Alam Le Ke Chalo | Dasta E Imamia 2023 | Atir Haider | Muharram 1445 A.H

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم
    Dasta E Imamia Karachi
    Album 2023 | 1445
    🚩قافلہ حق کا ہے تیار، علم لے کے چلو🚩
    Qafla Haq Ka Hai Tayyar, Alam Le Ke Chalo
    Reciter & Composer | Atir Haider
    Poet | Ustaad E Muhtaram Dr Hilal Naqvi
    Chorus | Own Rizvi & Co.
    Audio | Tee Zee Studio
    Video | JJ Productions
    #ایام_عزاء
    #محرم_الحرام
    #یاحسین_ع
    #کربلا

КОМЕНТАРІ • 167

  • @SAJJADHUSSAIN-qc3nk
    @SAJJADHUSSAIN-qc3nk Рік тому +41

    برادر عاطر حیدر کی آواز میں نوحے سننے کے لۓ ہمیشہ بیتاب رہتے ہیں۔۔سلامت رہیں۔

  • @Inqalabinews
    @Inqalabinews Рік тому +3

    LYRICS
    بسم اللہ
    لے کے چلو علم لے کے چلو ۔۔ 2
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔ 4
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
    آو عباسُ سے سیکھے کے وجاعت کیا ہے
    حق پہ اںچار تو پھر حق میں شریعت کیا ہے
    جو تراںین نے عدا کی وہ عبادت کیا ہے
    یہ عبادت یہ تجمّل یہ کرم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
    اُن کے پیروں ہو تو پھر سیّدو سردار بنو
    آگ سینوں میں لیے شولاۓ بیدار بنو
    ظلفقارِ اسدالّلہ ہا کا کردار بنو
    حق پہ اںچار تو پھر تیرے تو دم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
    اب بھی پیغام وفا حق کی قسم زندہ ہے
    اب بھی پیاسوں کا وہی جاں ہو ہشم زندہ ہے
    سازشیں مر گئی مظلوم کا غم زندہ ہے
    ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
    خاک اور خونُ میں اٹتا ہے یہ چیھرا تو اٹے
    سر جو کٹنا ہے راہ حق میں تو پھر سر بھی کٹے
    جب ہو مقتل میں کڑا باقطو تو پیچھے نا ہٹے
    وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو
    وہ علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    نصرت حق میں جو حر اںے تو تعظیمُ کرو
    جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریمُ کرو
    اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیمُ کرو
    اپنے لہجہ میں بھی تردید ے ستم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے
    پیش معبودُ تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے
    آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے
    اِن ہی عشقوں کی قسم دیدہ ے نم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    بعد شیرُ جو زینب نے لیا صبرُ سے کام
    ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلومُ کو عام
    گوشہ گوشہ میں پھنچ جاے اسیروں کا پیام
    جابجا تذکیرہ ے اہل حرم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    ہای وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریبالغرباء
    عصرِ عاشورُ تلک اِن میں سے کوئی نہ بچا
    بھول سکتے نہیں اس کربو کو ہم اہل عزا
    دل میں یہ سوز یہی رنج علم لے کر کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاوں کی ہلال
    اُن کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال
    اپنے نوحہ میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال
    نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو
    جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
    لبیک یا حسین
    التماس دعا 🤲

  • @AliHa88an
    @AliHa88an Рік тому +5

    کیا دلکش آواز ہے۔۔۔ اللّہﷻ امام زمانہ عج کی سپاہ میں شامل فرمائے۔۔۔ برادر عاطر حیدر ❤

  • @abuzerhaider7621
    @abuzerhaider7621 Рік тому +5

    مہدیِ ع دوران کی طرف علم لے کے چلو ❤

  • @kashifali968
    @kashifali968 Рік тому +3

    ماشاء اللہ
    سلامت رہیں دستہ امامیہ کے جوان
    پیغامِ امام حسینء کو اخلاص و بے لوث عام کرتے رہیں
    لبیک یا حسین ء

  • @user-vy9rn4ku6s
    @user-vy9rn4ku6s Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤.. mashallah bht aala..

  • @dastaimamiabaltistan
    @dastaimamiabaltistan Рік тому +2

    ماشاللہ
    قافلہ حق کا ہے تیار
    علم لے چلو

  • @user-nc3xw5kc4x
    @user-nc3xw5kc4x Місяць тому

    Mola salamt rakhen

  • @mohammadnurie5024
    @mohammadnurie5024 Рік тому +4

    Mashallah keep spreading the message of Karbala in your nohas ❤😢

  • @atifalamdar8474
    @atifalamdar8474 Рік тому

    Mashallah

  • @imranfaizy
    @imranfaizy Рік тому +6

    Jazakallah Very nice message I appreciate to writer and reciter Mashallah ❤

  • @mohsinsaeed1129
    @mohsinsaeed1129 Місяць тому

    Mashallah Atir Bhai - Bahoot piyara kalam hy

  • @QadirKamalBaltistani
    @QadirKamalBaltistani 7 місяців тому

    Mash Allah bai❤❤❤

  • @syedroohul89
    @syedroohul89 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب بھیا خدا اپنی حفظ و امان میں رکھے تمام برادران امامیہ کو

  • @adnanrizvi6021
    @adnanrizvi6021 Рік тому +4

    Amir Sb ki aawaaz pehli bar suni... ek lamha bhi palak nhi jhapki... Bht hi zimmedari wala kalam aur behtreen andaz pe pesh kiya gaya... jazakallah

  • @sabirabbaskarbalaiofficial3278

    Mashallah 1st time Inka pora Kalam suna Kafi bahtrin Andaz mein parha hain or awaz ka to koi jawab nahi Mashallah Khuda Salamt Rkha apko Ameen❤

  • @minecraftboss9700
    @minecraftboss9700 Рік тому +4

    ❤Mashallah ❤

  • @alirizvi2802
    @alirizvi2802 Рік тому +4

    Masha Allah
    Very nice poetry and recitation
    Full of message

  • @ShakeelBukhari12
    @ShakeelBukhari12 Рік тому +1

    ماشاءاللہ مولا دستہ امامیہ کی ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے برادر عاطر حیدر سلامت رہیں

  • @KGNAjmer
    @KGNAjmer Рік тому +1

    Allahu Akbar.
    Maula A.S. Salamat Rakhain. Hum sabke ARBAEEN ke Safar ke Asbaab banaiñ. #Aamin
    Darbar E Hazrat Khwaja Gharib Nawaz R.A., Ajmer Sharif, India🇮🇳 se bahut Duayaiñ 🤲

  • @Azadari.shorts
    @Azadari.shorts Рік тому +1

    Mashallah love from kargil ladkh 🇮🇳

  • @AliImran79707
    @AliImran79707 Рік тому +1

    Atir bhai ki sadgi hi inko baki nohakhwan se alag aur behtar banati hai. Mashallah bhai salamat rahein.

  • @AliAbbas-mu3vw
    @AliAbbas-mu3vw Рік тому +1

    Mashallah Atir Bhai & Dr Hilal Naqvi
    Or Dasta Imamia Team, Khuda Tauferqat me Izafa kre or Bibi S.a Qabol kre. Ameen

  • @sadiarubab3362
    @sadiarubab3362 Рік тому +2

    Boht zabardast. Always there is a great message in your nohas

  • @naveedhussain5707
    @naveedhussain5707 Рік тому +2

    ماشاللہ برادر ۔خدا سلامت رکھے ہمیشہ کیطرح پر معنی و پر تاثیر

  • @mashalbatool2334
    @mashalbatool2334 Рік тому +1

    ماشاءاللہ

  • @AMir-cx7wf
    @AMir-cx7wf 8 місяців тому

    Dard bhari awaz hai😢👍

  • @FaheemKhan-by2du
    @FaheemKhan-by2du Рік тому

    har sal ap k noho ka besabri say intizar karta hu.karachi may last time 2013 may mila ta ap say miss you atir bhai.from kohat KPK

  • @inayathussain5289
    @inayathussain5289 Рік тому +1

    MashaAllah Mola Salamat Rakhain Atir Haider Dasta e Imamia k Tamam Noha Khuwan Matmiyon ko Apni Aman m Rakhain Imam e Zamana AJTF

  • @ShakeelHussain-rj3lr
    @ShakeelHussain-rj3lr 20 днів тому

    میں جب بھی عاطر بھائی کاکوئئ بھی نوخہ سنتا ہوں تو ایک معنوی اور غمگینی کا اثر میرے اوپر چھوڑدیتاہے

  • @Rangyul33
    @Rangyul33 Рік тому +2

    MashaAllah Baradar ❤❤❤ from Kargil Ladakh

  • @muslimhkb
    @muslimhkb 11 місяців тому +1

    اللہ پاک ہمارے نوحہ خوانوں کو ایسے انقلابی نوحہ پڑھنے کی توفیق عطا کرے امین
    الله پاک برادر کو اپنے حفاظت میں رکھے ❤❤❤❤❤
    شبِ جمعہ التماسِ دعا 🙏🏻😭🙏🏻😭🙏🏻

  • @4dzainabsayed489
    @4dzainabsayed489 Рік тому

    Mashallah very heart touching noha and very informative
    My pray to Allah that br Atir Haider be in the hidayat of Allah

  • @mohdhanifa1234
    @mohdhanifa1234 Рік тому

    Mashallah , Behtareen kalaam, true message of karabala, .

  • @jahanzaibhussain151
    @jahanzaibhussain151 Рік тому +3

    Mashallah khuda Aatir bai ko salamat rakhy ❤ apki awaz dilon ko munawar karti hy 🤲

  • @ahdrizvi
    @ahdrizvi 10 днів тому

    جو علمدار تھا اس کا وہ حشم لے کے چلو
    قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو
    آؤ عباس سے سیکھیں کہ وجاہت کیا ہے
    حق پہ آنچ آۓ تو پھر حکمِ شریعت کیا ہے
    جو تَرائی میں ادا کی وہ عبادت کیا ہے
    یہ عبادت یہ تََمُّل یہ کرم لے کے چلو
    اُن کی پیرو ہو تو پھر سید و سردار بنو
    آگ سینوں میں لیے شعلہ بیدار بنو
    ذوالفقارِ اسد اللہَ کا کردار بنو
    حق پہ آنچ آۓ تو پھر تیغِ دو دم لے کے چلو
    اب بھی پیغامِ وفا حق کی قَسم زندہ ہے
    اب بھی پیاسوں کا وہی جاہ و حشم زندہ ہے
    سازِشیں مرگئیں مظلوم کا غم زندہ ہے
    ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو
    خاک اور خون میں اٹتا ہے یہ چہرہ تو اٹے
    سر جو کٹنا ہے رہِ حق میں تو پھر سر بھی کَٹے
    جب ہو مقتل میں کڑا وقت تو پیچھے نہ ہٹے
    وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو
    نصرتِ حق میں جو حُر آئے تو تعظیم کرو
    جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریم کرو
    اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیم کرو
    اپنے لہجے میں بھی تردیدِ ستم لے کے چلو
    تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے
    پیشِ معبود تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے
    آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے
    اِنہی اشکوں کی قَسَم دیدہِ نم لے کے چلو
    بعدِ شبیر جو زینب نے لیا صبر سے کام
    ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلوم کو عام
    گوشے گوشے میں پہنچ جائے اسیروں کا پیام
    جا بجا تذکرہِ اہلِ حرم لے کے چلو
    ہائے وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریب الغُرَبا
    عصرِ عاشور تلک ان میں سے کوئی نہ بچا
    بھول سکتے نہیں اِس کرب کو ہم اہلِ عزا
    دل میں یہ سوگ یہی رنج و اَلَم لے کے چلو
    تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاؤں کی ہلال
    ان کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال
    اپنے نوحے میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال
    نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو

  • @alizaki2270
    @alizaki2270 Рік тому +1

    Atir bhai k nohay sunny k liye intizaar mai rehty hain

  • @aleezairy786
    @aleezairy786 Рік тому +1

    Masha'Allah
    . خدا آپ سب لوگوں کو سلامت رکھیں۔۔

  • @Syedaji957
    @Syedaji957 Рік тому +2

    Mashallah❤ Stay blessed
    Lots of love & prayers from #IndianOccupiedKashmir❤

  • @mustafanizami7478
    @mustafanizami7478 7 місяців тому

    Mashallah salamatiii ❤️❤️♥️ bht he umda Kalam aur pur soz awaz Mai kiya he kehne 🙏🙏🙏🙏
    Alma leky Chalo wah wah

  • @haiderzaman786
    @haiderzaman786 Рік тому +1

    عاطر میرے دل کی آواز ❤
    سلامتی ہو مولا کے عزاداروں کی ❤

  • @ferozahmad8950
    @ferozahmad8950 Рік тому +3

    ماشاءاللّٰه Atir bhai
    Love from Kargil ladakh
    Plz lyrics

    • @Inqalabinews
      @Inqalabinews Рік тому +1

      LYRICS
      بسم اللہ
      لے کے چلو علم لے کے چلو ۔۔ 2
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔ 4
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
      آو عباسُ سے سیکھے کے وجاعت کیا ہے
      حق پہ اںچار تو پھر حق میں شریعت کیا ہے
      جو تراںین نے عدا کی وہ عبادت کیا ہے
      یہ عبادت یہ تجمّل یہ کرم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
      اُن کے پیروں ہو تو پھر سیّدو سردار بنو
      آگ سینوں میں لیے شولاۓ بیدار بنو
      ظلفقارِ اسدالّلہ ہا کا کردار بنو
      حق پہ اںچار تو پھر تیرے تو دم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
      اب بھی پیغام وفا حق کی قسم زندہ ہے
      اب بھی پیاسوں کا وہی جاں ہو ہشم زندہ ہے
      سازشیں مر گئی مظلوم کا غم زندہ ہے
      ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2
      خاک اور خونُ میں اٹتا ہے یہ چیھرا تو اٹے
      سر جو کٹنا ہے راہ حق میں تو پھر سر بھی کٹے
      جب ہو مقتل میں کڑا باقطو تو پیچھے نا ہٹے
      وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو
      وہ علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      نصرت حق میں جو حر اںے تو تعظیمُ کرو
      جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریمُ کرو
      اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیمُ کرو
      اپنے لہجہ میں بھی تردید ے ستم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے
      پیش معبودُ تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے
      آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے
      اِن ہی عشقوں کی قسم دیدہ ے نم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      بعد شیرُ جو زینب نے لیا صبرُ سے کام
      ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلومُ کو عام
      گوشہ گوشہ میں پھنچ جاے اسیروں کا پیام
      جابجا تذکیرہ ے اہل حرم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      ہای وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریبالغرباء
      عصرِ عاشورُ تلک اِن میں سے کوئی نہ بچا
      بھول سکتے نہیں اس کربو کو ہم اہل عزا
      دل میں یہ سوز یہی رنج علم لے کر کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاوں کی ہلال
      اُن کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال
      اپنے نوحہ میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال
      نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو
      جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو
      قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2
      لبیک یا حسین
      التماس دعا 🤲

  • @hasnataligilgiti
    @hasnataligilgiti Рік тому +1

    Heart touching voice mashallah

  • @Northboy1
    @Northboy1 Рік тому

    Subhanallah Kya awaz h mashallah baradar

  • @saqlainnaqvi-
    @saqlainnaqvi- Рік тому

    ماشاء اللہ
    بہت خوب
    سادگی اورتبلیغ
    سبحان اللہ

  • @meerzamanatali8914
    @meerzamanatali8914 Рік тому

    Mashallah ek bahetarin kalam ko atir bhai ne bahut hi bahetarin andaz mei pesh kiya❤

  • @mariafaraz3892
    @mariafaraz3892 Рік тому

    MashaAllah bahtreen...Mola salamat rakhyn aaaameen

  • @HassanRaza-qh7cb
    @HassanRaza-qh7cb 7 місяців тому

    Mashallah mola salamat rakhy ♥️😘♥️

  • @iqbalhussain9900
    @iqbalhussain9900 Рік тому

    ❤❤❤ماشااللہ جیو ماشااللہ زبردست مولا سلامت رکھے امین

  • @alihasannagalpara9942
    @alihasannagalpara9942 11 місяців тому

    Labbaik ya husain a.s

  • @hakkee82
    @hakkee82 Рік тому +1

    Jazakallah ❤

  • @maskarigolvi35
    @maskarigolvi35 Рік тому

    ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه

  • @saqlainraza6788
    @saqlainraza6788 9 місяців тому

    MashaAllah slamat rhn hmesha duaon mn yd rukhiye ga please

  • @hussainabbas3986
    @hussainabbas3986 Рік тому

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ، ،بہت عمدہ

  • @sabirabbaskarbalaiofficial3278

    JJ production Owner jawwad Muskhuli Mera Bahi Mera Aziz dost Mashallah batrin. Kaam Kiya hai Mashallah Khush rho brother ❤

  • @DoctorPhysio-en9xp
    @DoctorPhysio-en9xp Рік тому

    Heart touching voice mash Allah

  • @zaheerhashmi92
    @zaheerhashmi92 Рік тому

    MashaAllah Atir Bhai mola aap sy sada razi rahen❤❤❤

  • @ilahikids
    @ilahikids Рік тому

    MashaAllah .Allah salamat rakhay

  • @pubg-fz4pv
    @pubg-fz4pv Рік тому

    جذاک الله خیر

  • @muslimhkb
    @muslimhkb 11 місяців тому

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے❤❤❤❤❤

  • @ShabirAhmad-my3yq
    @ShabirAhmad-my3yq 2 місяці тому

    Mashallah❤
    Jazakallah❤

  • @gamerking7953
    @gamerking7953 Рік тому

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @IramAbbas-wm8rm
    @IramAbbas-wm8rm Рік тому

    ماشاءاللہ خدا آپ تمام برادران کی طوفیقات میں اضافی فرمائے آمین

  • @anayatkargili
    @anayatkargili Рік тому

    اللہ اکبر
    جزاک اللہ عزیز من ❤

  • @muhammadnaseem8198
    @muhammadnaseem8198 Рік тому

    Masha Allah koye gham na dai siwayay gham shabbir k

  • @mazahirhamidi4971
    @mazahirhamidi4971 Рік тому

    مولا قبول فرمائے

  • @AliNagri
    @AliNagri Рік тому

    Bibi raazi ho

  • @Saim512
    @Saim512 Рік тому

    Zabardast aga jan mola salamat rakhy

  • @liaqatalee1920
    @liaqatalee1920 Рік тому

    مولا سلامت رکهے برادر عزیز عاطر حیدر صاحب کو ۔۔۔

  • @dastaeimamiapeshawar3345
    @dastaeimamiapeshawar3345 Рік тому +1

    ماشاءاللّٰہ ❣️
    علم لے کے چلو 🚩🏴

  • @alibukhari5038
    @alibukhari5038 Рік тому

    جزاک اللہ

  • @culturesofpakistan3344
    @culturesofpakistan3344 Рік тому

    Masha'Allah

  • @farhatalishah9928
    @farhatalishah9928 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب

  • @user-us2iz4kz5w
    @user-us2iz4kz5w Рік тому

    Masha’Allah

  • @AsadKhan-nt8ol
    @AsadKhan-nt8ol Рік тому

    Maula Pak slamet rekhy 😢

  • @AghaKamran72
    @AghaKamran72 Рік тому

    Bismillah

  • @yawarabbas5986
    @yawarabbas5986 Рік тому

    Mashallah mashallah
    Mola salamat rakhn❤❤

  • @syedagasharafatalhussainio2592

    Masha allah

  • @7almanmasha
    @7almanmasha Місяць тому

    😢Hamary kargil ma to kuch log Alam ke jagha palestine ka janda utha rha ha.. 😭😭Kya zamana aya.. labbaik ya hussain labbaik ya abbas

  • @ghulammurtaza-sx4cz
    @ghulammurtaza-sx4cz 4 місяці тому

    ❤ Mashaallah ❤❤

  • @naturalresourcesofkargil8450

    جزاک اللہ ۔۔عاطر بھائی

  • @naturalresourcesofkargil8450

    جزاک اللہ ۔۔اغا ڈاکٹر ہلال

  • @zulqarnainhaider6572
    @zulqarnainhaider6572 Рік тому

    MaShaAllah bhai. Mola salamat rakhe

  • @Messi_lio_10-w8d
    @Messi_lio_10-w8d Рік тому +1

    ماشاءاللہ عاطر بھائی سلامت رہے ۔مولا آواز میں مزید تاثیر اور خلوص پیدا کریں ۔

  • @user-oj2md1di1u
    @user-oj2md1di1u Рік тому

    سلامت رہیں عاطر بھائی، بہت عالی

  • @hasnainakbar2573
    @hasnainakbar2573 Рік тому

    Masha Allah atir Bhai Khuda ap ki طوفیقات میں اضافہ فرمائے آمین
    مولا آپ کی زبان اور آپ کی آواز میں مزید تاثیر عطا فرمائے آمین

  • @mdvolgr6049
    @mdvolgr6049 Рік тому

    Best poetry noha
    Mashallah

  • @murtazaalo5064
    @murtazaalo5064 Рік тому

    Mashahallah 😢

  • @baqarzaidi9857
    @baqarzaidi9857 Рік тому

    جزاک الله🌹

  • @engrbaqar4823
    @engrbaqar4823 Рік тому

    Mashallah Sada salamt raho Atir bhai ❤

  • @abuzerhaider7621
    @abuzerhaider7621 Рік тому

    سبحان اللہ بھائی❤

  • @syedkumailshah8909
    @syedkumailshah8909 Рік тому

    MashAllah ❤

  • @salmyaahussain3916
    @salmyaahussain3916 9 місяців тому

    Mashallah ❤

  • @muhammadhussainrehber2021
    @muhammadhussainrehber2021 Рік тому

    JazakAllah

  • @ahmedaliraju8796
    @ahmedaliraju8796 Рік тому

    MasHaLLaH MoLa salamaT Rakhay❤

  • @qamberali6664
    @qamberali6664 Рік тому +1

    سلامت رہیں عاطر بھائی♥️

  • @hassanraza3734
    @hassanraza3734 Рік тому

    Khubsurat kalam

  • @arrashidhaidery6383
    @arrashidhaidery6383 Рік тому

    ماشاءاللہ برادرم عاطر حیدر کی آواز سے ابتدا ہوئی ہے۔ بہت سکون ملے گا امیرالمومنین علیہ صلوات سلام کا نوحہ سننے سے۔ اللہ پاک سلامتی دے ❤

  • @hussainmahdi1649
    @hussainmahdi1649 Рік тому

    Behtreen kalam parha he ❤

  • @Rashidchandio110
    @Rashidchandio110 Рік тому

    قافلو حق جو آ تيار ❤