خرم بھائی بہت اہم بات کی! (كل مولود يولد على فطره) ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، اور فطرت خیر ہی چاہتی ہے، آپکی بیان کردہ حدیث میں جو (لايؤمن) کے الفاظ ہیں،( وہ مومن ہی نہیں) تو باقی کیا بچ گیا، دراصل عدل و مساوات ہی ایمان و فطرت بنیاد ہیں، لیکن اب تو ان پر بات تک نہیں ہوتی " Thanks for reminding us forgotten important knowledge. Love you brother.
Golden rule in all religion is Do not do to other what you don’t like for yourself If only we remember this golden rule when picking up best pieces of vegetables or when giving gift or sitting at dinner table 🤔
Khurram Bhai Seerat py videos daalen aor Seerat e Nabvi (SAWW) ko modern world k sath mila k samjha den.. Youth needs it.. ak student kii taraf sy suggestion hy umeed hy ap is py sochen gy...
کیپیٹلزم نے ترقی تو بہت دی لیکن اس نے انسان کو خود غرض بنا دیا۔کال مارکس کا نظریہ بھی کسی حد تک صحیح ہے لیکن مجھے اس کا حل صرف اسلامک سسٹم میں نظر اتا ہے۔
السلام علیکم خرم بھائی! یہ پیغام اس ویڈیو سے خاص منسلک نہیں، ایک عمومی پیغام ہے۔میں کافی عرصے سے آپ کو سن رہا ہوں، اور ہمیشہ یہی محسوس ہوا کہ میں آپ کا ممنون بن کر رہوں، اور خود کو اس سے آگے نہ دیکھوں۔ لیکن ایک بات ہمیشہ کسک کے طور پر رہی کہ آپ کے یہاں اللہ تبارک وتعالی کی تعظیم کا عنصر مدھم پڑتا نظر آتا ہے، یا نہیں تو آپ انسان کو اتنا بڑا کر دیتے ہیں کہ جس سے روحِ بندگی متاثر معلوم پڑتی ہے۔ مثلا “ میں کٹھکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرح”، اب علامہ اقبال کو محض اس بات پر گریس نہیں دی جا سکتی کہ وہ علامہ ہیں۔ ان کی اس بات کو فلسفے کے کسی بھی سانچے پر چڑھا کر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس مصرعے میں اللہ کی شان میں توہین نہیں ہو رہی۔ یہاں توہین ہی توہین ہے۔اور ایسے اشعار اہانت ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ پر اقبال کی چھاپ بہت ہے جو کہ اچھی بات ہے، لیکن کہیں معاملہ ہاتھ سے نہ نکل جائے،یہ خیال رہے۔اقبال ٹھیک ہے بڑے شاعر تھے،ان کی علامگی سے انکار نہیں، لیکن اقبال کے یہاں مقامِ کبریا کا وہ ادراک نہیں جو ہونا چاہئیے تھا۔یہ بھی واضح رہے۔ آپ کے ساتھ دوسری شکایت گوتم بدھ کو سامنے لانا ہے، حالانکہ بدھ کے فلسفے میں کوئی جان نہیں، اسے اسلام چھوڑئیے کوئی ٹھیٹھ سناتنی بھی اس فلسفے کی بخیے ادھیڑ دےگا۔آپ سے گذارش ہے کہ آپ پبلک پیٹفارم پر ایسی باتیں کرنے سے پرہیز کریں ، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کی ان سب کے پیچھے خلوص نیت فعال ہے، لیکن خلوص کے نام پر حق ڈائلیوٹ ہونے لگےتو ایسے خلوص کو انسان چوم نہ لے تو اور کیا کرے!؟ اس قبیل کی بہت سی باتیں ہیں جو آپ کے ذریعے سامنے آ رہی ہیں۔ آپ خیال کیجئیے۔میں آپ کو اسکول نہیں کر رہا ۔ بس میں اپنی بیچینی آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔ میرے لیے دعا کیجئیے۔ میں بھی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں۔
You just have won my heart, a beautiful critic , loved every word of it. I believe you are very right at few places but I feel the normal narrative is presented by many rather so many My job is to create a new niche and find thinkers of common interest However loved your criticism, it’s beautiful and you have made so easy to accept.
سارے حسین عالم ہو جاتے
میں اور تم اگر ہم ہو جاتے۔❤
Well said thought provoking
Thank you
درست فرمایا
Shukriya
بہت خوبصورت انداز بیان اور ایک عمدہ نظریہ مل کر سر خرم الہی بنتے ہیں ۔ ما شاء اللہ
Honored brother
اعلیٰ فکر کے حامل چراغ، کمال کہنے
Thanks brother
Once peoples were living in a happy nation .
Indeed
بہت خوبصورت انداز بیان اور بہت آسان الفاظ میں اتنی بڑی بات سمجھا دی۔۔جزاک اللہ خیر
Thank you
بہترین معیار ی تشریح کی ہے
Shukriya
بہت اعلی سر
بہت ہی خوبصورت انداز میں اپ نے بیان فرمایا ہے واقعی ہماری کامیاب زندگیوں کا خلاصہ یہی ہے کہ ہم “بس” کے انتظار میں بیٹھے ہی رہ گے
Bohot hi behtreen misloon k sath baat ko samjaya ap ny! Muje Mualana Tariq ki baat yaad aa gye k Haq lyny waly nahi Haq dyny waly ban jyn!
Thanks
کمال است
Thank you
It's so good, watching it again nd again ❤
Thanks dear
Thank you MaN
Shukriya
Humne apni main ko itna Kamzor kardia hai k hum Dosron ki kushi ko apni kushi nhe samajhte. Heart breaking. Love your all videos
Thanks dear
Love and respect
From Kashmir India ❤❤❤😊
Pajeet there's nothing like Kashmir, India.
@@armanulmuneeb1857 okay bro 😊
خرم بھائی بہت اہم بات کی!
(كل مولود يولد على فطره)
ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، اور فطرت خیر ہی چاہتی ہے، آپکی بیان کردہ حدیث میں جو (لايؤمن) کے الفاظ ہیں،( وہ مومن ہی نہیں) تو باقی کیا بچ گیا، دراصل عدل و مساوات ہی ایمان و فطرت بنیاد ہیں، لیکن اب تو ان پر بات تک نہیں ہوتی "
Thanks for reminding us forgotten important knowledge.
Love you brother.
Thank you so much dear
very nice😍
Hope so ke hm apni trhan hi dosrun ka bi acha sochen
Ameen
bohot umda bohot khoob
Thanks
Jazakallah bohat umdah,
Thanks
❤❤❤
Thanks
Jeety rahen Khurram bhai...
Golden rule in all religion is Do not do to other what you don’t like for yourself
If only we remember this golden rule when picking up best pieces of vegetables or when giving gift or sitting at dinner table 🤔
Person and thing❤
Agreed 💯
Thank you
Love ❤
Dear sir, please make a video on "stream of consciousness"
خمار صاحب نے کہا تھا
یہ کیسی ہوا ئے ترقی چلی ہے
دیے تو دیے دل بجھے جا رہے ہیں
Khoob
udaas hi, kisi ko khush dekh aye ho? this has always hit me hard :)
Thank you dear
Mashallah
Love from India
❤❤❤السلام علیکم❤❤❤
❤😢
Bhai books recommend kr dain philosophers ki Jin ko prh k universe k bannany k sawal sy lekar khud ki talash ki ja saky
You might like to see this playlist
Mujhe bhi kisi ka dard feel nahi hota ha😢
Toba kroo
Sir mind reading per ap Ka koe lecture mojod hai.?
I don’t think so
Khurram Bhai Seerat py videos daalen aor Seerat e Nabvi (SAWW) ko modern world k sath mila k samjha den.. Youth needs it..
ak student kii taraf sy suggestion hy umeed hy ap is py sochen gy...
AssalamuAlykum
Wasalam
کیپیٹلزم نے ترقی تو بہت دی لیکن اس نے انسان کو خود غرض بنا دیا۔کال مارکس کا نظریہ بھی کسی حد تک صحیح ہے لیکن مجھے اس کا حل صرف اسلامک سسٹم میں نظر اتا ہے۔
السلام علیکم خرم بھائی! یہ پیغام اس ویڈیو سے خاص منسلک نہیں، ایک عمومی پیغام ہے۔میں کافی عرصے سے آپ کو سن رہا ہوں، اور ہمیشہ یہی محسوس ہوا کہ میں آپ کا ممنون بن کر رہوں، اور خود کو اس سے آگے نہ دیکھوں۔ لیکن ایک بات ہمیشہ کسک کے طور پر رہی کہ آپ کے یہاں اللہ تبارک وتعالی کی تعظیم کا عنصر مدھم پڑتا نظر آتا ہے، یا نہیں تو آپ انسان کو اتنا بڑا کر دیتے ہیں کہ جس سے روحِ بندگی متاثر معلوم پڑتی ہے۔ مثلا “ میں کٹھکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرح”، اب علامہ اقبال کو محض اس بات پر گریس نہیں دی جا سکتی کہ وہ علامہ ہیں۔ ان کی اس بات کو فلسفے کے کسی بھی سانچے پر چڑھا کر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس مصرعے میں اللہ کی شان میں توہین نہیں ہو رہی۔ یہاں توہین ہی توہین ہے۔اور ایسے اشعار اہانت ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ پر اقبال کی چھاپ بہت ہے جو کہ اچھی بات ہے، لیکن کہیں معاملہ ہاتھ سے نہ نکل جائے،یہ خیال رہے۔اقبال ٹھیک ہے بڑے شاعر تھے،ان کی علامگی سے انکار نہیں، لیکن اقبال کے یہاں مقامِ کبریا کا وہ ادراک نہیں جو ہونا چاہئیے تھا۔یہ بھی واضح رہے۔
آپ کے ساتھ دوسری شکایت گوتم بدھ کو سامنے لانا ہے، حالانکہ بدھ کے فلسفے میں کوئی جان نہیں، اسے اسلام چھوڑئیے کوئی ٹھیٹھ سناتنی بھی اس فلسفے کی بخیے ادھیڑ دےگا۔آپ سے گذارش ہے کہ آپ پبلک پیٹفارم پر ایسی باتیں کرنے سے پرہیز کریں ، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کی ان سب کے پیچھے خلوص نیت فعال ہے، لیکن خلوص کے نام پر حق ڈائلیوٹ ہونے لگےتو ایسے خلوص کو انسان چوم نہ لے تو اور کیا کرے!؟
اس قبیل کی بہت سی باتیں ہیں جو آپ کے ذریعے سامنے آ رہی ہیں۔ آپ خیال کیجئیے۔میں آپ کو اسکول نہیں کر رہا ۔ بس میں اپنی بیچینی آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔
میرے لیے دعا کیجئیے۔ میں بھی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں۔
You just have won my heart, a beautiful critic , loved every word of it. I believe you are very right at few places but I feel the normal narrative is presented by many rather so many
My job is to create a new niche and find thinkers of common interest
However loved your criticism, it’s beautiful and you have made so easy to accept.
❤❤❤