Apni machine k saary rubber drums ko (jo paper uthaty han) un ko geely kapry se achy se saaf karo. Agr phr bhi paper jam ho yo paper jam ki position check karo or us position me sensors saaf karo. InshaAllah thek ho jay ga.
بہت اچھا بھائی لیکن یے تو فوٹو کاپی والی مشین پر اس طرح کاپی کرنی ہوگی تو ہوجائے گی ۔۔۔ کیا یہی سیٹنگ عام جو پرنٹرز ہوتے ہیں جس میں اسکینر وغیرہ بھی ہوتا ہے تو اس میں بھی یہی سیٹنگ استعمال کرنی ہوگی ۔۔۔۔ اور یے تو آپ نے اسٹامپ سے دوسرے پیپرز پر پرنٹ کرانا سکھائی لیکن اگر کسی لیگل یا اے فور سے اسٹامپ پر پرنٹ کرنا ہو تو کیسے کرے جیسے کہ نادرا والے کچھہ بھی بنوانے کے لیے فارم وغیرہ دیتے ہیں کہ یے اسٹامپ پیپر پے پرنٹ کراکے آئے تو وہ کیسے کرے مارجن سیٹنگ وغیرہ کیسے کرنی ہوگی بھائی ایک اور عرض کرنی تھی آپ سے اگر برا نہ لگے تو ۔۔۔ جواب ضرور دینا
@@m.printers8910 جی بھائی بالکل ہم اس قسم کے وڈیوز دیکھنے کے ہہت دل سے دیکھتے ہیں علم میں جو اضافہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور ایک عرض کرنی تھی کہ کیا آپ مجھے کچھہ پرنٹرز کے بارے میں بتا سکتے ہیں کہ یے پاکستان میں موجود ہیں مطلب مل سکتے ہیں اگر میں آپ کو وہ پرنٹرز کے نام وغیرہ بتاؤں تو
Good
بہت اچھا بھائی یہ تو سیکھا. لیکن کسی فارم کو سٹام پیپر پر اوپر کس طرح پرنٹ کریں گے؟ اچھی طرح ویڈیو بنا کر شیر کریں.
InshaAllah g zaroor. Upcoming videos me upload karon ga.
Thanks for your support
thank you very much for helping but with reducing my xerox maching print half page missing
can you help me please
aai kal ricoh kon sa model acha chal raha hai
Ye scaning mujhe mp 201 model pe bata de
Kyocera 3550 idn hai
Bi ya btayana ricoh2550 me papper jam qu hota ha
Apni machine k saary rubber drums ko (jo paper uthaty han) un ko geely kapry se achy se saaf karo. Agr phr bhi paper jam ho yo paper jam ki position check karo or us position me sensors saaf karo. InshaAllah thek ho jay ga.
بہت اچھا بھائی لیکن یے تو فوٹو کاپی والی مشین پر اس طرح کاپی کرنی ہوگی تو ہوجائے گی ۔۔۔ کیا یہی سیٹنگ عام جو پرنٹرز ہوتے ہیں جس میں اسکینر وغیرہ بھی ہوتا ہے تو اس میں بھی یہی سیٹنگ استعمال کرنی ہوگی ۔۔۔۔
اور یے تو آپ نے اسٹامپ سے دوسرے پیپرز پر پرنٹ کرانا سکھائی لیکن اگر کسی لیگل یا اے فور سے اسٹامپ پر پرنٹ کرنا ہو تو کیسے کرے جیسے کہ نادرا والے کچھہ بھی بنوانے کے لیے فارم وغیرہ دیتے ہیں کہ یے اسٹامپ پیپر پے پرنٹ کراکے آئے تو وہ کیسے کرے مارجن سیٹنگ وغیرہ کیسے کرنی ہوگی
بھائی ایک اور عرض کرنی تھی آپ سے اگر برا نہ لگے تو ۔۔۔
جواب ضرور دینا
Agly sunday is ki bhi video upload karon ga. Video zaroor dekhna aap k saary sawalon k jawab mil jay ge.
@@m.printers8910 جی بھائی بالکل ہم اس قسم کے وڈیوز دیکھنے کے ہہت دل سے دیکھتے ہیں علم میں جو اضافہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور ایک عرض کرنی تھی کہ کیا آپ مجھے کچھہ پرنٹرز کے بارے میں بتا سکتے ہیں کہ یے پاکستان میں موجود ہیں مطلب مل سکتے ہیں اگر میں آپ کو وہ پرنٹرز کے نام وغیرہ بتاؤں تو
Stamp paper pe photocopy karny ki Video upload kar di he check kr len.
ua-cam.com/video/RqLmvaUFwTc/v-deo.html
@@m.printers8910 جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔
Mere pas Rico afico mp201 hai
Aoa bahi ye machine new kaha se milegi or price Kia hai
W.a.a. lahore me hall road ki back side per patiala Ground پٹیالا گراونڈ he. Wo photocopy machines ki market he.
@@m.printers8910 thanks price Kia hai
60000-50000
@@m.printers8910 thanks brother Mai peshawar se ho dakhta ho agr yaha mil gayi
Ok