Khatm e nabootkojitna khatra aap jaisy 2number musmanoo se aur pakistanio sey hey. Poori dunya kay non Muslims sey neh hey. Ye masla sirf aur sirf Pakistan may may he uthta hey ya uthaaia jata hey personal interests kay leay. Baqi poori muslim aqwaam ko koi farq neh aur na parwah hey. Pakistani ye samjty hey k sorf hum he muslmaan hey. In ka bis chally to lhana kaaba ko be yhaan he shift karwa Lay. In kay nazdeak to Islam ka Arab may utrna be galti the. Isko subcontinent may utrna chahey tha.
اللہ جانے ہمارے ملک کے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے 24 گھنٹے ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ پڑی ہوتی ہے کیا وہ ہمارے ملک کا صدر بننے والا ہے یا امریکا کا خدا کے لئے اپنے ملک کے لوگوں کو ترجیح دی دے اپنے ملک کو ترجیح دیں باحیثیت مسلمان حیثیت پاکستانی ہم لوگوں کو اپنے پاک اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے جس نے ہمیں پیدا کیا او سب کچھ عطا کرتا ہے
اگر فوج کے ساتھ ڈیل ھی کرنی ھے تو پی ٹی آئ کی جدو جہد کا کیا فائدہ۔ھمیں فوج کو ختم نہیں کرنا بلکہ فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا ھے۔یہ ایک لمبی جدو جہد ھے۔ایک بار فوج کا سیاسی کردار ختم ھو جاۓ تو ھم فوج کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائیں گے۔
سر میں تو کہتا ہوں وہ ہمارے سے ہم سب سے ادھر پاکستان میں پھرتے چلتے رہیں ملتے جلتے رہے اخلاق سے ان کو پتہ لگے کہ ایسا نظام نہیں چلنا چاہیے جیسے حسینہ عبادت کے ساتھ ہوا ہے ایک پاکستان ہے
شوکت خانم میں انسانوں کو تجربہ کی نام نہاد زندگی اور موت کے کھیل سے گزارہ جاتا ھے میں دو مریض لے کر گیا تھا تلخ تجربہ سے اور جھوٹے نظام سے گزرا ھوں آج کل اس سے بھتر اورسستا علاج دنیا میں چل رھا ھے۔مجرم کے ہسپتال صرف موت اور مرض کو بڑھانے کا زیادہ سبب بنے ھو ے ھیں مگر القدر میں حرام مال سے یہ سیرت النبی کا نام لے کر صرف اپنی سیاست کو فروغ دینا چاھتا ھے لوگ کافی حد تک جان گئے ہیں کہ یہ کیا تحفہ پاکستان کو ریاست نے انعام کیا ھے اس کی زھنیت ھی مجرموں جیسی ھے سرٹیفائڈ مجرم کی۔
ٹرمپ آگیا ھے تو کیا عافیہ کا معاملہ بھی ان کی عدالت کی عزت سے بڑا تھا یہ ھمارے ملک کی عدالت کی اور ملک کی تو ہین ھو گی اس کے کرتوت تو کافی زیادہ ہیں مگر سزا ابھی بھت کم ھے ۔اس جیسا غلیظ ہمارے ملک کا مجرم ٹرمپ کے کہنے پر عدالتوں کو بائی پاس کر کے آزاد ھو جائے گا بلکل ناممکن ۔اس نے تو اپنے ریفری ہر طرف بٹھا کے ملک کی بربادی کی ھے ۔
ٹرمپ کو اور کوئی کام نہیں ، دنیا کا سب بڑا مسئلہ عمران خان کی رہائی ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا تہس نہس ہو جائے گی۔ یوتھیوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
منصور صاحب میرا نام انصار حسین ہے ۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ یہ جو عمران خان بار بار آرمی چیف کا موازنہ جنرل یحییٰ سے کرتے ہیں ۔ اور موجودہ حالات کو 1971 جیسے حالات ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس کا کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟ کہیں ایسا تو نہیں عمران خان خود کوعصر حاضر کا شیخ مجیب الرحمان سمجھ رہے ہیں ۔جس نے انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان اور پاک آرمی کو نا تلافی نقصان پہنچایا میری عمر 68 برس کی ہے ۔میں نے بدقسمتی سے اپنے اس پیارے ملک کواپنی انکھوں سے ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے ۔ وہی ماحول بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش اور پاک ارمی کے خلاف نفرتیں عروج پر ہیں ۔جو ان کی طرف سے پھیلائی جا رہی ہے ۔ان کی سوچ اپنی ذات کی حد تک ہے ۔اج پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ۔اور یہ لوگ پاکستان کے دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہیں ۔
Aap Jase log agy kyun ni aty aap log media py trend kyun ni chalaty takeh qoam ko pta lgy k mulk ko jorna ha torna nahi ha vote jis marzi ko dain lekin Pakistan cy pehly Jo Pakistan k khilaf bolay unkliy ehtaaj record krwaya jaye
ڈاکٹر اسرار کی بات اور حکیم محمد سعید کی باتیں یاد آ رہی ہیں یہ بھی یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دشمن ہیں ان کو تو پاسبان مل گئے عمران نیازی کی شکل میں اصل میر جعفر اور میر صادق
Kyun Kya Galt kaha ha.mera kehny ka maqsad sirf yeah ha Jo b log humry Pakistan ko torany ki bat krty Hain unko roka jay unka kaha jay aap is problem ko ease Hal Karan . solution peesh ki jaye yeah ni ki Tum b Galt ho woh b Galt ha jb sb Galt Hain pher sehi Kon ha.ik bat yaad rkhna yeah Pakistan ha hum Hain warna Kashmir jasa Hal hoga humra
Thank you, Mansoor Ali Khan sahab, for a great video as always. In the last, you spoke about normalizing a relationship with Bangladesh, but you also mentioned anti India or India Afghanistan nexus. Why we can't normalize relationships with every country within the region and promote trade and tourism with each other. I can bet we will have prosperity in our region with peace and harmony.
آج دل زخمی ہے لیکن حوصلے بلند ہیں کیوں کہ مرشد وزیر اعظم عمران خان صاحب کا حکم ہے گھبرانا نہیں ایک ایمان دار شخص کتنا بھاری ہے ان سب پہ۔ سب بونے ایک قد آور شخص کو گرانے کہ درپے ہیں۔ تین سال ہونے کو آئے یہ شخص نہیں جھکا۔ نہیں بکا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام کی دلوں کی دھڑکن ہے
😮A,a.sir,(MANSOOR SB.)may ap Ka fan hoon,ap K v,log BUHAT sunta hoon,I am above 60,year,e.o.b.i.pensioner.marey request hay,1,v,log,e.o.b.i.k baray may KR dain,K hamarey pension barhai jay.10000,K,BUHAT km hay,hamarey koi nahey sunta,Allah ap KO ajer Dy ga.Thank U.
راولپنڈی اسلام آباد میں جو سفر تین وینز چینج کر کے ہوتا تھا وہ اب پچاس روپے میں ایک الیکٹرک بس سے ہو رھا ہے۔ اسلام آباد کے ہر سیکٹر میں بس چلا رہی ہیں۔ دوسری میٹرو اسلام آباد ائیرپورٹ تک چلا دی گورنمنٹ نے۔ جب کے پشاور کی پہلی بس سروس بھی سہی سے نہ چل سکی
ہم پاکستان کو معافی مانگنی چاہیے جو غلطیاں اور زیادتیاں ہم سے ہوئی ہے اور غلطی تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ بس تاریخ کا کڑوا سچ ہے جو بھلانا چاہیے ۔ اور پختونخوا اور بلوچستان پر بھی نظر کرم چاہیے۔ تو پی ٹی آئی والے کبھی بھی جرآت نہیں کریں گے کہ آپ کو ماضی یاد دلائیں۔
Shoukat khanum hospital buht brra adara ha or asa adara ha jnha mufat ilaaj ha cancer ka or buht buht Achi treatment ha or ye Imran Khan ki mehnat ha..mry bety ko brain tumor diagnose hoa tha 4stage.. alhumdulliah aj mra beta bilkul theek ha Allah pak ki Rehmat se jis ne shoukat khanum jsy idary Mai mery bety ko bja.. totally free treatment hoe ha Mai pay nhi kr skti thi.. ab mery bety ka 5 years follow up chal rha ha totally Free....Imran Khan zinda bad
Mery bety ka cancer ka ilaaj shoukat khanum se hoa ha 4stage ka cancer tha beshuk shifa Allah pak dta ha but shoukat khanum Imran Khan ki mehnat or Koshish ka natija ha...Allah pak Imran Khan ko apni hifazat mai rkhy or wo ba izaat bahir ain... Ameen sumameen
FYI Changes to Inauguration Unfortunately, due to severely low temperatures forecasted for Monday, January 20th, the Inaugural Committee will no longer be holding the inauguration outdoors and only Members of Congress may attend due to limited space in the Capitol Rotunda. This means the tickets we secured for you will no longer grant access to the ceremony and will only serve as commemorative tickets.
MOTORWAYS ARE MADE BY PUBLIC REVENUE AND AWAAMI WEALTH. AND NAMAL UNIVERSITY AND AL KADER UNIVERSITY AND SHOUKAT KHANAM HOSPITAL ARE RUNNING ON DONATIONS FUND . THIS IS A GREAT DIFFERENCE. MUST BE SEGREGATED. PUBLIC TAX AND PUBLIC DONATION FUND. TWO DIFFERENT THINGS . ALLHA SHT BLESS OUR COUNTRY PAKISTAN 🇵🇰 AND PAKISTAN 🇵🇰 ARAM FORCES AND ALL OUR HONORABLE INSTITUTIONS AND AUTHORITIES OF PAKISTAN LONG LIVE PAKISTAN 🇵🇰 QUID E AZAM ZINDABAD PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین سب مسلمانوں کو مبارک ہو اللہ تعالی نے حماس کے ذریعے فلسطینیوں کو فتح مبین عطا فرما دی ہے
اللّٰہ اس کو حقیقی طور پر فتح مبین میں ڈھال دے🤲🤲🤲🤞🤞🤞
Ap krkt pr bat nhe ki?
❤
Konsi Fatah? 50k shaheed huwe hain Palestinians. Qaum KO pagal mat bnain.
Un curable zombies. 1300 israel died and how many Palestinian children about 18000 ?
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Zandabad
Zindabaad
بیشک اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں بیشک
وہ تو نبی ہی نہیں آخری کسیے ہو گَے
Mhd Allah k akhri nabi hn beshak
❤❤❤❤❤
Gustakh Dakh Tara Ab Kya Anjaam hota ha
مجھے ڈر ہے کہ ٹرمپ یہ نا کہہ دیں ۔کہ حلف اس وقت تک نہیں لونگا جب تک عمران خان کو آذاد نہیں کر لیتے
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
انشاء اللہ سر ایسا ہی ہوگا ہمیں تو سر خوشی ہے کہ وہ خوشحال زندگی گزاریں ہمارے گھر ہے سب مسلمان مل جل کر رہیں خوش رہیں ہمارا پاکستان خوش رہیں
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم لبیک
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
انکل ٹرمپ آیئں گے ، ہمارہ مرشد بچاہیں گے۔ ہمیں حقیقی آزادی دلوائیں گے
Hamain Hamara ALLAH Hi Kafi ha Beshak
Jab Amreeka Maherbaan,
Tab Gadha Pahelwan!
Jab Amreeka Naraz,
Tab Gadha Nasaaz!!
تاجدار ختم نبوت زندہ باد پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام
Khatm e nabootkojitna khatra aap jaisy 2number musmanoo se aur pakistanio sey hey. Poori dunya kay non Muslims sey neh hey. Ye masla sirf aur sirf Pakistan may may he uthta hey ya uthaaia jata hey personal interests kay leay. Baqi poori muslim aqwaam ko koi farq neh aur na parwah hey. Pakistani ye samjty hey k sorf hum he muslmaan hey. In ka bis chally to lhana kaaba ko be yhaan he shift karwa Lay. In kay nazdeak to Islam ka Arab may utrna be galti the. Isko subcontinent may utrna chahey tha.
کپتان کا عزم اتنا بلند ہے
کہ اسے پرائے شعلوں کا ڈر نہیں 🕋🌴 لا غالب الا اللہ 🕋 لا غالب الا اللہ 🕋 لا غالب الا اللہ ❤
😂
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر بہت اچھے انداز سے چل رہے ہیں۔ملک ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ❤❤❤❤
کرکٹ کی خبر ؟؟؟پھر گول کردی
سب سے پہلے اسلام پھر پاکستان زندہ باد ❤
آپ کون سے پاکستان کی بات کر رے ہیں جو ترقی کر رہا ہے؟
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جہاں امید کی کرن نظر آتی ہو
وہاں ڈٹ کر کھڑے رہنا ہی ہوتا ہے۔
لگ پتہ جائے گا جب سارے اپیل اور راستے بند /ختم ہو ۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
اللہ جانے ہمارے ملک کے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے 24 گھنٹے ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ پڑی ہوتی ہے کیا وہ ہمارے ملک کا صدر بننے والا ہے یا امریکا کا خدا کے لئے اپنے ملک کے لوگوں کو ترجیح دی دے اپنے ملک کو ترجیح دیں باحیثیت مسلمان حیثیت پاکستانی ہم لوگوں کو اپنے پاک اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے جس نے ہمیں پیدا کیا او سب کچھ عطا کرتا ہے
America ka president poori dunya ka he president hota hey. Koi many ya na many
اگر فوج کے ساتھ ڈیل ھی کرنی ھے تو پی ٹی آئ کی جدو جہد کا کیا فائدہ۔ھمیں فوج کو ختم نہیں کرنا بلکہ فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا ھے۔یہ ایک لمبی جدو جہد ھے۔ایک بار فوج کا سیاسی کردار ختم ھو جاۓ تو ھم فوج کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائیں گے۔
Oh bhi kn ke RHA ha foj sa deel ha hn
Fitna
@malikdanish9745 hhhhh who your father 🤏
اتنی تو گورنمنٹ نھیں پریشان جتنی میڈیا والو نے کر دی ھے ہاہاہا ۔باقی ٹرمپ چڑے میرے ایل پے 😅😅😅
ٹرمپ کو سعودیہ سنبھال لے گا انشاء اللّٰہ😊
تمہیں کیسے پتا کہ گورنمنٹ پریشان نہیں ہے۔ اگر پریشانی نہیں ہے تو وسوسے کس چیز کے ا رہے ہیں
ٹرمپ کا ایل بڑی جگہ پر پھنسنا ہے ابھی صبر کرو اس حل کو سنبھال کر رکھو کیونکہ یہ PDM کی ٹوئی میں جانا ہے
نوتھیڑے مرے جا رہے ہیں، میا مری جا رہی ہے ان کی
Tameez sekh sab please. Kia fazool discussion hai
Sir jis din ap ne sachi sahafat ka Haq ada kia i will subscribe ur chennal
You mean, the day when PTI chamcha giri starts ?? 😂
sorry sir Khan sahb k ap hee chaten 😅
😅😅😅 you mean to say Imran Khan ka tatto ban jaye jhot hi boly sirf aj imran khan ny establishment ko tabah kr diya government bheeg Mang rehi khan sy
We love our Bangladeshi brothers,pakistan and Bangladesh both brothers zindabaad.
Bukwaas and only Bukwaas
سر میں تو کہتا ہوں وہ ہمارے سے ہم سب سے ادھر پاکستان میں پھرتے چلتے رہیں ملتے جلتے رہے اخلاق سے ان کو پتہ لگے کہ ایسا نظام نہیں چلنا چاہیے جیسے حسینہ عبادت کے ساتھ ہوا ہے ایک پاکستان ہے
Agar inn ko imran khan ki qaid say itna dard horha hai per Aafia jo taqreeban 25 saal say qaid main hai un kay liyay koi nai bolta.
Us case or is case ko kahan jor rahe ho koi khuda ka khoffff kro bas pagalo .....
Afia is very happy in her country. The immigration she got after a great struggle. She deserves to live there. For good
عنقریب عمران خان آپ کو کہتا ہوا پایا جائے گا کہ ٹرمپ بھی بیڈن کی طرح بہت مصروف ہے اس لیے وہ مجھے رہا کرنے کی کال نہیں کر رہا۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Imran Khan Best leader off the world Allah pak salamat rakhy Imran Khan ko
US , israel ka agent. Trump tumara naya baap. 😂
شوکت خانم میں انسانوں کو تجربہ کی نام نہاد زندگی اور موت کے کھیل سے گزارہ جاتا ھے میں دو مریض لے کر گیا تھا تلخ تجربہ سے اور جھوٹے نظام سے گزرا ھوں آج کل اس سے بھتر اورسستا علاج دنیا میں چل رھا ھے۔مجرم کے ہسپتال صرف موت اور مرض کو بڑھانے کا زیادہ سبب بنے ھو ے ھیں مگر القدر میں حرام مال سے یہ سیرت النبی کا نام لے کر صرف اپنی سیاست کو فروغ دینا چاھتا ھے لوگ کافی حد تک جان گئے ہیں کہ یہ کیا تحفہ پاکستان کو ریاست نے انعام کیا ھے اس کی زھنیت ھی مجرموں جیسی ھے سرٹیفائڈ مجرم کی۔
ٹرمپ آگیا ھے تو کیا عافیہ کا معاملہ بھی ان کی عدالت کی عزت سے بڑا تھا یہ ھمارے ملک کی عدالت کی اور ملک کی تو ہین ھو گی اس کے کرتوت تو کافی زیادہ ہیں مگر سزا ابھی بھت کم ھے ۔اس جیسا غلیظ ہمارے ملک کا مجرم ٹرمپ کے کہنے پر عدالتوں کو بائی پاس کر کے آزاد ھو جائے گا بلکل ناممکن ۔اس نے تو اپنے ریفری ہر طرف بٹھا کے ملک کی بربادی کی ھے ۔
عمران خان نے بہت اچھے کام کئے ہیں
Kudos to Rana Sanaullah 👏 👏 👏 👏
ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوئے سے عمران نیازی کا نیا نعرہ ہوگا یا ٹرمپ تیرا ہی آسرا المدد یا ٹرمپ المدد
😂
Hahaha
ٹرمپ کو اور کوئی کام نہیں ، دنیا کا سب بڑا مسئلہ عمران خان کی رہائی ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا تہس نہس ہو جائے گی۔ یوتھیوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
MAK bhi.
Hmaya murshd bhy pechy nhn hty ga
Aor Hm bhy inshallah murshd Imran Khan k sath hen ❤❤
Gerat lidar Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور صاحب میرا نام انصار حسین ہے ۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ یہ جو عمران خان بار بار آرمی چیف کا موازنہ جنرل یحییٰ سے کرتے ہیں ۔ اور موجودہ حالات کو 1971 جیسے حالات ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس کا کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟
کہیں ایسا تو نہیں عمران خان خود کوعصر حاضر کا شیخ مجیب الرحمان سمجھ رہے ہیں ۔جس نے انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان اور پاک آرمی کو نا تلافی نقصان پہنچایا میری عمر 68 برس کی ہے ۔میں نے بدقسمتی سے اپنے اس پیارے ملک کواپنی انکھوں سے ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے ۔ وہی ماحول بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش اور پاک ارمی کے خلاف نفرتیں عروج پر ہیں ۔جو ان کی طرف سے پھیلائی جا رہی ہے ۔ان کی سوچ اپنی ذات کی حد تک ہے ۔اج پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ۔اور یہ لوگ پاکستان کے دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہیں ۔
Aap Jase log agy kyun ni aty aap log media py trend kyun ni chalaty takeh qoam ko pta lgy k mulk ko jorna ha torna nahi ha vote jis marzi ko dain lekin Pakistan cy pehly Jo Pakistan k khilaf bolay unkliy ehtaaj record krwaya jaye
ڈاکٹر اسرار کی بات اور حکیم محمد سعید کی باتیں یاد آ رہی ہیں یہ بھی یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دشمن ہیں ان کو تو پاسبان مل گئے عمران نیازی کی شکل میں اصل میر جعفر اور میر صادق
آپ بالکل غلط ہے
Kyun Kya Galt kaha ha.mera kehny ka maqsad sirf yeah ha Jo b log humry Pakistan ko torany ki bat krty Hain unko roka jay unka kaha jay aap is problem ko ease Hal Karan . solution peesh ki jaye yeah ni ki Tum b Galt ho woh b Galt ha jb sb Galt Hain pher sehi Kon ha.ik bat yaad rkhna yeah Pakistan ha hum Hain warna Kashmir jasa Hal hoga humra
عمران اپنے آپ کو شیخ مجیب ثانی سمجھ رھا ھے
O Bhai O Bhai
Non league NY motor way srkari pAisy s bnya h
Hosh kro Bhai Jan
Jo sahafe insaf ki bath karthe he wo sab ko nazar atta he
Asim Munir zindabad ,pak Army Zindabad
IK is a hero and is really right, IK ZINDABAD
Shows your dubious moral standard.
Astagfirullah!
The one and only journalist of pak ❤❤ sir we love you ♥️
Imran Khan zindabad
منصور صاحب مجھ کو نہیں لگتا کہ شریف فیملی کیسی ٹینشن میں ھے ؟
HHHh 😂 hai beta
Good 👍👍👍
پاکستان زندہ باد
Masha'Allah Masha'Allah ❤❤❤❤
King Khan Imran Khan..
❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤❤❤❤❤
All cases are political cases by all means ....Very Sad ,,, more than 200 Cases make no sense 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Thank you, Mansoor Ali Khan sahab, for a great video as always.
In the last, you spoke about normalizing a relationship with Bangladesh, but you also mentioned anti India or India Afghanistan nexus. Why we can't normalize relationships with every country within the region and promote trade and tourism with each other. I can bet we will have prosperity in our region with peace and harmony.
Rana Sanaullah is a good politician
آج دل زخمی ہے لیکن
حوصلے بلند ہیں کیوں کہ مرشد وزیر اعظم عمران خان صاحب کا حکم ہے گھبرانا نہیں
ایک ایمان دار شخص کتنا بھاری ہے ان سب پہ۔ سب بونے ایک قد آور شخص کو گرانے کہ درپے ہیں۔ تین سال ہونے کو آئے یہ شخص نہیں جھکا۔ نہیں بکا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام کی دلوں کی دھڑکن ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کے بارے میں آپ نے بات کرنی تھی؟؟؟؟
Baqe choro aek sehat cad aor shokat khanam pora ppp aor non par bare h Allah imran khan ko dono jahan me kamyabi deen ameen
میں صفدر اباد کے علاقے میں رہتا ہوں میرے نزدیک ہاسپٹل میں دوائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے
Great leader Imran Khan
Mera murshad badshah zindabad
شُروع ہو گیا خلاف نامہ!!!!
Nice ❤❤❤❤
Pti zanda bad great ledir IMRAN KHAN ❤
Love Khan King Khan
Trump is not going to say anything or do anything for Imran Khan. There are more important issues for Trump to handle.
Absolutely brilliant right true very true 💯 👍 👏 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
3-Sharif get-together = Sub Gol Maal = kesay bhagna hai London ko 😂😂😂😂😂😂
Mansoor bahi viloges bnanay ky bad khana khya Kary ya achy Sy warzish be Kary taki dekhny Walu ko asani hon
😮A,a.sir,(MANSOOR SB.)may ap Ka fan hoon,ap K v,log BUHAT sunta hoon,I am above 60,year,e.o.b.i.pensioner.marey request hay,1,v,log,e.o.b.i.k baray may KR dain,K hamarey pension barhai jay.10000,K,BUHAT km hay,hamarey koi nahey sunta,Allah ap KO ajer Dy ga.Thank U.
عمران نیازی دور حکومت میں مہنگاٸی سےتنگ HD یوتھیئے ملک میں صدارتی نظام لگانے پر تلے ہوے تھے
مولا خوش رکھے 🤣
راولپنڈی اسلام آباد میں جو سفر تین وینز چینج کر کے ہوتا تھا وہ اب پچاس روپے میں ایک الیکٹرک بس سے ہو رھا ہے۔ اسلام آباد کے ہر سیکٹر میں بس چلا رہی ہیں۔ دوسری میٹرو اسلام آباد ائیرپورٹ تک چلا دی گورنمنٹ نے۔
جب کے پشاور کی پہلی بس سروس بھی سہی سے نہ چل سکی
Murshad IMRAN KHAN ❤️✌️
Still we are revolving in the circle of Murshed.
Dajjaal
Jalim koi bhi Ho uska aakhir bahut Bura hota hai
ہم پاکستان کو معافی مانگنی چاہیے جو غلطیاں اور زیادتیاں ہم سے ہوئی ہے اور غلطی تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ بس تاریخ کا کڑوا سچ ہے جو بھلانا چاہیے ۔ اور پختونخوا اور بلوچستان پر بھی نظر کرم چاہیے۔ تو پی ٹی آئی والے کبھی بھی جرآت نہیں کریں گے کہ آپ کو ماضی یاد دلائیں۔
Shoukat khanum hospital buht brra adara ha or asa adara ha jnha mufat ilaaj ha cancer ka or buht buht Achi treatment ha or ye Imran Khan ki mehnat ha..mry bety ko brain tumor diagnose hoa tha 4stage.. alhumdulliah aj mra beta bilkul theek ha Allah pak ki Rehmat se jis ne shoukat khanum jsy idary Mai mery bety ko bja.. totally free treatment hoe ha Mai pay nhi kr skti thi.. ab mery bety ka 5 years follow up chal rha ha totally Free....Imran Khan zinda bad
Jhoot bol rahe ho, saaf zahir hae. 😂
The great Imran Khan ❤️✌️
Great dashtgard great with gogi gang 190 million pound chor 🤣
We agreed Bangla daish ❤❤
Sir iam Zain from Rahim yar Khan. Mansoor Bhai my question is that kya nun league k kuch log bhi chahty hn Imran Khan ko release ker chahey
Great leader imran Khan zandabad
So happy to hear we are figuring things out with Bangladesh ❤ I'm born in Dhaka and would love to visit
I love Imran Khan 💘💘
Bangla daish zinda bad pak dosti ❤❤❤
Mansoor sab I am your regular viewer I have one Question why u not discuss Salman raja press conference today??? Please I am waiting for your response
عمران خان باہر نکلنے کے لیے کسی کو بھی باپ بنا سکتا ہے ۔ چاہیے وہ شیطان ہی کیوں نہ ہو ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
جیسے شریف خاندان جب چاہے بوٹ چاٹتے ہیں اور جب چاہے پھوٹ ڈالتے ہیں عوام کو بیوقوف بنانے کے لیۓ
Mery bety ka cancer ka ilaaj shoukat khanum se hoa ha 4stage ka cancer tha beshuk shifa Allah pak dta ha but shoukat khanum Imran Khan ki mehnat or Koshish ka natija ha...Allah pak Imran Khan ko apni hifazat mai rkhy or wo ba izaat bahir ain... Ameen sumameen
IK ki kon se mehnat , koshish hae. Apna kon ka paisay lagaya. Humari zakat se bana ju ye khandaan kha gya.
آمین یارب العالمین
Ameen
Main aj tak 4 logo ko ly kr gya ho Sab ko admit kiye bagair anmool hospital shift kr diya ye bus ameer logo ka hospital hy😢
@@mahnoorqureshi3281 apnay na tau kabhi zakat nikali hogi bibi , apka message show karwa raha hai apki asliyat,
FYI
Changes to Inauguration
Unfortunately, due to severely low temperatures forecasted for Monday, January 20th, the Inaugural Committee will no longer be holding the inauguration outdoors and only Members of Congress may attend due to limited space in the Capitol Rotunda.
This means the tickets we secured for you will no longer grant access to the ceremony and will only serve as commemorative tickets.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
IK zindabad god blessed you all
Trump ke anay pe itni excitement jaisay koi phupi ka beta ho. 😂
Ap ko nahi pta trump k halaf uhtaty waqt log thousands dollars kama rahy hogay
MOTORWAYS ARE MADE BY PUBLIC REVENUE AND AWAAMI WEALTH.
AND NAMAL UNIVERSITY AND AL KADER UNIVERSITY AND SHOUKAT KHANAM HOSPITAL ARE RUNNING ON DONATIONS FUND .
THIS IS A GREAT DIFFERENCE.
MUST BE SEGREGATED.
PUBLIC TAX AND PUBLIC DONATION FUND. TWO DIFFERENT THINGS .
ALLHA SHT BLESS OUR COUNTRY PAKISTAN 🇵🇰 AND PAKISTAN 🇵🇰 ARAM FORCES AND ALL OUR HONORABLE INSTITUTIONS AND AUTHORITIES OF PAKISTAN LONG LIVE PAKISTAN 🇵🇰 QUID E AZAM ZINDABAD PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD
عمران خان زندہ باد
Pti or foj ka drmyn shararth chore duosre qaja seb shokath kanam chore hum musalmano chahey ase jago mem madad kare
Give respect to Bangladesh..
Need to closer to each other 💗🙏
Imran Khan Zinda baad. ❤
Mansoor Bhai good and very good your talking ❤❤❤❤❤from Gujranwala city❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
This bound resolution can come against both defense and non defense officials
ہمیشہ سلامت رہیں
Pakistan has gone through a biggest election dacoitee of recent history.
Let's see how is it recovered from the perpatrators.
Belkul bagla desh k sath pyr barhna chahye lazmi
Rana sab great 👍
Dr Asraar & Hakeem Saeed Shaheed were absolutely right about imran khan years ago
مرشد کچھ گھنٹے انتظار کر لو۔ انکل ٹرمپ تمہیں لینے آ رہا ہے
نون لیگ والوں کی تعریف ہم بھی کریں گے جب وہ اپنے لئے کوئی پاکستان میں ہسپتال بنوائیں گے
This program is very good