ناصرآباد یوتھ کے نام ایک اہم پیغام 📢 || Nasirabad Youth Meeting || Highlights

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • ناصرآباد یوتھ کے نام ایک اہم پیغام 📢
    مورخہ 12 ستمبر 2024 کو کوہ قاف ہوٹل میں ایک اہم میٹنگ رکھی گئی، جس کی قیادت نسیم اللہ کر رہے تھے۔ اس میٹنگ کا مقصد ہماری یوتھ کو اکٹھا کرنا اور حون نر میں پانی کی ضیاع کا مسئلہ حل کرنا تھا۔ حون نر میں پانی کی مقدار کافی زیادہ ہے جو ضائع ہو رہا ہے، لہذا اس پانی کو عوام تک پہنچانے کے لیے 3 انچ کی پائپ حون نر سے مین نالے تک بچھائی جائے گی۔
    اس کام کو سرانجام دینے کے لیے یوتھ کی اشد ضرورت ہے۔ کل، مورخہ 13 ستمبر کو دوپہر دو بجے ناصرآباد کے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ سوشل کام میں حصہ لیں۔ برائے مہربانی کل دوپہر دو بجے زمائل کی دکان پر جمع ہو جائیں، کیونکہ وہاں سے پائپ لے کر ہنر کی طرف جانا ہے۔ ہنر میں پانی جو ضائع ہو رہا ہے، اسے مین نالے کے ساتھ ملایا جائے گا۔
    اس سوشل کام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں۔
    شکریہ 🙌🏻
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    #gilgit_heaven_on_earth #Hunza #hunzavalleypakistan #hini #nasirabad
    #hunzavalley #reelsvideoシ #reelsviralシ #reelsfypシ #theguyfromhunza #artbynasir #naturelovers #trend

КОМЕНТАРІ •