افریقہ میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے۔ کینیڈین مائننگ کمپنی 'لوکیرا ڈائمنڈ' نے دو ہزار 492 قیراط کا ہیرا بوٹسوانا کے صدر کے حوالے کیا۔ کمپنی نے فی الحال ہیرے کی کوالٹی اور مالیت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔ البتہ اس کے سائز کو دیکھتے ہوئے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل سن 1905 میں جنوبی افریقہ سے ہی دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا تھا جو تین ہزار 106 قیراط کا تھا۔

КОМЕНТАРІ • 4