Punjab Police Promotion

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лют 2025
  • سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے 24 افسران کو رینک لگانے کی تقریب۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تقریب پروموشن پانے والے انسپکٹر احمد بخش کی نابینا بچیوں سے منسوب کر دی۔ 51 ویں کامن کے زیر تربیت اے ایس پیز کا ترقی پانے والے انسپکٹرز کے ہمراہ مشاورتی سیشن، رورل و اربن پولیسنگ امور اور تجربات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سینئر افسران، زیر تربیت اے ایس پیز کے ہمراہ انسپکٹرز کو پروموشن رینک لگائے۔ پروموٹ ہونے والے انسپکٹرز کے والدین، بچوں اور اہلخانہ کی بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی، آئی جی پنجاب نے پروموشن پانے والے افسران اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد بھی دی۔ ترقی پانے والے افسران پاکستان کی بے خوف حفاظت، پاکستانیوں کی بے لوث خدمت کو یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب
    #PunjabPolice #Punjab #Police #Promotions #Welfare #SI #Inspector #IGP #CPO

КОМЕНТАРІ • 3

  • @LalaShabbir-c5q
    @LalaShabbir-c5q 5 днів тому

    🇵🇰👈

  • @muzamilshahzad1696
    @muzamilshahzad1696 4 дні тому

    Hatts Off to Mr. IGP

  • @Amirshah-p3t
    @Amirshah-p3t 3 дні тому

    جناب میں نے اپ کے پاس 10 درخواست دی ہے لیکن ایک پر بھی امل نہیں ہوا اپ ایک فرونی لشکر ہے اللہ پاک اپ کو غرق کرے