◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦ وہ غوث الوریٰ آفتابِ ولایت کی چوکھٹ پہ جانے کو جی چاہتا ہے درِ غوثِ اعظم پہ جاكر کے اپنا مقدّر جگانے کو جی چاہتا ہے اشارے پہ تیرے اُبھر آٸ کشتی جو بارہ برس قبل غرق ہوٸی تھی تری شان و شوکت کے آگے سرِ دل مرا اب جھکانے کو جی چاہتا ہے مرے غوث کا ہرسو ذکرِ جلی ہو ہَوا قادریت کی ہرسو چلی ہو مجھے غوثِ کونین کی گیارہویں میں یوں دھومیں مچانے کو جی چاہتا ہے بڑا درد دیتے ہیں یہ دنیا والے خدارا مجھے اپنے در پر بلالے مرے غوث اب حالِ دل اپنا رو رو کے تجھ کو سنانے کو جی چاہتا ہے تو ہے نور تیرا گھرانہ ہے نوری خدارا کرو میری حسرت یہ پوری مٹادو مرے قلب کا اب اندھیرا کہ دل جگمگانے کو جی چاہتا ہے ترے نام کا ورد کیوں نہ کروں میں تری ذاتِ حق پر نہ کیونکر مروں میں تو ہے آٸینہ جلوۂ مصطفیٰ کا ترا فیض پانے کو جی چاہتا ہے یہی عرض کرتا ہے ایوبؔ بالکل بنالو اِسے اپنے گلشن کا بلبل اے غوث الوریٰ تیری مدحت کا نغمہ یونہی گنگنانے کو جی چاہتا ہے ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ - [ ]

Mashallah Zabardast 🌹🌹
Ya allah unke darpe Jana nasib farma mankabat achchi hai
Mashallah subahanallah ek no
بیشک حق ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ﷻ ❤ ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ بہت عمدہ بھائی ❤❤❤
Good lyrics written subhanallah ❤🖐️🤲
Subhan Allah Masha Allah bahut khoob ❤
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH ❤
SUBHANALLAH ❤❤❤
MASHAALLAH 💙💙 💙
Maa Sha Allah
SubhanAllah | MaShaAllah | Bohat Khub ❤❤💐
Masha Allah Subhan Allah 💙💙💙💙
Mashallah subhanallah
Masha Allah
Yaa gause aazam dastgir al madad
Subhanallah mashaallah ❤
Masha Allah subhan Allah
Masha Allah Subhan Allah
سُـــبْــــحَان الله
SubhanAllah💖💗💖💗💖
Subhan Allah
Subhan Allah
Maasha Allah
❤❤ subhanallah
SubhanaAllah ❤❤❤
Subhanallah
Marhaba Marhaba Marhaba Subahanallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Masha ALLAH ❤❤❤❤
MashaAllah 💙
Mashallah
ماشاءاللہ❤❤
Beshaq subhan Allah Masha Allah Masha Allah ❤️
GAUSE PAAK KARAM KRDO OUR BULALO MUJH GUNEHGAR KO😭😭
Subhan Allah ❤
Masha Allah SUBHANALLAH ♥️ beshak 💚
Mashallah
SubhanAllah 🌹🌹🌹
Subhanallah ❤❤❤
Mashallah ❤❤
Mashaallah ❤
MashaAllah❤
Safar e Baghdad Mubaarak ho❤
SubhanAllah
Masha allah 🔥 subhan allah
Maashallah ❤
❤❤❤
👌👌👌
Subhan Allah
Maasha Allah
One Voice We Can Recognise In All Reciters (Naatkhwaans) That’s
“Hasan Rokadia”
Maasha Allah
Alhumdulillah
MashaAllah
Subanaallah bahot khoob ❤🙏
Mashaallah🌹🌹🌹
Subhanallah ❤❤
Subhanallah Hazrat
ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
Ma sha allah 💙💙💙😊
Maasha ALLAH ❣️ Subhan ALLAH
سبحان اللّٰہ
سبحان الله،💙💙💙💙
ماشاءاللہ💙💙💙💙💙💙
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ کلام لکھا ہوا مل سکتا ہے
◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦
وہ غوث الوریٰ آفتابِ ولایت کی چوکھٹ پہ جانے کو جی چاہتا ہے
درِ غوثِ اعظم پہ جاكر کے اپنا مقدّر جگانے کو جی چاہتا ہے
اشارے پہ تیرے اُبھر آٸ کشتی جو بارہ برس قبل غرق ہوٸی تھی
تری شان و شوکت کے آگے سرِ دل مرا اب جھکانے کو جی چاہتا ہے
مرے غوث کا ہرسو ذکرِ جلی ہو ہَوا قادریت کی ہرسو چلی ہو
مجھے غوثِ کونین کی گیارہویں میں یوں دھومیں مچانے کو جی چاہتا ہے
بڑا درد دیتے ہیں یہ دنیا والے خدارا مجھے اپنے در پر بلالے
مرے غوث اب حالِ دل اپنا رو رو کے تجھ کو سنانے کو جی چاہتا ہے
تو ہے نور تیرا گھرانہ ہے نوری خدارا کرو میری حسرت یہ پوری
مٹادو مرے قلب کا اب اندھیرا کہ دل جگمگانے کو جی چاہتا ہے
ترے نام کا ورد کیوں نہ کروں میں تری ذاتِ حق پر نہ کیونکر مروں میں
تو ہے آٸینہ جلوۂ مصطفیٰ کا ترا فیض پانے کو جی چاہتا ہے
یہی عرض کرتا ہے ایوبؔ بالکل بنالو اِسے اپنے گلشن کا بلبل
اے غوث الوریٰ تیری مدحت کا نغمہ یونہی گنگنانے کو جی چاہتا ہے
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ
- [ ]
Lyrics kahan milegii...?

جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
Jazakallah
Is kalam ke lyrics agr ksi k pas hain to commnt me send kr den Jazak Allah
◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦
وہ غوث الوریٰ آفتابِ ولایت کی چوکھٹ پہ جانے کو جی چاہتا ہے
درِ غوثِ اعظم پہ جاكر کے اپنا مقدّر جگانے کو جی چاہتا ہے
اشارے پہ تیرے اُبھر آٸ کشتی جو بارہ برس قبل غرق ہوٸی تھی
تری شان و شوکت کے آگے سرِ دل مرا اب جھکانے کو جی چاہتا ہے
مرے غوث کا ہرسو ذکرِ جلی ہو ہَوا قادریت کی ہرسو چلی ہو
مجھے غوثِ کونین کی گیارہویں میں یوں دھومیں مچانے کو جی چاہتا ہے
بڑا درد دیتے ہیں یہ دنیا والے خدارا مجھے اپنے در پر بلالے
مرے غوث اب حالِ دل اپنا رو رو کے تجھ کو سنانے کو جی چاہتا ہے
تو ہے نور تیرا گھرانہ ہے نوری خدارا کرو میری حسرت یہ پوری
مٹادو مرے قلب کا اب اندھیرا کہ دل جگمگانے کو جی چاہتا ہے
ترے نام کا ورد کیوں نہ کروں میں تری ذاتِ حق پر نہ کیونکر مروں میں
تو ہے آٸینہ جلوۂ مصطفیٰ کا ترا فیض پانے کو جی چاہتا ہے
یہی عرض کرتا ہے ایوبؔ بالکل بنالو اِسے اپنے گلشن کا بلبل
اے غوث الوریٰ تیری مدحت کا نغمہ یونہی گنگنانے کو جی چاہتا ہے
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتا غفرلہ
- [ ]
Peeche Wali Awaaz Hafiz Kamran Qadri Jaisi Kiyu Lag Rahi Hai🤔
Subhan Allah
Mashaallah❤
Subhanallah ❤
ماشاءاللہ ❤
Masha Allah ❤️💫
Mashallah
Subhan Allah ❤
❤❤❤❤
Masha allah
Masha allah
MashaAllah
Subhan Allah
Subhanallah ❤
Nice vide
Masha Allah
MashaAllah
Subhanallah ❤
SubhanAllah
Subhanallah ❤❤
Masha Allah
SubhanAllah
MashaAllah
Subhan Allah
SubhanAllah