Zahni Awargi Ya Tahqeeq BY Maulana Amin Safdar Orkarvi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 39

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    سبحان اللہ

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    اللہ اکبر

  • @MUHAMMADKOOT
    @MUHAMMADKOOT 5 років тому +13

    عظیم معلم، عالم، مبلغ، اور مناظر اسلام. اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرماۓ. آمین.

  • @kingkong1961
    @kingkong1961 5 років тому +9

    اللہ تعالی حضرت اوکاڑوی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے کیا عظیم شخصیت گزری ہے

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @ismailmir8368
    @ismailmir8368 3 роки тому +2

    Masha Allah Jazzak Allah Allah janat naseeb fermaye darjat buland keray Hazrat Ameen sahib key

  • @shadabmeeruthi9833
    @shadabmeeruthi9833 5 років тому +4

    اللّٰہ حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر کو نور منور کردے اے اللّٰہ حضرت اکاڑوی کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @mohammadsaddique8042
      @mohammadsaddique8042 Рік тому

      آمین۔مولانا کی وجہ سے مجھ پر حق خوب واضح ہوا۔مگر افسوس کہ مولانا پر الیاسی دین یعنی تبلیغ والوں کی حقیقت واضح نہ ہوئ ورنہ اس پر بھی گفتگو کرتے

  • @imtiyazahmad0001
    @imtiyazahmad0001 2 роки тому +2

    ماشاء اللہ اللہ جزائے خیر دے اللہ حضرت کے علم کو قبول فرمائے

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 2 роки тому

    نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ و صلی اللہ علیہ وسلم

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 роки тому +2

    مولانا آپ یقیناً ترجمان دیوبند و مناظر اسلام تھے، اللّٰہ آپ کی بال بال مغفرت فرمائے اور اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
    شاداب میرٹھی انڈیا

  • @ameeruddin556
    @ameeruddin556 3 роки тому +3

    MASHALLAH

  • @khawajahamid6076
    @khawajahamid6076 3 роки тому +2

    ma sha ALLAH

  • @omerkhan4142
    @omerkhan4142 5 років тому +5

    Ya Allah molana Aamin safdar ko jannat ul firdous aata krdy

  • @malikimranyaseen3285
    @malikimranyaseen3285 8 місяців тому

    بہت عمدہ ❤❤❤

  • @moikramfaiz7900
    @moikramfaiz7900 3 роки тому +3

    ماشاءاللہ

  • @mdismailhussaini50
    @mdismailhussaini50 Рік тому

    Mashallah jazakallah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Рік тому

      جب تک عقیدہ صحیح نہ ہو ، کوئ عبادت قبول نہیں ہوتی ۔ بر صغیر کے مسلمانوں کے بعض عقائيد جن کی اصلاح ضروری ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں
      اللہ تعالی کہاں ہے ؟ ۔۔۔۔ جہمیہ عقیدہ ۔ اللہ تعالی کو عرش پر نہ ماننا
      اللہ تعالی کا دیدار خواب میں ۔۔ دیوبندی کہتے ہیں امام ابو حنیفہ نے 99 دفعہ خواب میں اللہ تعالی کا دیدار کیا۔
      لوح محفوظ ۔ محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کی رسائ لوح محفوظ تک ۔۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دیوبندی
      فنا فی اللہ اور تصرف کا عقیدہ ۔۔ اندھوں کو بینا کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا۔ انسان میں اللہ تعالی کی صفا ت
      ایمان کم و زیادہ نہیں ہوتا ۔۔ ماتریدی عقیدہ
      سماع موتی ۔۔ مردہ سنتا بھی ہے ، دیکھتا بھی ہے اور دنیا میں واپس بھی آسکتا ہے
      روح کی واپسی کا عقیدہ ۔ جسم مثالی کا عقیدہ
      وسیلہ ، سفارش ۔۔ فوت شدہ کو اللہ تعالی سے دعا کرتے وقت وسیلہ بنانا
      قبروں پر مر ا قبہ ، قبروں سے فیوض و برکت کا عقیدہ
      رسول اللہ کے لۓ ' نور من نور اللہ ' کا عقیدہ
      وحدت الوجود کا عقیدہ ۔ محی الدین ابن عربی کو شیخ العارفین اور شیخ الاکبر کا درجہ دینا
      اولیاء اللہ کی حکومت کا عقیدہ ، قطب ، ابدال وعیرہ
      نبی با الذا ت ، نبی با لعرض ، امکان نبی ، مثل نبی ، رسل الا نبیاء ، بروزی نبی کا عقیدہ
      تصور شیخ کا عقیدہ ۔۔ مصیبت میں شیخ انجا ن طریقہ سے مرید کی مد د ہے ۔ فخرالدین دیوبندی اور رھزنوں کا قصہ
      اوتا ر کا عقیدہ ۔۔ اللہ تعالی کا مھاجر مکی کے روپ میں آنا اور کشتی / ناؤ کو طوفا ن سے نکالنا
      اور بدعا ت۔ از قسم ختم قرآن ایصال ثواب ، قصیدہ بردہ ، دلائيل خیرات ، درود تنجینہ ، ختم خواجگان ، بارہ تسبیح ، 70،000 درود کا نصاب وغیرہ وغیرہ

  • @intezaarahmed49
    @intezaarahmed49 2 роки тому

    Mashallah

  • @imtiyazahmad0001
    @imtiyazahmad0001 2 роки тому

    Allah Hu Akbar

  • @محمدمدثررانا
    @محمدمدثررانا 4 дні тому

    عجیب

  • @adnanabbasi5520
    @adnanabbasi5520 4 місяці тому

  • @ejazmahmood-001
    @ejazmahmood-001 11 місяців тому

    اس تقریر کا بقیہ حصہ بھی اپ لوڈ فرما دیں

  • @imtiyazah2094
    @imtiyazah2094 5 років тому +2

    Hujjatullah devbandi

  • @GoldJewellery311
    @GoldJewellery311 4 роки тому +7

    ہزاروں سال نرگس ، اپنی بے نوری پہ روتی ہے
    بڑی مُشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
    ،
    یہ شعر کافی نہیں حضرت کے بیاد میں پر اس سے اچھا اور کوٸی شعر نہیں نظر میں
    غیرمُقلدوں پر دو دھاری تلوار
    حضرت کا نام سُن کر یا پتا لگ جاٸے کہ یہ مولوی حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے تو یہ غیرمقلد اس مولوی کے پیچھے پڑجاتے ہے اور ذاتیات پر اُتر آتے ہے ۔ اللہ سے دُعا ہے کہ اِن کا فیض جاری و ساری فرما اور اِن جیسے ہزاروں لاکھوں عُلماٸے کرام ہمیں عطا فرما ، آمین

    • @GoldJewellery311
      @GoldJewellery311 4 роки тому +3

      @1 1 بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 7 місяців тому

    امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔* ایک امت ، ایک امام ۔۔ یعنی امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔*

  • @shakilahmedgorayajutt7159
    @shakilahmedgorayajutt7159 3 роки тому +3

    شاعر مشرق علامہ اقبال رح نے کیا خوب کہا،،گر نہیں ھے جستجو ے حق کا تجھ میں ذوق وشوق، ،،امتی کہلا کے پیغمبر کو یوں رسوا نہ کر، ،،ھےفقط توحید و سنت امن و راحت کا طریق، ،فتنہ جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر، ،،،جس نے بھی نبی کی حدیث سے کھلواڈ کیا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے، ،

    • @Saniyaparween567
      @Saniyaparween567 5 місяців тому

      Kisne hadees se khelwad kiya hai?
      Zara ye to btayen

  • @roshankhan190
    @roshankhan190 3 роки тому

    Kia taqleed karna Quraan mein likha hay jo aap Ahle hadees ko ghair moqallad kehtay ho. Surah Al Shura 42 ayet 21ka tarjama bhi parho.Surah Muhammad 47 ayet 2 bhi parho pata challay keh Haq kia hay.Quraani ayaat mein Tahreef karnay waalon mein hissa daalnay waala. Aap na wassi sauhray tay lokein mattaan day.

    • @ahsanfaraz9749
      @ahsanfaraz9749 2 роки тому +2

      Agar taqleed quran hsdees men nahin hy to sahaba se le kr angrezon ki hukumat tak koi gher mukallid kun nahin peda hua