Kya Allah ne anbya aur har zamane ke eman walon ko Khalifa / Janasheen nahein banaya ? 2/8 - Khalifa

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • محمد شیخ لیکچر - کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ 2/8
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Download the pdf file of Khalifa
    www.muhammadsh...
    Muhammad Shaikh Lecture - Khalifa - (2013) - Quran kya kehta hey
    محمد شیخ لیکچر ۔ خلیفہ ۔ (2013) ۔ القرآن کیا کہتا ہے
    00:19 Younus 10:71,73
    06:53 Al-Araf 7:65
    08:38 Al-Araf 7:69
    11:12 Al-Araf 7:74
    13:49 Al-Araf 7:65
    17:12 Al-Araf 7:127
    19:07 Al-Araf 7:128
    20:05 Al-Araf 7:129
    21:56 Saad 38:26
    22:57 Al-Baqara 2:124
    23:07 Al-Anbiya 21:73
    23:15 Al-Anam 6:89
    23:25 Al-Ahqaf 46:12
    24:03 Al-Baqara 2:124
    24:45 Saad 38:26
    25:58 Al-Kahaf 18 : 50
    26:08 Al-Baqara 2 : 34
    27:30 Hood 11 : 42-47
    محمد شیخ لیکچر - اللہ نے زمین میں فرشتوں کے اوپر انسانوں کو خلیفہ / جانشین کیوں مقرر کیا؟ 1/8
    • Allah ne zamin mein fa...
    محمد شیخ لیکچر - کیا ہر زمانے میں ایمان والوں سےان کےانحراف کی وجہ سے خلافت / جانشینی نہیں لےلی گی؟ - 3/8
    • Kya har zamane me eman...
    محمد شیخ لیکچر - کیا اللہ ہرزمانے میں خلیفہ / جانشین مقرر نہیں کرتا؟ - 4/8
    • Kya Allah har zamane m...
    محمد شیخ لیکچر - اسلامی تاریخ میں جن چار خلفاء کا ذکر کیا گیا ہے ان کی کیا اہمیت ہے؟ - 5/8
    • Islami tareekh mein ji...
    محمد شیخ لیکچر - کیا ابلیس جن تھا یا فرشتہ؟ - 6/8
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    محمد شیخ لیکچر - کیا ہم جمہوریت کے ذریعہ خلیفہ / جانشین چن سکتے ہیں؟ - 7/8
    • Kia hum jamhuriyat ke ...
    محمد شیخ لیکچر - آج کے زمانے میں ہم خلیفہ / جانشین کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟ - 8/8
    • Aaj ke zamane hum Khal...
    Ayaat discussed in this part:
    سورۃ یونس ۱۰ : ۷۱
    اور تلاوت کر اُن پر نوح ؑ کی پیشن گوئی۔
    جب اُس نے اپنی قوم کیلئے کہا اے میری قوم
    اگر تمہارے اوپر میرا مقام اور میری اللہ کی
    اایات کے ساتھ یاددہانی بہت بڑی ہے
    پس میں اللہ پر توکل بھروسہ کرتا ہوں۔
    پس تم اپنے امراور اپنے شریکوں کو جمع کرو
    پھر تمہارے اوپر تمہارا امر غمزدہ نہ کرے۔
    پھر میری طرف (اس امر کو) پورا کرو
    اور مجھے مہلت نہ دو۔
    ۷۳۔
    پس انہوں نے اُسکو جھٹلایا پھر ہم نے
    اُسکو نجات دی بچا لیا
    اور جو کشتی میں اُسکے ساتھ تھے۔
    اور ہم نے اُن سب کو خلیفہجانشین بنا دیا۔
    اور ہم نے غرق کردیا اُن کو جو ہماری
    آیات کے ساتھ جھٹلاتے تھے۔
    پس دیکھو خبردار کئے جانے والوں کا
    کیسا انجام ہوا۔
    سورۃ الاعراف ۷ : ٦۵
    اور قوم عاد عادی لوگوں کی طرف
    ان کے بھائی ہود ؑ روادار کو (بھیجا)اُس نے کہا
    اے میری قوم اللہ کی بندگی نوکری کرو۔
    تمہارے لئے اس کے علاوہ
    کوئی الٰہ خدا سے نہیں ہے،
    پس کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کروگے؟
    ٦۹۔
    کیا تم تعجب کرتے ہو کہ تمہارے پاس
    تمہارے رب سے یاددہانی آئی
    تم میں سے ایک مرد پرتاکہ وہ تمہیں خبردار کرے۔
    اور یاد کرو جب اُس نے تمہیں
    خلفائجانشین بنایا نوح ؑ کی قوم کے بعد سے
    اور تمہیں زیادہ کیا پھیلاتے ہوئے خلقت میں۔
    پھر اللہ کے فائدوں کو یاد کروتاکہ تم فلاح پاو¿۔
    ۷۴۔
    اور یاد کرو جب اُس نے تمہیں
    خلفائجانشین بنایا عادعادی لوگوں کے بعد سے
    اور اُس نے تمہیں زمین میں نشاندہی کردی
    اور تم پکڑتے ہو سادہ زمین پر محل۔
    اور پہاڑوں میں گھروں کو تراشتے ہو۔
    پس اللہ کے فائدوں کو یاد کرو اور تم شرارت نہ کرو
    زمین میں فساد کرنے والے ہو کر۔
    ۷۵۔
    اُس (صالح ؑ) کی قوم سے
    اُن اعلیٰ مرتبے مجلس والوں نے
    جنہوں نے بڑائی چاہی اُن لوگوں کے
    لئے جو کمزور تھے ، جو کوئی ان میں سے
    ایمان لائے تھے، کیا بیشک تُم جانتے ہو کہ
    صالح ؑ اُس کے رب کی طرف سے بھیجا ہوا ہے۔
    اُنہوں نے کہا بیشک ہم اس کے ساتھ
    ایمان لانے والے ہیں
    جو اس کےساتھ بھیجا گیا ہے۔
    ۱۲۷۔
    اور فرعون کی قوم سے اونچے مرتبےمجلس
    والوں نے کہا، کیا تُو چھوڑتا ہے موسٰی ؑ
    اور اُس کی قوم کو تاکہ وہ زمین میں فساد کریں اور
    وہ تجھے(فرعون) اور تیرے خداو¿ں کو چھوڑدیں۔
    اُس (فرعون) نے کہا ہم عنقریب اُن کی بیٹوں
    کو قتل کریں گے اور اُن کی عورتوں
    کو زندہ رکھیں گےبے شرم کریں گے۔
    اور بیشک ہم اُن کے اوپر قہر کرنے والے ہیں۔
    ۱۲۸۔
    موسٰی ؑ نے اپنی قوم کے لئے کہا
    اللہ کے ساتھ تعاون چاہو اور صبر کرو۔
    بیشک زمین اللہ کے لئے ہے۔
    وہ اُسکا وارث بناتا ہے جس کو وہ چاہے
    اپنے بندوں نوکروں میں سے۔
    اور عاقبتانجام تقویٰ والوں کے لئے ہے۔
    سورۃ ص ۳۸ : ۲٦
    اے داو¿د ؑ بیشک ہم نے تجھے
    زمین میں خلیفہ جانشین بنایا۔
    پس حکم کر لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ
    اور تم خواہش کی پیروی نہ کرو پس وہ تمہیں
    اللہ کے راستے کے بارے میں گمراہ کردے گی۔
    بیشک وہ جو اللہ کے راستے کے بارے میں
    گمراہ ہیں اُن کے لئے شدید عذاب ہے
    ساتھ جو وہ حساب کے دن کو بھول گئے تھے۔
    خلیفہ کے معنی جانشین کے ہیں جسکا تسلسل ہر زمانے میں مختلف عہدوں اور شعبوں میں جاری رہتا ہے - لیکن اسلام کی مذہبی تاریخ اور روایات میں ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ اسلام میں چار خلیفہ ہیں اور اس کے بعد خلافت رک گئی- جبکہ قرآن سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ خلافت / جانشینی ہر زمانے میں ان لوگوں میں جاری رہتی ہے جو اللہ کی کتاب کے وارث ہوتے ہیں, نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب سے ہی درس لیتے ہیں اور اسی کتاب کی لوگوں کو تعلیم دیتے ہیں- کہ اللہ کی نظر میں آج کیسے خلافت / جانشینی حاصل کی جائے-
    Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

КОМЕНТАРІ • 30

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 9 місяців тому +1

    ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب
    میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور مانا اور عمل صالح کئے ۔۔❤❤❤
    بہترین وضاحت
    جزاکہ اللہ خیر محترم محمد شیخ صاحب
    Alllah blessed you.ameen yarabulamin ❤️❤️❤️

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 Рік тому +1

    Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen

  • @syeda.ismath976
    @syeda.ismath976 9 місяців тому +1

    Allah ki aysi baaten to mene zindagi me nai suni kabhi ma Shaa Allah jazakallah Sheikh sahab !

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +1

    ان لیکچرز کی فہم کے لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر خالص کرنا پڑتا ہے۔

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 3 роки тому +1

    اللہ کے پیغام کی روح ہر زمانے کے لۓ ہے۔

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Рік тому +1

    This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.

  • @saghirahmed1161
    @saghirahmed1161 Рік тому +1

    Allah Aap ko Salamat rakhe brother kia khobsoorat wazat h. The Quran man Serwant of Allah.

  • @khwjamazhar2144
    @khwjamazhar2144 3 роки тому +2

    Jazaa kallha

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 3 роки тому +2

    قرآن فہمی کا مختلف انداز جزاک اللہ۔

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 роки тому +1

    inspirational Journey towards Quran reflects practice of the messenger which we must follow. Truly astounding!

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому

    Subhan Allah Shaikh Sahib

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 3 роки тому +1

    JazakAllah

  • @irfanaliirfanali2615
    @irfanaliirfanali2615 3 місяці тому +1

    Besak sach hai

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +1

    وہ (اللہ) جسے چاہتا ہے
    حکمت /دانائی دیتا ہے.
    اور جسے حکمت/دانائی دی گئی
    پس تحقیق اُسے کثرت سے خیر/اچھائی دی گئی.
    ، اور دانشمندوں کے سوا کوئی یاد رکھ نہیں سکتا

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 Рік тому +1

    The book of Allah reflect practice of the messenger in every era there is a khalifa to guide them to the laws of Allah guidance

  • @shaistaaaa
    @shaistaaaa 3 роки тому +2

    JAK brother Mohammed Shaikh, this is another great lecture.

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 2 роки тому +1

    The system of khalifa / successor is happening in all times in every era there is an khalifa present to guide people and remind people about the law's of Allah.

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤

  • @mosameer5209
    @mosameer5209 3 роки тому +2

    Mashaallah

  • @shoebshaikh7860
    @shoebshaikh7860 3 роки тому +1

    Luctures ap ka ujalaa hai quran ki ayat roh samajh ne walon ke liye ap allah wala rab wale ansaarullah banne dawat wale ho .amanna sadaqna

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 2 роки тому

    khalifa / janasheen ka nizaam har daur mein chalta rehta hai har daur mein logon ki rahnumai aur Allah ke qanoon ki yaad dehani ke liye aik khalifa mojood hota hai .

  • @shoebshaikh7860
    @shoebshaikh7860 3 роки тому +1

    Besak ap ayat ki tashdeeq kardete ap jaisa rahnuyee karne wala dunya aj koyee nahein .kahan hai oh

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 2 роки тому

    تینوں مساجد کی پہچان ان کے ماحول سے، پہلے سے اللہ کی کتاب میں ان کے ماحول سے پہچان ہوگئی

  • @fawadsheikh8704
    @fawadsheikh8704 3 роки тому +1

    This is a great lesson that eho soever Rejects Ayats of ALLAH, he will destroy them even if they are the closest relitives of NABI. And ALLAH will make the BELIVERS HIS KHALIFA.

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 13 днів тому +1

    Who is Khalifa by name, made by Allah? Does the continuation of khilafat by Allah Throughout times of mankind is mentioned in the Book of Allah?

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 3 роки тому

    معاشرے میں پھیلائے ہوئے خلافت کے انسانی ساختہ تصورات کے بت اللہ کی آیات سے توڑ دیے اور قرآن کی سچائی ظاہر کردی.

  • @mubarikali8046
    @mubarikali8046 3 роки тому +1

    جناب محترم کیا آپ نے قران کا ترجمہ کیا ہے اور اگر کیا ہے توعام مل سکتا ہے یہ شپیشل منگوانا پڑے گا متلحہ فرماۓ

  • @amirluv65
    @amirluv65 3 роки тому

    یقین کریں یا نہیں یہ سچ ہے۔

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 3 роки тому +1

    قیامت کے دن سے آگاہی۔