Jaggery Maronda Recipe | Tasty Snacks Recipe | بسوں میں بکنے والا مرونڈا | Village Handi Roti
Вставка
- Опубліковано 17 гру 2021
- Jaggery Maroonda Recipe | Tasty Snacks Recipe | بسوں میں بکنے والا مرونڈا | Village Handi Roti
For More Deliciuse Recipes Video Please Subscribe My UA-cam Channel Village Handi Roti
#jaggerymaroondarecipe
#tastyrecipe
#villagehandiroti
جو چاول سے بناتے ہیں اسے مرمرے کہتے ہیں اور جو چونے سے بناتے ہیں اسے پھُلیاں کہتے ہیں
ماشاء اللہ بہت اچھا مرنڈا بنا ھے
پھولیں کہتے ہیں
ہمارے گاؤں میں اسے یہ جوجنسے بنایا جاتا ہیں اسے شولو گل کہتےہیں اور یہ جو بن جاتا ہیں اسے پتیس کہتےہیں
یہ پولیہ کیا ہوتا میں تو چاول سمجھ تاتھا
جیتی رہو خوش رہو
ہمارے علاقے میں اسے بہاری زبان میں ُموُڑیٗ کہتے ہیں
پھلیاں کہتے ہیں بعد میں مرونڈا کہتے ہیں 👍 دیسی گھی اتنا سخت کیا یہ خالص ھے 😎
ہمارے ملک میں رائس پف نہیں ملتے آپ بنانا سکھا دیں پلیز ،
راائس پف کا طریقہ بھی بتادیں
ماشاءاللّٰه بہت عمدہ
بہت ہی اچھا بنا ماشاءاللہ🌷🌷
ماشاءاللہ بہت اعلی
Mashallha mashallha zabardast Sistar
Mashallha mere moo m pani haye Allha g❤️
لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
My favt snack maza a gia ha recipe dekh kr.delicious
Maa Shaa Allah mujhy to buhat hi Pasand hn
Very nice school ka zamna yaad aa gey hy mein zarur try kron gi 😋😋
Bht zabardast MASHALLAH