جناب محترم جناب رانا صاحب آپ کی دعاؤں میں پاکستانی قوم اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں پاکستانی قوم اب یہی دعا رات دن ہے پاکستان کے دشمنوں کو ہمیشہ کے لئے غرق فرما دے آمین
شکریہ آپ کے زبردست جامع اور پر امید خبروں کے لیے سلامت رہیں اللّٰہ پاک پاکستان کے اندرونی بیرونی ظاہری و پوشیدہ تمام تر دشمنوں ان کی نسلوں اور سہولت کاروں کو عبرتناک انجام سے دوچار کرکے ہمشہ کے لیے نشان عبرت بنا دیں آمین ثم آمین افواجِ پاکستان ہمارا فخر ❤️❤️🇵🇰 افواجِ پاکستان زندہ باد ❤️❤️🇵🇰 🇮🇹🇮🇹🤲🤲🇮🇹🇮🇹🤲🤲❤️❤️🇵🇰
اللہ پاک نے پاکستانی قوم کو ایک سچا لیڈر عمران صاحب کی صورت میں عطا کیا اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور پاکستانی قوم کے لئے دن رات خوشیاں نصیب ہوں آمین ثم آمین
اسلام علیکم جناب رانا عظیم صاحب میں ٹی وی چینل پر بھی آپ کا پروگرام دیکھتا ھوں اب یو ٹیوب پر بھی ٫ آپ کا تجزیہ اور خبر بالکل سچ پر مبنی ھوتی ھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین
رانا صاحب جنہوں نے بھی عمران حکومت کو ختم کیا اور ان چوروں کو مسلط کیا انہوں نے ملک کے ساتھ اور اسکی عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم کیا ہے۔۔جو نہ قابل معافی ہے۔۔۔۔۔۔جب عوام ان چوروں اور انکے سہولتکاروں کے آگے بے بس ہوجائیں تو فیصلے اللہ پاک کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کا تقاضا ہے کہ باجوہ اپنی غلطی کھلے دل سے تسلیم کرے امپورٹڈ حکومت کو چلتا کیا جائے۔صاف و شفاف الیکشن کو یقینی بنایا جائے تو قوم ایک دفعہ پھر اپنے غم کو بھول کر باجوہ کواپنے کندھوں پر اٹھا لے گی۔
Assalamualikum wa Rahmatullah wa barkatuh Rana Azeem shab aap ke zariye waqahi badi khabrein milti hai is silsile ko jari rakhiye plz bahot bahot shukriya aap ka
ماشااللہ جی ماشااللہ مولا کی ذات آپ کی زبان مبارک کرے رانا عظیم صاحب آپ کے منہ میں گھی شکر آپ کی باتیں ویسے بھی سیدھی دل میں اترتی ہیں اور میں آپ کو بہت شوق اور توجہ سے سنتا ہوں آج بہت دن کے بعد کچھ اچھی خبریں سننے کو ملی ہیں دل خوش ہو گیا ہے مولا کی ذات آپ کو اس کوشش کا اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی امان پناہ میں رکھے آمپن الہی آمپن 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ آپ کی زبان مبارک ھو۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین
جناب محترم جناب رانا صاحب آپ کی دعاؤں میں پاکستانی قوم اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں پاکستانی قوم اب یہی دعا رات دن ہے پاکستان کے دشمنوں کو ہمیشہ کے لئے غرق فرما دے آمین
گھر میں اگر چوری ہو تو کیا چوکیدار نیوٹرل ہوسکتا ہے؟ “عمران خان”
نیوٹرل ھے ہی نہیں چوروں کے ساتھ ھے. تینوں چیفس کچھ عقل کریں ماں کے ساتھ ایسے کیا جاتا ہے؟
ماشاءاللہ رانا صاحب آپ نے بہت اچھی گفتگو کی انشاءاللہ تمام معاملات ضرور حل ہوں گے اور پاکستان ترقی کرے گا آمین
عمران خان کے دور میں اگر مہنگائی تھی تو ماشااللہ کاروبار بھی چلتے تھے
اب سب ختم ھوگیا
بلکل درست کہا آپ نے
اللہ کرے آپکی خبریں سچ ثابت ہوں رانا صاحب ۔۔آمین
امران خان زندہ آباد 🇵🇰♥️🇦🇪❤
رانا صاحب اللہ کرے اپ کی خبریں سچ تابت ہوں امین
آ مین یاربّ العالمین
شاندار تجزیہ ،بہت جامع ،بر وقت اور غیر ضروری تفصیلا ت کے بغیر بہترین وی لاگ
اللّٰہ پاک آپکی اور ھم سب کی حفاظت فرمائے آمین 😇🇸🇦🇸🇦🇵🇰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
اللہ تعالیٰ ۔اپ۔کو۔خوش۔و۔اباد۔رکھے۔امین
اللھ آپ کو خوش رکھے اس گھٹن زدہ ماحول میں ایسی اچھی خبریں دینے پر بہت شکریہ سلامت رھیں آمین
جی او رانا عظیم اللّٰہ پاک آپکو ایمان، صحت اور خوشیاں عطاء فرمائے
اللہ پاک پاکستانی قوم اپنی حفاظت فرما پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما آمین
رانا صاحب آپ کے منہ میں گھی شکر کافی ٹائم کے بعد کوئی خوشی کی خبریں سننے کو ملی ہیں
Sb jhuti khbren hen in neutrals ke hotey Imran ko lolipop diye ja rahe hen
ماشااللہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین
شکریہ آپ کے زبردست جامع اور پر امید خبروں کے لیے سلامت رہیں اللّٰہ پاک پاکستان کے اندرونی بیرونی ظاہری و پوشیدہ تمام تر دشمنوں ان کی نسلوں اور سہولت کاروں کو عبرتناک انجام سے دوچار کرکے ہمشہ کے لیے نشان عبرت بنا دیں آمین ثم آمین
افواجِ پاکستان ہمارا فخر ❤️❤️🇵🇰
افواجِ پاکستان زندہ باد ❤️❤️🇵🇰
🇮🇹🇮🇹🤲🤲🇮🇹🇮🇹🤲🤲❤️❤️🇵🇰
اللہ پاک نے پاکستانی قوم کو ایک سچا لیڈر عمران صاحب کی صورت میں عطا کیا اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور پاکستانی قوم کے لئے دن رات خوشیاں نصیب ہوں آمین ثم آمین
اسلام علیکم جناب رانا عظیم صاحب میں ٹی وی چینل پر بھی آپ کا پروگرام دیکھتا ھوں اب یو ٹیوب پر بھی ٫ آپ کا تجزیہ اور خبر بالکل سچ پر مبنی ھوتی ھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین
رانا صاحب آپ بہت اچھی انفارمیشن دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے سلامت رکھے آمین
رانا صاحب اللہ کرے آپ کی بات سچ ہوجائے سداخوش رہو
I love Rana Azeem's Positive news towed Pakistan!
رانا صاحب جنہوں نے بھی عمران حکومت کو ختم کیا اور ان چوروں کو مسلط کیا انہوں نے ملک کے ساتھ اور اسکی عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم کیا ہے۔۔جو نہ قابل معافی ہے۔۔۔۔۔۔جب عوام ان چوروں اور انکے سہولتکاروں کے آگے بے بس ہوجائیں تو فیصلے اللہ پاک کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھی خبر دی اللہ آپ کو ہم سب پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
وقت کا تقاضا ہے کہ باجوہ اپنی غلطی کھلے دل سے تسلیم کرے امپورٹڈ حکومت کو چلتا کیا جائے۔صاف و شفاف الیکشن کو یقینی بنایا جائے تو قوم ایک دفعہ پھر اپنے غم کو بھول کر باجوہ کواپنے کندھوں پر اٹھا لے گی۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah zaberdast v good news
رانا عظیم صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے
Allah Pak, Pakistan ki hifazat farmaeye ameen
Allah pak khair kare Aur humare mulk aur Imran khan ko kamyab kare. Alhumdulillah . Allah pak apki zuban mubarak kare Ameen
رانا صاحب سلامت رہیں
ان شاءاللہ ۔۔۔ ماشاءاللہ۔ ۔۔۔
Thanks Rana Sahib
Well done RANA AZEEM SB.
UNIVERSALLY CONFIRMED THE CORRUPT MAN ALWAYS STANDS BEHIND THE CORRUPT PEOPLE ... YOU KNOW CAOS OF PAKISTAN IS LEADER OF ALL CORRUPTED
ALLAH kry khoon league ki siasat hmyshaa k liy khtm ho jaay. Ameen.
Liked nmbr 238 great 👌 vlog well done ✅ u 👍 Ii PTI ii pti INSHALLAH AMEEN
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ہم آپ سے بہت خوش ہیں
Alhmdo lillah
Excellent zbrdast news
God bless you 💪🤲🇵🇰
IMRAN Khan Zindha baad ❣️
UNIVERSALLY CONFIRMED THE CORRUPT MAN ALWAYS STANDS BEHIND THE CORRUPT PEOPLE ... YOU KNOW CAOS OF PAKISTAN IS LEADER OF ALL CORRUPTED
ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ زبردست 👌 ❤️
Salute azeem shb
بھت اعلیٰ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Imran Khan phir aye ga inshallah
Allah kry apki batyn schi sabit hon.
Pakistan robbers sy pak ho .Or Imran Khan PM hon Ameen .
ماشاءاللہ زبردست جناب عالی مالک آپ کو آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Assalamualikum wa Rahmatullah wa barkatuh Rana Azeem shab aap ke zariye waqahi badi khabrein milti hai is silsile ko jari rakhiye plz bahot bahot shukriya aap ka
آپ کے آغاز پر قربان ۔میرا مٹھا پاکستان
Rana Azeeem shab Good Man
آپ نے یہ خوشی کی خبر سنا کر پاکستانی قوم کے دل جیت لئے
You are a trustworthy journalist you are doing a great job please keep it up
بہت اچھا تجزیہ
It's true and yours speach very good
انشاءاللہ عظیم بھایئ
Imran khan Zindabad ❤️✌️
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashallah Allah pak aasanyyan paida farmay Aameen Rana SB Daroode Pak se start karte hain Mashallah kya baat hai
pti zindabaad
Saryi qoum Kyi yahi dua hay ALLAH PAK asa hi karain ap ki zuban mubarik ho asa hi ho
ماشاءاللہ بہت خوب
Fantastic Azeem shb u r great
اللہ پاک پاکستان کی مدد کرے
رانا صاحب دی گریٹ
رانا صاحب آ پ کو سلام پیش کرتا ہوں
Rana Azeem. Thanks a lot. You are the great ❤️❤️❤️❤️
Allah Pak ap ki hifazit farmaiy Ameen or ap ki bat sach ho ameen
Allah Pak Pakistan or Imran Khan ki hifazat or kamiyabi or madad farmaye Aameen SumaAameen
بہت خوب رانا صاحب!
زبردست زبردست زبردست
Allah pak Pakistan Awam ke hefazat kary pti Imran Khan Zinda Bad Good
Thanks for the good news 👍
Beautiful analysis. Imran Khan is our proud and favourite leader. May Allah care and protect our leader imran Khan Pakistan paendabad.
Pakistan Zindabad ❤️✌️
Great analysis. Allah karay keh sub mill ker mulk ko iss crises sey bahir nikalein.
Allah Imran ko kamyabi or zindagi or shat dy ameen thanks rana shab
Jeo rana sb kush ray itni achi news dany per khan zindabad❤❤❤❤❤
کاش آپکی کہی ہر بات سچ ہو آمین ثم آمین
زبردست تجزیہ
Well done brother 👍👍👍👍👍👍👍 very nice Allah pak Imran Khan k Hifazat R madad frmay Ameen sumameen Imran Khan zindabad Pakistan paendabad
اللہ آپ کو حفاظت میں رکھے
بہت خوب۔ سر جی بہت حوصلہ خبریں ھیں اور اللہ کریں کہ ایسا ہی ھو۔ میں نے آپ کی یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے پاس محفوظ کرلی ھے دیکھتے ھیں کہ کیا ھوتا ھے۔
Allah pak ap ki zaban mubarak karay Ameen our in ghadaroon say mulkh ki hifazat kry Ameen
زبردست خوشخبریا اللہ آپ کو خوش آمدید
جی شکریہ بھائی صاحب
Excellent 👌
رانا صاخپ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Hi Rain sp really you very good man God bless you take care ❤
ماشااللہ جی ماشااللہ مولا کی ذات آپ کی زبان مبارک کرے رانا عظیم صاحب آپ کے منہ میں گھی شکر آپ کی باتیں ویسے بھی سیدھی دل میں اترتی ہیں اور میں آپ کو بہت شوق اور توجہ سے سنتا ہوں آج بہت دن کے بعد کچھ اچھی خبریں سننے کو ملی ہیں دل خوش ہو گیا ہے مولا کی ذات آپ کو اس کوشش کا اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی امان پناہ میں رکھے آمپن الہی آمپن
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Ap ki news ne mayoos aur ghabrae hue dilon ko khoosh Kar diya Allah such kare aur ap ko khoosh rakhe aameen
Allah kare ye sab Sach ho pakistan 🇵🇰 zindabad
شہزادہ انسان رانا محمد عظیم ۔💖
زبردست میرے بھائی
آپکا پروگرام بھی میں بہت شوق سے دیکھتی ہو شک
Thanks you give all time good news and fair God bless Bless Pakistan
انشاءاللہ
Allha aap ki positive news ko pura Karen. Ameen
Allah kary ap ki bathy sach sabit ho. A'meen
Allah Pak Rana saab app ko slamat rakhy aur sayat dahy you give good News
Jeety raho Rana Azeem
زبردست خبر رانا عظیم سلیوٹ یو سر
Very good perspective/information Rana Sb. Please keep sharing the valuable info in educating awam.
ماشاءاللہ رانا صاحب آپ نے بہت اچھا کیا اپنا چینل بنا کر