سبحان الله الله تعالي نے انسانوں کیلئے کیا کیا نعمتیں عطا فرمائی ہیں۔ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞ تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے پھر بھی انسان نا شکرا ہے۔ اور وہ ہمارا رب ہمیں جنت کے پھل دنیا میں دے رھا ہے۔ ہم سب کو دن رات اسکا شکر گزار ہونا چاہیے۔ 😢
پاکستان میں چیتے کی افزائش پر بھی کام ہونا چاہئے کیونکہ یہ جانور زیادہ تر افریقہ میں پایا جاتا ہے۔۔ لوگوں کی اکثریت چیتے اور تیندوے کو ایک ہی سمجھتی ہے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب بہت اچھی مہم جوئی دکھا رہے ہو چترال کی ھڑتال ورقیہ کہاں سے نکلتی ہے وہ بھی ایک معلوماتی ویلوگ بنادیں شکریا راؤ اقرار
Dr. Sb thanks for nice infromation abt chalghozah, my req you use sticks when you are in hills areas. Two sticks in both hands, you are very expensive for us.
چلغوزہ کیا ہوتا ہے؟؟ اس پر ویڈیو بنائیے تاکہ ہم نئی نسل کو کچھ آگاہی ہوجائے۔ کیا یہ وہی چیز ہے جو ہمارے بزرگ بتاتے ہیں کہ ان کے زمانے میں سردیوں میں عام رھڑیوں پر بکتے تھے مونگ پھلی کے ساتھ۔
Very beautiful video ever made and it is very informative and helpful for learning of the students who are from plains of Punjab and Sindh
Hats off to you for the work you do to save flora and fauna in Pakistan for a better environment !!
Jazaak Allah
سبحان الله
الله تعالي نے انسانوں کیلئے کیا کیا نعمتیں عطا فرمائی ہیں۔
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞
تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
پھر بھی انسان نا شکرا ہے۔ اور وہ ہمارا رب ہمیں جنت کے پھل دنیا میں دے رھا ہے۔ ہم سب کو دن رات اسکا شکر گزار ہونا چاہیے۔ 😢
بہت بلندی پر ۔۔ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے ۔آمین۔ ۔۔ اوورسیز سعودیہ ۔۔۔🌸🌸🌸🇵🇰
بہت مشکل کام ہے اتنی اونچائی پر چڑھنا اور درخت کے بھل دکھانا # 👍👍👍
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب آپ بہت محنت کرتے ہیں
جی شکریہ
زبردست
thank u sir ji for your kind information
Jazakallah sir. Allah apko sehat aur lambi Umar de Ameen.
Well-done sir
پاکستان میں چیتے کی افزائش پر بھی کام ہونا چاہئے کیونکہ یہ جانور زیادہ تر افریقہ میں پایا جاتا ہے۔۔ لوگوں کی اکثریت چیتے اور تیندوے کو ایک ہی سمجھتی ہے
Mashallah Very Informative Sir
Thanks for liking, Jazaak Allah
Very great and informative video
Lucky to have a UA-camr like you
So nice of you
Dr sahib nice work! Just to comment that phenomenon has changed as now “” انسانوں سے بچ جائے تو ہی پرندے کھا سکتے ہیں 😂😂”۔
Sir aapki video mein bahut jyada information hoti hai ❤❤
G shukria
Good effort, well done
informative video ….masha Allah
Thanks for liking, Jazaak Allah
@@wildlifewithdr.waseem7736 welcome sir g
MashaAllah ❤❤❤
ماشاءاللہ
کمال سر آ پ تعریف کے لائق ہیں ❤❤❤❤
جی شکریہ
always best research work
Very nice and informative video 😃
Great information Dr. Sahab 👏
Thanks for liking, Jazaak Allah
Good information ❤❤❤thank you
Subhan Allah ❤❤❤❤❤
Mashallah bo sheli video ❤
زبر دست. ہمیں اور بھی خوش ہونگے اگر پاک و ہند کے اور درختوں کے بارے میں بتائیں
ALLAH PAK KI QUDRAT
MashaAllaha
Great
Salute your energy and passion
Jazaak Allah
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب بہت اچھی مہم جوئی دکھا رہے ہو چترال کی ھڑتال ورقیہ کہاں سے نکلتی ہے وہ بھی ایک معلوماتی ویلوگ بنادیں شکریا راؤ اقرار
شکریہ
Mash Allah ❤apke hemat par
Jazaak Allah
بهترين معلومات
Dr. Sb thanks for nice infromation abt chalghozah, my req you use sticks when you are in hills areas. Two sticks in both hands, you are very expensive for us.
Noted with thanks
kaafi kuch pata chala pine nut ke baare main
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا مری میں چلغوزے کا درخت ہے
ڈاکٹر صاحب یہ گرم علاقے میں درخت لگ جاتا
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
Thanks and Jazaak Allah dear Jahangir sahib.
سر چیڑ اور چلغوزے کے درخت میں فرق بتائیں
Sir sha blot ka be tree deka detaee Suna Hain punjab main wo lag sakta hain
Informative
Thanks
چلغوزہ کیا ہوتا ہے؟؟ اس پر ویڈیو بنائیے تاکہ ہم نئی نسل کو کچھ آگاہی ہوجائے۔
کیا یہ وہی چیز ہے جو ہمارے بزرگ بتاتے ہیں کہ ان کے زمانے میں سردیوں میں عام رھڑیوں پر بکتے تھے مونگ پھلی کے ساتھ۔
سر ان درختوں کی شجر کاری کی جاتی ہے... یا جو ہیں ان کی کٹائی جاری ہے
Kya cheerh k darkht ka phal chalghouzy ki qism hai ya dono alg hoty hen?
❤❤❤
کیا چلغوزہ
پنجاب میں قابل کاشت ہو سکتا ہے
Pubjab mai try karain yeh trees 🌲
سر میرے گھر چارسدہ میں چلغوزے کا پلانٹ گرو نہیں کر رہا۔علاج بتائیں ۔شکریہ۔
Bark is like fish scales.
جلغوزه کی دارخت کیتنا جلدی بڑا ہو جاتا ہے
Aoa: Dr sb in logon ku direct marketing sekhain, is isan Kam hey awam ka bhi faida hu jail ga.
Nice
Thanks
Sir ye latest video hai? ya old hai?
Do u guys have small chilgoza plants for sale?
1 person
0:22 ڈاکٹر صاحب آپ اونچائی پر چڑھتے ہوئے کوئی چھڑی یا ہائکنگ سٹک نہیں استعمال کرتے. چھڑی استعمال کیا کریں آسانی ہوتی ہے
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ ۔ کوشش کروں گا ۔
@@wildlifewithdr.waseem7736 خوش رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو آباد رکھے آمین
janab tree ko badayn
پنجاب میں چلغوزہ کامیاب ہوگا یا نہیں؟؟
جہاں چیڑ کا درخت (Cheer pine) ھو سکتا ھے تو وھاں چلغوزے کا درخت (Chalghoza pine) بھی ھو سکتا ھے ۔
Kashmir mn bht hn.
What is Latin / botanical name of چلغوزہ ،دیودار & چیڑھ
Pinus geradiana (چلغوزہ), Ciderus deodara (دیودار), Pinus roxberghii (چیڑھ)
Be careful sir when you climbing on the mountain this is a dangerous way
Dr sahab apse Milne ka khuwahish mand hun main Karachi main rehta Hun apka Karachi ana ho tu mujhe moqa dain apki Mehman nawazi ka
G zaroor Insha Allah
No jobs in wildlife in future 😢
Sir bohat he khobsorat chalghozay ki cone and really Allah Taala ney kaisay in k sanchy banaey hain.Thanks sir but vlog is too short❤❤❤❤❤❤
Thanks for liking, Jazaak Allah
Dr. Sb your are not doing wildlife 😢
❤❤❤ chalgoza key malomat 70% ghalat bata rahay hain aap
ماشاءاللہ
Nice
❤❤❤❤
❤❤❤❤