میں پُچھیا نی حُورو اڑیو کاہنوں کِھڑ کِھڑ ہسو میری ایڈی خدمت خاطر، وچلی گل تے دسو🤣🤣😂😂 Anwar Masood "The living legend". اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی عمر اور صحت میں بے شمار برکات عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️
من استھزأ بشئ من دین الرسول صلی اﷲ علیہ وسلم ' أو ثوابہ ' أو عقابہ کفر۔ استہزا: جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
@@munnituni3017 آپ کی بات بجا ہے لیکن یہاں کسی دینی معاملے کا مذاق اڑانا مقصود نہیں تھا بلکہ حوروں کی خدمات سے مراد سیاست دانوں کے قبل از الیکشن وعدے ہیں. یہ مثال صرف سیاست دانوں کے لیے دی گئی کہ وہ اپنے اقتدار کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں. جس طرح علامہ اقبال رحمۃ اللہ کا ایک شعر ہے کہ "قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام" اب یہاں کہا جائے کہ امام کی ہمارے دین میں ایک لیڈر کی سی حیثیت ہے اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے تو غلط ہوگا. بلکہ یہاں بات اُن مولویوں کی ہورہی جو صرف دو رکعت نماز باجماعت ادا کروانے کو ہی اپنا فرض سمجھتے. اللہ تبارک تعالیٰ جب کسی انسان کو بڑا عہدہ یا مرتبہ دیتا ہے تو اس کے فرائض و ذمہ داریاں بھی بڑھا دی جاتیں ہیں . یہاں بات سمجھنے والوں کے لیے کافی ہوگی. 🙂
Asalam-U-Alaikum !!! Mujha jasay he pata chala ka Jinab Anwar Masood ka UA-cam channel bhi hai usi waqt main na is channel ko search kia aur Sath Sath Subscribe bhi kia tha, So don't worry we all love and respect you Sir. Thanks for bringing Tears Of Joy in our eyes and heart. May Allah Bless you with good health, Inshallah, Ameen.
جنت میں الیکشن
ua-cam.com/video/hkrK9WgprsU/v-deo.html
aik baat samj ni aye sir.... janat ki tu sharab b nasha awar nhi hogi..... tu wahan ka dhoodh kaisay nashay chura gya?.....
MashaAllah Allah Kareem salamat Rake Ameen
واہ جی واہ مزہ آ گیا
Absolute legend indeed.....may he live a long healthy life
کیاااااااااااااااا کہنے واااااااااااااہ واااااااااااااہ واااااااااااااہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔ آہاااااااااا آہااا
Bht khoob🌷✨🙉
یہ دو چار لوگ ہی باقی ہیں۔جو ہماری تہذیب کے اصل نمائندے ہیں۔۔اللہ صحت و سلامتی عطا کرے۔۔
بہت اعلی
سدا جیوندے رہیں
توسی گریٹ ہو جی،🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو صحت اور تندرستی دے اور آپ اسی طرح لوگوں کو ھنسا تے رھے۔
اعلی سر جی
ھاھاھھاھاھاھاھاھا سر جی ئو سی گریٹ ہو
میں پُچھیا نی حُورو اڑیو کاہنوں کِھڑ کِھڑ ہسو
میری ایڈی خدمت خاطر، وچلی گل تے دسو🤣🤣😂😂
Anwar Masood "The living legend".
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی عمر اور صحت میں بے شمار برکات عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️
من استھزأ بشئ من دین الرسول صلی اﷲ علیہ وسلم ' أو ثوابہ ' أو عقابہ کفر۔
استہزا: جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
@@munnituni3017 آپ کی بات بجا ہے لیکن یہاں کسی دینی معاملے کا مذاق اڑانا مقصود نہیں تھا بلکہ حوروں کی خدمات سے مراد سیاست دانوں کے قبل از الیکشن وعدے ہیں.
یہ مثال صرف سیاست دانوں کے لیے دی گئی کہ وہ اپنے اقتدار کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں.
جس طرح علامہ اقبال رحمۃ اللہ کا ایک شعر ہے کہ
"قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام"
اب یہاں کہا جائے کہ امام کی ہمارے دین میں ایک لیڈر کی سی حیثیت ہے اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے تو غلط ہوگا.
بلکہ یہاں بات اُن مولویوں کی ہورہی جو صرف دو رکعت نماز باجماعت ادا کروانے کو ہی اپنا فرض سمجھتے.
اللہ تبارک تعالیٰ جب کسی انسان کو بڑا عہدہ یا مرتبہ دیتا ہے تو اس کے فرائض و ذمہ داریاں بھی بڑھا دی جاتیں ہیں .
یہاں بات سمجھنے والوں کے لیے کافی ہوگی. 🙂
AMEEN
kamal ker dya
Great man of this century
Khuda ka khof karo. Koch be mtlb koch be.
زبردست بہت خوب بہت اعلی ❤❤💝💝
Jeetay rahiye 🥰
Wah zabardast
Ma Sha Allah
Kya akaasi ki hai Maula AS salamat rakhen Anwar sab ko
Fantastic. Anwar maqsood jee.
Boht allla sir
bohat he aala. kya baat hai.
Janab, u r great 👍
Mashallah anwar bhaie Allah pak AAP ko salamat rakhy Ameen 🌹🙏 I'm from hydrabad sindh
Zabardast sir
Sir u r blessing on our country.may u live long and good health.God bless you
Yaqeen karayn zindagi me pehla channel hai jo bagher kisi takkaluf k subscribe kia hai. Khush rahain sir. You are a legend.
In k sunane ka andaz e nirala ha, andaz me e mza ha
Love u g
بہت عمدہ
Allah ki khaas ata han ap.
Allah apka saya salamat rakhay.
Loveeeeeeeed it Allah tala ap ko boht sehat dein ameen
Aye hye hye..
Salamat rahain sada
انور صاحب آپ کو تمام پاکستانی قوم کی طرف سے محبتوں بھر سلام ❤❤❤❤
کیا کہنے جناب آپ کے ،، ہنسی نہیں رکتی ،،
Wah wah wah amazing 😂😂❤️👏👏👏👏👏👏👏👏👏
hhahahahahahhah maza ah gya
kmaaaaaaaaaaaaaaaal
Kamal ae yr kmal
Hahaha kia kahny
Kar liya huzoor e waala
سبحان اللہ
Bohat ala
Wah ji wah 🥰🥰❤🕊🌈
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی میں رکھے آمین
Mashalha
Alha pak lambe zindge dy
الله يعطيك الصحة والعافية يا محترم... 😍 😍 😍
اسکو ھدایت کی رعا کرو اسلامی شعائر کا مذاق بنا دیا اس بندے نے۔۔۔۔۔اَسْتَغْفِرُاللّٰه
Splendid......
زبردست
Owsome
Boht khob.
ووٹ اسانوں پانڑا 🤣
Awesome 👍👍👍👍👍🤣🤣🤣🤣🤣
Wa G wa chasss a kaye
حضور کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔ آپ کے کلام سن کر دل خوش ہو جاتا ہے اور کبھی نصیب میں ہوا تو آپ سے ملاقات ہو گی ان شاء اللہ
میری بھی بڑی خواہش ہے کبھی ان سے ملاقات ہو❤️❤️
@@ziahassan2832 ان شاء اللہ ہو گی
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین
Excellent sir
Masha ALLAH
Kya baat hai sir
Legend
Behtreen 💞🤣🤣🤣
Vote sanu e panaaa...
Kiya baath hai bhai bohat acha.
Dirty politicians such mai jab vote mangne jate hai tu janat dekate hai ghareeb lachar awam ko
ہاہاہاہاہاہا
Sir kar liya, Allah aapko sehat o tandrusti bhari lambi umar aatta karey
nice sir 😊
Mere naal prohnian warga ohna da wartara..
Asalam-U-Alaikum !!!
Mujha jasay he pata chala ka Jinab Anwar Masood ka UA-cam channel bhi hai usi waqt main na is channel ko search kia aur Sath Sath Subscribe bhi kia tha, So don't worry we all love and respect you Sir.
Thanks for bringing Tears Of Joy in our eyes and heart.
May Allah Bless you with good health, Inshallah,
Ameen.
anwar masood is love
Mashallah
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Hahaha
Nice
Legend in this century
👏👏
Allah pak apko tandrusti dy
G sir G
GREAT SIR
Hahahhaha
قدم سوئے مرقد نظر سوئے دنی
کدھر جارھا ھے کدھر دیکھتا ھے
So funny wonderful
🥰😍🥰😍
Legend ❤️
مجھے بہت ہنسی آئی 🤣🤣🤣
Just wow
Wah
ارے دیکھ جنت اس قدر سستی نہیں
🥰😍🤣
Allah Ap ki umar daraaz frmaaye
Slamati ho
Wow
😂😂😂
Kufria jumly hen is men gor kren Anwar Masood sahib
Legend of Pakistan
Ok
Great men
👍 👍 👍 👍 👍
انور صاحب مہربانی فرما کر اپنی یہ نظم
"اپنی سمجھ سے باہر ہے یہ انٹرنیٹ جنریشن" اپلوڈ فرمائیں
جنت کوئ مزاق اے