ویسے ایک چھلی آٹیڈیل ھوتی ھے زیادہ سے زیادہ دو چھلیاں ھونی چاہیں وہ بھی اگر آپ نے فصل کو اچھی خوراک ماحول اور پانی دیا ھے، کیونکہ جیسے جیسے چھلیوں کی تعداد بڑھے گی دانے کا وزن کم ھوتا جائے گا اور رنگت بھی پھیکی ھو گی جس کا مارکٹ میں اچھا ریٹ نہی ملتا
سٹاک روٹ کا کوئی حل نہی سوائے جس زمین میں سٹاک روٹ ھو وہاں مکئی کاشت نا کریں کم از کم 3 سال اور ہر سال مونجی اور لوسن کی کاشت کریں ۔ پھر شائد کچھ بہتری آئے
MashaAllah great information 🎉🎉
Good very information video i like it
بہت ہی اچھی علمی اور عملی ویڈیو ہے ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا
Good information
MashAllah Very detailed video
Bhut khuch seakhny ko milla
Bohat Maza aa raha tha Ap dono ki baatien Sunnay ka . MashaAllah 🙌🏽
Very Very informative
Thanks
Out class lecture...
Everything is explained.
Subscribe kr diya G
Masha Allah. Allah ap ko jazae kher dy
Bro very nice information and very easy to teach
Subscribed as promised on twitter
Bhai jan kuch kahty hein v3 stage py urea lga do.
Highet
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا ایک پودے کو کتنی چھلیاں لگتیں
4 یا 5بلگ سکتی اس کے بارے میں کوئی معلومات ہے تو ضرور بتائیں
ویسے ایک چھلی آٹیڈیل ھوتی ھے زیادہ سے زیادہ دو چھلیاں ھونی چاہیں وہ بھی اگر آپ نے فصل کو اچھی خوراک ماحول اور پانی دیا ھے، کیونکہ جیسے جیسے چھلیوں کی تعداد بڑھے گی دانے کا وزن کم ھوتا جائے گا اور رنگت بھی پھیکی ھو گی جس کا مارکٹ میں اچھا ریٹ نہی ملتا
ہم پاکستان میں اک تجربہ کر رہے ہیں
انشاءاللہ جس سے ایک پودے کو 3 سے 4 چھلیاں لگیں گی امید تو زیادا کی ہے لیکن ہم نے 3 سے 4 کا اندازہ لگایا ہے
آپ نے انگریزی تو اچھی جھاڑی ہے ۔ وی سٹیج بھی بتائے لیکن مکمل کھاد پلان نہیں بتایا کہ کس سٹیج پر کونسی کتنی کھاد دینی ہے ۔
Sir g stokrad ka kya hal hay
سٹاک روٹ کا کوئی حل نہی سوائے جس زمین میں سٹاک روٹ ھو وہاں مکئی کاشت نا کریں کم از کم 3 سال اور ہر سال مونجی اور لوسن کی کاشت کریں ۔ پھر شائد کچھ بہتری آئے
Sarii video tbah kr dii haii ap na... na to usko purii tfseel btany di ap na or phir upr sa ap na batukki cuuting kr dii hai ap na
Aoa. Kia Hm makai ko nehri pani laga saktay hn
G bilkul laga sakty hain
too much interruption from the host.