کتنی دوکھ کی بات ہے جنہوں نے جنم دی انہی کو نکال دی گھر سے شرم آنی چاہیے تم جیسے اولاد کو 😭😭😭🤲🤲❤❤🇮🇳🇮🇳اللہ آپ سب کو اپنی حفض امان میں رکھے اور ہمیشہ خوش رکھیں 😭مجھے رونا آی قسم سے😭
ایک ماں باپ اکیلے 10 بچوں کو پالتے ہیں اور 10 بچے مل کر ایک ماں باپ کو نہیں پال پاتے شرم آنی چاہیے تم جیسے اولاد کو 🇮🇳🇮🇳❤😭🤲اللہ ان لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین 🤲میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو 💐💐💐❤❤🇮🇳
😔sach mein😭 ALHAMDULILLAH MERY WALIDAIN SALAMAT HAIN MEIN TOU ON KA BHT KHYAL RAKHTI HUN😭😭😭😭 Pr YE KAISY LOG HAIN JO APNY SAKOON KO YAHAN CHOR GAYE😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کچھ بچے تو ایسے بھی ہیں جو اپنے والدین کے ساتھ برا سلوک کرتے ہے نہ بات کرتے نہ طبیعت کے بارے میں پوچھتے ان کے دل پر کیا گزرتی ہونگی الله رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
حضور پاک نے فرمایا لوگوں کی خوشیوں میں بھلے شامل نہ ہونا تکلیف اور غم میں ضرور داد رسی کرنا اور جو دنیا میں اپنے بھائی کی مصیبت کو دور کرے گا قیامت والے دن اللہ اس کی بڑی مصیبت کو دور کرے گا
مین قسم سے آپ کو سچ بتانے لگا ھوں میرا اک ہی بیٹا ہے اکلوتا میری عمر 60 ک لگ بگ ہے میرا بھت خیال رکھتا ہے برا ہئ نیک بچہ ہےمیری دنیا اسی ک دم سے ہے وہ میرا معشوق ہے میں اس کا معشوق ہوں وہ میرا عاشق ہے میں اس کا عاشق ہوں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں سب والدین کو میرے بیٹے جیسا بیٹا عطا کرے اللہ پاک سب بیٹے بیٹیوں کو اپنے ماں باپ کا فرمابردار بناے آمین سب ک والدین سلامت رہیں میرے بیٹے کے لیے بھی دعا کریں اللہ پاک میرے بیٹے کو اچھی صحت والی زندگی عطا کرے آمین🤲🤲
🌙 *|| عيد الفطر مبارک ہو ||* 🌙 "عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔" (آثار الإمام البشير الإبراهيمي : ٤٧٩/٣) 🍂 *|| تقبل الله منا ومنكم ||* 🍂
خاتون آپکا سوالات پوچھنے کا انداز کچھ سخت سا ہے معلوم نہیں آپ ہمدردی کررہی ہیں یا اپنا اشتہار ۔ آپ پوچھ رہی ہیں کہ خاتون کے فوت ہوجائے والے بچے یاد آتے ہیں آپ اپنے آپ سے سوال لریں کہ آپ کا اپنا فوت ہوا ہو تو یاد آتا ہے۔ آپ لو تو یہ کہنا چاہئے کہ ان شا اللہ ایک دن آپ سب کی ملاقات ہوگی۔ آپ بچوں کیلئے دعا کریں ۔
کليجہ منہ کو آتا ہے رونا بھی آرہا ہے يار يہ کون سے لوگ ہے قسم سے ويڈيو ديکھی نہيں جارہی اے اَللّہ پاک ہم پر رحم فرما اے اَللّہ پاک تو ہميں اپنے غضب سے بچا
Zindagi kitni ajeeb h world is so riduculous how hard hearted people this world has. This made me cry how blessed v are bkoz many people in this world is spending how much miserable life.
Ye dislike unhi logon ny kiya hai jo chor k gaey hn apny parents ko old home main... Allah ho Akbar..... Aisi Olad bhi hoti hai.... Allah hmen naik.. Or qadar krny wali Olad dy Ameeeeeen...
Dunia mein kitna ghum hai kisi ne bahot acha likha ye dekh kr mein Allah se dua go hun k hum sub logo ko hadait de or tamam rishto ka aytram krne ki tofeq atta farmay (Ameen)
لوگو ..... اب چھور دو عبادت پر ناز کرنا 😭😭😭😭😭 مجھے اللہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پیار ہے 💚 در دل مسلم مقام مصطفی است 💚 😭 باپ جنت کا دروازہ اور جنت مانکے قدمونکے نیچے 😭 Talib e dua mehboob
Meri sis ne meri maa ko ghar se nikal dia tha tab main apni masom maa ko apne ghar liya Ab Allha ka shukar wo kush hai parh abee meri sis maa se baat karna bhee nahin pasand karti meri maa use pihr bhee yaad karti tab mujhe apni sis ke aage bheeg mang ne parh thi Hai ke wo maa se baat kar le tab karti hai
May ALLAH grant hidayat to such children that throw away their Jannah, my duas for these parents. May ALLAH make it easy for them.. Summa Ameen Eid Mubarak to Muslims around the world.
Mery to Abu is duniyan main Nahi Hain jab main kamiyab hony laga to apni kamiyabi dikhany k liye Abu Nahi Hain Dil karta Hy k kash wo hoty sari salery un k hath main rakhhta
Kis tarah ki badnaseeb ulad hai jin ko Allah ne itni bari naimat di hai aur un ko is naimat ki qadr nhi un se pocho jo din raat rotay hain apne Maa Baap k liye 😢😢😢😢
Bohot acha program banaya hai apne Tehmina sheikh. Kindly mazeed old agr houses, yateem khaane, mental hospitals aur agr mumkin ho to jail main bhi ladies, children aur gents wards main qaidiyon k saath videos banayen. Yeh sab hamare society ka sabse neglected aur ignored log hain.
With due respect!! The way anchor is tapking to them is so heart wrenching.... One must be very polite and empathetic but really feeling very bad. Plz atleast be decent.
حضور پاک نے فرمایا میں خود انبیاء کا سردار اور رحمت اللعالمین خالق کائنات کی عبادت میں مشغول ہوتا میری ماں مجھے آواز دی تو میں عبادت چھوڑ دیتا اور ان کے سامنے حاضر ہو جاتا اسی لئے اسلام میں کہا گیا ہے کہ ماں باپ کی خدمت میں ہی تمہاری جنت ہے
ان مظلوموں کی بجھی آنکھیں ---- اور ----- سوکھے چہرے ---- دیکھ کر ----- ہم ناظرین کے ----- کلیجے تو پھٹے جارہے ہیں ----- مگر وہ ---- جو ان کی کوکھ کے ------ “ جنمے “ --- --- ہیں ---- وہ اپنی خوشیوں میں مگن ہیں ----
Maa bap 10 bachoun ki daykh bal kar saktay hain magar 10 bachay aik maa bap ko ni sambal saktay ..... Allah sab ko apnay maa bap k sath mohabbat say rahay ki tofeeq aata farmaye.. aameen
اس ادارے کے ساتھ والا گھر میرے تایا کا ہے اور میں 6 سال ادھر رہی ہوں اور وہ ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کہ ادھر کیا حالات اور واقعات ہوتے ہیں ان والدین کے ساتھ اور اسکو چلانے والا ایک کرسچن ہے اور یہ صرف ایک کاروبار ہے ایسے اداروں کو بند کرنا چاہیے اور اللہ بچوں کو ہدایت دے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ اتنا ظلم نہ کرے مجھے یاد ہے جب میں ایک بزرگ انکل کی گود میں سر رکھ رو رہی تھی کہ بس انکا رونا دیکھا نہیں تھا جا ریا😓
2nd Last wali Ammaaa Hmary ghar Aya Karti thi unki Ab death hogaye h Allah Pak Unhai jannat mai Jagah de Ameeen😭😭😭😭 bchpan se mery ghar aya karti thiii💔
Ap bohat nice ho.ap nay itnay qareeb mil k eid in sub k sath manaey.allah ap ko kush rakha.Ameen.or allah in sub ko in k Jo such main apnay hin in say miles dey.ameen
میری گزارش ہے ان بیٹیوں اور بیٹوں سے جو اپنے والدین کو اس اولڈ ہوم میں چھوڑ گئے ہیں ان کے والدین کی جو عمر ہے یہ زندگی کی آخری چند گھڑیاں ہیں،یہ تو چلے جائے گے ایک دن لیکن آپ کے ساتھ جو ہونا ہے اس دینا میں اور آخرت میں اس کی سزا آپ سے برداشت نہیں ہو گی،یہ بوڑھے ماں باپ کیا سوچتے ہونگے جب ایک کمرے میں سارا دن رات گزارتے ہونگے ان پہ کیا گزارتی ہوگی،اللہ پاک خوف کھائے ان کو مانا کر لیں جائے،میری گزارش ہے آپ سے اللہ اور اس کے رسول ص کا واسطہ ہے آپ کو،یہ نہ ہو آپ چارپائی پہ گل سڑ جائے اور آپ کے جسم میں کیڑے پڑ جائے اللہ کا خوف کھائے،ان کو مانا کر گھر لیں جائے اور جنت کما لیں پلز
میرے بھائی ماں باپ نہیں ملتے دینا میں ہر چیز مل جائے گی،میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا،یہ ٹائم ہوتا ہر کسی پہ آنا ہے جب والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو وہ بچوں کی طرح ہو جاتے ہیں ان کے بس میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا،لیکن خوش ہو کر برداشت کرنا چائیے،یہ بہت نایاب ہیرے ہوتے ہیں قسم سے مفت کی جنت ہے مفت کی اللہ پاک سب کو ہدایت دے
besharam oulad😢😢..khouf khao maa ki bad dua lg yae ge..❤❤maa g allah paak apki ankho mn ansu km kr de or apki oulad ko aqal den.toba,qiamat ki nishaniya😢
Bht bdnaseeb oladain Hain Jo apni jannat apni Duaaon k ghazanay yahan old house chor gy😭😭😭😭
میٹھی میٹھی ہیں میرے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتیں اور اہل بیت پر جان بھی قربان ماشاءاللہ۔۔
Ya lahore ma kahan han
ھمارے دل پگھل گئے یہ دیکھ کے۔ پتا نہیں کیوں لوگ اپنی جنت کو اس طرح چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
Bd naseb log
Kl in ke olad b the Kuch kry ge in k sath
اف خدایا اتنی درد بھری سٹوریز دلی دعا ہے اللہ تعالی ان سب والدین بزرگوں کی تمام دکھ درد تکلیفوں مصیبتوں پریشانیوں کو دور کر دے آمین یا ربلعالامین
Ameen.
دنیا کی تاریخ میں اتنا کوئی بھی نہیں رویا😥
جتنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی أمت کیلئے روئے...
Support...
Mam tu jnat huti hy ksi ny jnat ganwa di
Pta nai log kis trha chourd jaty hin
ALLAH moaf kry
Chup karo beshurmo her waqat bakwaas
@@chriaz8668 allah will not forgive them they punished in the world and definitely in the hell
الہی ان بزرگوں کو صبر عطا فرما• لواحقین کو ہدایت آور توفیق عطا فرما • آمین سما آمین
AMEEN
Khabrain book
اھل علاقہ کو چاہیے کہ جو بچے ایسا کریں ان کےگھر کا اھل محلہ مکمل بائیکاٹ کریں
Jo apne maa baap ko na rakho sake to inhe mohalle walo ki Kya zaroorat
BEST SOLUTION
Sahi kaha
اللہ تعالٰی ان کے بچوں کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین
jis ne parente ko rulaya
wo dunya ur aakhirat ma zalleel hi ho ga
usay kamyaabi kabhi nhi milay gi
aur ye Allah ka farmaan hai
اس کی بیٹی کو ملاؤ پلیز اللہ پاک واسطہ ہے آپ کو،پلیز اللہ اور اس کے رسول ص کا واسطہ ہے پلیز،اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دیں گے
Ameen
بہت اچھا پروگرام ہے جی
اللہ تعالیٰ سب بچوں کو ہدایت دے
کہ وہ اپنے ماں باپ کی خدمت کریں
ان والدین کا دکھ سن کر بہت ر ویا ہو اللہ ان کی اولاد کو ہدایت دے
Kitny badbhat badnaseeb log hn jo maa bap ko asy cohr dety hn kitna ro rhe hn maa g😩😩😩😩
Kea duptta Lena gonna ha
Allah rehm kry
May Allah help them. The pain in their voice is heart breaking.
کتنی دوکھ کی بات ہے جنہوں نے جنم دی انہی کو نکال دی گھر سے شرم آنی چاہیے تم جیسے اولاد کو 😭😭😭🤲🤲❤❤🇮🇳🇮🇳اللہ آپ سب کو اپنی حفض امان میں رکھے اور ہمیشہ خوش رکھیں 😭مجھے رونا آی قسم سے😭
Kash mery bs MN hota main inko apny pass ly ati inka atna kheyal rkhti sakon milta😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ایک ماں باپ اکیلے 10 بچوں کو پالتے ہیں اور 10 بچے مل کر ایک ماں باپ کو نہیں پال پاتے شرم آنی چاہیے تم جیسے اولاد کو 🇮🇳🇮🇳❤😭🤲اللہ ان لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین 🤲میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو 💐💐💐❤❤🇮🇳
اللہ ان سب کو سلامت رکھے آمین
یہ دیکھ کر رونا آگیا ہے دعاءکی درخواست میری طرف سے بھی عیدالفطر مبارک ہو محمد برکت اللہ بارمیر راجستھان انڈیا
بیشک ۔۔ اللہ ہماری امت پر رحم فرمائے ۔۔
ہمیں بھی متحد ہو کر کچھ ثواب کا کام کرنا چاہیئے ۔۔۔ سلامت رہیئے۔ اللہ ہماری مدد فرمائے۔۔ آمین ثمہ آمین۔ انڈیا
Who can stop tears from rolling down,
یہ بہت اچھی لڑکی ہے میڈم تحمینہ شیخ بہت احساس دل لڑکی ہے اللہ اس کو سلامت رکھے
My parents are both passed away I would die for them to come back just once I just don't understand what cold hearted people these are
So true evil selfish evil daightets
😔sach mein😭
ALHAMDULILLAH MERY WALIDAIN SALAMAT HAIN MEIN TOU ON KA BHT KHYAL RAKHTI HUN😭😭😭😭
Pr YE KAISY LOG HAIN JO APNY SAKOON KO YAHAN CHOR GAYE😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
God bless your parents
اللّٰہ پاک ہدایت دے ہر کسی کی اولاد کو دل رو رہا یہ سب دیکھ کر 😭😭
Allah pak maa baap ki ezat kanne ki tofeeq de
Kitni dard bhari inki kahania he...😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Bohat zaida 😭😭😥😥
Astaghfirullaha Eisi Aulad se ALLAHAPAK BACHAYE AMEEN.”
کچھ بچے تو ایسے بھی ہیں جو اپنے والدین کے ساتھ برا سلوک کرتے ہے نہ بات کرتے نہ طبیعت کے بارے میں پوچھتے ان کے دل پر کیا گزرتی ہونگی الله رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Very painful for those people who love their parents in every situation
Yad tu ati ha yad kbi jati ha kia words😭😭😭😭
حضور پاک نے فرمایا لوگوں کی خوشیوں میں بھلے شامل نہ ہونا تکلیف اور غم میں ضرور داد رسی کرنا اور جو دنیا میں اپنے بھائی کی مصیبت کو دور کرے گا قیامت والے دن اللہ اس کی بڑی مصیبت کو دور کرے گا
یاد تو آتی ہے یاد کبھی جاتی بھی ہے
اللہ ان سب کو صبر دے دل رو پڑا ہے🤲
یاد تو آتی ہے😭😭😭😭
Ya Allah ye kon log hay jinka dil aisa krne ko krta hay?? Astaghfirullah!😢😢😢😢
Tehmina shaikh aap program bohot acha kerti Hain masha Allah.social problems ko bohot acha project kerti hain god bless you Aameen.
میں اللہ تعالیٰ سے وعدہ کرتا ہوں۔ اپنے ماں باپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑو گآ۔ انشاء اللہ۔
اللہ آپ کو لمبی عمر دے بھائی
جتنی اپنی ماں باپ کی خدمت کرو کم ہے ماں باپ کی خدمت کرنے کا اجر اللہ پاک آپ کو دے گا آمین ثم آمین
مین قسم سے آپ کو سچ بتانے لگا ھوں میرا اک ہی بیٹا ہے اکلوتا میری عمر 60 ک لگ بگ ہے میرا بھت خیال رکھتا ہے برا ہئ نیک بچہ ہےمیری دنیا اسی ک دم سے ہے وہ میرا معشوق ہے میں اس کا معشوق ہوں وہ میرا عاشق ہے میں اس کا عاشق ہوں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں سب والدین کو میرے بیٹے جیسا بیٹا عطا کرے اللہ پاک سب بیٹے بیٹیوں کو اپنے ماں باپ کا فرمابردار بناے آمین سب ک والدین سلامت رہیں میرے بیٹے کے لیے بھی دعا کریں اللہ پاک میرے بیٹے کو اچھی صحت والی زندگی عطا کرے آمین🤲🤲
Ameen
Ameen
🌙 *|| عيد الفطر مبارک ہو ||* 🌙
"عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔" (آثار الإمام البشير الإبراهيمي : ٤٧٩/٣)
🍂 *|| تقبل الله منا ومنكم ||* 🍂
خاتون آپکا سوالات پوچھنے کا انداز کچھ سخت سا ہے معلوم نہیں آپ ہمدردی کررہی ہیں یا اپنا اشتہار ۔ آپ پوچھ رہی ہیں کہ خاتون کے فوت ہوجائے والے بچے یاد آتے ہیں آپ اپنے آپ سے سوال لریں کہ آپ کا اپنا فوت ہوا ہو تو یاد آتا ہے۔ آپ لو تو یہ کہنا چاہئے کہ ان شا اللہ ایک دن آپ سب کی ملاقات ہوگی۔ آپ بچوں کیلئے دعا کریں ۔
کليجہ منہ کو آتا ہے رونا بھی آرہا ہے يار يہ کون سے لوگ ہے قسم سے ويڈيو ديکھی نہيں جارہی اے اَللّہ پاک ہم پر رحم فرما اے اَللّہ پاک تو ہميں اپنے غضب سے بچا
کلیجہ پھٹا جا رہا ہے 😭😭😭 اللہ انکے آنسؤں کی لاج رکھ لے ۔ آمین ۔
Allah Pak apko khsuh rakhe jisne unko jaga di h 🥰😍😍🥰🥰
Zindagi kitni ajeeb h world is so riduculous how hard hearted people this world has. This made me cry how blessed v are bkoz many people in this world is spending how much miserable life.
اسلام علیکم اللہ پاک مجھے بھی اس کام کو آگے بڑھانے کی توفیق دے آمین
Boht zulam ho raha hey pakistan mein.ALLAH PAK sub bacho ko hidayat ataa krey k wo apney parents ki khidmat krein or apni Jannat ki Qadar krein.
Asa bachon ko hadat na da zalil kara allha pak asi bagarat olaad na daa
You’re brave lady TS , Superb program
Allah pak hidayat dain hmy apnay walidain ka farmabrdar bnaye.jinho ny mushkle museebtain utha k hmain jawan kia
Ya Allah main qurban apni ma aur baap py har time 😭
urdu point walon Allah ap logon kamyabi den Ameeeeeeeeeem.
Allah pak subb ko apney hifzomaan mein rakhey. Aamen
You are not just very brave but very Great is well. Thanks for all video you make.
Good bless.
Ye dislike unhi logon ny kiya hai jo chor k gaey hn apny parents ko old home main... Allah ho Akbar..... Aisi Olad bhi hoti hai.... Allah hmen naik.. Or qadar krny wali Olad dy Ameeeeeen...
Maa sha Allah. Allah hi help you. Great job on human rights activist
Dunia mein kitna ghum hai kisi ne bahot acha likha ye dekh kr mein Allah se dua go hun k hum sub logo ko hadait de or tamam rishto ka aytram krne ki tofeq atta farmay (Ameen)
استغفراللہ ربی
لوگو .....
اب چھور دو عبادت پر ناز کرنا
😭😭😭😭😭
مجھے اللہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پیار ہے
💚 در دل مسلم مقام مصطفی است 💚
😭 باپ جنت کا دروازہ
اور جنت مانکے قدمونکے نیچے 😭
Talib e dua mehboob
Rona aagaya dek k. May God bless everyone
Allah Pak in maaa ko sabar ata farym or inko inki ulad se milwe 😭😭
Ameen SumAmeen
Allah bless you and your Institute
Allah Pak Hum Sabko Nek Aulad se Nawazy. Jo budhape Mein man Baap Ka Sahara bane Ameen Summa Ameen. Allah ne Sabar De. Aur ine ki Aulad ko hadayat de
Me pori video nhi dekh pai
😭
Kasy bachy jo apny parents ki qadar nhi krty
Or jaha chor jaty onhy😭😭
Sym
Meri sis ne meri maa ko ghar se nikal dia tha tab main apni masom maa ko apne ghar liya Ab Allha ka shukar wo kush hai parh abee meri sis maa se baat karna bhee nahin pasand karti meri maa use pihr bhee yaad karti tab mujhe apni sis ke aage bheeg mang ne parh thi Hai ke wo maa se baat kar le tab karti hai
May ALLAH grant hidayat to such children that throw away their Jannah, my duas for these parents. May ALLAH make it easy for them.. Summa Ameen
Eid Mubarak to Muslims around the world.
dear sister subscribe 😘
@@Modern_pro I have 🌹
@@zainabismail3281 sister q asa krty hy maa bap k sath 😢😢😢
@@Modern_pro because they are jahil.. And forget about their akhirat.
Allah pak say daro asi oulad ko Kia balo wait time is coming back for u
Mery to Abu is duniyan main Nahi Hain jab main kamiyab hony laga to apni kamiyabi dikhany k liye Abu Nahi Hain Dil karta Hy k kash wo hoty sari salery un k hath main rakhhta
ماں باپ کی خدمت ہمیشہ کرنی چاہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے تیرے ماں باپ میں سے ایک یا دونوں جب بوڑھی عمر کو پہنچ جائیں تو ان کے سامنے اف تک نہ کرنا کیونکہ یہ بزرگی ان کو اللہ نے دی ہے
Eid ko eid khny ka dil ni kr rha ha please apny maa baap ki qader kro
Kis tarah ki badnaseeb ulad hai jin ko Allah ne itni bari naimat di hai aur un ko is naimat ki qadr nhi un se pocho jo din raat rotay hain apne Maa Baap k liye 😢😢😢😢
my abba died too i miss him, ye ajeeb log
Bohot acha program banaya hai apne Tehmina sheikh.
Kindly mazeed old agr houses, yateem khaane, mental hospitals aur agr mumkin ho to jail main bhi ladies, children aur gents wards main qaidiyon k saath videos banayen.
Yeh sab hamare society ka sabse neglected aur ignored log hain.
Hamara bhi Kuch aasa irada ha channel start krny ka
@@rjemanqandeel7497
Bht khub. Excellent.
With due respect!! The way anchor is tapking to them is so heart wrenching....
One must be very polite and empathetic but really feeling very bad. Plz atleast be decent.
یے بدقسمت بدنسیب ہے وہ اولاد جو بجائے سہارے کے اپنی جنت کو اولڈ ہومز میں چھوڑ جاتے ہیں توبہ استغفار توبہ
Assalam o Alaikum!
Where is this old home ? Can anyone tell me please? Waiting for your reply. JzakAllah.
Rula dia in sbki stories ny, Allha pak inhy sabr dy.
حضور پاک نے فرمایا میں خود انبیاء کا سردار اور رحمت اللعالمین خالق کائنات کی عبادت میں مشغول ہوتا میری ماں مجھے آواز دی تو میں عبادت چھوڑ دیتا اور ان کے سامنے حاضر ہو جاتا اسی لئے اسلام میں کہا گیا ہے کہ ماں باپ کی خدمت میں ہی تمہاری جنت ہے
Love you all old parrents
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲ALLAHTALLAH Beti ko hyadayat Ata Frmae🤲Ameen Summa Ameen
Ohooooo Allah pak in sb ko sabar dy dil phat gya h sb dakh ky
I pray who are supporting me his parents live more than 100 years
ان مظلوموں کی بجھی آنکھیں ---- اور ----- سوکھے چہرے ---- دیکھ کر ----- ہم ناظرین کے ----- کلیجے تو پھٹے جارہے ہیں ----- مگر وہ ---- جو ان کی کوکھ کے ------ “ جنمے “ --- --- ہیں ---- وہ اپنی خوشیوں میں مگن ہیں ----
Maa bap 10 bachoun ki daykh bal kar saktay hain magar 10 bachay aik maa bap ko ni sambal saktay ..... Allah sab ko apnay maa bap k sath mohabbat say rahay ki tofeeq aata farmaye.. aameen
اللہ :(
Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah 😭 from England
Maryam is my sis name 📛📛📛📛
Me too from uk evan uk kids are not like this shame on this evil kids how do thry sleep night toba toba
kese log hain jo apne sukoon ko jannat ko dill ko chor ate hain 😢
ALLAH BLESS YOU SISTER AP HAMESHA KHUSH RAHY AMEEN
اس ادارے کے ساتھ والا گھر میرے تایا کا ہے اور میں 6 سال ادھر رہی ہوں اور وہ ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کہ ادھر کیا حالات اور واقعات ہوتے ہیں ان والدین کے ساتھ اور اسکو چلانے والا ایک کرسچن ہے اور یہ صرف ایک کاروبار ہے ایسے اداروں کو بند کرنا چاہیے اور اللہ بچوں کو ہدایت دے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ اتنا ظلم نہ کرے مجھے یاد ہے جب میں ایک بزرگ انکل کی گود میں سر رکھ رو رہی تھی کہ بس انکا رونا دیکھا نہیں تھا جا ریا😓
اللہ پاک انکے دکھوں کو کم کردے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏
Alfaz ni hai mere pass k mein kuch bolo 😭😭😭😭😓😓😓🙏🙏🙏allah pak ulaad dy tu neak dy aisa din kabhi bhi kisi maa bap ko na dekhai 🙏
Allah pak in sab py ana kram kry in ko dil ka skon dy😢
dil tarp kay reh gaya ye video dekh kar
2nd Last wali Ammaaa Hmary ghar Aya Karti thi unki Ab death hogaye h Allah Pak Unhai jannat mai Jagah de Ameeen😭😭😭😭 bchpan se mery ghar aya karti thiii💔
افسوس۔۔۔۔۔۔۔ان۔۔۔۔۔۔۔ کی جنت رل گئی۔
Ya Allah hum sbki auladon ko apne maa baap ka frmabrdar bana aur hamare parents ko lambi umer or sehat de is azaan k waste ameen summa ameen
ameen
Ap bohat nice ho.ap nay itnay qareeb mil k eid in sub k sath manaey.allah ap ko kush rakha.Ameen.or allah in sub ko in k Jo such main apnay hin in say miles dey.ameen
Ya Allah Reham
jo is jant ko thokrata hy woh kabhi bhi kameyab nahi hota .ye dosto is adaro walo ko salamt rakhe kameyab kre
میری گزارش ہے ان بیٹیوں اور بیٹوں سے جو اپنے والدین کو اس اولڈ ہوم میں چھوڑ گئے ہیں ان کے والدین کی جو عمر ہے یہ زندگی کی آخری چند گھڑیاں ہیں،یہ تو چلے جائے گے ایک دن لیکن آپ کے ساتھ جو ہونا ہے اس دینا میں اور آخرت میں اس کی سزا آپ سے برداشت نہیں ہو گی،یہ بوڑھے ماں باپ کیا سوچتے ہونگے جب ایک کمرے میں سارا دن رات گزارتے ہونگے ان پہ کیا گزارتی ہوگی،اللہ پاک خوف کھائے ان کو مانا کر لیں جائے،میری گزارش ہے آپ سے اللہ اور اس کے رسول ص کا واسطہ ہے آپ کو،یہ نہ ہو آپ چارپائی پہ گل سڑ جائے اور آپ کے جسم میں کیڑے پڑ جائے اللہ کا خوف کھائے،ان کو مانا کر گھر لیں جائے اور جنت کما لیں پلز
میرے بھائی ماں باپ نہیں ملتے دینا میں ہر چیز مل جائے گی،میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا،یہ ٹائم ہوتا ہر کسی پہ آنا ہے جب والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو وہ بچوں کی طرح ہو جاتے ہیں ان کے بس میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا،لیکن خوش ہو کر برداشت کرنا چائیے،یہ بہت نایاب ہیرے ہوتے ہیں قسم سے مفت کی جنت ہے مفت کی اللہ پاک سب کو ہدایت دے
@FACT WORLD ku ap bchpun m apny maa baap ko zich nh krty thay .apko apny din yad h r zich krny ka kia mtlb h maa baap ko old home chor dey .
Tuba tuba YA ALLAHTALLAH ULAD ko hdayat ata frmaden😢🤲AMEEN
Mera dil 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 logo k dil ku ese hai😭😭😭😭😭
besharam oulad😢😢..khouf khao maa ki bad dua lg yae ge..❤❤maa g allah paak apki ankho mn ansu km kr de or apki oulad ko aqal den.toba,qiamat ki nishaniya😢
Awesome reporting TS