Justice Babar Sattar was threatened!! | PTI leader's Anti-Establishment Speech in NA?? |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 тра 2024
  • #TalkShock #AzazSyed
    Justice Babar Sattar was threatened, which case was prohibited from hearing?
    PTI leader's anti-establishment speech in National Assembly?
    / digitaltalkshock
    / talkshockvlog
    / azazsyed
    #talkshock
    #GeoNews

КОМЕНТАРІ • 106

  • @muhammadzafariqbal4851
    @muhammadzafariqbal4851 15 днів тому +6

    میں نے آپ کا لمبا چوڑا پروگرام تحمل سے سنا ہے۔۔لیکن مسلہ اور ہے
    بابر ستار صاحب مانتے ہیں کہ ان کی بیوی، بچوں کے پاس امریکی شہریت اور خود ان کے پاس گرین کارڈ ہے۔گرین کارڈ بھی ایک طرح کی شہریت ہی ہوتی ہے۔
    پاکستانی عوام اور میں کتنا بدقسمت ہوں کہ ہماری زندگی اور موت کے فیصلے ایک امریکی شہری کر دیا ہے۔اور پھر جب اس کا دل چاہے وہ ٹکٹ لے کر امریکہ تشریف لے جائے۔
    کوئی جواب ہے میرے اس سوال کا، آپ کے پاس، بابر ستار کے پاس، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے پاس؟

  • @kk-nr4js
    @kk-nr4js 15 днів тому +2

    دادا نے پاکستان کو ہمیشہ کےلئےآمریت کے دلدل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور PTI کے لیڈر؟ اور جمہوریت کے چیمپین ؟
    واہ پاکستان زندہ باد

  • @khizarhayat3309
    @khizarhayat3309 15 днів тому +1

    بھائی صاحب شوکت صدیقی کے بتائے ہوئے ناموں پر ان ججوں نے کیا کیا
    الٹا صدیقی صاحب کو فارغ کردیا اور بعد میں مراعات دے کر معاملات سیٹل کر دیئے

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 15 днів тому

    آج اچانک انکو کیوں خفیہ اداروں کا کردار یاد آیا ؟
    کیا یہ آئینی بالادستی کیلئے اور عدلیہ کی آزادی کیلئے مخلص ھیں یا مقصد صرف اپنے فاشسٹ لیڈر کو فیور دینا ھے آئین و قانون سے باہر نکل کر۔

  • @mujeebahmed9796
    @mujeebahmed9796 15 днів тому +1

    السلام علیکم سر، ڈی ایچ اے فیز 13 کے متاثرین کا اربوں روپیہ فوجی لوٹ کر کھا گئے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے. پلیز اس پر کوئی پروگرام کریں

  • @hassanhamza5703
    @hassanhamza5703 15 днів тому

    پرائیویٹ زندگی کی آڑ میں سازشیں اور ملک دشمنی کا کیا آزادی ہے

  • @muhammadbabar6822
    @muhammadbabar6822 15 днів тому

    اعزاز سید صاحب میں شروع ہی سے اپ کا پروگرام سنتا ا رہا ہوں مجھے بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے اج کل چیمہ صاحب اپ کے ساتھ نہیں ہوتے فخر دورانی بہت اچھی خبریں دیتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں انصاف کا نظام بالکل نہیں ہے تھوڑا بہت ہے جج جنرل اور سیاست دانوں نے مل کر ہمارے ملک کو تباہ کر دیا ہے ہم بڑی شدت سے انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گمزن ہوگا لیکن چھتر سالوں میں ابھی تک نہیں ہوا تو پتہ نہیں کب ہوگا

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 15 днів тому

    پیغام ملنے پر بلا کر توہین عدالت کی کاروائی کیوں نہیں کی اگر وہ آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے تھے یا ھیں۔

  • @shabbirbukhari2274
    @shabbirbukhari2274 15 днів тому

    Thank you for your news updates and it's analysis..

  • @armalhey
    @armalhey 15 днів тому

    Asif Bashir Ch bro , You are awesome . The way you summed up this Vlog with super important message for the nation . Salute to you bro

  • @muhammadafzaal-sr4vi
    @muhammadafzaal-sr4vi 15 днів тому

    ❤❤❤Barcelona spain se from Gujrat pakistan ❤️

  • @nasimahmad2055
    @nasimahmad2055 15 днів тому

    عمر چیمہ صاحب
    یہ جو صحافی آپ بلاتے ہیں انہیں بتایا کریں کہ جو باتیں وہ کہتے ہیں ان کا لوگوں پر اثر ہوتا ہے اسئے محتاط رویہ رکھیں عوام اثر انداز ہو کا مطلب ہے کہ یہی عدم استحکام چلتا رہے بلکہ اور بڑھے

  • @farooq2231
    @farooq2231 15 днів тому

    جسٹس بابر ستار صاحب آڈیو ویڈیو کیس سنیں ضرور مگر ساتھ میں اگر کوئی غلط کام ھوا ھے تو اس کی بھی انکوائری ھونی چاہیئے

  • @AbdulsamadAnsari-ht3dd
    @AbdulsamadAnsari-ht3dd 15 днів тому +2

    ایک سازش کے تحت 75-76 سال سے قوم کو خوفزدہ کر رکھا ہے کے۔ اب ساری قوم ڈرپوک ھو چکی ہے۔ اب حق ملے نہ ملے زندگی بچ گئی لا کھون پاء

  • @amjadhn
    @amjadhn 15 днів тому

    Actually our judges do not deserve any respect. They are equally responsible for the current worse situation of Pakistan.

  • @muhammadnawaz3046
    @muhammadnawaz3046 15 днів тому +6

    ہمیں سستی بجلی روٹی اور تعلیم چاہیے شخصی آزادی نہیں

    • @sajeelqayyum3363
      @sajeelqayyum3363 15 днів тому

      sahi hai apni izzat bech do sasti bijli kai liye boht achai

    • @muhammadnawaz3046
      @muhammadnawaz3046 15 днів тому

      @@sajeelqayyum3363 اگر آزادی کا مطلب بے لگام بھونکنا ہے عمران کی طرح تو بھونکو پھر تم اندر ہو گے تمہاری مائیں بہنیں جیل کے باہر ملاقات کے لئے ملازموں کے ترلے کر رہی ہونگی

  • @asgharmalik9914
    @asgharmalik9914 15 днів тому +1

    Baber Sattar is in usa on visit …….. why a such person who is American citizen by all law s of usa.is fed on poor citizens taxes.

  • @shahalam52
    @shahalam52 15 днів тому

    Abdul Qadir Patel’s speech was most exhilarating.

  • @mazharmemon
    @mazharmemon 15 днів тому +1

    Asif
    Judges ko aasman per mat charhaain, hamarey pass sufarishi oor compromised judges hain jo merit per naheen aatey, unkay faisiloon kee aik siyah tareekh hay

  • @saadmalik3135
    @saadmalik3135 15 днів тому

    Well said. When judges are threatened and the state is spineless or even worse some elements of state are involved in threatening judges, that's a complete breakdown of a state. Every state must function under some rules. You will never have economic stability without pillars of justice firmly established.

  • @Khan_Sahabbb
    @Khan_Sahabbb 15 днів тому +1

    دونوں بھائ پیپلزپارٹی پر ہلکا ہاتھ رکھتے ہیں

  • @ishtiaqbukhari1026
    @ishtiaqbukhari1026 15 днів тому

    Agreed with your suggestion's .

  • @umarbajwa5889
    @umarbajwa5889 15 днів тому

    ar buht si meetings in camera hi hoti or vo honi b aise hi chahye

  • @MuhammadAslam43461
    @MuhammadAslam43461 15 днів тому

    Thanks ❤❤❤

  • @mmumtazalam
    @mmumtazalam 15 днів тому +1

    جج نے نام کیوں نہیں بتایا

  • @Mian_Nawaz_Sharif
    @Mian_Nawaz_Sharif 15 днів тому

    Aizaz, fakhar ko kahein chaey le k ayein.

  • @ghazalashaikh6649
    @ghazalashaikh6649 15 днів тому

    Pak ki thahi ki asl zmdar judicery hi.
    Afsos ba- zahir set hoti situation ko tlpat kr deya gya

  • @user-nz4he3re3f
    @user-nz4he3re3f 15 днів тому

    Ap keh rhy k logo ko judges k sath khara hona chahye , kya ye judges logo k sath khary hoty hain kabhi ?
    Jo judge insaaaf naee dy sakty onhain morally he resign kee daina chahye. Lakin apni maraat koi nae chorna chahta. ISI theek ker rhi hy agr waqai influence ker rhi.

  • @ilyassadiq1895
    @ilyassadiq1895 15 днів тому

  • @TalibHussain-bx4np
    @TalibHussain-bx4np 15 днів тому

    کیا ھمارے جج غیر جانبدار ہیں ۔

  • @MehboobKhan-jh2vm
    @MehboobKhan-jh2vm 15 днів тому

    nice commentary

  • @yusraqureshi7622
    @yusraqureshi7622 15 днів тому

    A US Green card holder Babar Sattar Wow!!

  • @gulrang1158
    @gulrang1158 15 днів тому

    جج صاحب اگر اس پر نوٹس لیتے ھیں تو انٹلجنس اداروں میں اگر یہ شحصی آزادی کی بات کرتے ھو تو ملکی حفاظت اوّل ھے یا نہئ سب صرف شحصی آزادی کے ساتھ یہ بھی ضروری ھے جو آدمی یہ حق مانگتا ھے تو اس کی جو آزادی متاثر ھوئی ھے وہ کیا تھی ملک کے خلاف تھی یا نہی کوئی بھی اس طرف نہئ جاتا ھے کیونکہ ایک جج اور اس کے بیٹے کے خلاف ھے اور دوسری جج کی ھےاور ایک کی ساس کی ھے یہی شحصی آزادی ھے

  • @NSMengal
    @NSMengal 15 днів тому

    آپ لوگوں کی تجزیہ کسی جماعت یا فرد کے خلاف نہیں حقیقت پر مبنی ہے اسلئے آپ لوگوں کو سنے سے ملکی حالات سے آگاہی ہوتی ہے

  • @khurshidnaseem3226
    @khurshidnaseem3226 15 днів тому +1

    Azaz iss mama koo kuhoo, nisar,peerni kaa case hay woo jowab thoo day,pirr leak leak kuroo,sathar thoo crime choopa ruhaa hay .

  • @usmanmir
    @usmanmir 15 днів тому

    Sattar J. should tell clear names. or keep quiet.

  • @Hasanafandi-qj6oh
    @Hasanafandi-qj6oh 15 днів тому

    It is the job of the powerfulhands to make the scapegoat whom they want to trap and defame. WTF

  • @MehboobKhan-jh2vm
    @MehboobKhan-jh2vm 15 днів тому

    few ones do jobs for their benefit, in Balochistan 95 percent assembly by hook or crook, now how they will serve the province

  • @muftiilyas
    @muftiilyas 15 днів тому

    چلو کوئی تو انگلش ریڈنگ میں ہم جیسا ہے🫢

  • @muzaffarzaidi6907
    @muzaffarzaidi6907 15 днів тому

    Please maintain timing of the program better not to exceed 15 minutes..an expert can edit .Thanks.

  • @chaudhrymuhammadramzan5024
    @chaudhrymuhammadramzan5024 15 днів тому

    Saqib Bashir is 100% correct. People should support this judge.
    Azaz is not yet clear. This is human rights issue

  • @nasrmobin9530
    @nasrmobin9530 15 днів тому

    Majority of politicians are impotent so law making?😪❤❤👍👍

  • @alrehmanstateagency800
    @alrehmanstateagency800 15 днів тому

    Justice babar sattar great ❤❤❤

  • @toqeerhasan3794
    @toqeerhasan3794 15 днів тому

    Nice waistcoat... ABC.... Looking good

  • @hassanhamza5703
    @hassanhamza5703 15 днів тому

    برادر کچھ نہیں ہو رہا یلہ مچی ہوئی ہے سب اپنا اپنا سکور سیٹل کر رہے ہیں کیا جج صاحب کی باتوں کا جج صاحب سے ثبوت مانگی جائیں گے دوسروں سے الزام لگانے کا ثبوت مانگا جاتا ہے

  • @dawoodkhan6336
    @dawoodkhan6336 15 днів тому

    Pakistan tabah ker dia gia hai
    Unfortunately

  • @talha4743
    @talha4743 15 днів тому

    ‏‎‎🍃.•*¨*•. °🌹وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    🌹°•*¨`*•. 💚ماشاء اللہ💞 جزاک اللہ
    ╔══════ °°°° ══════╗اللہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے سلامت رکھے
    ೋ لَاجَــــــــوااااااب 💢 ೋ
    ╚══════ °°°°تحریر ❤ ══════╝
    🔆.•*¨`*•.°🌸🌹°•*¨`*•.🔆

  • @user-mg9ys4pe4y
    @user-mg9ys4pe4y 15 днів тому

    بات یہ ھے کہ جیسے جسٹس بابر ستار نے کہا کہ میری کردار کشی کی جا رھی ھے تو اس میں انکے کردار کشی والی کون سی بات ھے کچھ تو جو جج بنتے وقت انہوں نے ڈیکلیئر کیا تھا اور رہ کونسی بات گئ صرف والدہ کے سکول کے پلاٹ والی کہ پہلے چھوڑ دیا یا نہیں بنایا تو قانون کے مطابق سی دی اے نے قبضے میں لے لیا۔جب بھی پلاٹ عربوں روپے کا ھو گیا تو ڈسٹری کے مطابق جج صاحب نے چیئر مین سی دی اے یا کسی مجاز آفیسر کو کیس اپنے پاس لگوا کر دو تین پیشیاں پر بلایا تو اس آفیسر نے سرکار کئ وکیل سے پوچھا کہ جج چاھتے کیا ھیں تو انہوں نے بولا وجہ پلاٹ ۔اس نے کہا بول دیں ایشو کر دیتا ھوں جب یہ پیغام ملا تو بھی کیس پھر جس عدالت میں تھا وھان بھیج کر جو چاھتے تھے کروا لیا۔۔اگر یہ سچی بات ھے تو بھی کلیئر کرنی چاھیئے نہیں ھے تو جواب دیں۔لیکن وضاحت طلب ضرور ھے

  • @user-ft6lp9mo2y
    @user-ft6lp9mo2y 15 днів тому

    امریکہ سے انصاف لے کے ائیں گے

  • @IrshadHussain-xo6rp
    @IrshadHussain-xo6rp 14 днів тому

    سیدگڈ

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 15 днів тому

    لوگ قول و فعل کے تضاد کو بھی دیکھتے ھیں۔ علی محمد کو یہ باتیں تب کیوں یاد نہیں تھے جب وه سیاسی لوگوں پر ہیرؤن کے جھوٹے کیس بنا کر قید کرتے تھے جسکی سزا سزا موت ھے۔
    عباسی ایسے کیوں نہ بولے کیا تم دونوں کو یاد نہیں کہ اسکو کس وقت کیسے سزا دی گئی تھی اور کس جھوٹے کیس میں سزا دی تھی۔ کیوں اسکا ذکر نہیں کیا ؟؟

  • @sohailhabib4982
    @sohailhabib4982 15 днів тому

    Etni english bol kar to peyasa lag jati hai.....😂😂😂

  • @aamirqayyum8205
    @aamirqayyum8205 15 днів тому

    😂

  • @rohailiqbal4959
    @rohailiqbal4959 15 днів тому

    Sharm karo

  • @afzalhussain4658
    @afzalhussain4658 15 днів тому

    Mr Asif Bashir Saheb, instead analyzing a situation starts appreciating the concerned person , has proved himself a blind supporter of Justice Baber Sattar. and Ali Mohammad Khan. Today Mr Asif was advocating for Baber Sattar instead analyzing. This is being bias and cheap journalism.
    A journalist can give his opinion at the end with comments that it is his opinion.

  • @zaffarzaidi2552
    @zaffarzaidi2552 15 днів тому

    افسوس کی بات ہے آصف بشیر صاحب نے قادر پٹیل کے شاندار اور مدلل خطاب کی تفصیلات بتانے سے کیوں گریز کیا ہمیں نہیں معلوم پیپلزپارٹی کے ورکر لیول تک کے کارکنوں کی جدوجہد کو ہمارے میڈیا کی اکثریت پس پردہ رکھنے کی کوشش کرتی ہے حالانکہ آج پاکستان پیپلزپارٹی جیسے جمہوریت پسند جیالے پاکستان کی کسی سیاسی جماعت میں نہیں پائے جاتے ہیں۔

    • @mubashirmie
      @mubashirmie 15 днів тому

      متفق، مین سٹریم سیاسی جماعتوں میں صرف پیپلز پارٹی ہسے ہوئے طبقات کو اسمبلیوں میں فعال کردار ادا کرنے کا موقع دیتی ہے۔ البتہ پارٹی کی مفاہمتی پالیسی سے اسے فائدہ کم، نقصان زیادہ ہو رہا ہے۔

  • @ShabnamKhan-zd9vw
    @ShabnamKhan-zd9vw 15 днів тому

    شخصی آزادی کا تصور شخصی ذمہ داریوں سے مشروط ہے۔ پاکستان ایک دلچسپ کیس سٹڈی ہے، جہاں ایک طبقہ بنیادی ضرورتوں سے مکمل طور پر محروم اور دوسرا وہ جو شخصی آزادی جیسے sophisticated حق کی خواہش رکھتے ہیں۔
    What is ironical is that these two societal segments have no sense or urge of the needs of the other e.g. basic needs, شخصی آزادی..

  • @naturelover9560
    @naturelover9560 15 днів тому

    people like Babar sattar is not fit in pakistan i see his future in usa our system can't digest him

  • @khurshidnaseem3226
    @khurshidnaseem3226 15 днів тому

    Azaz saqib nisar kaa bucha ikk crore kaa guyaa,oska jowab ap daingay keeyaa.😅😅😅😅.

  • @user-ft6lp9mo2y
    @user-ft6lp9mo2y 15 днів тому

    یہ جج غیر ملکی ہے

    • @abdullahamabood5693
      @abdullahamabood5693 15 днів тому

      صرف یہی ایک جج غیر ملکی ہیں یا اور کوئ محب وطن بھی غیر ملکی ہیں یا غیر ملک میں رہ رہے ہیں؟

  • @ashfaquearain3171
    @ashfaquearain3171 15 днів тому

    you people blong with pmln

  • @ZafarIqbal-vj6sl
    @ZafarIqbal-vj6sl 15 днів тому

    آپ دونوں اچھے صحافی ہیں مگر آپ یکطرفہ بات کئے جا رہے کہ فون کیوں ٹیپ کئے جا رہے جو درست بات ہے مگر ٹیلی فون پر جو ججز انصاف بارے بات کرتے پائے گئے ان بارے کیوں تنقید نہیں کر رہے بہت افسوس ناک رویہ ہے آپ کا آپ لوگ لائیک شیئر کے چکر میں لگے رہے آپ سب عمران ریاض کے آنا فانا امیر بننے کے چکر میں پڑ چکے

  • @muhammadhanif3786
    @muhammadhanif3786 15 днів тому

    کیا بابر ستار سچ بولتا ہے کیا اسکے پاس امریکا کی شہریت ہے یا نہیں یہ بھی سچ بتا دیں

  • @usmaniq1965
    @usmaniq1965 15 днів тому

    Azaz Syed has a nasty habit of repeatedly interrupting his colleagues. He somehow believes his point of view is more important and must be heard first. He wants to tell everything but is not willing to listen. Immature attitude.

  • @DRTOMAR222
    @DRTOMAR222 15 днів тому

    BABAR SATTAR AIK KHUNKHAR YOUTHIYA... 😂😂😂

  • @tariqjaved9769
    @tariqjaved9769 15 днів тому

    اپ دونوں باخبر صحافی ھیں کچھ سچی بات بھی کیا کریں

  • @nasranawaz4901
    @nasranawaz4901 15 днів тому

    Ap dono bohat bore karty ho.... Is se acha tu cheema ka program hota hea.

  • @atjamDilMange
    @atjamDilMange 15 днів тому

    آصف بشیر چوہدری صاحب کے اختتامی کلمات سچ اور پریکٹکل ہیں اب عوام کو خود اپنے حقوق چھنیننے پڑیں گے

  • @Natural.Science
    @Natural.Science 15 днів тому

    Azaz really sucks

  • @umarbajwa5889
    @umarbajwa5889 15 днів тому

    asif bhai surveillance sari dunya me hoti or vo aise hi hoti hai