Asalam aliykum brother and sister, Ma shaa Allah Allah huma barak, jannat is so cute 😍, and sister you can do again In shaa Allah, your kitchen, you and brother are a team, don't let any one change it, may Allah keep you and your family safe and happy, thank you for sharing your video ❤❤
السلام علیکم ماشاءاللہ اللہ تعالٰی جنت کو اپنی حفظ وامان میں رکھے بھت پیاری باتیں کرتی ھین سونیا بھابھی سفیر بھای اپ گھر میں پتیلے مین کیک بناو بچے خوش ھوجائنگے بھت اسان ھے 2 کپ میدہ لو 3 انڈے ادھا کپ یا قریب فل کپ دودھ کا ھو ادھا کپ ائل کا چھوٹا چمچ پاکنگ پاوڈر کا لو۔ چٹکی وانیلا کی اگر وانیلا نھی تو سرکہ کا چھوٹا چمچ ڈالو اور مکسی میں پھلے دودھ انڈے آور ایک کپ چینی اور ائل کو مکس کرکے پھر میدے میں اکنگ پاوڈر ڈالکر چٹکی نمک اور وانیلا یا سرکہ سب کو مکس کرکے ایک پتلے میں چڑھاو کسی توے پہ رکھ دو پتیلا بس 35 منٹ تک ان شاءاللہ یا 40 منٹ تک تیار ھوجاے گا اور سونیا بھابھی اپ اداس نا ھو اپ سلامت رھو اپکے لئے ایک کچن کیا سو کچن قربان انسان سے بڑھ کر کچھ نھی ھوتا چیزیں انسان کو نھی بناتی انسان چیزیں اللہ کے حکم سے بناتا ھے ان شاءاللہ اپکا کچن ویران نھی ھوگا پھر سے اباد ھوگا ان شاءاللہ میری پیاری بھن اپ اللہ پہ یقین کرو آور اپنی زندگی مین مایوس نا ھونا ھم مسلمان ھین اللہ کا شکر ھے ھر چیز پہ شکر کرنا تو اللہ زیادہ دیتا ھے اپ اپنے کچن کی دیوار پہ بڑے سے ماشاءاللہ لکھوا لو اپنے گھر کے گیٹ پر ماشاءاللہ لکھوالو اللہ سب بھتر کرے گا ان شاءاللہ ❤❤❤
جنت کی باتیں سنکر اپنا بچپن یاد اگیا🎉❤
ماشاءاللہ جنت نے بھت اچھا ولاگ بنآیآ ھاں بادل تو ضرور اتے ھہں بارش نہی ھؤتی
MaSha Allha Janat bohat piyari hai batein b itni achai krti hai ❤❤❤
MashAllah Allah naseeb achai karai boht pyarai bachai hainnn. Ameennnn ❤
Ma Sha Allah Allah bachon ke naseeb bht achy kre Ameen Suma Ameen ❤️
Outdoor activities dikhaye to vlog accha laga
Asalam aliykum brother and sister, Ma shaa Allah Allah huma barak, jannat is so cute 😍, and sister you can do again In shaa Allah, your kitchen, you and brother are a team, don't let any one change it, may Allah keep you and your family safe and happy, thank you for sharing your video ❤❤
Grmi aaye gye to kitchen abaad ho jaaye ga. Don't worry. Abaad shaad rahyn.😊
Mashaallha g jannat shehzadi salalmt rho
اسلام علیکم ماشاء اللہ زبردست ❤
Assalamualaikum Safeer uncle massallah bahut achha laga jannat ki baate ❤❤❤❤❤
سالگرہ مبارک
بچوں نے بھت آچھا ولاگ بنایا 🎉😂🎉😂🎉🎉😂
Shukr ha en k cot k clr chang lye hn wrna hr dress ek same same hita ha hassan husain ka ,
V nice vlog
Mashallah jant ke hoshyarean❤
Mashallah so cute 🤣😘😘😘
Janat is so cute masAllah
Alhumdulilh ❤❤
السلام علیکم
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی جنت کو اپنی حفظ وامان میں رکھے بھت پیاری باتیں کرتی ھین سونیا بھابھی سفیر بھای اپ گھر میں پتیلے مین کیک بناو بچے خوش ھوجائنگے بھت اسان ھے 2 کپ میدہ لو 3 انڈے ادھا کپ یا قریب فل کپ دودھ کا ھو ادھا کپ ائل کا چھوٹا چمچ پاکنگ پاوڈر کا لو۔ چٹکی وانیلا کی اگر وانیلا نھی تو سرکہ کا چھوٹا چمچ ڈالو اور مکسی میں پھلے دودھ انڈے آور ایک کپ چینی اور ائل کو مکس کرکے پھر میدے میں اکنگ پاوڈر ڈالکر چٹکی نمک اور وانیلا یا سرکہ سب کو مکس کرکے ایک پتلے میں چڑھاو کسی توے پہ رکھ دو پتیلا بس 35 منٹ تک ان شاءاللہ یا 40 منٹ تک تیار ھوجاے گا
اور سونیا بھابھی اپ اداس نا ھو اپ سلامت رھو اپکے لئے ایک کچن کیا سو کچن قربان انسان سے بڑھ کر کچھ نھی ھوتا چیزیں انسان کو نھی بناتی انسان چیزیں اللہ کے حکم سے بناتا ھے ان شاءاللہ اپکا کچن ویران نھی ھوگا پھر سے اباد ھوگا ان شاءاللہ میری پیاری بھن اپ اللہ پہ یقین کرو آور اپنی زندگی مین مایوس نا ھونا ھم مسلمان ھین اللہ کا شکر ھے ھر چیز پہ شکر کرنا تو اللہ زیادہ دیتا ھے اپ اپنے کچن کی دیوار پہ بڑے سے ماشاءاللہ لکھوا لو اپنے گھر کے گیٹ پر ماشاءاللہ لکھوالو اللہ سب بھتر کرے گا ان شاءاللہ ❤❤❤
لیاقت علی کو گولی لگی ساری دنیا رونے لگی😅😢😢😢😢
Mashallah Jannat so cute❤❤❤
Walaikum Asalam MashAllah MashAllah ❤
Janat pyari or uski pyari baten 😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Masha Allah bless you
Aap ki video jitni bhi Maine Nahin Dekhi vah Sari full video watch karunga sari
❤❤❤❤❤
نہانا اتنی ٹھنڈ میں بھت بھت مشکل ہے😂😂😂
Hahaha jannat ne pol khol di😂😂😂😂
❤
Are Meri bahan aap to bahut achcha bolati ho mashallah se Allah pak aapko najar se bachaye Humza bhai aapka
MashaAllah janat ❤
وعلیکم السلام
جنت اپنی ماں کی طرح گفتگو کرتی ہے
Safeer bhai ap khud dil k achy hn tb he ap ka ghr tootny se bach gya
Bagair mu dikhaye bhi to baat kar sakte ho
Tum school kyon nahi jati?