Naat Paak Agar Mil Gai Mujhko Raah-e-Madina نعت پاک: اگر مل گئی مجھ کو راہ مدینہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 лис 2024
  • اگر مل گئی مجھ کو راہِ مدینہ
    محمد کا نقشِ قدم چوم لوں گا
    عقیدت سے کعبے میں سر کو جھکا کر
    نگاہوں سے بابِ حرم چوم لوں گا
    جو طے کر کے آئیں گے راہِ مدینہ
    ملا لوں گا میں اُن کے سینے سے سینہ
    جن آنکھوں نے دیکھا ہے طیبہ کا منظر
    وہ آنکھیں خدا کی قسم چوں لوں گا
    میری زندگی صرف عشقِ نبی ہے
    جو غم مجھ کو اس میں ملا وہ خوشی ہے
    اسی غم کی راہوں میں آنکھیں بچھا کر
    میں پلکوں سے خاکِ حرم چوم لوں گا
    اگر دل کو ہے کچھ نبی سے عقیدت
    کسی دن تو جاگے گی میری بھی قسمت
    جو آئیں گے کر کے طوافِ مدینہ
    میں خوش ہو کے ان کے قدم چوم لوں گا

КОМЕНТАРІ • 5

  • @joovijoovi192
    @joovijoovi192 Рік тому

    MASHA ALLAH...EK DIN JARUR JAYEGE MADINAH

  • @Zeenatmdsolapuri
    @Zeenatmdsolapuri Рік тому

    ماشااللہ ۔۔بہوت خوب۔۔۔

  • @nikhatalikhan
    @nikhatalikhan Рік тому

    Maashaallah maashaallah mere bhayi.. Allah pak duniya wa aakhirat ki bhalaayi naseeb kare...

  • @Merijustajuमेरीआरज़ू

    بہت ہی خوبصورت کلام ۔اللہ جزائے خیر دے ❤

  • @anasghensh1982
    @anasghensh1982 11 місяців тому

    ❤❤😂😂🎉🎉😢😢😮😮😮😅😅