پہلے مرحلے میں کپتان کے سپاہیوں کی نا قابل یقین فتح ... عمران خان کو نئی ڈیل کی پیشکش۔۔۔ اسلام آباد میں کتنے لوگ داخل ہوئے؟ خفیہ رپورٹس سامنے آگئیں.. بشارت راجہ کے انکشافات👇 ua-cam.com/video/QuQoiilkwbI/v-deo.html
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے *پارا چنار اور پاکستان* ظلم اور ظالم سے نفرت فطری عمل ہے اگر کوئی ظالم کا مخالف نہیں اور مظلوم کا حامی نہیں تو وہ اپنی فطرت سے ہٹ چکا ہے۔ معاشرے میں جو بھی ظلم کو دیکھے اور اس کے خلاف قیام نہ کرے یا آواز نہ اٹھائے تو اس نے دین فطرت کے خلاف عمل کیا۔ ظالموں کے خلاف قیام دین اسلام کا حکم ہے اور مظلوموں کی حمایت اور مدد پسندیدہ عمل ہے امام علی علیہ السلام نے فرمایا: "کونوا للظالم خصما و للمظلوم عونا" ظالموں کے مخالف اور مظلوموں کے مددگار بن جاؤ امام حسین علیہ السلام اور کربلا کا درس بھی ظالموں کے خلاف قیام اور ظلم سے نفرت ہے۔ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی پاور، دنیا کی ساتویں بڑی فوج اور دنیا کی لمبر ون ایجنسی رکھنے کے باوجود کوئی سوچ سکتا ہے کہ ہمارے ملک میں آج بھی شہریوں کو ایک شھر سے دوسرے شھر میں سفر کرنے کے لئے کانوائے کی صورت میں پولیس اور فوج کی مدد لینی پڑتی ہے اور وہ بھی حملے کی صورت میں فورسز بھاگ جاتی ہیں اور معصوم شہری شہید ہو جاتے ہیں جس میں خواتین اور بچوں کو بھی درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ صرف پارا چنار سے پشاور کا روڈ ہی غیر محفوظ نہیں بلکہ کوئٹہ سے تفتان اور کراچی سے ریمدان کے راستے بھی غیر محفوظ ہیں۔مسافروں کو نہیں معلوم ہوتا کہ کب وہ ان درندوں اور جانوروں کے ہاتھوں شہید ہو جائیں جن کو پال کر ہماری ریاست نے ہی بڑا کیا ہے۔ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو معاشرے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں آج ہم اپنے ملک میں ہر سطح پر ظلم و بربریت کا مشاہدہ کر رہے ہیں بے گناہ لوگوں کو قید کیا جارہا ہے غیر قانونی کیسز بنائے جاتے ہیں شہریوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اظہار رائے کی آزادی کو سلب کر لیا گیا ہے ظالم اور ظلم کے خلاف بولنے والوں کو اٹھا لیا جاتا ہے حتی خواتین اور بچوں کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے عوام کے بنیادی حقوق کو سلب کر لیا گیا ہے انسانی حقوق کو مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔ پھر بھی آخر خاموشی کیوں؟؟؟ ملک میں ظلم کا نظام، غربت، افلاس، بے روزگاری، رشوت، لوٹ مار، بنیادی اور انسانی حقوق کی پامالیاں لیکن پھر بھی خاموشی کیوں؟؟؟ بھاری بھرکم ٹیکسز، بجلی اور گیس کے بل، مہنگائی، غربت، افلاس، بیروزگاری، نا امنی، نا انصافی، بنیادی سہولیات سے محرومی، تعلیم، صحت گویا ہر سطح پر عوام ظلم و نا انصافی کا شکار ہے پھر بھی خاموشی کیوں؟؟؟ ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا امن و امان کی تشویشناک صورتحال ہے ملک میں کوئی ایسا دن نہیں گزرتا کہ کوئی حادثہ، واقعہ یا ظلم کی کوئی داستان رقم نہ ہو۔ بلوچستان، وزیرستان اور KPK کے بعض علاقے مسلسل حالت جنگ میں رہتے ہیں۔ انسانی جان، مال اور ناموس کی کوئی قدر نہیں۔ چوری، ڈکیتی اور دہشتگردی کھلے عام ہے۔ ناامنی کا یہ عالم ہے کہ ہمارے اپنے سیکورٹی ادارے پولیس اور فوجی جوان بھی دہشتگردی سے محفوظ نہیں حتی ملکی مہمانوں کی جان کو بھی نہیں بخشا جاتا۔ ملک میں نظام انصاف مفلوج اور انتہائی ابتر حالت میں ہے یہاں تک کہ ایک غریب اور کمزور آدمی انصاف کے لئے نسل در نسل دھکے کھاتا ہے لیکن اس کو انصاف نہیں ملتا۔ یہاں ظالم، ظلم کر کے فخر کرتا ہے اور مظلوم کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی تو ایسے معاشروں کی تباہی نوشتہ دیوار ہے۔ یہ ریاست اور حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔ جہاں بلوچی بھی ظلم کا شکار اور پشتون بھی، پنجابی بھی ناراض اور سندھی بھی، کشمیری بھی نا خوش اور گلگت و بلتستان کے باشندے بھی، کاروباری بھی تنگ اور تاجر بھی، یہاں خوش ہیں مافیاز اور اشرافیہ جو طاقتور لوگوں کے ساتھ مل کر لوٹ مار کر رہے ہیں اور ان کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ ملک میں ڈکٹیٹر ضیاء الحق کا دور ظلمت اور تاریکی کا زمانہ تھا لیکن آج کی ظلم و بربریت نے ضیاء الحق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ھر چند کہ پاکستان کی بربادی کی بنیاد ضیاء نے رکھی تھی اس کے کارنامے ایسے تھے جن کے اثرات آج بھی ہم بھگت رہے ہیں۔ آج دوبارہ حبیب جالب کے نغمے گنگنانے چاہیے اور احمد فراز کے اشعار کو زندہ کرنا چاہئے۔ تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسا لگتا ہے ملک میں تمام تر طاقت و قدرت کا محور فقط ایک ادارے کا سربراہ یا چند اشخاص ہیں جو ملک کو جس سمت چاہیں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں چاہے اس میں عوام کا قیمہ بن جائے اور ملک چاہے برباد ہو جائے لیکن اس شخص یا چند افراد کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور ان سے کوئی سوال بھی نہیں کر سکتا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ریاست اپنی ہی عوام کے ساتھ حالت جنگ میں ہو۔ یہ لوگ طاقت کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے ملک کو اس نہج پر لے گئے ہیں جہاں پر کنٹرول ان کے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے اور یہ ظالم مسلسل اس ظلم کے نظام کا دوام چاہتے ہیں۔ ٹیچرز خاموش، صحافی خاموش، وکلا خاموش، علماء خاموش، کاروباری خاموش، انسانی حقوق کے علمبردار خاموش!!! سرکاری میڈیا جھوٹ کو سچ اور باطل کو حق دکھا رہا ہے اور مظلوم کو ہی ظالم بنا کر پیش کر رہا ہے لیکن جھوٹ کبھی سچ اور باطل کبھی حق نہیں ہو سکتا۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اگر فطری عمل ہے تو عوام اور خواص کی اکثریت ظلم کے خلاف خاموش کیوں؟؟ ظلم کے خلاف خاموشی کی ایک بڑی وجہ ڈر اور خوف ہے خواص کی اکثریت پیسہ، لالچ، شہرت اور مقام کے وجہ سے بھی یا خاموشی اختیار کرتے ہیں یا ظالم کے حامی بن جاتے ہیں۔ آج چند صحافیوں کے علاوہ باقی صحافی ظالم کو ظالم کہنے اور ظلم کے خلاف بولنے کو تیار نہیں بلکہ کچھ لفافہ صحافی مظلوم کو ہی ظالم بنا کر پیش کرتے ہیں وکلا نے عدل و انصاف کی پامالی اور نظام انصاف کی بے حرمتی پر مسلسل چپ سادھ رکھی ہے۔ ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کی ایسے حالات میں عوام پر فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج ہوں۔ وہ ظالموں کے خلاف کلمہ حق بلند کریں اور خوف و ہراس کے بتوں کو پاش پاش کر دیں کیونکہ اللہ کا حکم ہے۔ إن الله لا يغير ما بقوم حتى يغيروا ما بأنفسهم خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا ✍️ رضوان نقوی
❤❤اسلام علیکم ❤❤اللہ تعالی ہمارے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان زندہ آباد ❤❤ہر طرف صرف عمران خان عمران جان ❤❤
ہم عمران خان کے لیئے اپنے دل میں محبت رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان فوراً آزاد ہوں۔۔۔ لیکن کراچی والے کیا کریں کیونکہ ہم یہاں پر بے رحم نامعلوم افراد اور پولیس کے ہاتھوں اپنے بچوں کو اغواء ہوتے ہوئے کیسے دیکھ سکتے ہیں اور ویسے بھی یہاں قانون صرف غریب کے لیئے ہے
اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم امین اور آپ کو ان سب پاکستانیوں کو جو اس جہاد میں حصہ لے رہے اللہ تعالٰی سب کو سلامت رکھے آمین ثم امین اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
پہلے مرحلے میں کپتان کے سپاہیوں کی نا قابل یقین فتح ... عمران خان کو نئی ڈیل کی پیشکش۔۔۔ اسلام آباد میں کتنے لوگ داخل ہوئے؟ خفیہ رپورٹس سامنے آگئیں.. بشارت راجہ کے انکشافات👇
ua-cam.com/video/QuQoiilkwbI/v-deo.html
WAZIRAAZM. ISLAMI JAMIRA. PAKISTAN. AMRANKHAN. ZANDABAID
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
*پارا چنار اور پاکستان*
ظلم اور ظالم سے نفرت فطری عمل ہے اگر کوئی ظالم کا مخالف نہیں اور مظلوم کا حامی نہیں تو وہ اپنی فطرت سے ہٹ چکا ہے۔ معاشرے میں جو بھی ظلم کو دیکھے اور اس کے خلاف قیام نہ کرے یا آواز نہ اٹھائے تو اس نے دین فطرت کے خلاف عمل کیا۔
ظالموں کے خلاف قیام دین اسلام کا حکم ہے اور مظلوموں کی حمایت اور مدد پسندیدہ عمل ہے
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"کونوا للظالم خصما و للمظلوم عونا"
ظالموں کے مخالف اور مظلوموں کے مددگار بن جاؤ
امام حسین علیہ السلام اور کربلا کا درس بھی ظالموں کے خلاف قیام اور ظلم سے نفرت ہے۔
دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی پاور، دنیا کی ساتویں بڑی فوج اور دنیا کی لمبر ون ایجنسی رکھنے کے باوجود کوئی سوچ سکتا ہے کہ ہمارے ملک میں آج بھی شہریوں کو ایک شھر سے دوسرے شھر میں سفر کرنے کے لئے کانوائے کی صورت میں پولیس اور فوج کی مدد لینی پڑتی ہے اور وہ بھی حملے کی صورت میں فورسز بھاگ جاتی ہیں اور معصوم شہری شہید ہو جاتے ہیں جس میں خواتین اور بچوں کو بھی درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
صرف پارا چنار سے پشاور کا روڈ ہی غیر محفوظ نہیں بلکہ کوئٹہ سے تفتان اور کراچی سے ریمدان کے راستے بھی غیر محفوظ ہیں۔مسافروں کو نہیں معلوم ہوتا کہ کب وہ ان درندوں اور جانوروں کے ہاتھوں شہید ہو جائیں جن کو پال کر ہماری ریاست نے ہی بڑا کیا ہے۔
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو معاشرے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں آج ہم اپنے ملک میں ہر سطح پر ظلم و بربریت کا مشاہدہ کر رہے ہیں بے گناہ لوگوں کو قید کیا جارہا ہے غیر قانونی کیسز بنائے جاتے ہیں شہریوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اظہار رائے کی آزادی کو سلب کر لیا گیا ہے ظالم اور ظلم کے خلاف بولنے والوں کو اٹھا لیا جاتا ہے حتی خواتین اور بچوں کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے عوام کے بنیادی حقوق کو سلب کر لیا گیا ہے انسانی حقوق کو مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔ پھر بھی آخر خاموشی کیوں؟؟؟
ملک میں ظلم کا نظام، غربت، افلاس، بے روزگاری، رشوت، لوٹ مار، بنیادی اور انسانی حقوق کی پامالیاں لیکن پھر بھی خاموشی کیوں؟؟؟
بھاری بھرکم ٹیکسز، بجلی اور گیس کے بل، مہنگائی، غربت، افلاس، بیروزگاری، نا امنی، نا انصافی، بنیادی سہولیات سے محرومی، تعلیم، صحت گویا ہر سطح پر عوام ظلم و نا انصافی کا شکار ہے پھر بھی خاموشی کیوں؟؟؟
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
امن و امان کی تشویشناک صورتحال ہے ملک میں کوئی ایسا دن نہیں گزرتا کہ کوئی حادثہ، واقعہ یا ظلم کی کوئی داستان رقم نہ ہو۔ بلوچستان، وزیرستان اور KPK کے بعض علاقے مسلسل حالت جنگ میں رہتے ہیں۔ انسانی جان، مال اور ناموس کی کوئی قدر نہیں۔ چوری، ڈکیتی اور دہشتگردی کھلے عام ہے۔ ناامنی کا یہ عالم ہے کہ ہمارے اپنے سیکورٹی ادارے پولیس اور فوجی جوان بھی دہشتگردی سے محفوظ نہیں حتی ملکی مہمانوں کی جان کو بھی نہیں بخشا جاتا۔
ملک میں نظام انصاف مفلوج اور انتہائی ابتر حالت میں ہے یہاں تک کہ ایک غریب اور کمزور آدمی انصاف کے لئے نسل در نسل دھکے کھاتا ہے لیکن اس کو انصاف نہیں ملتا۔ یہاں ظالم، ظلم کر کے فخر کرتا ہے اور مظلوم کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی تو ایسے معاشروں کی تباہی نوشتہ دیوار ہے۔
یہ ریاست اور حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔ جہاں بلوچی بھی ظلم کا شکار اور پشتون بھی، پنجابی بھی ناراض اور سندھی بھی، کشمیری بھی نا خوش اور گلگت و بلتستان کے باشندے بھی، کاروباری بھی تنگ اور تاجر بھی، یہاں خوش ہیں مافیاز اور اشرافیہ جو طاقتور لوگوں کے ساتھ مل کر لوٹ مار کر رہے ہیں اور ان کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔
ملک میں ڈکٹیٹر ضیاء الحق کا دور ظلمت اور تاریکی کا زمانہ تھا لیکن آج کی ظلم و بربریت نے ضیاء الحق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ھر چند کہ پاکستان کی بربادی کی بنیاد ضیاء نے رکھی تھی اس کے کارنامے ایسے تھے جن کے اثرات آج بھی ہم بھگت رہے ہیں۔ آج دوبارہ حبیب جالب کے نغمے گنگنانے چاہیے اور احمد فراز کے اشعار کو زندہ کرنا چاہئے۔
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسا لگتا ہے ملک میں تمام تر طاقت و قدرت کا محور فقط ایک ادارے کا سربراہ یا چند اشخاص ہیں جو ملک کو جس سمت چاہیں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں چاہے اس میں عوام کا قیمہ بن جائے اور ملک چاہے برباد ہو جائے لیکن اس شخص یا چند افراد کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور ان سے کوئی سوال بھی نہیں کر سکتا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ریاست اپنی ہی عوام کے ساتھ حالت جنگ میں ہو۔ یہ لوگ طاقت کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے ملک کو اس نہج پر لے گئے ہیں جہاں پر کنٹرول ان کے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے اور یہ ظالم مسلسل اس ظلم کے نظام کا دوام چاہتے ہیں۔
ٹیچرز خاموش، صحافی خاموش، وکلا خاموش، علماء خاموش، کاروباری خاموش، انسانی حقوق کے علمبردار خاموش!!!
سرکاری میڈیا جھوٹ کو سچ اور باطل کو حق دکھا رہا ہے اور مظلوم کو ہی ظالم بنا کر پیش کر رہا ہے لیکن جھوٹ کبھی سچ اور باطل کبھی حق نہیں ہو سکتا۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اگر فطری عمل ہے تو عوام اور خواص کی اکثریت ظلم کے خلاف خاموش کیوں؟؟
ظلم کے خلاف خاموشی کی ایک بڑی وجہ ڈر اور خوف ہے
خواص کی اکثریت پیسہ، لالچ، شہرت اور مقام کے وجہ سے بھی یا خاموشی اختیار کرتے ہیں یا ظالم کے حامی بن جاتے ہیں۔
آج چند صحافیوں کے علاوہ باقی صحافی ظالم کو ظالم کہنے اور ظلم کے خلاف بولنے کو تیار نہیں بلکہ کچھ لفافہ صحافی مظلوم کو ہی ظالم بنا کر پیش کرتے ہیں وکلا نے عدل و انصاف کی پامالی اور نظام انصاف کی بے حرمتی پر مسلسل چپ سادھ رکھی ہے۔
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کی
ایسے حالات میں عوام پر فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج ہوں۔ وہ ظالموں کے خلاف کلمہ حق بلند کریں اور خوف و ہراس کے بتوں کو پاش پاش کر دیں کیونکہ اللہ کا حکم ہے۔
إن الله لا يغير ما بقوم حتى يغيروا ما بأنفسهم
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
✍️ رضوان نقوی
بهائی عوام کو بولو کے پولیس کی عزت کرو ان سے ڈیل کرو ٹکرائو سے بچو وه خد راسته دینگے
Bhai volume Tu tez kr do
@@skymarshal7381
هاها صدیق بهائی کا آواز هے هی اتنا
حسبی اللہ و نعمل وکیل۔ انشا اللہ حق کی فتح ہو گی۔
نصر من اللہ وفتح القریب ۔
اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم امین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جان اپ ہمیشہ سے میری دعاؤں میں تھے ہو اور رہو گے انشاءاللہ ائی لو یو.
جیتیں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔خان اور عوام
عمران خان زندہ باد
اللہ تعالیٰ بہتر کرے گآ انشاءاللہ
فتح قریب ہے اللہ نے غرور کرنے والوں کو جھکا دیا عوام کو بلند کر دیا انشا اللہ قافلے ڈی چوک پہنچے گئیں
انقلاب زندہ باد
25 لاکھ افراد اسلام آباد میں انشاللہ
زندہ قومیں ہمیشہ تاریخ میں اپنا نام بلند کر لیتی ہیں
ازادی قریب ہیں ان شا اللہ
صدیق جان صاحب جزاللہ بہت خوب میدان میں ڈٹے رہنے پر۔اللہ پاک عمران خان کو سرخرو کریں امین اور آپ سب کو اپنی امان میں رکھیں ❤🤲
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے اور عظیم الشان کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Imran Khan there jaan nisaar beshumaar beshumaar beshumaar
صدیق بھائی اللہ کی طرف اوپر والا کہنا یہ جائز نہیں ہے
جب نظام ہی کرپٹ ہے اور تمام سرکاری صوبے کی مشینری کیساتھ لطف اندوز ہورہے ہیؓلں۔
Siddiq Jan saheb zindabad Imran khan zindabad karkunan pti zindabad
حضور والا اس ٹائم کٹی پہاڑی کو عبور کر لیا گیا ہے الحمدللہ
تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804
اللہ تعالیٰ ان سبکی اور عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ کی مدد اور مسلمان محب وطنوں کا جذبہ فاتح بناےگا ۔ان شا ء اللہ 🤲🤲🤲🤲💞💞💞💞💞🤲 وزیراعظم عمران خان
عمران خان ذندہ باد
❤ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ❤
اللہ تعالٰی مدد فرمائے اور حق و سچ کے متلاشیوں کو کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے آمین
ویلڈن صدیق جان صاحب ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ان سب مشکلات کو دور فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤ اللہ الحق ھے ❤❤❤❤
پاکستان کی آواز صدیق جان ✌️🇵🇰
صدیق جان صاحب کو سلام
❤❤, ALAN ap sub ka hami O nasir ho,
Imran Khan ❤❤❤ zinda abad
Allah sub ki hafazat farmay 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
نصر من اللہ وفتح قریب۔آمین
Pakistan Zindabad, Pakistani Awam Zindabad ❤
بہت شکریہ صدیق بھائی
Imarn Khan zindabad pti pti PTI a good
انشااللہ ہوگا وہی جو میرا اللہ پاک چاہیے گا
عمران خان زندہ باد
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دونوں ہاتھوں سے سلوٹ ھے ان سارے پاکستانیوں کو جو اس جہاد پہ نکلے ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ وہی عوام قافلوں میں ہے جنہوں نے خان کے نام کا ووٹ دیا ہے۔اور جنکا ووٹ چرایا گیا ہے۔۔۔
عمران خان ژندہ باد ❤❤
پاکستان ژندہ باد ❤❤
جہاں جہاں سے بھی قافلے گزر رہے ہیں پاکستانی عوام ان کے کھانے پینے کا بندوبست کریں❤❤
“Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤”
Zinda bad beta khush raho ameen Imran 💖 Khan zinda bad Pakistan paindabada PTI zinda bad ❤❤❤❤🎉🎉🎉
کل تین کی لائیو سٹریم بہت اچھی رہی۔یہ مستقبل ہے میڈیا کا
سلامت رہیں جی صدیق جان بھائی
Allah bless ImranKhan ❤️ inshaAllah
بہت اچھا ھے سلامت رہو صدیق جان
صدیق جان good work ❤❤❤
اسلام آپ کی صحافت کو❤❤❤❤❤❤
Allah pak faizal o kariam farmy all PTI par Elahi Ameen
اللہ پاک غیبی مدد فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ ربّ العزت قافلے کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ♥️💞
اللہ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
کے پی کے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤
InshAllah. Long Live Imran Khan Saab ❤️.
W Salam bhai
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے ہر انقلابی کی ظالموں کے ظلم سے آمین یارب العالمین
حسبنااللہ ونعم الوکیل ❤
حسب المن اللّٰہ نعم الوکیل النصر من اللّٰہ والفتح القریب
اللہ خان کے چاہنے والوں کو کامیاب کرے آمین
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی آواز عمران خان
پاکستان کی پہچان عمران خان
❤💚♥️💚
جزاك الله
سب سے زیادہ ضروری ہے کہ سردی سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جائیں کم ازکم گرم چادریں مہیا کیں جائیں ورنہ مؤسم کی سختی مشکلات پیدا کر سکتی ہے
ہہ سب کجھ عمران خان کی محبت مے ھو رھا ھے
الحمدللہ رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲 عمران خان زندہ باد ❤️💗❤️💗❤️💗
Imran Khan zindabad Pakistan paindabad pdm or sahulatkaron pr 🖐️
میاں والی سے آنے والے قافلے کو بھی D چوک کے بجائے پہلے کٹی پہاڑی کی طرف جانا چائیے اور پولیس کو دونوں طرف سے گہیر لینا چائیے۔۔۔
❤❤اسلام علیکم ❤❤اللہ تعالی ہمارے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان زندہ آباد ❤❤ہر طرف صرف عمران خان عمران جان ❤❤
اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو کامیابی دے آمین
IMRAN KHAN Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سدقے مرشدِ عمران خان کی حفاظت کرنا ہم عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤❤
Ya Allah Imran khan ki madud aur hafazat farma Ameen summa Ameen
ALLAH haq-paraston ko kamyabi delay
نصرمن اللہ وفتح قریب
SUBHAN ALLAH INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت زبردست عمران نیازی امت مسلمہ کے عظیم راہنما ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤
کامیابیاں👍🏽
Allah PAK hifz o Amman Mai rakhay aameen Khan zindabad
Iman Khan ek Azeem leader he or Azeem tareen qoum UN ke Sath khare he jan hathele par he❤❤❤❤❤
Jito raho phtano zenda bad Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤❤
اللہ مشکلیں آسان کرے اللہ کامیابی دے سرخرو کرے اللہ اپنی حفاظت میں رکھے تمام کارکنان کو سارے پاکستان کی دعائیں ان کے ساتھ ھیں ۔🕋🤲😭
Pm Imran Khan zinda Bad. Pakistanio zinda Bad.
الله تعالٰی پنجتن پاک کے صدقے اپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (امین یا رب العالمین) ❤❤❤❤❤
Himmatay Mardan Maddaday Khuda
InshaAllah Zaroor
Imran khan aur Awaam zindabad God bless Imran khan and his lovers Ameen
Thank u bhai for all the updates, tamam mujahideen salamat rahain
ہم عمران خان کے لیئے اپنے دل میں محبت رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان فوراً آزاد ہوں۔۔۔ لیکن کراچی والے کیا کریں کیونکہ ہم یہاں پر بے رحم نامعلوم افراد اور پولیس کے ہاتھوں اپنے بچوں کو اغواء ہوتے ہوئے کیسے دیکھ سکتے ہیں اور ویسے بھی یہاں قانون صرف غریب کے لیئے ہے
اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو آمین
@@mhamadmhamad3165 Ameen
اللہ انشاہ اللہ عمران خان کی مدد کرے گا
عمران خان انشاء اللہ پھر سرخرو ہو گآ
پہاڑی لوگوں کیلیۓ کٹی پہاڑی پار کرنےکیلیۓ کچھ کو پہلے پہاڑ پہ چڑھناہوگا
اور یہ مشکل نہیں تھوڑی پریشانی ہوگی
ان شاء اللہ
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے، تو مٹ جاتا ہے، انشاء اللہ.
اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم امین اور آپ کو ان سب پاکستانیوں کو جو اس جہاد میں حصہ لے رہے اللہ تعالٰی سب کو سلامت رکھے آمین ثم امین اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
چند گھنٹوں بعد اسلام آباد میں سلطنت عمرانیہ قاٸم ہوگی -
انشاءاللہ
In Shaa Allah Azzawajal ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤ زبردست
Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤Pakistan ❤❤❤❤
Good source
Trustworthy information
Thanks for the latest upd^
PTI will achieve the Goal
Allah Allah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Thank you for the update .. our prayers are with all Imran Khan and all the brave PTI members and workers .. Ameen Suma Ameen