جزاک اللہ شیخ صاحب اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور آپکی کاوشیں قبول فرمائے اس کے ساتھ ساتھ ھمییں توفیق عطا فرمائے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
ALLAH hu Akbar Jazak Allah ALLAH hmen deen ko Seekhny aur Samjhny ki tofeeq Ata farmay Ameeen 🤲 beshk Asal zindgi to akhrat ki zindgi h ALLAH hmen dozakh ki Aag S bachay aur jannat ulferdos m ala mukaam ata farmay Ameeen 🤲😢😭
بہت اچھی باتیں ۔۔ لیکن ایک بات پر مجھے بہت زیادہ اعتراض ھے کہ مسلمانوں کی گردنوں پر ایک ہی ملک میں کتنے امیر سوار ہوچکے ہیں امیر جماعت امیر تنظیم۔۔۔ امیر المجاھدین امیر شریعت امیر الحاج وغیرہ وغیرہ اب اصل امیر کون ھے اور کس کس کی اطاعت لازمی ھے ہاے ناکامی متاع کارواں جاتا رھا اور کاروان کے دل سے احساس زیاں جاتا رھا
SO PLEASE NOTE WHERE WE STAND TODAY WE SHOULD BE ASHAMED 90% DONT KNOW THAT PARTICULARLY in PAKISTAN 🇵🇰 ONLY 3% PEOPLE ALL OVER PAKISTAN PERFORM NAMAZ WITH JAMMAT I AM Speechless YOU ARE A TRUE REPLACEMENT OF DR ISRAR SHARIQ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انہائی قابل صد احترام شجاع الدین شیخؒ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! امیدِ واثق ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے اورآپ کے علم ، عمل ، زندگی ، صحت اورعزت و شہرت میں یر روز بے حساب برکتیں اوراضافہ فرمائے اورہم جیسے کم علم اورکم فہم لوگ آپ کی علمی و عملی کاوشوں سے تادیرتک مستفید وسیراب ہوتے رہیں۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔ محترم شجاع الدین صاحب۔۔۔۔۔۔آپ کے حضور چند گزارشات پیش کرنے کی جسارت کررہاہوں ۔یہ جسارت تو ایسی ہی ہے جیسے کہ سورج کو چراغ دکھانا ۔لیکن میری ان چند گزارشات کو آپ کے سامنے پیش کرنے اوررکھنے کا مقصد صرف اتنا سا ہی ہے کہ شائد امت مسلمہ کو کوئی راہنمائی مل جائے یا اُن کی ایک آدھ مشکل ہی حل ہوجائے۔ اِس سے قبل کہ میں اپنی گزارشات پیش کروں ، میں اپنا مختصر ساتعارف کروادوں کہ خاکسارکا محمد یحیی تھہیم ہے اورمیں گزشتہ پینتیس (35) سالوں سے درس وتدریس کے شعبہ سے منسلک ہوں اورآپ کے میں تک ہفتہ وار منعقد ہونے والی کی کلاسز کاطالب علم بھی رہا ہوں۔ یوں میں آپ کے ادارے کاایک ادنی سا طالب علم بھی ہوں۔ ہم مسلمان آج پستی کی حالت میں کیوں ہیں اورہماری پستی کی انتہاکیوں بڑھتی جارہی ہے ؟ اِ سکی وجوہات تو بہت ساری ہیں لیکن اُن میں سے ایک وجہ بہت ہی سادہ ہے اوروہ وجہ ہے کہ۔ ہمارے اکابر ایک رات میں یا تین راتوں میں پورا قرآن کیسے پڑھ لیتے تھے؟ اِ س طریقہ کار کے متعلق آج تک کم ازکم مجھے تو کوئی نہیں بتاسکا کہ ہمارے اکابر کے پاس ایسا کون سا طریقہ تھا جس کی مدد سے وہ ایسا کرلیتے تھے؟ دوسری بات یہ کہ آج کامسلمان قرآن کو ایک یا تین دنوں یا راتوں میں یا ایک سال میں بھی پورا نہیں پڑھ پاتا تو اِس کی وجوہات تلاش کرنے کی میرے خیال میں آج تک کوئی سنجیدہ کوشش ہی نہیں ہوئی۔ ہمارے کسی عالم باعمل نے ان وجوہات کو جاننے اوراُن کو بیان کرنے کی کوشش ہی نہیں کی جس کی وجہ سے آج کامسلمان قرآن سے دور اورلاتعلق ہے۔ حتی کہ تبلیغی جماعت کے لوگوں کے ہاتھ میں بھی کم از کم میں نے کبھی بھی ترجمہ وتفسیر والا قرآن پاک تو دور کی بات عربی زبا ن میں تحریر کردہ بغیر ترجمہ وتفسیر والا قرآن بھی نہیں دیکھا۔ جب تبلیغ کرنے والے مسلمان قرآن کے مطالعے اورغوروفکر سے دور ہیں تو عام مسلمان کاپھر کیاحال ہوگا؟ یہ بات آپ ، میں اوردیگر سب لوگ جانتے ہیں۔ لہذا میری اتنی سی گزازش ہے کہ علمائے دین و حق کومسلمانوں کی لاحق بیماریوں اورخرابیوں کی صرف نشاندہی ہی نہیں کرنی چاہیے بلکہ اُن کو چاہیے کہ وہ ان بیماریوں کو ختم کرنے اور اُن خرابیوں سے نجات پانے کے عملی اورمستند طریقے کار بھی ساد ہ فہم انداز میں بتائیں تاکہ مسلمان شاہراہ زندگی میں کامیابی وکامرانی کے ساتھ اپنی حیات کاسفر تمام کرسکیں ۔ جزاک اللہ تعالی خیرا وکثیرا۔
JazakAllah khairan kaseera
بہت عمدہ بیان۔۔
جزاكم الله خيرا كثيرا
جزاک اللّٰہ
Masha Allah jzak all kher
Allahumma haasibnee hisaabaiin yaseera
Jazakallah zamana gawah hai
جزاك الله خير
Allah pak salamat rakhe app ko
Masha Allah
Allah neik Amal ki toufiq ataa farmal
Mashallah.jazakallao khaira
ماشاءاللہ جزاک اللہ
JazakAllah khair
JazakAllah
جزاک اللہ شیخ صاحب
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور آپکی کاوشیں قبول فرمائے اس کے ساتھ ساتھ ھمییں توفیق عطا فرمائے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
جزاک اللہ خیر
Ma sha allah allah hamein mout ki fikr karny ki toufeeq ataa farmay ameen
Subhanallah
InshaAllahAameen
اللہ رب العالمین آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین جزاک اللہ
اسلام علیکم۔ ماشاءاللہ بہتر ین بیا ن❤
Allah aap se razı ho
اللّه کامیابی عطا فرمائے
Ma sha Allah andaze bayan bahot hi umada hai,koi fuzul baat nahi bas sunte hi rahena ji chahata.
Aammeenn
Jazkallah ❤
Mashallah
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین مولانا صاحب
جزاک الله
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے امیر محترم صاحب۔ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
JzakAllha sir
Jazakallah khair
Jazakallah o Khairaa
Mashallah Dr Sahib.Allah hm muslmanoo ki mout aasan.kare janat K heroes hay SB falasyeeni.aamin.
ALLAH hu Akbar
Jazak Allah ALLAH hmen deen ko Seekhny aur Samjhny ki tofeeq Ata farmay Ameeen 🤲 beshk Asal zindgi to akhrat ki zindgi h ALLAH hmen dozakh ki Aag S bachay aur jannat ulferdos m ala mukaam ata farmay Ameeen 🤲😢😭
السلام علیکم۔ ماشاء اللہ خطبہ جمعہ بہت اچھا ہے۔ p
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرن کثیرا اللہ پاک فلسطینیوں کے اوپر اپنا رحم کرے گا اور ان کی مدد فرما ے گا انشاء آمین ثم آمین یا رب العالمین
Jazaak Allah khair great blessing and mercy ❤❤❤❤
AlhamdulillAh Allah has provided appropriate successor of dr sahab
Allah help. U and keep you safe . Subhan Allah ❤❤❤❤
Excellent sir
ALLAH hamey taufeeq de hidayat ki
What A WAY OF EXPRESSING MARVELOUS
We all are Proud OF YOU HOPING TO SEE YOU SOON
SHARIQ
❤❤❤
Allah o Akbar…beautiful bayan…May Allah bless you a happy successful healthy lon life with strong iman.Ameen JazakaAllah khair Sir ❤️❤️❤️
بہت اچھی باتیں ۔۔
لیکن ایک بات پر مجھے بہت زیادہ اعتراض ھے کہ مسلمانوں کی گردنوں پر ایک ہی ملک میں کتنے امیر سوار ہوچکے ہیں
امیر جماعت
امیر تنظیم۔۔۔
امیر المجاھدین
امیر شریعت
امیر الحاج وغیرہ وغیرہ
اب اصل امیر کون ھے اور کس کس کی اطاعت لازمی ھے
ہاے ناکامی متاع کارواں جاتا رھا
اور کاروان کے دل سے احساس زیاں جاتا رھا
SO PLEASE NOTE WHERE WE STAND TODAY
WE SHOULD BE ASHAMED 90% DONT KNOW THAT PARTICULARLY in PAKISTAN 🇵🇰
ONLY 3% PEOPLE ALL OVER PAKISTAN PERFORM NAMAZ WITH JAMMAT
I AM Speechless
YOU ARE A TRUE REPLACEMENT OF DR ISRAR
SHARIQ
Free Palestine 🇵🇸
Jazakallah
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انہائی قابل صد احترام شجاع الدین شیخؒ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
امیدِ واثق ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے اورآپ کے علم ، عمل ، زندگی ، صحت اورعزت و شہرت میں یر روز بے حساب برکتیں اوراضافہ فرمائے اورہم جیسے کم علم اورکم فہم لوگ آپ کی علمی و عملی کاوشوں سے تادیرتک مستفید وسیراب ہوتے رہیں۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔
محترم شجاع الدین صاحب۔۔۔۔۔۔آپ کے حضور چند گزارشات پیش کرنے کی جسارت کررہاہوں ۔یہ جسارت تو ایسی ہی ہے جیسے کہ سورج کو چراغ دکھانا ۔لیکن میری ان چند گزارشات کو آپ کے سامنے پیش کرنے اوررکھنے کا مقصد صرف اتنا سا ہی ہے کہ شائد امت مسلمہ کو کوئی راہنمائی مل جائے یا اُن کی ایک آدھ مشکل ہی حل ہوجائے۔
اِس سے قبل کہ میں اپنی گزارشات پیش کروں ، میں اپنا مختصر ساتعارف کروادوں کہ خاکسارکا محمد یحیی تھہیم ہے اورمیں گزشتہ پینتیس (35) سالوں سے
درس وتدریس کے شعبہ سے منسلک ہوں اورآپ کے میں تک ہفتہ وار منعقد ہونے والی کی کلاسز کاطالب علم بھی رہا ہوں۔ یوں میں آپ کے ادارے کاایک ادنی سا طالب علم بھی ہوں۔
ہم مسلمان آج پستی کی حالت میں کیوں ہیں اورہماری پستی کی انتہاکیوں بڑھتی جارہی ہے ؟ اِ سکی وجوہات تو بہت ساری ہیں لیکن اُن میں سے ایک وجہ بہت ہی سادہ ہے اوروہ وجہ ہے کہ۔ ہمارے اکابر ایک رات میں یا تین راتوں میں پورا قرآن کیسے پڑھ
لیتے تھے؟ اِ س طریقہ کار کے متعلق آج تک کم ازکم مجھے تو کوئی نہیں بتاسکا کہ ہمارے اکابر کے پاس ایسا کون سا طریقہ تھا جس کی مدد سے وہ ایسا کرلیتے تھے؟
دوسری بات یہ کہ آج کامسلمان قرآن کو ایک یا تین دنوں یا راتوں میں یا ایک سال میں بھی پورا نہیں پڑھ پاتا تو اِس کی وجوہات تلاش کرنے کی میرے خیال میں آج تک کوئی سنجیدہ کوشش ہی نہیں ہوئی۔ ہمارے کسی عالم باعمل نے ان وجوہات کو جاننے اوراُن کو بیان کرنے کی کوشش ہی نہیں کی جس کی وجہ سے آج کامسلمان قرآن سے دور اورلاتعلق ہے۔ حتی کہ تبلیغی جماعت کے لوگوں کے ہاتھ میں بھی کم از کم میں نے کبھی بھی ترجمہ وتفسیر والا قرآن پاک تو دور کی بات عربی زبا ن میں تحریر کردہ بغیر ترجمہ وتفسیر والا قرآن بھی نہیں دیکھا۔ جب تبلیغ کرنے والے مسلمان قرآن کے مطالعے اورغوروفکر سے دور ہیں تو عام مسلمان کاپھر کیاحال ہوگا؟ یہ بات آپ ، میں اوردیگر سب لوگ جانتے ہیں۔
لہذا میری اتنی سی گزازش ہے کہ علمائے دین و حق کومسلمانوں کی لاحق بیماریوں اورخرابیوں کی صرف نشاندہی ہی نہیں کرنی چاہیے بلکہ اُن کو چاہیے کہ وہ ان بیماریوں کو ختم کرنے اور اُن خرابیوں سے نجات پانے کے عملی اورمستند طریقے کار بھی ساد ہ فہم انداز میں بتائیں تاکہ مسلمان شاہراہ زندگی میں
کامیابی وکامرانی کے ساتھ اپنی حیات کاسفر تمام کرسکیں ۔ جزاک اللہ تعالی خیرا وکثیرا۔
Aslam alaikum class ka time or ap ka nubar Mal jag
Masha ALLAH
Mashallah
جزاك الله خيرا