Khutba-e-Juma || ALLAH DOES NOT LIKE ARROGANCE || Maulana Waliullah Sayeedi Falahi
Вставка
- Опубліковано 28 січ 2025
- Khutba-e-Juma on "ALLAH DOES NOT LIKE ARROGANCE - گھمنڈ، الله تعالى کو پسند نہیں ہے" by Maulana Waliullah Sayeedi Falahi, Secretary Tarbiyah, Jamaat-e-Islami Hind, at Masjid Ishaat-e-Islam, Campus Markaz, Jamaat-e-Islami Hind, New Delhi.
Date - 17/02/2023
#JIH #JIHMarkaz #Arrogance
For more videos, subscribe to our channel: bit.ly/2dVSgua
Check out Jamaat-e-Islami Hind for more information: jamaateislamihi...
Follow Jamaat-e-Islami Hind here:
Facebook: bit.ly/2dFjjwm
Twitter: bit.ly/2e0OC3y
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو غرور وتکبر سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Allah hum sb ko in sari baaton pr Amal ki taufiq ata kare
Lekin mean maulana valiullah sb ko bahut pasand karta hun acche khateeb hai masahallh❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔بھت تعمیری بیان ھے۔ھمیشہ کی طرح ۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔
I m thankful to Allah. May Allah grant us the courage to act upon the sayings of Allah and sunnah of Muhammad ur Rasoolullah pbuh. Thanks Sir.
جزاك اللهُ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ تحریک اسلامی کے ساتھیوں کو حق گوئی کی حق پر ڈٹے رہنے کی راہ حق میں آنے والی رکاوٹوں کو دور فرمائے حق کی مزید جدو جہد کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربّ العزت
یہ کوگ ڈڑ چکے ہیں،، طاغوت کی فوج میں جانا جائز سمجھتے ہیں ،، اگر مولانا مودودی زندہ ہوتے تو سب سے پھلے ان کا انکار کرتے کے یہ حزب اللہ نہیں ہے
@@mdkhan-qr1uq خیریت تو ہے بھائی آپ کی ناراضگی کی وجہ ضرور ہے
مگر پھر بھی سب جگہ گھوم پھر کر جو کچھ بھی حقیقت نظر آتی ہے وہ یہیں ہے آپ بھی جو کہ رہے ہیں درست ہو سکتا ہے
Allah ham sabko amal karne ki taufeeq atah farmayen 😮
ماشاء اللہ بہت خوب تقریر
SubhanAllah❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Allaha tala hum sub ko ammal karnai ki taufiq ata farmai Allahadullila aap ka khuda e Juma ek zinda ka ehsas delataihai k zindagi kai hai MashaAllaah
ماشاءاللہ 👌
جزاک اللہ خیر
Subahan Allah
Subhanallah
Bhul
Masha Allah
SUBHAN ALLAH. JAZAK ALLAH KHAIR.
Masha Allah
Mashallah bhauth Dil ko lagna ki cheez ey hai agar sab log yes par Amal ar bhaut achoga Allah hum sab Ko ghamand say bacey aameen
Aameen
آمین
✊✊✊
اللہ ہم سب۔ کو عمل کی توفیق دے
آمین ثم آمین
Jazak Allah khair Muhatram
👍👍👍👍
Mashallah
مولانا محترم کا بیان بہت ہی حق گوئی لیے ہوئے ہے
اسلام تو ذات برادری حسب نسب اعلیٰ پسماندہ اور نیچے طبقات کی بالکل نفی کرتا ہے مگر مسلمانوں یہ وبا خاص طور پر بھارت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بالکل ہندوؤں کی طرح جڑ پکڑے ہوئے ہے اس میں ان اشرافیہ طبقات کے دنیا داروں کی طرح علماء کرام دانشورانِ کا بڑا طبقہ بھی اس وبا میں پوری طرح ملوث ہے افسوس تب ہوتا ہے تحریک اسلامی کے ذمے داران بھی اپنے نام کے آگے پیچھے لمبے چوڑے القابات صرف اس بنیاد پر لگاتے ہیں کہ ہم فلاں ذادہ ہیں ہمارا سلسلہ نسب رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام تابعین طبہ تابعین سے جاکر مل جاتا ہے میرے نزدیک تو اپنے نام کے آگے پیچھے فلاں ذادوں لکھنا تعارف کرانا تفاخر اور تکبر اور گھمنڈ کے علاوہ کیا ہے علماء کرام اک طرف تو عشوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعویٰ کرتے ہیں اور دوسری طرف اس کی نفی کے ساتھ کھلی خلاف ورزی بھی کرتے ہیں
اس بیماری میں اس ملک کے بڑے سے بڑے ادارات کے ساتھ تنظمیں بھی ملوث ہیں افسوس ناک
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے ہر فرد کو اللہ اور اس کے رسول کے مطابق بتایے ہوئے اسلام پر عمل کرنے کی توفیق سے نوازے آمین یا ربّ العزت
اللہ کا شکر ہے کچھ لوگ بول رہے ہیں کتنا اچھا ہوتا جماعت میں رشتے کے وقت لوگ ایک دوسرے کو یہ احساس پیدا کر سکتے خاص کر جنکے نام کے ساتھ سید اور خان لگا ہے....
Hal Sirf jamateislami ❤
👍👍👍👍👍✌️✌️✌️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😢😢😢😢😢😢💝
Mai Har tarah ke molviyon ki takreer sunta hun lekin jab jamat ke alimon ki sunta hun to apki takreer Shankar hoti hai
Nabi kay taregay may gahmand nahe hai
صحیح وقت پر یہ زات پات کا موضوع اٹھا یا ھے جماعت نے ۔ پورا آدھا گھنٹہ اس موضوع کو دیجئے۔ مسلمانوں کو دو طبقات میں بانٹنے کی کوشش ہو رہی ھے ۔اگر ایسا ہو گیا تو نقصان ہی ہوگا ۔ یہ بالکل صحیح ھے کہ مسلمانوں کے جو ادارے ہیں ان میں پسماندہ طبقات کی نمائنگی نہ کے برابر ھے۔ اس طرف دھیان دینے کی اشد ضرورت ھے ۔
Jazak Allah khair Muhatram
Masha allah
Subhan Allah
MashaAllah
✊✊✊
Masha allah
Mashallah
Mashallah
Mashaallah
MashaAllah