2 Nov TLP All Pakistan Conference | Minar-e-Pakistan | Allama Khadim Hussain Rizvi Complete Bayan
Вставка
- Опубліковано 5 лис 2019
- 2 Nov TLP All Pakistan Conference | Minar-e-Pakistan | Allama Khadim Hussain Rizvi Complete Bayan
Subscribe Here: goo.gl/EQzHcj
#KhadimHussainRizvi #TLP #2NovTLPConference #Minar-e-Pakistan #TehreekLabbaikPakistan
For Latest updates, Speeches and Complete Bayanat's join Official Social Media Network of Allama Khadim Hussain Rizvi.
►Official Website
www.allamakhadimhussainrizvi.com
►Follow us on Google+
plus.google.com/u/0/110909653...
►Follow us on Twitter
/ tlpchief
►Follow us on Twitter (English Translated Tweets)
/ tlpchiefeng
►Follow us on Instagram
/ khrofficial
►Official UA-cam Channel
/ allamakhadimhussainriz...
►Follow us on Dailymotion
www.dailymotion.com/KhadimRiz...
►Follow us on Vimeo
www.vimeo.com/KhadimRizviReal
اللہ کی قسم یہ بابا جی رحمتہ اللہ علیہ اُمت کو بچا گئے سب سے بڑی بات کہ بابا جی رحمتہ اللہ علیہ کی وجہ سے نوجوانوں کا بہت بڑا طبقہ غیرت مند ہوا اور مستقبل داغ دار ہونے دے بچ گئے بابا جی رحمتہ اللہ علیہ اُمت میں ایک غیرت مندانہ فکر چھوڑ گئے آپ کا آنا باعث رحمت بنا نوجوانوں کے لیے.... جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا اُس خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
جو وقت کے یزیدوں سے ٹکرا گیا 🌼
جو بچے بچے کو ختمِ نبوت کا مطلب بتاگیا❤️
اُس خادم کی خدمت پہ لاکھوں
بابا جی کہاں سے آپ جیسا بہادر لیڈر لاو 😭😭😭😭 اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں آلہ مقام عطا فرماہے آمین
Jis jis ne comment kiya ha ab atleast 2023 k elections me vote to TLP ko he dena🙂🙂🙂
Alhumdullillah, 2dfa vote dy choka ho or inshallah zindagi ky hr election me vote tehreek ka hi hoga
Inshallah
InshAllah ❤❤
InshAllah ❤️
Vote kiya jan bi hazir hy
آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین
خادم حسین خادم حسین
اس کانفرنس میں میں بھی گیا تھا اللہ تعالیٰ کا لاکھوں کرم ہے 👆👆❤️❤️ کہ مرشدِ کو پہلی بار دیکھا تھا ❤️❤️❤️❤️
Ma be
❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕💔💔💔💔💞💞💞💞💞💞💝💝💝💓💓
Mashallah brother 😭😭😭😭😭
@@AliRaza-nn1vf mashallah 😭😭😭😭
@@amna23727 00p000000l ok 0000⁰ پوں پوں p000 00 0 00 00 0000⁰ 00 0000p0⁰p0000⁰⁰0 00 0000 دو 00000 00 0 00 00 0 00 0pp000000000000000000000 00 000p 00 0000000 to 99 00p 0 00p پل 0p00 00p 00000 0p00 0000000000000
جب بھی کوئ حضرت مجدد الف ثانی رحمۃاللہ علیہ کا نام لیتا ہے تو بہت سکون ملتا ہے۔
Beshak ❤
امت کو زندہ کرنے والا مردے قلندر ۔حضور امیر المجاہدین ؒ
ایک عالِم کی موت پورے عالَم کی موت ھے
آپ کو بہت یاد کرتا ھوں بابا جی رح 💔🥲🥲
بابا جان آپ ہماری قمر توڑ گئے بابا جان ہم اب یتیم ہوگئے آپ چلے گئے ہمیں چھوڑ کر بابا جان مس یو
😭😭😭
🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹
چادرِ زہرا کا سایہ تجھ پہ ہے خادم حسین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میری آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین امیرالمجاہدین علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ زندہ باد زندہ باد
🤬
.
@@sardarfaizanfaizan8972 are bhai tujhe kio mirche lgi hoi hn
Love from India 🇮🇳 labbaik ya rasolallah ﷺ ☝️❤️
Duniya ma jaha be ho
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah
Ka nara lagiya
Love from Pakistan
good
good
The True lion of islam, The real legend the Truly islamic Leader the Voicemail of islam
دس اوئے مینار پاکستان اے منظر کدی دیکھیا ای؟
Nihe dekha kabi 😭😭😭😭😭
امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری رضوی مرشد عطار امیر المجاہدین خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کنزالعلماء علامہ اشرف آصف جلالی صاحب
بابا جی اللہ پاک کی طرف سے نعمت تھے جس کی قوم سے قدر نہیں سکی اللہ نے اپنی نعمت واپس لے لی
😢
mary omr 23sal ha aj tk asi bat kisi na nhi ki jasi baba g krta😢 mis you baba g😢
صدیوں بعد ایسے شیر پیدا ہوتے ہے
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
اللّٰہ پاک باباجی رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین 💖
❤ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤
اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤️
Es conference mai Jana ki sahadat muja b Hoi thi. Or Baba Jan k hath chom k hum Na b apna Dil shad Kiya tha ❤️💓 💓💓
Lakin dukh ab k ab kon jazba De GA wo 😭😭😭😭😭
Lakhan mubarkan hon bhai ap ko ap ne ba ba jan hath chomy kash k aj ap aj abhi mery samny hoty men ap k hath aor ap peshani chom sakta
Lakhan salam twanu mere bhai💕💯
Mere pss alfaz nhi h bhai aapke liye ❤❤❤
jojo chata hai k din takhtt par ay wo like kary labbaik labbaik labbaik yarasol Allah
❤
اب اسلام کا راستہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا بس 👌سا وقت باقی ہے
روئیں گے بعد صدیاں لوگ
اک
خادم جو آیا تھا
Labbaiyak Ya Rasoollah 🇮🇳🇮🇳💝💝💓💓💖💖💞💞💓💓
Love from Pakistan ❤❤🎉🎉❤
Jitni baar b dekhu dil khush ho jata h hr bar taza hi hajoom lgta h ashiqo ka...⚘⚘⚘⚘😍😍😍😍😍
Meray Sath bi aisay hota hai
@@huzaifarizvi8302 🥰🥰
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین علامہ خادم حسین رضوی کی 🌹🌹🌹🌹🌹خدمت میں لاکھوں سلام
آج وی ہمارے امیر المُجاہدین دی کیا بات♥
Agr Pakistan ma koi Kashmirio ko apna samjta ha tu wo Rizvi sab ha
اللہ آپکی تربت پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرماۓ۔۔۔آمین
لبیک لبیک یا رسول اللہ پاکستان تاجدار ختمے نبوت زندہ باد
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر
یوں بھی کسی دن ہم نے دنیا سے تو جانا ہے
23:27 Love you peere Tareeqat Hazrat Allama o Hafiz O Quari Janab Khadim Hussain Razvy (RAW) ❤💚🇮🇳🇮🇳😭😭😭🤲🤲🤲
ماشاءاللہ میں نے حلف نامے پر بیھت کر لی. الحمد اللہ
2024 min kon kon baba g k ye byan sun rhy hin
Allama Khadim Hussain Rizvi I Allama Saad Hussain Rizvi I Tehreek Labbaik Pakistan I TLP
⚔️:♥️لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ❤️
Beshak beshak لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
❤❤❤❤❤
Subhanallah ❤
Aaein e Jawaan Mardhaan
Haq Ghoei O Be Baaki
Allah K Shairoan Ko Aati Nahi Roabahi ❤❤❤❤
With Best Wishes
Awais Shah Zanjani Kazmi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
china k MUSLMANO pe honay walay zulm pr bolnay walay pehlay Pakistani leader ko mera Salam, Asslam o Alaikum baba g
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اگر تعریف کا کہوں تو وہ بابا جی کا کہے نہں سکتا ۔۔ ان شاء اللہ بابا جی کا ایک اشارہ ان شاء اللہ خاضر سر ہمارا💪💪
RESPECTED SAINT AND DARGAH E ALIA GOLRA SHAREEF ARE REQUESTED TO KINDLY TEACH AND DO SPECIAL WORK FOR NAMOS E RISALAT
😭
لبیک لبیک لبیک یا رسول االلہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول االلہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول االلہ
Ye awaaz.......❣️❣️❣️
Miss you so much Baba G.....😭😭😭
لیبک لیبک لیبک یارسول صلی اللہ علیہ وسلم ❤✊😍
نگاہ عشق کا ۔ عجیب ۔ ہی شوق دیکھا
آپ ہی کو دیکھا ۔اور ۔ بےپناہ دیکھا
روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں دیکھا
0p
میرا غمگسار چلا گیا 😭😭
اللہ پاک عزوجل آپ کے مزار اقدس پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے وسیلے سے ہماری بحشش فرمائے
aameeeeeeen
Ameen ❤❤❤
بابا جی علامہ خادم حسین رضوی ورگے ماؤں روز روز نہیں پیدا کرنے
Labbaik Ya Rasool Allah ﷺ Tajdary Khatama Nabuwat ﷺ Zindabad ❤️✨ Allama Khadim Hussain Rizvi Zindabad
بابا جان اپ کی درازی عمر بالخیر کے لیے تو ہم سب لبیک والے دل سے دعا کرتے تھے.کیسی بڑی آزمائش ہے
😭😭😭😭😭😭
Alfaz nahe AP ki bahaduri bayan krny k leye. Allah paak ap ko jun'nat main aaala maqam atta farmae
مولا کریم علامہ مفتی محمد خادم حسین رضوی صاحب رحمۃاللہ علیہ کی مغفرت فرما آمین ثم آمین یاربالعالمین
امین
আল্লামা খাদিম হুসাইন রিজভী রাহিমাহুল্লাহ জিন্দাবাদ
মাসলাকে 'আলা হযরত রাদ্বিয়াল্লাহু আনহু জিন্দাবাদ ❤️❤️❤️❤️❤️
شاھین تیرے پرواز سے جلتا ھے زمانہ
تو قوت بازو سے اسے اور ہوا دے !
امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب آپ کی عظمت، آپ کی جورت کو سلام ❤
❤
😍😍😍😍
Salam bhai jan
@@khoshalkhan6464 wa alikum Aslam
Wah
Al jihad Al jihad Labaik Labaik from India Hyderabad (Daccan) ✋✋
Same bro from same place ❤🇮🇳❤
❤Great Respect & Love from Lahore❤.
ماشاءاللہ اللہ وبرکاتہ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Lakhan salam baba g twanu 😭😭😭😭
اللہ پاک بابا جی کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
پاکستان کی واحد امید تحریک لبیک پاکستان
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بےشک بےشک حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی دامت برکاتہ عالیہ نے ہر لمحہ حق بیان فرمایا ہے بےشک لاکھوں سلام حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی دامت برکاتہ عالیہ مرد قلندر
Ye Speach Hamesha Yad Rahay Ge ❤❤😍😘😍
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجر ارختم نبوت زندہ باد زندہ باد من سب نبیا فقتلوہ امیرالمجاہدین علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ زندہ باد زندہ باد
Jis khadim NY khatme nabuwat per pehra dia
Aisy khadim ki khidmat py lakhon salam
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
واہ واہ سبحان اللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک بابا جی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین 🤲🥀
الجہاد الجہاد الجہاد❤
لبیک لبیک لبیک لبیک ❤
Miss you our loyal scholar 😭💯♥️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
یا اللّه پاک ایس محفل میں جتنے بھی مسلمان تھے اون سب کی مغفرت فرما اور اپنے این نیک لوگوں کے صدقے میری بھی مغفرت فرمانا امین .😢
Aameen🙏
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات اے ❤️
در در کتیوں صحابہ نو پے گئے اؤ۔۔۔. 20:12
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ کریم سنیوں کے اس شیر کو تا دیر سلامت بصحت رکھے،،
ummate mussalema. ka.wahid sher . mere baba ji. khadim husain rizvi. ra. Allah apne jawhre rahemat me jagha ataa farmay une gareeke rahemat. kre.. aameen.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
UN aankhon py b lakhon salam jinhon NY aaqah Kareem k ghulam ko saamny dekha hy mujh se bohat se hen Jo maheroom rahy hen
kash hum log Alama sb ki qadar kr skte..... alam islam aik azeeem alim e deen say mehroom hogya. Allah pak Alama sb ki Maghfirat. farmaye.
بابا جی اخیر گل کر دتی اے
در در کتیو صحابہ نو پے گئے او
سیاہ دل والیو
Kuta
Jo SAHAB ka dushman ⚔️ wo Dinn Islam ka dushman ha or Jo Dinn Islam ka dushman ⚔️ ha wo musalmano ka dushman ⚔️ ha
Bs Allah Pak se Dua karta hon ka itni zindagy de day ka ghazwae hind ma hissa le lon⚔️
Mujhe rab e kaaba ki kasam jis din ghussayengay India ma usii din India ki chitta jala dengay inshalllah o azawajal⚔️⚔️⚔️⚔️
لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین..
😭😭😭😭😭
@@AliButt-dz7gq 😪😪😪
Bus yar app ke dwa qaboul Nahi hwi 😭😭😭😭
مجھے یقین ہے میرا مولا ہمارے بابا جان سے بہت زیادہ راضی ہوگا ۔ . .
دس او منیر پاکستان اے منظر وکھئے❤❤
بابا جی آپ بہت یاد آتے ہیں بابا جی آپنے ہمیں بتایا کہ اسل مسلمانی کیا ہے بابا جی آپکی عظمت کو سلام آپکی شجاعت کو سلام آپکی جرعت کو سلام
Ya allah baba g ko jannat me bhi rasoolallah ki ghulami naseeb farma ameen
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
Ameen.
11:51 OHo Maslake Ala Hazrat Zindabad.Labbayak ya Rasoollah (SAW) From Purina Bihar India
ماشاء اللہ
لبیک یا رسول اللہ
جب تک سورج چاند رہے گا رضوی تیرا نام رہے گا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کروڑوں سلام پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غلاموں کو
لبیک لبیک یارسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Zindabad 😍😍😍
Mai ahle hadees hu lekin allama khadim hussain rizvi sahab ki jurrat aur himmat ko lakho salam..dr israr ahmed rehmatullah aleh ke bad agar kisi ne himmat aur dilairi dikhayi hai deen e islam ko takht par laane ki to wo khadim sahab hai..meri dua hai Allah pak in mard e mujahid ko aur mazeed himmat aur qamyabi ata kare Ameen summa Ameen🤲
جو لوگ بھی علامہ خادم حسین کے بارے میں بول رہیں ہیں کوئ گالی دے رہا ہے تو کوئ کہہ رہا ہے کہ یہ امریکی ایجنٹ ہے۔
میری گزارش صرف مسلمانوں سے ہے اور کسی سے نہیں ۔
ایک دفعہ وہ بندہ جا کر علامہ خادم حسین سے ملے ۔ لوگوں کی باتوں میں نہ آئے صرف ایک دفعہ ۔
لوگوں کے جتنے منہ اتنی باتیں ہیں
آپ اس بندے کے پاس جائے اور آپکو معلوم ہو گا یار خدا کی قسم اس بندے کے دل میں مسلمانوں کی کتنی محبت ہے ایسے گالی دینے سے کوئ فائدہ نہیں ۔ میں بھی آپکو گالی دے سکتا تھا لیکن میں نے اسلیے نہیں دی کہ آپ حقیقت سے آشنا نہیں ہے ۔ آپ صرف میڈیا اور بازاری مولویوں کی باتوں میں آکر ان کو گا لیاں دیتے ہو ۔
رب کعبہ کی عزت کی قسم اس بندے کا چہرہ گواہی دیتا ہے کہ یہ بندہ حق پر ہے۔
اس بندے کا صرف اتنا قصور ہے وہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی بات کرتا ہے ۔ اور آج تک کسی کافر کی اس نے تعریف نہیں کی ۔
لوگ انگریزوں یہودیوں کی مثالیں دیتے ہیں اور انکی تعریف کرتے ہیں جن کو اپنی ماں بہن بیٹی کی عزت کا خیال نہیں ۔
لیکن بابا جی نے آج تک کسی یہودی یا کسی لبرل کی تعریف نہیں کی ۔
اس بندے کا یہ قصور ہے وہ صرف اپنے نبی کی بات کرتا ہے اس بندے کا یہ قصور ہے وہ مظلوم مسلمانوں کی بات کرتا ہے ۔ یار آپ ایک دفعہ تعصب کی عینک اتار کر اسے سنیں تو سہی آپ کو کوئ غلط فہمی ہے تو اسکے پاس جاو تو سہی۔ آپ کو اس بندے کا درد بھ محسوس ہو گا کہ ان پر کتنے ظلم ہوئے ہیں ۔ میرے بھی بہت سارے اختلافات تھے بابا جی کے بارے میں لوگوں کی باتوں میڈیا کی جھوٹی خبروں میں آکر انیہیں غلط کہہ دیتا تھا ۔ لیکن میں اتفاق سے اسے ایک دن مال روڈ پر لائیو سنا تھا پھر مجھے اصل حقیقت کا پتہ چلا کہ اصل حقیقت کیا ہے اور بابا جی میدان میں کیوں آئے ہیں۔ میں کوئ مولوی یا حافظ قرآن نہیں میں ایک کالج کا طالب علم ہوں ۔ مجھے اصل زندگی کا تب پتا چلا کہ ایک مسلمان کی قدر و قیمت کیا ہے یہودو نصاری تو مسلمان کے پیشاب کے برابر بھی نہیں خدارا لوٹوں اپنے دین کی طرف ۔
جن لوگوں کو یہ خیال ہے کہ بابا جی گالی دیتے ہیں انکی بہت بڑی غلط فہمی ہیں ۔ جو گالیاں آپ کہتے ہیں وک میں نے بھی سنی ہیں اور اس پر پورا بیان پڑا ہے ۔ صرف ان گالیوں کو لیکر آپ ان کو غلط نہیں کہہ سکتے میرا بھی گالیوں کے بارے میں ان سے اختلاف تھا ۔ اس کی ایک وجہ تھی ۔ اس پر دینی ہی بنتی تھی ۔
قرآن میں گالیاں نہیں بلکہ قرآن نے انکخ حقیقگ واضح کی ہے آپ ایک دفعہ قرآن کریم کی سورہ منافقین ' سورہ قلم' اعراف ۔ لھب ۔ اور بہت ساری احادیث بھی ہیں جن آج تک مولویوں نے بیان نہیں کیا اپنے پیٹ کی خاطر ۔ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و ناموس کی خاطر کافروں اور یہودیوں کو کیا کیا کہہ جاتے ۔ اور رب نے اپنے محبوب کے دشمنوں کو کیا کیا کہہ کر پکارہ ہے ۔ آپ سورہ قلم پڑھیں ۔
پھر آپکو پتا چلے گا کہ کون حق پر ہیں۔
Bus is waqt sub vote TLP ko doh.
@@wahabali5619 اللہ آپ کو سلامت رکھے
ہم رضوی کے خادم ھے
اللہ اللہ اللہ اللہ ایسا جلال قربان جاؤں بابا جی آپ پر 😭روح جھنجھور کر رکھ دیتا ہے آپکا جلال😭 قربان جاؤں قربان جاؤں 😭😭
I love you kashmir TLP ❤❤❤❤❤
Tehreek e Labaik ya Rasool Allah saw ❤️❤️❤️
Labbik Labbik Labbik ya Rasoolallah saw❤❤❤
❤
❤
❤
❤
❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤
❤ TLP ❤
الجہاد الجہاد الجہاد لبیک لبیک
mera taluq jamiat ulma e islam se hai par mujhe khadim hussain shb bht psnd hai allah babaji ko lambi zndgi ata kre
Tusi labbik ya roosallah ma aa jwo
Khoshal Khan mera ek ot jamiat ka ek lbaik ka hai bhai
Bai jan bas deen k km kro.... vote ab sirf labbaik k ho ga
@@abdulbasit9195 labik labik labik
Bhai merai vote apnay TLP ko denai hai is waqt of har waqt jab elections ho insha’Allah