ابے پیدائشی جاہل یہ بلکل ہی جھوٹ بولا۔ اللہ کے رسول نے قرب قیامت میں حدیث والوں سے دور رہنے کو کہا ہے دیکھ لو مسلم شریف جلد 1 حدیث نمبر 15، 16 آنکھ پھٹی کی پھٹی رہ جاےگی غیر کے مقللدوں کی افسوس یہ کہ اس حکومت غیر کا مقللد ضعیف بھی نہیں بولا سکتا ہاں ہاں ہاں ہاں
Lakhon or croron darood or Salam hon Muhammad S.A.W pr... Jo Ap S.A.W ko zinda nhi manta uska aqeeda hai thk hai na manay mgr marr gy jaisa lafz ya fout ho gy jaisa lafz mt istemal karay dill aazari hoti hai... Ap k sdky may ye Qainat bni hai agr ap baki nhi to qainat kesy baki hai... Kash deen asal warison sy liya hota hm musalmano ny to aj koi msla he na hota Deen k asal waris to hmny qaidkhano may rakhay... Lkn koi bt nhi qayamat ka intzr kro Aik waris abi zinda hai jb aye ga to gardanain noch kr kahay ga ab bol mere nanay ko murda... Salam ho Ap S.A.W ki aal or sachay ashab pr...
الله يجزيك الخير في كل الأمور إنه سميع مجيب الدعاء. اللهم أنصر دينك وسنت نبيك صلى الله عليه وسلم وعبادك الموحدين وأحفظ عبدك قاري خليل الرحمن من شرور المشركين والمنافقين إنك على كل شيء قدير آمين ياخير الناصرين
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم : اَلْأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُوْرِهِمْ يُصَلُّوْنَ.رَوَاهُ أَبُوْ يَعْلٰی وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ وَابْنُ عَدِيٍّ وَالْبَيْهَقِيُّ وَالدَّيْلَمِيُّ. وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ : وَأَرْجُوْ أَنَّهُ لَا يَأْسَ بِهِ. وَقَالَ الْهَيْثَمِيُّ : رِجَالُ أَبِي يَعْلٰی ثِقَاتٌ. وَقَالَ الشَّوْکَانِيُّ : فَقَدْ صَحَّحَهُ الْبَيْهَقِيُّ وَأَلَّفَ فِي ذَالِکَ جُزْئًا. وَقَالَ الزُّرْقَانِيُّ : وَجَمَعَ الْبَيْهَقِيُّ کِتَابًا لَطِيْفًا فِي حَيَاةِ الأَنْبِيَاءِ وَرَوَی فِيْهِ بِإِسْنَادٍ صَحِيْحٍ عَنْ أَنَسٍ رضی الله عنه مَرْفُوْعًا. ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : انبیاءِ کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔اِس حدیث کو امام ابو یعلی، ابن عدی، بیہقی اور دیلمی نے ثقہ راویوں سے بیان کیا ہے۔ اور امام ابن عدی نے فرمایا : اِس حدیث کی سند میں کوئی نقص نہیں ہے۔ اور امام ہیثمی نے بھی فرمایا : امام ابو یعلی کے رجال ثقات ہیں۔ اور علامہ شوکانی نے فرمایا : اسے امام بیہقی نے صحیح قرار دیا ہے اور حیاتِ انبیاء علیہم السلام پر انہوں نے ایک جزء (صحیح اَحادیث کی مختصر سی کتاب) بھی تالیف کی ہے۔ اسی طرح امام زرقانی نے بھی فرمایا کہ امام بیہقی نے حیاتِ انبیاء علیہم السلام پر ایک نہایت لطیف کتاب تالیف کی ہے جس میں انہوں نے حضرت اَنس رضی اللہ عنہ کی مرفوع روایات اِسنادِ صحیح کے ساتھ بیان کی ہیں۔ أخرجه أبو يعلی في المسند، 6 / 147، الرقم : 3425، وابن عدي في الکامل، 2 / 327، الرقم : 460، والديلمي في مسند الفردوس،1 / 119، الرقم : 403، والعسقلاني في فتح الباري، 6 / 487، وأيضًا في لسان الميزان، 2 / 175، 246، الرقم : 787، 1033، والهيثمي في مجمع الزوائد، 8 / 211، والسيوطي في شرحه علی سنن النسائي، 4 / 110، والعظيم آبادي في عون المعبود، 6 / 19، وقال : وألفت عن ذالک تأليفا سميته : انتباه الأذکياء بحياة الأنبيائ، والمناوي في فيض القدير، 3 / 184، والشوکاني في نيل الأوطار، 5 / 178، والزرقاني في شرحه علی موطأ الإمام مالک، 4 / 357
عَنْ عَاءِشَةَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ : کُنْتُ أَدْخُلُ بَيْتِي الَّذِي دُفِنَ فِيْهِ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم وَأَبِي فَأَضَعُ ثَوْبِي فَأَقُوْلُ : إِنَّمَا هُوَ زَوْجِي وَأَبِي، فَلَمَّا دُفِنَ عُمَرُ مَعَهُمْ فَوَاﷲِ، مَا دَخَلْتُ إِلَّا وَأَنَا مَشْدُوْدَةٌ عَلَيَّ ثِيَابِي حَيَائً مِنْ عُمَرَ.رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْحَاکِمُ. وَقَالَ الْحَاکِمُ : هٰذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحٌ عَلٰی شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ. وَقَالَ الْهَيْثَمِيُّ : رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيْحِ. وَقَالَ الزَّرْکَشِيُّ : صَحِيْحٌ عَلٰی شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ. ترجمہ : حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب میں اُس حجرہ مبارک میں داخل ہوتی جہاں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میرے والد (حضرت ابو بکر صدیق ص) مدفون ہیں تو میں پردے کا کپڑا اُتار دیتی تھی اور کہتی تھی : بے شک وہاں میرے خاوند اور میرے والد ہیں (جن سے پردہ ضروری نہیں ہوتا) لیکن جب وہاں اُن کے ساتھ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی مدفون ہو گئے تو میں وہاں حضرت عمر سے حیاء کی خاطر مکمل حجاب میں داخل ہوتی تھی۔اِس حدیث کو امام اَحمد اور حاکم نے روایت کیا ہے۔ امام حاکم نے فرمایا : یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ اور امام ہیثمی نے بھی فرمایا : اِس کے رجال صحیح حدیث کے رجال ہیں۔ اور امام زرکشی نے بھی فرمایا : یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 6 / 202، الرقم : 25701، والحاکم في المستدرک، 3 / 63، الرقم : 4402، وأيضًا، 4 / 8، الرقم : 6721، والزرکشي في الإجابة لما استدرکت عائشة / 68، الرقم : 68، والهيثمي في مجمع الزوائد، 8 / 26، وأيضًا، 9 / 37.
Qari sahib ne Quran aur hadees mangi hai hazir e khidmat hai laykin Allah ke fazal se hadyat sirf usi ko milni jise Allah chahy ga عَنْ أَنَسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: " الْأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُورِهِمْ يُصَلُّونَ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ : ثنا غَالِبٌ الْقَطَّانُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : حَيَاتِي خَيْرٌ لَكُمْ ، تُحَدِّثُونَ وَيُحَدَّثُ لَكُمْ ، فَإِذَا أَنَا مُتُّ كَانَتْ وَفَاتِي خَيْرًا لَكُمْ ، تُعْرَضُ عَلَيَّ أَعْمَالُكُمْ ، فَإِنْ رَأَيْتُ خَيْرًا حَمِدْتُ اللَّهَ ، وَإِنْ رَأَيْتُ غَيْرَ ذَلِكَ اسْتَغْفَرْتُ اللَّهَ لَكُمْ . ترجمہ : حضرت بکر بن عبدللہ المزنی سے روایت ہے،رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 'میری حیات بهی تمہارے لئے بہتر ہے کہ تم حدیثیں بیان کرتے ہو اور تمہارے لئے حدیثیں (دین کے احکام)بیان کیے جاتے ہیں، اور میری وفات بھی تمہارے لئے بہتر ہے کہ تمہارے اعمال مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں ، تمہارا جو نیک عمل دیکھتا ہوں اس پر الله کا شکر ادا کرتا ہوں،اور اگر برے اعمال پاتا ہوں تو تمہارے لئے اللہ سے مغفرت کی دعا کرتا ہوں ۔ (الراوي : بكر بن عبد الله المزني المحدث : الألباني - المصدر: فضل الصلاة - صفحة 26 خلاصة الدرجة : جيدة رجالها رجال مسلم . المحدث : محمد ابن عبد الهادي - المصدر: الصارم المنكي صفحة 329 خلاصة الدرجة : مرسل إسناده صحيح ) السيوطي - المصدر: الخصائص الكبرى الصفحة أو الرقم: ٢/٤٩١ خلاصة الدرجة: إسناده صحيح ۔)
تو زندہ ھے واللہ تو زندہ ھے واللہ میری چشم عالم سے چھپ جانے والے ۔ ۔۔۔۔۔وھابڑے کہتے ھیں ھمارا نبی زندہ نہی ھے لیکن ھمارا استاد یعنی ابلیس زندہ ھے۔ لاعنت ھے
Bhaii ham sab Muslims hain 1 bat dosre bat ye bat Allah pak Quran pak main frma Rahy hain ap Allah kii bat ka Quran kii bat ka inkaar kar rahy ho 😢our zinda rehnay wali zat Allah kii haii ap jahiloo waly kam kam choro gay tahqeeq kyu nhii karte firqa parastii main doobay pary hain AJ k Muslims
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟) رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے انا الله وانا الیه راجعون رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ رسول الله کہیں اور تو نہیں چلے گئے
@@jaafarwaseem2747 صاحب ان کی عقل ہے ہی اتنی۔ ساری تشریح یہ مولوی غلط کر رہا ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زندہ ہونے کا دعویٰ ہر گز نہیں کیا تھا، بلکہ آپ عشق رسول کی وجہ سے جذباتی ہو کر ایسا فرما رہے تھے، اور دوسری طرف حضرت ابو بکر رضی عنہا کمال صبر کا مظاہرہ کر کے حقیقت بیان فرما رہے تھے۔ ان دو عظیم صحابہ کرام کے وصالِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر الگ الگ عمل ہر گز ایک دوجے کے خلاف نہیں تھے۔ اس مولوی کو یہ حدیث تو یاد ہے، مگر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی وفات کے متعلق وہ حدیث کیوں نہ یاد رہی، کہ جس میں وفات سے چند منٹ قبل آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ میرے انتقال کے بعد میری میت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لے جانا اور عرض کرنا کہ آپ کا یار غار صدیق حاضر ہے، اگر جواب ملے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کر دینا ورنہ جنت البقیع میں دفن کر دینا۔ اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا عقیدہ ان مولویوں کی طرح بالکل نہیں تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مر گئے، اگر وہ بھی ان کی طرح ہی ایمان رکھتے تو اپنی میت کو روضہ رسول پر لے جا کر اجازت لینے کا ہر گز نہ کہتے۔ یہ اہل حدیث حیات النبی کو سمجھ ہی نہیں سکتے، سفر معراج میں تمام انبیاء علیہم السلام کی وہ اِقتداء تو ببانگ دہل یہ بتا رہی کہ انیباء زندہ ہیں، لیکن عقل کے اندھوں کو دکھائی نہیں دیتی۔
@@jaafarwaseem2747 Bhai qabaron men mere Walden bhi zinda haen. Ham to sirf dua karte haen Allah unke qabaron ko Noor se bharde.Ham nahin jante unke sath kya mamla allah kar raha hae. Har kisi ke waldain jo fot ho chuke, apni qabaron men zinda hi haen.Nek roohen chain se haen aur bad ruhen .........Nabi alaehissalam ka protocol different different hae, aap bhi jante haen. Lekin ta_ajub hae wafatun nabi par, ya uske baad jo sakhti guzra un pyare saba par (unke gamon ko) aap recognise nahin karte. Kya ye allah ka khas karam nahin tha ke unke beech wo azeem paigambar mojood tha, har qism ke rahnumai ke liye, ab unke beech na raha. Raha to ab quran aur us nabi ka farman, jo qyama tak baqi rahega.Allah se dua hae we all umma, is quran aur rasool ke farmaan ko majbooti se pakaren, aur mutashabe rawayat(jazbaati-rawayat) babon ki dil khush karne, Dil bahlane wali rawayaten ko tarjih na den.
Marna to haq hai sabko maut aani hai isme sab log barabar hai lekin maut ke baad ka aalam me sab log baraabar nahi hai aur jo allah ke mokarab bande hote hai unko chand waqt ke liye maut aati hai wo apni kabro me zinda hote hai jismani taur pr ye baat sabit hai hadish aur quraan se
بہت ہی خوبصورت بیان
آنکھیں کھولنے والا بیان
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
زبردست 💪👍🌹 ماشاءاللہ تبارک الرحمن
جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ونفع بکم وتقبل جھودکم 🎉❤🎉❤
Jazakallaho khara
Beautiful 🥰
ماشاءاللہ اللہ آپکو سلامت رکھے ❤
اور علم وعمل میں برکت دے❤
ماشاءاللہ بہت اچھا جواب
Jazakallah
بے شک ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
اللہ تعالی علمائے اہل حدیث کے درجات بلند فرمائیں امین
Jhoothoon k?
Masha Allah Great
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ
Best bayan.jazakallah
سبحان اللہ جازاک اللہ مولانا قاری خلیل الرحمان صاحب زندہ باد
Masha Allah Allah apko lambi umer ata farmai sheikh sahab
شیخ قاری خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ اللہ أپکو دنیا و أخرت میں کا میابی عطا کرے
Aameen summa aameen..
Tu zinda hai walla tu zinda hai bus mere chashm e alam se chup jane wale❤❤
جزاكم الله خيرا، أحسن الجزاء فى الدنيا والآخرة و بارك الله فيكم
Masha Allah Qari Khalil ur Rehman Sahb
Behteen beyan jazak Allah
اللہ اکبر....... اللہ اکبر...... اللہ اکبر...... اللہ اکبر..... اللہ اکبر
❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے اور حفظ و امان میں رکھے
Masha allah great lecture qari khaleel ur rehman sab❤❤❤
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ صحیح بات بتانے اور صحیح بات پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
आमीन
Imein
ابے پیدائشی جاہل یہ بلکل ہی جھوٹ بولا۔
اللہ کے رسول نے قرب قیامت میں حدیث والوں سے دور رہنے کو کہا ہے دیکھ لو مسلم شریف جلد 1 حدیث نمبر 15، 16 آنکھ پھٹی کی پھٹی رہ جاےگی غیر کے مقللدوں کی افسوس یہ کہ اس حکومت غیر کا مقللد ضعیف بھی نہیں بولا سکتا ہاں ہاں ہاں ہاں
Mere nabi zinda hei jbh ye dunya daim hein
Sallallaho alaihi wasallam
Mashallah Qari Khalil Sahab jazzak Allah
Mashallah Allah ap ko khush rakhy ameen ya rabb
اللہ پاک قاری صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے توحید پرستوں کی حفاظت فرمائے آمین
Allah sb ko smajhny ki tofeeq dy.ameen
اللہ آپ کو لمبی زندگی عطاء فرما
ئے آمین
جزاک اللہ خیر شیخ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا....
جزاک اللہ خیرا......
جزاک اللہ خیرا........
Byshk❤
Jaza kallahu khairan
Shaikh sahab
Subhanallah Qari shahb Allah paak aapke darzaat buland kare ameen
Allah ap ki hifazat kry
Yeh Tauheed ki Dawat hai
MASHALLAH
Mashallah zazakallah khaira
Allah ki tohid jindabad
Tohid hamara janm sid adhikar hai
Masha Allah
Wahhh jazak Allah jinnab
Mashahallah qari
given clarity .mashallah..bahut umda sarkar ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
*جزاكم الله خيرا كثيرا وأحسن الجزاء..*
★ May *Allah ﷻ* elevate you in this world and Aakhirah.
جزاك الله خير
سلام تجھ پر قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب
Bohot Haard Bohot Khoob Maulvi
Masha Allah Kari khalilur Rahman zajjak Allah Khair Allah bless you.
Mashaallah
Subhanullah
Nabi S.A.W zinda hai h dekh r hai
کاش کہ نبی آج بھی زندہ ہوتے تو بریلوی فتنے سے ہمیں نجات ملتی
ماشاءاللہ
Jazak allah
Jazakallah
Mashallah
جزاكم الله خيرا
وبارك الله فيكم
احسن الله إليكم
Masha Allah ⛵
Very good.
Masa.alla Masa.alla vary good
AHMED BHAI
MASHA ALLAH LIKHO
MASA ALLA NAHI
zazakAllah
Lakhon or croron darood or Salam hon Muhammad S.A.W pr... Jo Ap S.A.W ko zinda nhi manta uska aqeeda hai thk hai na manay mgr marr gy jaisa lafz ya fout ho gy jaisa lafz mt istemal karay dill aazari hoti hai... Ap k sdky may ye Qainat bni hai agr ap baki nhi to qainat kesy baki hai... Kash deen asal warison sy liya hota hm musalmano ny to aj koi msla he na hota Deen k asal waris to hmny qaidkhano may rakhay... Lkn koi bt nhi qayamat ka intzr kro Aik waris abi zinda hai jb aye ga to gardanain noch kr kahay ga ab bol mere nanay ko murda... Salam ho Ap S.A.W ki aal or sachay ashab pr...
ما شا اللہ اپ کی حفاظت فرماے
Zindabad islalm zindabad musalm ☝🏻🇸🇦🌹👈🏻
Mashallha
Bayshak
Love you Sir
الله يجزيك الخير في كل الأمور إنه سميع مجيب الدعاء. اللهم أنصر دينك وسنت نبيك صلى الله عليه وسلم وعبادك الموحدين وأحفظ عبدك قاري خليل الرحمن من شرور المشركين والمنافقين إنك على كل شيء قدير آمين ياخير الناصرين
جزاکماللہ
جزاك الله خيرا
Allah aapko lambi umar ata farma a
Beshak
❤
Good
Mashallh Allah AP ko salamat rakhy
شیر اہلحدیث زندہ باد
Masha ALLAAH.
beshak
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم : اَلْأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُوْرِهِمْ يُصَلُّوْنَ.رَوَاهُ أَبُوْ يَعْلٰی وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ وَابْنُ عَدِيٍّ وَالْبَيْهَقِيُّ وَالدَّيْلَمِيُّ. وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ : وَأَرْجُوْ أَنَّهُ لَا يَأْسَ بِهِ. وَقَالَ الْهَيْثَمِيُّ : رِجَالُ أَبِي يَعْلٰی ثِقَاتٌ. وَقَالَ الشَّوْکَانِيُّ : فَقَدْ صَحَّحَهُ الْبَيْهَقِيُّ وَأَلَّفَ فِي ذَالِکَ جُزْئًا. وَقَالَ الزُّرْقَانِيُّ : وَجَمَعَ الْبَيْهَقِيُّ کِتَابًا لَطِيْفًا فِي حَيَاةِ الأَنْبِيَاءِ وَرَوَی فِيْهِ بِإِسْنَادٍ صَحِيْحٍ عَنْ أَنَسٍ رضی الله عنه مَرْفُوْعًا.
ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : انبیاءِ کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔اِس حدیث کو امام ابو یعلی، ابن عدی، بیہقی اور دیلمی نے ثقہ راویوں سے بیان کیا ہے۔ اور امام ابن عدی نے فرمایا : اِس حدیث کی سند میں کوئی نقص نہیں ہے۔ اور امام ہیثمی نے بھی فرمایا : امام ابو یعلی کے رجال ثقات ہیں۔ اور علامہ شوکانی نے فرمایا : اسے امام بیہقی نے صحیح قرار دیا ہے اور حیاتِ انبیاء علیہم السلام پر انہوں نے ایک جزء (صحیح اَحادیث کی مختصر سی کتاب) بھی تالیف کی ہے۔ اسی طرح امام زرقانی نے بھی فرمایا کہ امام بیہقی نے حیاتِ انبیاء علیہم السلام پر ایک نہایت لطیف کتاب تالیف کی ہے جس میں انہوں نے حضرت اَنس رضی اللہ عنہ کی مرفوع روایات اِسنادِ صحیح کے ساتھ بیان کی ہیں۔
أخرجه أبو يعلی في المسند، 6 / 147، الرقم : 3425، وابن عدي في الکامل، 2 / 327، الرقم : 460، والديلمي في مسند الفردوس،1 / 119، الرقم : 403، والعسقلاني في فتح الباري، 6 / 487، وأيضًا في لسان الميزان، 2 / 175، 246، الرقم : 787، 1033، والهيثمي في مجمع الزوائد، 8 / 211، والسيوطي في شرحه علی سنن النسائي، 4 / 110، والعظيم آبادي في عون المعبود، 6 / 19، وقال : وألفت عن ذالک تأليفا سميته : انتباه الأذکياء بحياة الأنبيائ، والمناوي في فيض القدير، 3 / 184، والشوکاني في نيل الأوطار، 5 / 178، والزرقاني في شرحه علی موطأ الإمام مالک، 4 / 357
subhanallah
Masha allaj
Mout aai RasoolAllah s.a.w pe,,lekin apne qabr me zinda hai..or log unse Faiz bhi paate hai.
Ager aesa h to koi ayat ya hadees se sabit kr k dikhao
@@muhammadyousuf147 مُحَمَّد ﷺزندہ ہے برزخی زندگی میں دنیا کی زندگی میں نیں برزخی زندگی میں کیسے اس کا ہمیں شعور نیں
عَنْ عَاءِشَةَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ : کُنْتُ أَدْخُلُ بَيْتِي الَّذِي دُفِنَ فِيْهِ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم وَأَبِي فَأَضَعُ ثَوْبِي فَأَقُوْلُ : إِنَّمَا هُوَ زَوْجِي وَأَبِي، فَلَمَّا دُفِنَ عُمَرُ مَعَهُمْ فَوَاﷲِ، مَا دَخَلْتُ إِلَّا وَأَنَا مَشْدُوْدَةٌ عَلَيَّ ثِيَابِي حَيَائً مِنْ عُمَرَ.رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْحَاکِمُ. وَقَالَ الْحَاکِمُ : هٰذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحٌ عَلٰی شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ. وَقَالَ الْهَيْثَمِيُّ : رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيْحِ. وَقَالَ الزَّرْکَشِيُّ : صَحِيْحٌ عَلٰی شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ.
ترجمہ : حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب میں اُس حجرہ مبارک میں داخل ہوتی جہاں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میرے والد (حضرت ابو بکر صدیق ص) مدفون ہیں تو میں پردے کا کپڑا اُتار دیتی تھی اور کہتی تھی : بے شک وہاں میرے خاوند اور میرے والد ہیں (جن سے پردہ ضروری نہیں ہوتا) لیکن جب وہاں اُن کے ساتھ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی مدفون ہو گئے تو میں وہاں حضرت عمر سے حیاء کی خاطر مکمل حجاب میں داخل ہوتی تھی۔اِس حدیث کو امام اَحمد اور حاکم نے روایت کیا ہے۔ امام حاکم نے فرمایا : یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ اور امام ہیثمی نے بھی فرمایا : اِس کے رجال صحیح حدیث کے رجال ہیں۔ اور امام زرکشی نے بھی فرمایا : یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 6 / 202، الرقم : 25701، والحاکم في المستدرک، 3 / 63، الرقم : 4402، وأيضًا، 4 / 8، الرقم : 6721، والزرکشي في الإجابة لما استدرکت عائشة / 68، الرقم : 68، والهيثمي في مجمع الزوائد، 8 / 26، وأيضًا، 9 / 37.
Qari sahib ne Quran aur hadees mangi hai hazir e khidmat hai laykin Allah ke fazal se hadyat sirf usi ko milni jise Allah chahy ga
عَنْ أَنَسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: " الْأَنْبِيَاءُ أَحْيَاءٌ فِي قُبُورِهِمْ يُصَلُّونَ
haq hai
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ : ثنا غَالِبٌ الْقَطَّانُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : حَيَاتِي خَيْرٌ لَكُمْ ، تُحَدِّثُونَ وَيُحَدَّثُ لَكُمْ ، فَإِذَا أَنَا مُتُّ كَانَتْ وَفَاتِي خَيْرًا لَكُمْ ، تُعْرَضُ عَلَيَّ أَعْمَالُكُمْ ، فَإِنْ رَأَيْتُ خَيْرًا حَمِدْتُ اللَّهَ ، وَإِنْ رَأَيْتُ غَيْرَ ذَلِكَ اسْتَغْفَرْتُ اللَّهَ لَكُمْ .
ترجمہ : حضرت بکر بن عبدللہ المزنی سے روایت ہے،رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 'میری حیات بهی تمہارے لئے بہتر ہے کہ تم حدیثیں بیان کرتے ہو اور تمہارے لئے حدیثیں (دین کے احکام)بیان کیے جاتے ہیں، اور میری وفات بھی تمہارے لئے بہتر ہے کہ تمہارے اعمال مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں ، تمہارا جو نیک عمل دیکھتا ہوں اس پر الله کا شکر ادا کرتا ہوں،اور اگر برے اعمال پاتا ہوں تو تمہارے لئے اللہ سے مغفرت کی دعا کرتا ہوں ۔
(الراوي : بكر بن عبد الله المزني المحدث : الألباني - المصدر: فضل الصلاة - صفحة 26 خلاصة الدرجة : جيدة رجالها رجال مسلم . المحدث : محمد ابن عبد الهادي - المصدر: الصارم المنكي صفحة 329
خلاصة الدرجة : مرسل إسناده صحيح ) السيوطي - المصدر: الخصائص الكبرى الصفحة أو الرقم: ٢/٤٩١ خلاصة الدرجة: إسناده صحيح ۔)
Shaheed ko zinda manty Ho or nabi ko morda. Nabi afzel he ya shaheed
اللہ تعالیٰ کبھی نہ کبھی سچ کہلوا دیتے ہیں
تو زندہ ھے واللہ تو زندہ ھے واللہ میری چشم عالم سے چھپ جانے والے ۔ ۔۔۔۔۔وھابڑے کہتے ھیں ھمارا نبی زندہ نہی ھے لیکن ھمارا استاد یعنی ابلیس زندہ ھے۔ لاعنت ھے
Bhaii ham sab Muslims hain 1 bat dosre bat ye bat Allah pak Quran pak main frma Rahy hain ap Allah kii bat ka Quran kii bat ka inkaar kar rahy ho 😢our zinda rehnay wali zat Allah kii haii ap jahiloo waly kam kam choro gay tahqeeq kyu nhii karte firqa parastii main doobay pary hain AJ k Muslims
@@QasimAli-g6n نبی کو زندہ ماننے والوں کی جماعت چودہ سو سال سے چلی آرھی ھے وھابڑوں کا پھرکا سو سال پہلے انگریز کی سرپرستی میں پیدا ھوا
میں 💖❤💖❤💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖❤❤❤❤
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے
انا الله وانا الیه راجعون
رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ رسول الله کہیں اور تو نہیں چلے گئے
UMAR maan gye kiyunkeh momen tha lekin hayati nahe maane ga kiyunke yeh Haq maante hi hayati baabe ka pol khul jaeiga .
Mr un real man MUSA as qabar mein zinda hein tu namaaz perr rahey thay....
@@jaafarwaseem2747 صاحب
ان کی عقل ہے ہی اتنی۔ ساری تشریح یہ مولوی غلط کر رہا ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زندہ ہونے کا دعویٰ ہر گز نہیں کیا تھا، بلکہ آپ عشق رسول کی وجہ سے جذباتی ہو کر ایسا فرما رہے تھے، اور دوسری طرف حضرت ابو بکر رضی عنہا کمال صبر کا مظاہرہ کر کے حقیقت بیان فرما رہے تھے۔ ان دو عظیم صحابہ کرام کے وصالِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر الگ الگ عمل ہر گز ایک دوجے کے خلاف نہیں تھے۔ اس مولوی کو یہ حدیث تو یاد ہے، مگر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی وفات کے متعلق وہ حدیث کیوں نہ یاد رہی، کہ جس میں وفات سے چند منٹ قبل آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ میرے انتقال کے بعد میری میت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لے جانا اور عرض کرنا کہ آپ کا یار غار صدیق حاضر ہے، اگر جواب ملے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کر دینا ورنہ جنت البقیع میں دفن کر دینا۔ اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا عقیدہ ان مولویوں کی طرح بالکل نہیں تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مر گئے، اگر وہ بھی ان کی طرح ہی ایمان رکھتے تو اپنی میت کو روضہ رسول پر لے جا کر اجازت لینے کا ہر گز نہ کہتے۔ یہ اہل حدیث حیات النبی کو سمجھ ہی نہیں سکتے، سفر معراج میں تمام انبیاء علیہم السلام کی وہ اِقتداء تو ببانگ دہل یہ بتا رہی کہ انیباء زندہ ہیں، لیکن عقل کے اندھوں کو دکھائی نہیں دیتی۔
@@jaafarwaseem2747 Bhai qabaron men mere Walden bhi zinda haen. Ham to sirf dua karte haen Allah unke qabaron ko Noor se bharde.Ham nahin jante unke sath kya mamla allah kar raha hae. Har kisi ke waldain jo fot ho chuke, apni qabaron men zinda hi haen.Nek roohen chain se haen aur bad ruhen .........Nabi alaehissalam ka protocol different different hae, aap bhi jante haen. Lekin ta_ajub hae wafatun nabi par, ya uske baad jo sakhti guzra un pyare saba par (unke gamon ko) aap recognise nahin karte. Kya ye allah ka khas karam nahin tha ke unke beech wo azeem paigambar mojood tha, har qism ke rahnumai ke liye, ab unke beech na raha. Raha to ab quran aur us nabi ka farman, jo qyama tak baqi rahega.Allah se dua hae we all umma, is quran aur rasool ke farmaan ko majbooti se pakaren, aur mutashabe rawayat(jazbaati-rawayat) babon ki dil khush karne, Dil bahlane wali rawayaten ko tarjih na den.
B
Marna to haq hai sabko maut aani hai isme sab log barabar hai lekin maut ke baad ka aalam me sab log baraabar nahi hai aur jo allah ke mokarab bande hote hai unko chand waqt ke liye maut aati hai wo apni kabro me zinda hote hai jismani taur pr ye baat sabit hai hadish aur quraan se
Hng ۔۔۔ALLAH k hn zinda hn dunia main nhi
ثابت کرو قرآن اور حدیث سے کہ انبیا اور اولیاء کو چند لمحے کو موت آتی ہے؟؟
میرا سوال ہے کہ
کیا شہداء زندہ ہوتے ہیں ؟؟
Hazrat omar kabhi hadees k khilaf fatwa nai day saktay or na hi koi b sahabi.
دو موت نہیں دے گا اسکا کیا مطلب ہے ؟
Or jab nabi s.a.w ki namoos p bat ati ha or tm wahabi log garho me chupp jaty ho or medan me sunni aty hain itny tm wafadar ho bs
یہ تو پکی بات ہے ۔۔جو بھی بریلوی پیر یا مولوی ہیں ۔وؤ سہی بات نئی btatte
لعنت
Wo zinda hai wallah wo zinda hai wallah