منصور علی بھائی میرا سوال یہ ہے کہ اپ کو پی ٹی ائی کے لوگ نظر اتے ہیں جو شہید ہوئے جو جیلوں میں گئے جو مارے گئے اپ کو ٹی ایل پی کے لوگ کیوں نہیں نظر اتے
جناب۔ آپ کو وہ وقت بھول گئے ہیں جب روزے کی حالت میں ٹی ایل پی کے لوگ شہید کیے گئے تھے لیکن پی ٹی آئی کے دور میں نا کوئی ایف آئی آر درج ہوئی اور نا کسی نے آواز اٹھائی
حکومت بلکل ٹھیک کر رہی ے کہ پی ٹی ائی افیشل طور پر مزاکرات کی درخواست دے۔ ان لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ان لوگوں نے ہر چیز باپ کا مال سمجھی ہوئی ے
منصور اس کا مطلب ھے کے PTI کو ریلیف دلوانے میں حکومت کا بڑا کردار ھے کیونکہ اٹارنی جنرل نے استدعاء کی تھی کہ ان کو سزا سنادی جائے تاکہ ان کا کیس سول عدالتوں میں چلے اس طرح تو حکومت نے ھی کیا ھے
Question: Salaam Mansoor Bhai, as someone outside of Pakistan who cares deeply for their roots it’s always painful to watch at type of instability. Why not turn a difficult time into an opportunity? Can Pakistan become an example for the world where openly becoming a hybrid system helps take the country towards new heights? Why not accept the role of every stakeholder and enable a framework that allows the country to move forward? Instead of pointing fingers seems as if holding hands is the way to go. Thank you.
There is no other news in this country except Imran Khan. It seems that the entire country is wandering around this one person. Believe me, boredom and fatigue are starting to be felt.
منصور بھائی کیا آپکو کبھی کوئی غلط خبر دینے پر یا کمپنی کے خلاف بات کرنے پر کوئی مشکل پیش آئی یا کسی چینل کو چھوڑنا پڑا ؟؟؟! پلیز بتائیے گا 🥰 عبدلرحمان شاہ
میرا یہ سوال آپ لازمی جواب دینا۔۔۔۔ میری ریکویسٹ ھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ ھمیشہ عمران خان کے بارے میں کہتے ھیں کہ اسے لانچ کیا گیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھٹو اور نواز شریف کے بارے میں لانچنگ کا زکر کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ عمران خان کے بارے میں بات کرتے ھوئے آپکے لہجے میں بہت سختی آ جاتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
SALAAM MANSOOR SAB ] VERY NICE AND INTERESTING VLOG AKHER WOH HUWA JIS KA INTEZAR THA ] ALLAH PAKISTAN KO HAR SHAR AUR BAD AMNI SY APNE AMAN MAIN RAKHEN AMEEN ❤❤
ye jo 141 logon k name missing mai hani un k CNIC# bi share karo PTI walon take pata chalay k ye kis City or kahan se hain Sirf Name dene se to 500 logon k name mai likh deta hon. Mansoor sahib zara ye bi poch lena aglay Vlog mai PTI se.
میں پارٹی کی لیڈرشپ سے مایوس ہوں ناخوش ہوں ملک کے خلاف غلط کام کرنے میں عمران خان کا کوئی بھی ساتھ نہیں دے گا اور نہ ہی انکی غلط پلاننگ سازش کو مانے گا
السلام علیکم منصور صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ اگر پی ٹی ائی نے قانونی کاروائی کی تو اس سے حکومت پر کوئی اثر پڑے گا یا دباؤ میں ائے گی یا نہیں ائے گی جو ان کے شہید ہوئے ہیں
صرف نام سے کام نہیں چلے گا ان کے رہائشی پتے شناختی کارڈ نمبر کدھر ھیں ان کے گھر والے کدھر ھیں انکو کیا انکی فکر نہیں جو اب تک سامنے نہیں آرھے کیا وہ سب لاوارث نشئی تھے
**KHICHREE** has been Extremely ""SPICY"",and,Every Leader of PTI want to *PUT* more ""MASALA""by his Side. What will be of **KHICHREE** wait n see.Result will be Wonderful.
ایک پلان آپ بناتے ہیں اور ایک پلان میرا رب بناتا ہے ہونا وہی ہے جو میرے رب نے چاہنا ہے
Beshak
@@abidali-od4qg beshak bhai
Apk is comment se husla mil gya hey
Bilkul jo plan khan bnata hy Allah her bar fail kerta hy. Inshalah ab khan ko saza hogi
وہ لوگ سامنے ا جائیں جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہےthanksdoc🙏
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
کیوں نہیں، وہ ماسٹر ھے ہر انتشار کا۔ ہر بائی کی جڑ عمران نیازی ھے۔ کوئی نمبر نہیں دئے۔ صرف نام ہیں۔ پوری پروفائل دیں۔
سپریم کورٹ نے آج پہلا اچھا فیصلہ کیا ہے
❤ Pak Army Zindabad ❤
عمران خان کا مستقبل الطاف حسین سے مختلف نہیں ہوگا۔ ❤❤❤❤❤❤
Insha Allah
Tum log phr bhen paish kr lo ptwario
@@MustafaGm tm logo ka masla kya hy behno betyo py q aa jaty ho
Dazal asim munir ka Kiya ho ga hahaha 😂😂😂😂
إنشاءاللّٰه
Pakistan army zendabad
منصور علی بھائی میرا سوال یہ ہے کہ اپ کو پی ٹی ائی کے لوگ نظر اتے ہیں جو شہید ہوئے جو جیلوں میں گئے جو مارے گئے اپ کو ٹی ایل پی کے لوگ کیوں نہیں نظر اتے
ان شاء اللہ تعالی عزوجل وہ دن دور نہیں جب ٹی ایل پی والوں کی خبریں دینا ان کی مجبوری بن جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی عزوجل ❤
Youthion ko Sachi kam Nazar ATI Hy.
کیوں کہ منصور بھائی کے مالکوں کو ٹی ایل پی کے نام سے الرجی ہے۔
جناب۔ آپ کو وہ وقت بھول گئے ہیں جب روزے کی حالت میں ٹی ایل پی کے لوگ شہید کیے گئے تھے لیکن پی ٹی آئی کے دور میں نا کوئی ایف آئی آر درج ہوئی اور نا کسی نے آواز اٹھائی
@@gypsy2372 qk mansoor bhai bhe tlp ka name ni lay sktay but wo unko bura bhe ni boltay
حکومت بلکل ٹھیک کر رہی ے کہ پی ٹی ائی افیشل طور پر مزاکرات کی درخواست دے۔ ان لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ان لوگوں نے ہر چیز باپ کا مال سمجھی ہوئی ے
Jasa Noon legal Nai Pakistan KO Kay khayal hi app ka ab😊😅😮😢
Love you Soo much Pak Army
منصور صاحب دی گریٹ عمران گولڈ سمتھ آور پنکی پںرنی کا کام مکمل ہوچکا ھے ڈولنڈ ٹرمپ بھی ناکام ھو نگے
آور لوکل اور انٹرنیشنل ترجمان اور بلاگر بھی نہیں بچے گے انشاللہ فتح حق اور سچ پر فیصلہ ے ھو نگے
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
👍👍👍❤✌❤👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@tehsinjahangirkhan2017 ❤ انشاء اللہ تعالیٰ ❤
ماشاءاللہ بھائی منصور صاحب بہت اچھے خبریں دکھتا ہو 👍زندہ باد
اللہ پاک میرے اور آپکے ماں باپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین ❤
اسٹیٹ کے خلاف تشدد کرنے والوں پہ پھول نہیں برسایا جاتا ، جو لوگ پوری پلاننگ سے جلاؤ گھیراؤ کرنے آئے گا اس کو اسی طریقے سے نمٹا جائے گا
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤❤❤
اے اللّٰہ اے میرے پاک پروردگار تمام محب وطن پاکستانیوں کو فتنہء عمرانیہ سے محفوظ فرماء
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
سڑکوں پر یوٹرن فاصلے پر ھوثے ھیں مگر ان کے یو ٹرن ایک قدم کے بعد ھی آجاتے ھیں کوئی کےسے یقین کرے
پاک فوج زندہ باد ❤
😂😂😂😂😂😂😂
نہ کال ہوتی نہ ہلاکتیں ہوتیں
You are 110/right 👍
اج کل یوتھیا کہاں ہے کسی کو پتا ہے😂
ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Tlp ❤
❤❤❤ TLP zindabad ❤❤❤
@chAnwar6945 🇵🇰🇸🇦❤
عمران احمد خان نیازی ولد پتہ نہیں کون سا نیازی کا نام بھی پی ٹی آئی کی شہداء لسٹ میں شامل ہے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ صحافی نہیں ہیں۔ یوتھیا ہیں۔
منصور اس کا مطلب ھے کے PTI کو ریلیف دلوانے میں حکومت کا بڑا کردار ھے کیونکہ اٹارنی جنرل نے استدعاء کی تھی کہ ان کو سزا سنادی جائے تاکہ ان کا کیس سول عدالتوں میں چلے اس طرح تو حکومت نے ھی کیا ھے
تمام مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھتے جائیں
❤❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤❤
یہ بات تو ٹھیک ہے منصور بھائی حکومت کو چیز نہیں لینا چاہیے لیکن عمران خان بی زبان ادمی ہے اس کا کچھ نہیں پتا وہ کب اپنی زبان سے مکر جائے
First comment tlp zindaabad
Ap log bs naam k ho
@@Nickjoneghjgh-w9o Jin Kay sath Iman ki taqat ho unkay kisi bhe Kam k liye name he kafi hy meray bhai
السلام علیکم منصور بھائی اپ کا انداز بیان بہت خوبصورت ہے
Mansoor Ali Khan zida baad
عمران خان قصور وار ہے
Hn g apky ghr jo Aya
You are doing well
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Fouji adalat zida baad
Mery bhai Allah apko salamt rkhein itni achi khbr suna di wah wah
Well done
Pakistan zinda abad.
Pakistan zinda abad.
Fake news share krny walon ko sakht sazain deni chahye
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
منصور بھائی کیا فوجی عدالتیں جو سزا دیتی ہیں وو سزا ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے معاف ہو سکتی ہیں کے نہیں۔۔
Faryad sb
Foji adalat ki sza High court or sepreem court Mooaf nehi kar sakti.
منصور علی میرا آپ سے سوال ہے کیا فیک نیوز کے ذریعے فتنہ فساد برپا کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے
منصور صاحب کیا گارنٹی ھے کہ 9 مئی کے مجرموں کو رعائیت دے کر یہ دوبارہ اس سے بڑا حملہ نہ کریں
یہ جو کُچھ ہو رہا ہے کبھی ختم بھی ہو گا پاکستان میں۔۔۔۔۔سب جماعتیں کیا پاکستان کے لئے کبھی اکٹھی ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہم عوام کا کیا قصور؟
Hum beqasoor hain yehi hmra qasoor ha
سب سے بڑا قصور ہی ہم عوام کا ہئے ان چوروں ڈاکوں ظالموں کو ووٹ دیتے ہیں اب
حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
Assalam.o.Alaikum
Brother you are looking Nice. MashaAllah. May Allah bless you always. Ameen
Mansoor bahi khan sab ak Acha adami Hy wo Chor Nahi Hy ❤jab tak zinda hai khan sab ka sath rahy ga inshallah
A whimsical, impulsive political leader is dangerous for his party and the country.
Question: Salaam Mansoor Bhai, as someone outside of Pakistan who cares deeply for their roots it’s always painful to watch at type of instability. Why not turn a difficult time into an opportunity? Can Pakistan become an example for the world where openly becoming a hybrid system helps take the country towards new heights? Why not accept the role of every stakeholder and enable a framework that allows the country to move forward? Instead of pointing fingers seems as if holding hands is the way to go. Thank you.
یا اللہ تیرا شکر اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے میرے بابا خادم حسین رضوی پر جو ضلم پی ٹی آئی نے کیا ان کا حساب انشاء اللہ ضرور ھو گا
1985 سے لیکر اب تک جو بھی حکومت آئی ہے کوئی بھی پاکستان کو صحیح سمت میں نہیں لےکر گیا
اس اب چھوڑنا ہوگا نواز عمران اور زرداری کو اور ان کے اتحادیوں کو
میرے محترم
حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
بات ٹھیک ہے لیکن جماعت اسلامی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ کے پی کے میں حکومت کرچکی ہے اتحادی تھے اور کے پی کے کے ایک ضلعے میں بھی اسلام نظر نہیں آیا
Great Mansoor sab ❤
There is no other news in this country except Imran Khan. It seems that the entire country is wandering around this one person. Believe me, boredom and fatigue are starting to be felt.
Good 👍👍👍
Good Analysis as usual. Keep it up mansoor bshi
منصور بھائی کیا آپکو کبھی کوئی غلط خبر دینے پر یا کمپنی کے خلاف بات کرنے پر کوئی مشکل پیش آئی یا کسی چینل کو چھوڑنا پڑا ؟؟؟! پلیز بتائیے گا 🥰 عبدلرحمان شاہ
TLP
❤❤❤❤❤❤❤ TLP zindabad ❤❤❤❤❤
میرا یہ سوال آپ لازمی جواب دینا۔۔۔۔ میری ریکویسٹ ھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ ھمیشہ عمران خان کے بارے میں کہتے ھیں کہ اسے لانچ کیا گیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھٹو اور نواز شریف کے بارے میں لانچنگ کا زکر کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ عمران خان کے بارے میں بات کرتے ھوئے آپکے لہجے میں بہت سختی آ جاتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
SALAAM MANSOOR SAB ] VERY NICE AND INTERESTING VLOG AKHER WOH HUWA JIS KA INTEZAR THA ] ALLAH PAKISTAN KO HAR SHAR AUR BAD AMNI SY APNE AMAN MAIN RAKHEN AMEEN ❤❤
یہ تو بھائی صاحب ایک دن ھونا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور بھائی PTI والوں نے مخالف پارٹیوں کا بڑا مزاق اڑایا ہے آج بیچاری پوری پارٹی مزاق بن کر رہ گئی ہے
ماشاءﷲ
Rangers ki halakat aur fitna ki shahadat. Waĥ.
Sahafi cover karen usme koi masla nahi lekin ye sab fake wale hai. Matiullah jan kaise Bach gaya
،اپنا خیال رکھنا آپکا شکریہ۔ ھمیشہ خوشں رھو
ye jo 141 logon k name missing mai hani un k CNIC# bi share karo PTI walon take pata chalay k ye kis City or kahan se hain Sirf Name dene se to 500 logon k name mai likh deta hon. Mansoor sahib zara ye bi poch lena aglay Vlog mai PTI se.
عمران خان یہ بھول گیا تھا کہ اللہ کی ذات سب سے بڑی ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحمت نازل فرما
میں پارٹی کی لیڈرشپ سے مایوس ہوں ناخوش ہوں ملک کے خلاف غلط کام کرنے میں عمران خان کا کوئی بھی ساتھ نہیں دے گا اور نہ ہی انکی غلط پلاننگ سازش کو مانے گا
عمران خان کا مطالبہ ہے کہ 3 سینئیر موسٹ ججز کی کمیٹی فیصلہ کریں ۔
عمران خان اب بھی موسٹ سینئر ججز سے سہولت کاری کی امید لگائے بیٹھے ہیں ۔
A journalist is a journalist whether he is on tv or youtube.
Don't degrade them by calling them youtubers.
پہلے جو لسٹ دی تھی اس میں بھی جو ایڈریس تھے وہاں وہ لوگ تھے ہی نہیں
عبداللہ قادر good پرسن ❤❤❤ a r y news
ایسا کچھ نہیں ہے ۔ اب بھی تحریک انصاف والوں نے ان لوگوں کا مکمل ڈیٹا نہیں دیا ۔ صرف نام اور ولدیت ہے ۔ نہ ایڈریس ہے اور نہ ہی شناختی کارڈ نمبر
Court mn honey wali conversation se koi dilchaspi nai hoti ap khabar ki had tak raha krain shukria
پاکستانیوں نے پاکستان کا تماشا بنایا ہوا ہے
غریب کی کوئی سنتا نہیں اور امیر بیغرت بنے ہوئے ہیں
Good bless you and your family 💞
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ
گیلا تیتر صدیق للی صابر شاپر اور بوریابستر جان کو صحافی ماننے والوں کو پڑھا لکھا یوتھیا کہا جاتا ھے 😂😂😂
Himat kar k tlp k chef ka hafiz saad k ka interview kar lo kafi salo say ap ka interview dek raha hun
@ASK_Mansoor
You are saying if someone from PTI Social media team "Shared Fake News" If?? 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
"Is ke alawa PTI ke darbarion ka aur kam kiya?"
Don’t compare Butho and Imran because Imran Punjabi
اسلام علیکم منصور بھائی
یہ سارا نظام مکمل ننگہ ہوگیا ہے
Jo gollian Tehreke Labbik pr chali thi unn ka hisaab kon dy ga jo k pti k daur ma chali thi 😮
پاک آرمی زندہ باد
Supreme court tab so rahi thin jab karachi walon ko Fuji adalat sazain suna rahi thin?
منصور بھائی عمرے پر کب آو گے
Yazeed soldiers in Pakistan shame on you Pakistani people
W.alycum aslam janab
All is well ❤❤❤ 0:18
Good news ❤❤ 0:24
Zandabad mansoor Shb
good news, all PTI criminals should be behind the bars just like there Leader.
بیانات کے حوالے سے Day the dame broke والا کھیل کھیلا جارھاھے ۔
منصور صاحب۔ عمران خان کو بیانیے کیلیے لاشوں کی ڈیمانڈ پوری ہوئی ہے۔
Instead of constituting two separate Judicial Councils for 9th May and 24th Nov, make one standing council for the past as well as future Final Calls.
عوام کا سوچو ۔ عوامی سیاست کرو
عوام نے خود کبھی اپنے بارے نہیں سوچا کوئ اور کیوں سوچے
سوچ بدلو ووٹ بدلو حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
Why Fitna Imran is still so obsessed with "three senior- most judges of the Supreme Court"?
imran RIAZ ko kyn chora?
baqi bat chory mansoor bahi yeah jersey kaha sa li mughy zaroor bataiya ga mughy b buy krni
بھائی جولائی سنہ 1977ء کے بعد سے پاکستان میں مسلسل نئے نئے تجربات ہو رہے ہیں مگر وہ بھی سب کے سب ناکام
Khuda ka khof kren kitna jhoot bolen ge, ek insan ko neecha dikhane k lie jhoot pr jhoot
السلام علیکم منصور صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ اگر پی ٹی ائی نے قانونی کاروائی کی تو اس سے حکومت پر کوئی اثر پڑے گا یا دباؤ میں ائے گی یا نہیں ائے گی جو ان کے شہید ہوئے ہیں
Sir net on hoga to velog sunay gay TV pay bat Nahi hoti
We are so lucky people in pakistan because we have only best chief's are born in pakistan they have very special brains
Worlds nu
صرف نام سے کام نہیں چلے گا ان کے رہائشی پتے شناختی کارڈ نمبر کدھر ھیں ان کے گھر والے کدھر ھیں انکو کیا انکی فکر نہیں جو اب تک سامنے نہیں آرھے کیا وہ سب لاوارث نشئی تھے
**KHICHREE** has been Extremely ""SPICY"",and,Every Leader of PTI want
to *PUT* more ""MASALA""by his Side.
What will be of **KHICHREE** wait n see.Result will be Wonderful.
Democracy me protest aik ayini haq hai koi b kar sakta hai pur aman lekin bad kismti se democracy ho tu phir hi hai