اسلام علیکم ۔ بھائی جان تخم بلنگو کا موسم شروع ہونے والا ہے تو آپ ایک وڈیو تخم بلنگو کے حوالے سے بنائیں اور بتائیں کے اس سال تخم بلنگو کی کیا صورتحال ہے اور اس سال تخم بلنگو کی کاشت کب شروع کرنی چاہیے ۔ اور تخم بلنگو کے بیج کے بارے میں بھی بتائیں کے اِس کا بیج ہمیں کہاں سے مِلے گا ۔ شُکریہ ۔
Shukrir welcome sir
بہت شکریہ سر کافی دنوں کے بعد آپکی ویڈیو دیکھنے کو ملی ھے خیریت تو تھی ؟
جی فصلوں کی مرکیٹ کے بارے میں بتایا کرںن کہ سیڈ کہاں سے ملے گا اور فصل سسیل کہاں ھو گی