Paak Ki Aag Ke Sholay || Jonathan Anthony || Tehmina Tariq || Masihi Worshipers

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 вер 2024
  • New Masihi Geet 2024 Paak Ki Aag Ke Sholay || Jonathan Anthony & Muqadus Anthony || Original By Tehmina Tariq || Masihi Worshipers
    گیت
    پاک رُوح کی آگ کے شعلے،بھیج آسمان کُھول کر
    میرا انعام پاک رُوح ، بھیج آسمان کُھول کر
    1
    جس میں مسیحا کا رُوح نہیں
    یِسُوع کی دُلہن میں شامل نہیں
    مجھ میں تُو اپنا زور بھر
    بھیج آسمان کُھول کر
    2
    رُوحِ پاک میرا اَثاثَہ ہے
    دُکھوں میں دیتا دِلاسا ہے
    قوت سے معمور کر
    بھیج آسمان کُھول کر
    3
    رُوحِ پاک تیرا انتظار ہے
    تیرے لیے دِل بےقرار ہے
    میری ضرورت پوری کر
    بھیج آسمان کُھول کر

КОМЕНТАРІ •