Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 80 وَ لَا یَاۡمُرَکُمۡ اَنۡ تَتَّخِذُوا الۡمَلٰٓئِکَۃَ وَ النَّبِیّٖنَ اَرۡبَابًا ؕ اَیَاۡمُرُکُمۡ بِالۡکُفۡرِ بَعۡدَ اِذۡ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۰﴾٪ اور یہ نہیں ( ہو سکتا ) کہ وہ تمہیں فرشتوں اور نبیوں کو رب بنا لینے کا حکم دے کیا وہ تمہارے مسلمان ہونے کے بعد بھی تمہیں کُفر کا حکم دے گا ۔
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 78 وَ اِنَّ مِنۡہُمۡ لَفَرِیۡقًا یَّلۡوٗنَ اَلۡسِنَتَہُمۡ بِالۡکِتٰبِ لِتَحۡسَبُوۡہُ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ مَا ہُوَ مِنَ الۡکِتٰبِ ۚ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ وَ مَا ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ۚ وَ یَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۸﴾ یقیناً ان میں ایسا گروہ بھی ہے جو کتاب پڑھتے ہوئے اپنی زبان مروڑتا ہے تاکہ تم اسے کتاب ہی کی عبارت خیال کرو حالانکہ دراصل وہ کتاب میں سے نہیں اور یہ کہتے بھی ہیں کہ وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے حالانکہ دراصل وہ اللہ کی طرف سے نہیں وہ تو دانستہ اللہ تعالٰی پر جُھوٹ بولتے ہیں ۔
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 79 مَا کَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ یُّؤۡتِیَہُ اللّٰہُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحُکۡمَ وَ النُّبُوَّۃَ ثُمَّ یَقُوۡلَ لِلنَّاسِ کُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّیۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لٰکِنۡ کُوۡنُوۡا رَبّٰنِیّٖنَ بِمَا کُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡکِتٰبَ وَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَ ﴿ۙ۷۹﴾ کسی ایسے انسان کو جسے اللہ تعالٰی کتاب و حکمت اور نبوت دے یہ لائق نہیں کہ پھر بھی وہ لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ بلکہ وہ تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعث اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب ۔
Masha Allah subhan allah ya Allah apne mehboob ke sadke wasile se mola dyan sahab ki umar me khairo barkat ata farma aur jo bhi dyan sahab ne doa magi he kubool ata farma ameen
ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے - حضرت موسی اللہ کے نبی تھے وہ بھی چند بڑے نبیوں می سے تھے - ان کا رتبی یہ تھا اللہ تعالی نے ان سے کلام کیا تھا - اس لٸے لوگ ان سے دعا کرنے کے لٸے کھتے تھے - ایسے تو لوگ عمر لیاقت کو بھی دینی اسکا کر سمھتے ھیں - اس سے بھی دعا کرنے کو کھتے ھیں
ایسے تو لوگ عامر لیاقت کو بھی دینی عالم سمھجتے ھیں - اس سے بھی دعا کرنے کو کہتے ھیں بھاٸںی ذیان تم اللہ والے کہاں سے ھو گۓ ھو - - جو لوگ نھیں جانتے کہ تمہاری دینی تعلیم نھیں ھے اور تم نہ مدرسے گۓ نہ اسکول وہ تم کو اللہ والا سمجھنے لگے - تم نے دعا اچھی مانگی ھے - اللہ تعالی تم کو دینی اور دنیوی تعلیم حاصل کرنے کی تو فیق عطا فر ماۓ - حضرت موسی اللہ کے نبی تھے وہ بھی چند بڑے نبیوں می سے تھے - ان کا رتبہ یہ تھا کہ اللہ تعالی نے ان سے کلام کیا تھا - وہ کلیم اللہ تھے اس لٸے لوگ ان سے دعا کرنے کے لٸے کھتے تھے -
اسلام علیکم بھائی جان جو آیت آپ پڑھ رہے ہو شاید آپ نے ٹھیک سے نہیں پڑھی اس آیت میں موسیٰ علیہ السلام پانی مانگ رہا ہے اللہ سے اپنی قوم کے لئے لیکن آپ ابھی چھوٹے تو ٹھیک سے پڑھنے نہیں آتا ہوگا اس لیے اس کی غلط معنی نکال رہے ہو آپ کہہ رہے ہو کے قوم والوں نے موسیٰ سے پانی مانگا لیکن میرے بھائی ایسا اس آیت میں ہے ہی نہیں اب اس آیت میں ایک لفظ ہے استسقی جس معنی ہے مانگنا یہ طلب کرنا وَ اِذِ اسۡتَسۡقَىٰ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ اور جب پانی مانگا موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے وَ = اور اِذ = جب استسقیٰ = پانی مانگا موسیٰ = موسیٰ علیہ السلام نے یہاں پر ایک لفظ استمعال ہوا ہے لقومہ ل = واسطی قوم = قوم
جب بنی اسرائیل نے پانی نہ پایا تو موسیٰ علیہ السلام سے فریاد کی کہ آپ اللہ کی بارگاہِ میں پانی کے لےء دعا کریں اور آپ نے جو یہ لکھا ہے موسیٰ علیہ السلام پانی مانگ رہا ہے، 😒 تو میرے بھائی آپ انبیاء کرام کا نام لیں تو ادب کے دائرہ میں لیں
@@Hakeemmohammadfaiz بھائی جان انبیاء کو تو نبوت ملتی ہے اور ان کو کدھر سے سرٹیفیکیٹ جاری ہوتا ہے ابھی اس کو پورا قرآن بھی نہیں آتا ہو گا اور اللہ نے خضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کو بھی چالیس سال میں نبوت عطا فرمائی ۔۔۔۔۔لیکن سمجھ نہیں آتی ان کو وراثت میں ہی اللہ والیت کدھر سے مل جاتی ہے
@@huzaifakhan9969 ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے -
اللہ والا مل جائے قبر والا نہیں جو خود قبر میں مردہ پڑا ہوا ہے اب تو سیون شریف میں سخی شہباز قلندر کا بت بنا کر اس کی پوجا شروع کر دی گئی ہے وہ تو اللہ کے بہت برگزیدہ بندے تھے عثمان یزندی رحمۃ اللہ علیہ ۔ ۔ لیکن ہم ان سے اپنی مغفرت نہیں مانگ سکتے بلکہ ان کی قبر پر جاکر درود شریف پڑھیں گے تو ان کی درجات اور بلند ہوں گے نہ کہ ہم یہ کہیں کہ سخی لعل شہباز قلندر ہمارا بیڑا پار کر دے
Allah walon k wasiley say mangte hain hum Tu Jo khe rha Allah walon k bare me upni aowqat dekh Tumhari aql Sirf shirk beddt kr neye nkl jaygi ur aql he etni isse ziada nhi
@@whiches5390 ہم الحمدللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر دعا مانگتے ہیں اور اللہ پاک ہمیں دیتا ہے اور تم جیسے وسیلہ ڈھونڈتے رہتے ہیں اپنا واٹس ایپ نمبر دے سخی شہباز قلندر کی بت والی ویڈیو تجھے بھیجو
ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے -
Diyan mere Bhai ki ankho k liye dua krden k unki ankho me roshni ajaye aur ankho me ansu ajaye q inki ankho ka ilaj pori dunya me nhi h angrezi dawa se reaction hogaya tha 26 sal se ankho ki takleef me mubtla h dua zroor krna...thanx
Ar isi surah noah ki ayat no 10 11 12 me farmata hy k "apnay Rabb se astaghfar kro beshak wo buhat bakhshnay wala hy. Tumharey liy aasman se baarish barsaey ga. Ar tumhari madad kry ga maal se ar beton se ar tumharey liy bnaey baaghat ar nahren" Tu bhai Allah se maangney pe lga khood Allah ka nabi na bn
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 64 قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ تَعَالَوۡا اِلٰی کَلِمَۃٍ سَوَآءٍۢ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَکُمۡ اَلَّا نَعۡبُدَ اِلَّا اللّٰہَ وَ لَا نُشۡرِکَ بِہٖ شَیۡئًا وَّ لَا یَتَّخِذَ بَعۡضُنَا بَعۡضًا اَرۡبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُوۡلُوا اشۡہَدُوۡا بِاَنَّا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۶۴﴾ آپ کہہ دیجئے کہ اے اہل کتاب! ایسی انصاف والی بات کی طرف آؤ جو ہم میں تم میں برابر ہے کہ ہم اللہ تعالٰی کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں نہ اس کے ساتھ کسی کو شریک بنائیں ، نہ اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر آپس میں ایک دوسرے کو ہی رب بنائیں ، پس اگر وہ منہ پھیر لیں تو تم کہہ دو کہ گواہ رہو ہم تو مسلمان ہیں
حقیقـــت میـں لوگ اللَّهَ سے مانگا ہے حضرت نوح کے وسیلے سے نہ کہ لوگ حضرت نوح سے سوال کیا ہے اور مانگا ہے بلکہ وہ لوگ حضرت نوح کــے وسیلے سے اللہ سے منگا ہے
Is ayat se sabit Ho geya k even Nabi A.S B Kuch nhi deta balke wo b kehta hai Ya ALLAH Ab me kya kron? So agr nabi ka ye hal hai to wali bichara to door reh geya so Dua krwa skte Ho lekin Hone ka yaqeen ALLAH Pak se he rakho
Khudara samjhy Nabiyon tk hm nahi puhnch skty na hi hmri koi awqat hai...Allah sy direct mangy Allah aur bandy k darmiyan koi nahi Allah hmry sha rag sy b ziyada hmry qareeb hai to q???? Kisi tisry ka sahara ly
حضرت موسی علیہ السلام کی قوم نے یہ کہا کہ اے موسی نبی آپ ہمیں اللہ سے پانی لے دیں یہ نہیں کہا کہ اے موسی نبی ہمیں پانی دے دیں کیونکہ حضرت موسی علیہ السلام اس وقت ایک جیتے جاگتے انسان تھے اللہ کے نیک بندے تھے پیغمبر تھے تو ان سے سوال کیا جا سکتا ہے اور بالکل اسی طرح آپ لوگ بھی اللہ کے نیک ولی ہیں پیر ہیں آپ لوگوں سے بھی کہا جا سکتا ہے کہ آپ اللہ سے دعا کریں ہمارے حق میں نہ کہ آپ کی قبر پر آ کر سوال کریں اور وہاں آ کر دعا مانگیں جو بندہ قبر والوں کو وسیلہ بناتا ہے وہ شرک کرتا ہے اور جو بندہ اللہ کے نیک بندے سے دعا کا کہتا ہے وہ شرک نہیں میری اس بات پر ان پیر صاحب کی کوئی توہین نہیں اس لیے میری بات کا الٹا مطلب نہ لیا جائے یہ اتنا چھوٹا سا پیر اور اتنی ماشاءاللہ پیاری پیاری باتیں کر رہا ہے اور قرآن کی آیتیں پڑھ رہا ہے ہم سے لاکھوں کروڑوں درجہ نیک آدمی ہیں ہم کیوں ان پیر صاحب کی توہین کریں بدتمیزی کریں کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا جو کسی کی توہین کرے جوان بھی صاحب کو گالیاں دیتا ہے میرا نہیں خیال کہ وہ مسلمان آدمی خود نماز بھی پڑھتا ہوں گا بلکہ بدترین درجے کا بے دین آدمی ہوگا جوان پیارے سے پیر صاحب کو گالی دیتا ہے
سبحان اللہ آپ نے بہت اچھی بات کی ہے کیوز پاک دے منّن والیاں دی بیڑی کدی
اللہ پاک کی زات ھی بھتر جانتی ھے نیک کون ھے اور کنھگار کون ھے
Sb k sb ghalat bandy ko direct Allah sy mangana chahiye Qk Allah aur bandy k darmiyan koi nahi hai
He is very well trained children
اس بچے کو تعلیم و تربیت کی بہت ضرورت ہے
I have commented in detail
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 80
وَ لَا یَاۡمُرَکُمۡ اَنۡ تَتَّخِذُوا الۡمَلٰٓئِکَۃَ وَ النَّبِیّٖنَ اَرۡبَابًا ؕ اَیَاۡمُرُکُمۡ بِالۡکُفۡرِ بَعۡدَ اِذۡ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۰﴾٪
اور یہ نہیں ( ہو سکتا ) کہ وہ تمہیں فرشتوں اور نبیوں کو رب بنا لینے کا حکم دے کیا وہ تمہارے مسلمان ہونے کے بعد بھی تمہیں کُفر کا حکم دے گا ۔
Masha Allah Jazak Allah kher Ameen 🙏
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 78
وَ اِنَّ مِنۡہُمۡ لَفَرِیۡقًا یَّلۡوٗنَ اَلۡسِنَتَہُمۡ بِالۡکِتٰبِ لِتَحۡسَبُوۡہُ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ مَا ہُوَ مِنَ الۡکِتٰبِ ۚ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ وَ مَا ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ۚ وَ یَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۸﴾
یقیناً ان میں ایسا گروہ بھی ہے جو کتاب پڑھتے ہوئے اپنی زبان مروڑتا ہے تاکہ تم اسے کتاب ہی کی عبارت خیال کرو حالانکہ دراصل وہ کتاب میں سے نہیں اور یہ کہتے بھی ہیں کہ وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے حالانکہ دراصل وہ اللہ کی طرف سے نہیں وہ تو دانستہ اللہ تعالٰی پر جُھوٹ بولتے ہیں ۔
اللہ نے ہمیں پہلے ہے ایسے لوگوں سے خبردار کر دیا تھا لیکن ۔۔
ضرورت کے وقت کسی کے کام آنا بہت بڑی نیکی ہے آپ کا ایک کلیک میری زندگی بدل سکتا ہے اللہ تعالی آپ کے ہر جائز مراد پوری کرے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏
کر دیا
Hi
ماشااللہ جی
The boy is smart and intelligent, follows the instruction of his master intelligently.
بہت اعلیٰ 🌸
MN naat e mustafa sunny ki dawat deti hun ♥️
گفتگو اچھی ہے
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 79
مَا کَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ یُّؤۡتِیَہُ اللّٰہُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحُکۡمَ وَ النُّبُوَّۃَ ثُمَّ یَقُوۡلَ لِلنَّاسِ کُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّیۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لٰکِنۡ کُوۡنُوۡا رَبّٰنِیّٖنَ بِمَا کُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡکِتٰبَ وَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَ ﴿ۙ۷۹﴾
کسی ایسے انسان کو جسے اللہ تعالٰی کتاب و حکمت اور نبوت دے یہ لائق نہیں کہ پھر بھی وہ لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ بلکہ وہ تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعث اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب ۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ لمبی زندگی عطا فرمائے
Subhanallah🌹🌹🌹🥰
masha Allah nice Allah bless you and your family
اپنی زندگی آیسے جیو کی اللہ تعالیٰ کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے
دیان میاں بلا شبہ اللہ کی خاص قدرت کا کھلا ہوا کرشمہ ہیں
O paiiii kithy bethy o ..wo sub nabi thy Allah Pak k tuwady babay Tay shayyy e kuj nai
آمین آمین آمین اور دین اسلام تخت پر آئے شالابزدلانوں کبھی نید نہ آئے
Masha Allah subhan allah ya Allah apne mehboob ke sadke wasile se mola dyan sahab ki umar me khairo barkat ata farma aur jo bhi dyan sahab ne doa magi he kubool ata farma ameen
ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے -
حضرت موسی اللہ کے نبی تھے وہ بھی چند بڑے نبیوں می سے تھے - ان کا رتبی یہ تھا اللہ تعالی نے ان سے کلام کیا تھا - اس لٸے لوگ ان سے دعا کرنے کے لٸے کھتے تھے -
ایسے تو لوگ عمر لیاقت کو بھی دینی اسکا کر سمھتے ھیں - اس سے بھی دعا کرنے کو کھتے ھیں
Allah pak hadayat dy sab ko
Quran prhna k liya lahja itna naram hona chya k har lafz metha lga
ماشاءاللہ ، جزاك اللهُ 💖
ایسے تو لوگ عامر لیاقت کو بھی دینی عالم سمھجتے ھیں - اس سے بھی دعا کرنے کو کہتے ھیں
بھاٸںی ذیان تم اللہ والے کہاں سے ھو گۓ ھو - - جو لوگ نھیں جانتے کہ تمہاری دینی تعلیم نھیں ھے اور تم نہ مدرسے گۓ نہ اسکول وہ تم کو اللہ والا سمجھنے لگے - تم نے دعا اچھی مانگی ھے - اللہ تعالی تم کو دینی اور دنیوی تعلیم حاصل کرنے کی تو فیق عطا فر ماۓ -
حضرت موسی اللہ کے نبی تھے وہ بھی چند بڑے نبیوں می سے تھے - ان کا رتبہ یہ تھا کہ اللہ تعالی نے ان سے کلام کیا تھا - وہ کلیم اللہ تھے اس لٸے لوگ ان سے دعا کرنے کے لٸے کھتے تھے -
Allah subantalla unlougo ko jahnoom ky aug sa Bache.
Mera sohna peer yaddi da😂❤
اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے فرماتے نہیں ہے
اسلام علیکم بھائی جان
جو آیت آپ پڑھ رہے ہو شاید آپ نے ٹھیک سے نہیں پڑھی اس آیت میں موسیٰ علیہ السلام پانی مانگ رہا ہے اللہ سے اپنی قوم کے لئے لیکن آپ ابھی چھوٹے تو ٹھیک سے پڑھنے نہیں آتا ہوگا اس لیے اس کی غلط معنی نکال رہے ہو آپ کہہ رہے ہو کے قوم والوں نے موسیٰ سے پانی مانگا لیکن میرے بھائی ایسا اس آیت میں ہے ہی نہیں اب اس آیت میں ایک لفظ ہے استسقی جس معنی ہے مانگنا یہ طلب کرنا
وَ اِذِ اسۡتَسۡقَىٰ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ
اور جب پانی مانگا موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے
وَ = اور
اِذ = جب
استسقیٰ = پانی مانگا
موسیٰ = موسیٰ علیہ السلام نے
یہاں پر ایک لفظ استمعال ہوا ہے لقومہ
ل = واسطی
قوم = قوم
جب بنی اسرائیل نے پانی نہ پایا تو موسیٰ علیہ السلام سے فریاد کی کہ آپ اللہ کی بارگاہِ میں پانی کے لےء دعا کریں
اور آپ نے جو یہ لکھا ہے موسیٰ علیہ السلام پانی مانگ رہا ہے، 😒
تو میرے بھائی آپ انبیاء کرام کا نام لیں تو ادب کے دائرہ میں لیں
@@Hakeemmohammadfaiz دیکھو سمجھو پھر بولو میں نے ادب سے ہی نام لیا ہے انبیاء علیہم السلام کا اور جھوٹا الزام مت لگاؤ
@@Hakeemmohammadfaiz بھائی جان انبیاء کو تو نبوت ملتی ہے اور ان کو کدھر سے سرٹیفیکیٹ جاری ہوتا ہے ابھی اس کو پورا قرآن بھی نہیں آتا ہو گا اور اللہ نے خضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کو بھی چالیس سال میں نبوت عطا فرمائی ۔۔۔۔۔لیکن سمجھ نہیں آتی ان کو وراثت میں ہی اللہ والیت کدھر سے مل جاتی ہے
Bilkul theek ye jo galt tarjuma kr rha h is ko koi poochane wala nhi
Bahut khoob bhai
میں دعوے سے کہتہ ہوں کہ صرف علم کی کمی اور جاھل لوگ اسکے پیروکار ہیں اور ہوں گے.
Wo Allah k Pak Nabi thy mry bety .. swal krna r shirk krny main frq h ..
دیان کاظمی قرآن مجید
شروع قرءات اعوذ بالله اور بسم الله سے کی جاےء
Shabash very nice tun k rakho aes kaom non
Hazrat Assalamualaikum Allah apki duaon ko Qubool kar chukey hain jazakallah khair afeyat kay 🌹❤lea dua ki darkhast amin with THANKS❤🌹🙏
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah ham sabko hidayat dy aur shirk sy mehfooz rakhay Aur quran o sunnat par amal karny ki tofeeq ata farmaye
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ پاک اپ کوسلامت رکھے امین ثم امین
Ma india sa hooo plzz mera lya dua krna 🙏🙏🙏🙏
Diyan bhai mere liye dua krna mai parshani jadu mai mubtala hun
Jb deen ki mehnt chotay gi to yahi hoga
اللہ تعالیٰ آپ کے مریدوں میں اضافہ فرمائے، آپ کے مرید آپ کے چندے اور بینک بیلنس میں اضافہ کرے، آپ کے آگے پیچھے گاڑیوں کے قافلے ہوں آمین
🤣🤣🤣🤣
ماشاءاللہ سبحان 👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Allah pak ap sub ko hadiyat day just Allah pak se rujho kry Jo humko 70 maa se zaida Chahta hai
Allah aap k elam maan ummer main oor sahaat main barket atta farmaya aameen
wo nabi thy peer nai
Subhan Allah masha Allah dyan sahab apne ye bohot achchi bat btai he ab ye bat un logo ko samjhani chahiye jo shirak bolte he
awesome brother 🌹
دیان خان صاحب آپ کو اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے خوش رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Nice bro app kaha sai Hein
@@huzaifakhan9969 ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے -
ALLAH humy HDAYAT ATTA FRMAY
Subhan Allah Hafiz ji Subhanallah Allah aapko aur Jyada film de Allah Allah
Aeemn sumeen 🌹
Walahola wa la quwata illa billah
لو بھائی پاکستان کی زرخیز زمین پر اک اور پیر پیداہوگیا
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
اللہ والا مل جائے قبر والا نہیں جو خود قبر میں مردہ پڑا ہوا ہے اب تو سیون شریف میں سخی شہباز قلندر کا بت بنا کر اس کی پوجا شروع کر دی گئی ہے وہ تو اللہ کے بہت برگزیدہ بندے تھے عثمان یزندی رحمۃ اللہ علیہ ۔ ۔ لیکن ہم ان سے اپنی مغفرت نہیں مانگ سکتے بلکہ ان کی قبر پر جاکر درود شریف پڑھیں گے تو ان کی درجات اور بلند ہوں گے نہ کہ ہم یہ کہیں کہ سخی لعل شہباز قلندر ہمارا بیڑا پار کر دے
Lannat ho Teri aql pr aql k andhe Teri aowqat dekh
Allah walon k wasiley say mangte hain hum Tu Jo khe rha Allah walon k bare me upni aowqat dekh Tumhari aql Sirf shirk beddt kr neye nkl jaygi ur aql he etni isse ziada nhi
@@whiches5390 تیرے جیسا تو اپنے باپ کو بھی کہتا ہے لعنت ہو ابا تیری عقل پر
@@whiches5390 ہم الحمدللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر دعا مانگتے ہیں اور اللہ پاک ہمیں دیتا ہے اور تم جیسے وسیلہ ڈھونڈتے رہتے ہیں اپنا واٹس ایپ نمبر دے سخی شہباز قلندر کی بت والی ویڈیو تجھے بھیجو
Bhai theak kaha hai us nay us mein jhgra krny ki kia baat hai...hamien sirf Allah say mangna chahye in 2 number peron say nahe
اسلام علیکم، پیر صاحب
میرے لیے دعا فرمائیں نوکری مل جائے
Panch Waqt ki Namaz padho aur tahajjud padho Inshallah Allah Tumhari Dua Jarur Kabul Karega
Bhai mehnat kar
Diyan baie Dua kijiyega mery liye Quran pak hifz kr lo or is py Amal kro
اللّٰہ فرماتا ے میں تمھاری شاہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں میں تو تمھارے دلوں کے حال بھی جانتا ہوں بس اللّٰہ سے سوال کرو اپنی حاجت کا
Allah khud Quran pak mai farmata hai k bandy mujhy sy mang mair apki dua qabool kronga
AllAh pak aap ko mazeed ezat atta kare
ابھی اس بچے کو اسکول یا مدرسے جانے کے دن ھیں اس کی عمر 10 سال ھے - ایسے تھوڑی ہیر بن جاتا ھے کوٸی - پٕیر بننے کے لٸے اللہ والوں کی صحبت میں 10 سال 20 سال 30 سال بیٹھنا ھو تا ھے -
Allah pak ham sab ki hidayat farmaye.. Aameen
Masha Allah tabarak Allah
Mashallah khuda Aap ko salamt rakhey
Diyan mere Bhai ki ankho k liye dua krden k unki ankho me roshni ajaye aur ankho me ansu ajaye q inki ankho ka ilaj pori dunya me nhi h angrezi dawa se reaction hogaya tha 26 sal se ankho ki takleef me mubtla h dua zroor krna...thanx
Meri beti k liye b duwa karain me bht pereshan hn
Ar isi surah noah ki ayat no 10 11 12 me farmata hy k "apnay Rabb se astaghfar kro beshak wo buhat bakhshnay wala hy. Tumharey liy aasman se baarish barsaey ga. Ar tumhari madad kry ga maal se ar beton se ar tumharey liy bnaey baaghat ar nahren"
Tu bhai Allah se maangney pe lga khood Allah ka nabi na bn
Right
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 64
قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ تَعَالَوۡا اِلٰی کَلِمَۃٍ سَوَآءٍۢ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَکُمۡ اَلَّا نَعۡبُدَ اِلَّا اللّٰہَ وَ لَا نُشۡرِکَ بِہٖ شَیۡئًا وَّ لَا یَتَّخِذَ بَعۡضُنَا بَعۡضًا اَرۡبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُوۡلُوا اشۡہَدُوۡا بِاَنَّا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۶۴﴾
آپ کہہ دیجئے کہ اے اہل کتاب! ایسی انصاف والی بات کی طرف آؤ جو ہم میں تم میں برابر ہے کہ ہم اللہ تعالٰی کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں نہ اس کے ساتھ کسی کو شریک بنائیں ، نہ اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر آپس میں ایک دوسرے کو ہی رب بنائیں ، پس اگر وہ منہ پھیر لیں تو تم کہہ دو کہ گواہ رہو ہم تو مسلمان ہیں
Ameen
Massallaha subhanallaha 🥰🥰💯
حقیقـــت میـں لوگ اللَّهَ سے مانگا ہے حضرت نوح کے وسیلے سے نہ کہ لوگ حضرت نوح سے سوال کیا ہے اور مانگا ہے بلکہ وہ لوگ حضرت نوح کــے وسیلے سے اللہ سے منگا ہے
Quran pak ko tlafz sa prhna chya phla is k maa bap sa guzarish ha k Isa Quran tlafuz or tajveed sa prhao mhrbani kr k
Jin ki misaal es bachy ny di hy wo koi aam log nhe thy.
Wo NABI thy .
Aur ab koi NABI maojod nhe jin sy swaal kia jaay .
Is ayat se sabit Ho geya k even Nabi A.S B Kuch nhi deta balke wo b kehta hai Ya ALLAH Ab me kya kron? So agr nabi ka ye hal hai to wali bichara to door reh geya so Dua krwa skte Ho lekin Hone ka yaqeen ALLAH Pak se he rakho
Khudara samjhy Nabiyon tk hm nahi puhnch skty na hi hmri koi awqat hai...Allah sy direct mangy Allah aur bandy k darmiyan koi nahi Allah hmry sha rag sy b ziyada hmry qareeb hai to q???? Kisi tisry ka sahara ly
Love bro from india
Is ne speaches yaad ki hui hain
Mery bachy wo Allah k nbi thy an koi Allah ka koi nbi mojud nhi hy
Mara bata Mary Husband ke nazar ne duaa Karna un ka kuch ho jY ga
Main indiya se Ho aap thik Ho Dayan Kazim
😘❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ameen sumameen 🤲🤲🤲😭😭😭
Allah Pak is jahalat say in sab ko or hum sab ko bachai ameen
Right
BESHAK APNAY KHAALIQ APNAY MAALIK SAY MANGNA CHAIYE
حضرت موسی علیہ السلام کی قوم نے یہ کہا کہ اے موسی نبی آپ ہمیں اللہ سے پانی لے دیں یہ نہیں کہا کہ اے موسی نبی ہمیں پانی دے دیں کیونکہ حضرت موسی علیہ السلام اس وقت ایک جیتے جاگتے انسان تھے اللہ کے نیک بندے تھے پیغمبر تھے تو ان سے سوال کیا جا سکتا ہے اور بالکل اسی طرح آپ لوگ بھی اللہ کے نیک ولی ہیں پیر ہیں آپ لوگوں سے بھی کہا جا سکتا ہے کہ آپ اللہ سے دعا کریں ہمارے حق میں نہ کہ آپ کی قبر پر آ کر سوال کریں اور وہاں آ کر دعا مانگیں جو بندہ قبر والوں کو وسیلہ بناتا ہے وہ شرک کرتا ہے اور جو بندہ اللہ کے نیک بندے سے دعا کا کہتا ہے وہ شرک نہیں میری اس بات پر ان پیر صاحب کی کوئی توہین نہیں اس لیے میری بات کا الٹا مطلب نہ لیا جائے یہ اتنا چھوٹا سا پیر اور اتنی ماشاءاللہ پیاری پیاری باتیں کر رہا ہے اور قرآن کی آیتیں پڑھ رہا ہے ہم سے لاکھوں کروڑوں درجہ نیک آدمی ہیں ہم کیوں ان پیر صاحب کی توہین کریں بدتمیزی کریں کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا جو کسی کی توہین کرے جوان بھی صاحب کو گالیاں دیتا ہے میرا نہیں خیال کہ وہ مسلمان آدمی خود نماز بھی پڑھتا ہوں گا بلکہ بدترین درجے کا بے دین آدمی ہوگا جوان پیارے سے پیر صاحب کو گالی دیتا ہے
ابھی بچوں کے زریعے بھی لوگ کاروبار کرنے لگے ہیں، اللہ تعالیٰ ہدایت دے
اسلام علیکم دیان خان صاحب ❤️❤️♥️♥️🧡🧡🙋🙋🙋🙋🙋
Allaha fermate nhi h fermata h
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Muhammed Dayan kazim meri ami jaan ki tabyat khrab ha un ki sahtayabi kalya khasosi duaki apel araz dar malik hussain awan sindh
Masha allah
Bashak
تو۔موسی کی شریعت کومانتا یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو؟
آپﷺکی شریعت سے دکھا
He has great knowledge
Kya noldge galt tarjuma kiya h is ne
Assalam u Alaikum wa Rahmatullah wa Barakatuhu ,
Y Allah rehmat farma y Allah madad
Wah
Mashallah Mashallah
Quran ASA prh Raha ha jasa Urdu ki book parh Raha ho
Bhai Jan no good dada Jan ko charpai pa kidhar bitaa ha
Salam Walekum Dhyan Sahab Allah aap ko Alam banaen Mere Liye Dua karna Arif