Sunset mocktail/peach and pulp mocktail/summer special mocktail drinks by libo kitchen
Вставка
- Опубліковано 9 лип 2024
- Sunset Mocktail/peach and pulp Mocktail/summer special mocktail drinks by libo kitchen
#foryou #Mocktail #cocktail #drinks #peachandpulp
#fruits #peachmoctail #watermelon #orangeMoctail
#viralvideo #cooking #learningtips #summerdrink
#dinnerprep #lunchmenu #dawatdrink
#sunsetvideos #sunsetdrink #sunset #آڑواورآلو بخارا
#اڑوشربت #الوبخاراشربت #juiceshorts #fruityjuice
#fruitcarving #summercollection #summerdrink
Ingredients
Peach 500g
Pulp 500g
Sugar 1/2 cup
Mint as u required
Lemon 1 piece
7up or soda drink
I hope u enjoyed this new sunset drink with new style present for you viewers plz watch and like share subscribe my channel thank u
اسلام وعلیکم لائبہ کے کچن میں خوش آمدید آج کل گرمیوں کہ موسم میں ڈرنکس لیکر آی ہو
آلو بخارا اور آڑو کے combination سے سنسیٹ موکٹیل بنانے کا آسان طریقہ ہے
سب سے پہلے آڑو اور آلو بخارے کو گرائینڈر میں گرینڈ کریں گے اب انکا جوس تیار ہے
اب انکو اسٹرینر سے اسٹرین کریں گے اسکی پلپی کو الگ کر دیں گے
امام دستے کی مدد سے لیمو پودینہ اور چینی شامل کر کہ اچھی طرح سے مکس کرلیں گے
اب گلاس میں پودینہ لیموں شامل کریں گے ساتھ ہی آڑو اور چینی ملا کر اچھی طرح مکس کریں گے اب 7up اور برف اور آلو بخارے کا شربت ملا کر اچھی طرح حل کر لیں گے
اب sunset mocktail drinks تیار ہے میری چینل کو لائک شیئر اور سبسکرایب کرے انشاء اللہ پہر ملین گے اگلے ویڈیو میں تب تک کہ لیے اللہ حافظ
#how to make sunset Mocktail
#sunset peach and pulp Mocktail
#sunset Mocktail
#sunset watermelon and orange