series me aurangzeb alamgir ki biography rh gai...
Sabse acha aur lazawab Chenal 😍
Seljuk sultanate ka bara ma video banai
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ( فجر ) پڑھنے کے بعد ( عموماً ) ہماری طرف منہ کر کے بیٹھ جاتے اور پوچھتے کہ آج رات کسی نے کوئی خواب دیکھا ہو تو بیان کرو۔ راوی نے کہا کہ اگر کسی نے کوئی خواب دیکھا ہوتا تو اسے وہ بیان کر دیتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تعبیر اللہ کو جو منظور ہوتی بیان فرماتے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے معمول کے مطابق ہم سے دریافت فرمایا کیا آج رات کسی نے تم میں کوئی خواب دیکھا ہے؟ ہم نے عرض کی کہ کسی نے نہیں دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لیکن میں نے آج رات ایک خواب دیکھا ہے کہ دو آدمی میرے پاس آئے۔ انہوں نے میرے ہاتھ تھام لیے اور وہ مجھے ارض مقدس کی طرف لے گئے۔ ( اور وہاں سے عالم بالا کی مجھ کو سیر کرائی ) وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص تو بیٹھا ہوا ہے اور ایک شخص کھڑا ہے اور اس کے ہاتھ میں ( امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا کہ ) ہمارے بعض اصحاب نے ( غالباً عباس بن فضیل اسقاطی نے موسیٰ بن اسماعیل سے یوں روایت کیا ہے ) لوہے کا آنکس تھا جسے وہ بیٹھنے والے کے جبڑے میں ڈال کر اس کے سر کے پیچھے تک چیر دیتا پھر دوسرے جبڑے کے ساتھ بھی اسی طرح کرتا تھا۔ اس دوران میں اس کا پہلا جبڑا صحیح اور اپنی اصلی حالت پر آ جاتا اور پھر پہلے کی طرح وہ اسے دوبارہ چیرتا۔ میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ میرے ساتھ کے دونوں آدمیوں نے کہا کہ آگے چلیں۔ چنانچہ ہم آگے بڑھے تو ایک ایسے شخص کے پاس آئے جو سر کے بل لیٹا ہوا تھا اور دوسرا شخص ایک بڑا سا پتھر لیے اس کے سر پر کھڑا تھا۔ اس پتھر سے وہ لیٹے ہوئے شخص کے سر کو کچل دیتا تھا۔ جب وہ اس کے سر پر پتھر مارتا تو سر پر لگ کر وہ پتھر دور چلا جاتا اور وہ اسے جا کر اٹھا لاتا۔ ابھی پتھر لے کر واپس بھی نہیں آتا تھا کہ سر دوبارہ درست ہو جاتا۔ بالکل ویسا ہی جیسا پہلے تھا۔ واپس آ کر وہ پھر اسے مارتا۔ میں نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ ان دونوں نے جواب دیا کہ ابھی اور آگے چلیں۔ چنانچہ ہم آگے بڑھے تو ایک تنور جیسے گڑھے کی طرف چلے۔ جس کے اوپر کا حصہ تو تنگ تھا لیکن نیچے سے خوب فراخ۔ نیچے آگ بھڑک رہی تھی۔ جب آگ کے شعلے بھڑک کر اوپر کو اٹھتے تو اس میں جلنے والے لوگ بھی اوپر اٹھ آتے اور ایسا معلوم ہوتا کہ اب وہ باہر نکل جائیں گے لیکن جب شعلے دب جاتے تو وہ لوگ بھی نیچے چلے جاتے۔ اس تنور میں ننگے مرد اور عورتیں تھیں۔ میں نے اس موقع پر بھی پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ لیکن اس مرتبہ بھی جواب یہی ملا کہا کہ ابھی اور آگے چلیں ‘ ہم آگے چلے۔ اب ہم خون کی ایک نہر کے اوپر تھے نہر کے اندر ایک شخص کھڑا تھا اور اس کے بیچ میں ( یزید بن ہارون اور وہب بن جریر نے جریر بن حازم کے واسطہ سے «وسطه النهر» کے بجائے «شط النهر» نہر کے کنارے کے الفاظ نقل کئے ہیں ) ایک شخص تھا۔ جس کے سامنے پتھر رکھا ہوا تھا۔ نہر کا آدمی جب باہر نکلنا چاہتا تو پتھر والا شخص اس کے منہ پر اتنی زور سے پتھر مارتا کہ وہ اپنی پہلی جگہ پر چلا جاتا اور اسی طرح جب بھی وہ نکلنے کی کوشش کرتا وہ شخص اس کے منہ پر پتھر اتنی ہی زور سے پھر مارتا کہ وہ اپنی اصلی جگہ پر نہر میں چلا جاتا۔ میں نے پوچھا یہ کیا ہو رہا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ابھی اور آگے چلیں۔ چنانچہ ہم اور آگے بڑھے اور ایک ہرے بھرے باغ میں آئے۔ جس میں ایک بہت بڑا درخت تھا اس درخت کی جڑ میں ایک بڑی عمر والے بزرگ بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے ساتھ کچھ بچے بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ درخت سے قریب ہی ایک شخص اپنے آگے آگ سلگا رہا تھا۔ وہ میرے دونوں ساتھی مجھے لے کر اس درخت پر چڑھے۔ اس طرح وہ مجھے ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ اس سے زیادہ حسین و خوبصورت اور بابرکت گھر میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس گھر میں بوڑھے، جوان ‘ عورتیں اور بچے ( سب ہی قسم کے لوگ ) تھے۔ میرے ساتھی مجھے اس گھر سے نکال کر پھر ایک اور درخت پر چڑھا کر مجھے ایک اور دوسرے گھر میں لے گئے جو نہایت خوبصورت اور بہتر تھا۔ اس میں بھی بہت سے بوڑھے اور جوان تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا تم لوگوں نے مجھے رات بھر خوب سیر کرائی۔ کیا جو کچھ میں نے دیکھا اس کی تفصیل بھی کچھ بتلاؤ گے؟ انہوں نے کہا ہاں وہ جو آپ نے دیکھا تھا اس آدمی کا جبڑا لوہے کے آنکس سے پھاڑا جا رہا تھا تو وہ جھوٹا آدمی تھا جو جھوٹی باتیں بیان کیا کرتا تھا۔ اس سے وہ جھوٹی باتیں دوسرے لوگ سنتے۔ اس طرح ایک جھوٹی بات دور دور تک پھیل جایا کرتی تھی۔ اسے قیامت تک یہی عذاب ہوتا رہے گا۔ جس شخص کو آپ نے دیکھا کہ اس کا سر کچلا جا رہا تھا تو وہ ایک ایسا انسان تھا جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن کا علم دیا تھا لیکن وہ رات کو پڑا سوتا رہتا اور دن میں اس پر عمل نہیں کرتا تھا۔ اسے بھی یہ عذاب قیامت تک ہوتا رہے گا اور جنہیں آپ نے تنور میں دیکھا تو وہ زنا کار تھے۔ اور جس کو آپ نے نہر میں دیکھا وہ سود خوار تھا اور وہ بزرگ جو درخت کی جڑ میں بیٹھے ہوئے تھے وہ ابراہیم علیہ السلام تھے اور ان کے اردگرد والے بچے ‘ لوگوں کی نابالغ اولاد تھی اور جو شخص آگ جلا رہا تھا وہ دوزخ کا داروغہ تھا اور وہ گھر جس میں آپ پہلے داخل ہوئے جنت میں عام مومنوں کا گھر تھا اور یہ گھر جس میں آپ اب کھڑے ہیں ‘ یہ شہداء کا گھر ہے اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھ میکائیکل ہیں۔ اچھا اب اپنا سر اٹھاؤ میں نے جو سر اٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میرے اوپر بادل کی طرح کوئی چیز ہے۔ میرے ساتھیوں نے کہا کہ یہ آپ کا مکان ہے۔ اس پر میں نے کہا کہ پھر مجھے اپنے مکان میں جانے دو۔ انہوں نے کہا کہ ابھی آپ کی عمر باقی ہے جو آپ نے پوری نہیں کی اگر آپ وہ پوری کر لیتے تو اپنے مکان میں آ جاتے۔
Faisal bro Amazing work😍😍😍😍
Nice History
Extremely curious for the upcoming episode. BTW kindly upload the Universe Series, more frequently.
16:10 a guy holding a handy cam and next lady holding a tablet in 1878.....please demonstrate the animation with the same timeline thank you it my favorite UA-cam Dekho Suno Jano series
Bhai plzzz add such videos on Muslim scientist n even on gumnam scientist of Pakistan
Series on Mona lisa
The current war movie explain all about between Nicola Tesla and Thomas Edison.
Kia app k pass movie ki link hai
Nicola Tesla The Best Scientist all time
Which War movie ?
Name pls
@@osamazahid7317 The current war
@@osamazahid7317 Thanks
Bhai Allama Iqbal or Newton pe bhi documentary banayein Thanks.
تھامس ایڈیسن والی ویڈیو بہت کمال کی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ سر آپ سے ایک درخواست ہے آپ فرانس کے ایک طاقتور حکمران نپولین بونا پارٹ پر بھی ایک ویڈیو بنائے مجھے اس کی بائیوگرافی جاننے کا بہت دلچسپی سے انتظار ہے آپ کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے آپ تعلیم کا گھر گھر پہنچا رہے ہیں خدا آپ کو بہت زیادہ برکت دے اور آپ کی حفاظت کرے آپ کی ہر ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے خدا آپ کے ساتھ ہو آمین اگلی قسط کا انتظار رہے گا
this show of fasil bahi is outstanding ......... kownledgefull channel
I am a big fan from Afghanistan as a request make a biography about ghazi amanullah Khan the one who beat English Empire for the first time in region pleasure
Class act bhai
My best youtub channel
I love Dakho sono jano
I love Fasil Bhai
ماشاءاللہ بہت خوب
پاکستان سے باہر فیصل بھائی کا کون کون فین ہے اور کدھر کدھر سے ہیں؟
اٹلی سے پاکستانی ویلوگر❤️🇵🇰✌️🇮🇹❤️
ma B pakistani he hno agar mujhey b subscribe krr do to kuch zaya nhi ho ga
Yep
@@ashrafkazi123 krr do yaar mujhey subscribe please
Ciao
Bologna
Please make a series about Nikola Tesla
for thank you sir ...for this information......
Edison say bhi bara hero shayad Tesla tha jiski wajah say aaj hum A.C par work karti machines use kartay hen. Aap say aik request hy k aisi hi aik documentary Tesla pay bhi banaen. Tesla pay hollywood movie bhi ban chuki hy.
Kon c name plz
@@sadaqataliofficial8622 Tesla k name say hi hy movie search karen.
@@physicsknowledgestuff2788 ok g thanks
zabardast
Dsj team well done kamal video ❤️❤️ animations or graphics video ko bohet umdaa bna daitay hain . Great work 😍😍
Sir Plz Albert Einstein aor Iran ki field prize winner Maryum Mirza Khani per b video bana dain.
Faisal bhai apki videos bohat zabardast hoti hai...apki videos bacha bhe es leya dekhte hai ke ap es main cartoons ki shakal de deta hai...carton ki waja se hamare bache esko bohat shok se dekhte hai...
Dekho suno Jago ak aisa channel Hy jis per aaj tk me ne negative comment nhi Kiya ..islye k inki reasech correct hoti Hy naa key khayali pulao
Faisal bhai kindly thora sa Aoncha Bola Karain .Apki Sound Ahsta Atti hai
I want it on trending page ,on no 1 trending
Kon hai tu?
My favorite 💖 youtuber
Faisal warraich
*REQUEST* Please Make a Video on Nicola Tesla - The Rival of Thomas Edison !
The universe series ki video bnao bro
A really informative video Sir , waiting for part 2
As always came with Amazing informative video
warraich sir you are to much grate
Great information Sir
Excellent information
Sir Nicola Tesla pe episode banaiye please..
Ap ki videos informative hoti hain
Plz make a video on who is shijinping
please write the part number with slashes (part 1/2 2/3 or 1/4 etc) so we know how many more parts are about to come!!
There will be 2 episode
tmhari nzar mai sab Muslims leader zaalim hain aur baqi non mudlims sb hero
Tesla vs Edison would be a great video.
Faisal Bhai, please make a video on the Afghan war as well.
Please make series on Islamic history and American history
Great!