حساس تبدیلیاں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel.
    #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #dunyanewsbulletin

КОМЕНТАРІ • 53

  • @usmanzahid5979
    @usmanzahid5979 3 місяці тому +10

    بلکل تمام مگر مچھ جیل میں جاینگے توملک انشاءاللہ بہت بہتر ھوجایگا محمد زبیر صاحب کاذہنی توازن ممکن بہتر نہیں لگ رھا ❤❤❤❤❤❤انشاءاللہ یہ اندر ھی رھے گا اور ملک ترقی کریگا اللہ قائدین کوکامیاب فرمائے اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے اور خیرو عافیت کے ساتھ منزل پر پہنچاے آمین سید زاہد حسین سعودی عرب سے سندھیلہ صاحب زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ijazkashmiri3839
    @ijazkashmiri3839 3 місяці тому +1

    الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadfarooq-qo5vb
    @muhammadfarooq-qo5vb 3 місяці тому +3

    Sabir Mitho is qabza group.

  • @naziaimrandailykitchen2826
    @naziaimrandailykitchen2826 3 місяці тому +2

    سندھیلہ صاحب دوران ڈرائیونگ پروگرام نہ کیا کریں شکریہ

  • @sajidpashteen9170
    @sajidpashteen9170 3 місяці тому +3

    جب تک بڑے بڑے فوجی مگر مچ جل میں ڈال دیں تب تک پاکستان ٹیک نہیں ہوجانے گا

  • @shafqatali1727
    @shafqatali1727 3 місяці тому +4

    Youthiey pechley 2 saal sey ( Dard -E- Disco 🕺) ko Tars rahey hain. Koi rokey ya na rokey Syed Hafiz Asim tou Rokey ga.❤BAS SHEEERRR ❤

    • @Dairil
      @Dairil 3 місяці тому

      دردے ڈسکو اس لئے کہ درد ہو رہا ھے آوازیں نہیں آرہیں زمان پارک کی جھاڑیوں میں سے جہاں مرد عورت چیلاتے تھے

  • @bashirbuttnawabshah7781
    @bashirbuttnawabshah7781 3 місяці тому +3

    میجر جنرل عمر کا کیا رول تھا۔۔۔بنگلا دیش کے حوالے سے۔۔

    • @Dairil
      @Dairil 3 місяці тому

      جنرل عمر ۔۔۔جنرل نیازی ایوب خان پاکستان توڑنے اور پاکستان کے دریا انڈیا کو بیچنے کا کام کر کے گئے ہیں

  • @muhammadfarooq-qo5vb
    @muhammadfarooq-qo5vb 3 місяці тому +2

    Gen. Asim Munir May you live long. May Allah shower His blessings upon you & your family.. we are proud of you.

  • @nawaidfakhar641
    @nawaidfakhar641 3 місяці тому +1

    بغیر سیٹ بیلٹ لگائے سوئٹزر لینڈ میں سفر کرنا جرم نہیں ہے؟اپ ایک وی لاک کر رہے ہیں گاڑی میں بیٹھ کے کم ازکم جس ملک میں ہیں اس کے قوانین کی پابندی تو کریں

  • @syedrashidhussain8809
    @syedrashidhussain8809 3 місяці тому +1

    سیٹ بیلٹ نہی استمعال کر رہںے برادر آپ

  • @ijazkashmiri3839
    @ijazkashmiri3839 3 місяці тому +1

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @iqbalfarooqi8592
    @iqbalfarooqi8592 3 місяці тому +1

    Mithu ko choree khilane ke liye nahe bulaya for sure tafteesh ke liye bulaya jo funkari un ho ne ke, bahut acha kya , intizar hay outcome kya ho ga

  • @qamarzaman-ed9kj
    @qamarzaman-ed9kj 3 місяці тому +2

    Good comments

  • @ZaheerAhmed-dq7jl
    @ZaheerAhmed-dq7jl 3 місяці тому +2

    بہترین تجزیہ

  • @emaanpunnonvlogs7223
    @emaanpunnonvlogs7223 3 місяці тому +2

    ❤❤

  • @zahidmehmood2110
    @zahidmehmood2110 3 місяці тому

    اگر مقتدرہ مخلص اور انصاف پسند ہے تو ان کو کسی کو بھی نہیں بخشنا چاہئے چاہے ان کے سگے بھائی ہوں

  • @ayeshabibi1553
    @ayeshabibi1553 3 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @babaaltaf3129
    @babaaltaf3129 3 місяці тому

    السلام علیکم سندیلہ صاحب جب اپ ڈرائیونگ کر رہے ہوں تو پروگرام نہ کیا کرو اپ کی مہربانی ہوگی زندگی ہے تو سب کچھ ہے یہ وہی لوگ سب کچھ ہوتے رہیں گے اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

  • @9000jawaki
    @9000jawaki 3 місяці тому +1

    Excellent

  • @akhlaqsatti8347
    @akhlaqsatti8347 3 місяці тому +1

    وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا پرویز سندیلہ صاحب اپ نے اپ کی ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے

  • @MuhammadIlyas-jk8iz
    @MuhammadIlyas-jk8iz 3 місяці тому

    دوسری بات سندیلا صاحب کہ میاں نواز شریف صاحب کہاں سو رئے ہیں ووٹرز مایوس ہو رئے ہیں فکر کریں بعد کی افراتفری کسی کام کی نہیں ہو گی

  • @babaaltaf3129
    @babaaltaf3129 3 місяці тому

    سندھیلا محترم سندیلہ صاحب ادارے نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے کاش ایسے فیصلے پہلے کر لیے جاتے

  • @MuhammadIlyas-jk8iz
    @MuhammadIlyas-jk8iz 3 місяці тому

    سندیلا صاحب آپ کا وی لاگ دیکھا سنا اچھا تھا اور یہ کہنے پر مجبور ھوں ک چاچو کی حکومت کہاں کھو گئی ھے کہیں نظر نہیں ا رہی چاچو کا بس یہ کام رہ گیا ھے کوئی اور کام کرے اس کی تعریف کر دیں ہر وی لاگر یہی کہتا پھر رہا ھے حکومت گم ہو گئی ھے

  • @akberbaig-sn9kx
    @akberbaig-sn9kx 3 місяці тому

    Parvez sundheela Sahab Aap dunya ghoom rahey hen Zindagi ko real enjoy kar Rahey hen ALLAH PAK apko humesha khush or shad o Abad rakhey.
    Apki di hui duaen mujhey bohat Dil ko Bhati hen.

  • @munawarwaheed69
    @munawarwaheed69 3 місяці тому

    Welcome to Frankfurt

  • @zahidmehmood2110
    @zahidmehmood2110 3 місяці тому

    Love you sandhella sahb

  • @SanaHamid-l2c
    @SanaHamid-l2c 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mateenahmad7716
    @mateenahmad7716 3 місяці тому

    Ameen ❤❤👍 good ❤❤

  • @ashiqsatti7417
    @ashiqsatti7417 3 місяці тому +3

    ذبیر نے باجوہ سے ملاقات میں مریم سے متعلق جو گفتگو کی ہے وہ سن کر ذبیر کا پی ٹی ای میں جانا بنتا ہے ن لیگ میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں