КОМЕНТАРІ •

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому +1

    اللهم بارک

  • @newaccount-yp5hx
    @newaccount-yp5hx 18 днів тому +3

    Ma sha Allah ap ka mizaj buht kubsurat aor narm ha❤❤

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому +4

    اے اللہ تو ہمیں حق دکھا اور اس کی اتباع کی توفیق دے اور تو ہمیں باطل دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق دے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому +1

    Asalakium wr wb my sweet Ustazah G.

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому +2

    رب ھب لی حکما والحقنی باالصالحین۔

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 19 днів тому +4

    علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :
    صاحب علم جب اپنا علم کسی کو منتقل کرتا ہے پھر اس دنیا سے رخصت ہوجاتا ہے تو اسے اس علم کا اجر ملتا رہے گا اور اس کا ذکر زندہ رہے گا۔
    یہ گویا اس کے لئے دوسری زندگی ہے۔
    ( مفتاح دار السعادة 1/461)

  • @rizwanaazam7534
    @rizwanaazam7534 19 днів тому

    A Salam o alikom

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 19 днів тому +1

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
    مرد ناداں پر کلام نرم و نازک ہے بے اثر ؛ 🖊️علامہ اقبال

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 19 днів тому +7

    استازہ جی جو آپ ہمارے لئیے کر رہیں ہیں اسکی ہمیں بہت ضرورت تھی آپ ہمیں مسلمان سے مومنہ بنارہیں ہیں
    آپ ہماری زہن سازی میں ہماری مددگار ہیں
    ہمارا مزاج دنیاوی تھا آپ نے ہمارے مزاج کو بدل دیا اور دینی فکر پر لے آئیں ہیں
    ہمارے پاس نظر تھی آپ ہمیں نظریہ سمجھا رہیں ہیں
    ہمارے پاس بصارت تھی آپ ہمیں بصیرت سے آگاہ کر رہیں ہیں
    آپ ہمیں ہماری زندگی کا مقصد سمجھا رہیں ہیں
    آپ اپنے استاد ہونے کا حق ادا کر رہیں ہیں
    ہم دنیا میں اور ان شاء اللہ روز محشر
    آپکے حق میں گواہی دینے والے ہیں
    کے آپ نے حق ادا کردیا۔
    آپ دینے والیں اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں آپ سے لینے والا بنا دے آمین یارب العالمین

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 18 днів тому +1

    رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    نرم دل آدمی اہل جنت کی صفات سے آراستہ ہوتا ہے

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому +1

    زندگی پانی کی طرح ہے۔

  • @ghazalaimran365
    @ghazalaimran365 19 днів тому

    Aslamualacum wa rehmatullahy wa barkathu

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 19 днів тому

    من صبر ظفر

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 19 днів тому

    القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
    آیت نمبر 159-
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    فَبِمَا رَحۡمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنۡتَ لَهُمۡ‌ۚ وَلَوۡ كُنۡتَ فَظًّا غَلِيۡظَ الۡقَلۡبِ لَانْفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِكَ‌ ۖ فَاعۡفُ عَنۡهُمۡ وَاسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡ وَشَاوِرۡهُمۡ فِى الۡاَمۡرِ‌ۚ فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُتَوَكِّلِيۡنَ ۞
    ترجمہ:
    ان واقعات کے بعد اللہ کی رحمت ہی تھی جس کی بنا پر (اے پیغمبر) تم نے ان لوگوں سے نرمی کا برتاؤ کیا۔ اگر تم سخت مزاج اور سخت دل والے ہوتے تو یہ تمہارے آس پاس سے ہٹ کر تتر بتر ہوجاتے۔ لہذا ان کو معاف کردو، ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو، اور ان سے (اہم) معاملات میں مشورہ لیتے رہو۔ پھر جب تم رائے پختہ کر کے کسی بات کا عزم کرلو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ اللہ یقینا توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ۞

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 18 днів тому

    اعمال حسنہ :
    شریعت نے دعوٰت دی اور حکم دیا اس میں ہمارے لئیے بھلائی ہے
    اعمال سیئات:
    صغیرہ گناہ
    اعمال ذنوب:
    کبیرہ گناہ

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 19 днів тому

    القرآن - سورۃ نمبر 20 طه
    آیت نمبر 44-
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    فَقُوۡلَا لَهٗ قَوۡلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهٗ يَتَذَكَّرُ اَوۡ يَخۡشٰى ۞
    ترجمہ:
    جاکر دونوں اس سے نرمی سے بات کرنا، شاید وہ نصیحت قبول کرے، یا (اللہ سے) ڈر جائے۔ ۞

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 18 днів тому

    القرآن - سورۃ نمبر 103 العصر
    آیت نمبر 3-
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ  ۞
    ترجمہ:
    سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔۞ ؏
    حق بات بھی نرمی، عاجزی وانکساری سے کرو اور پھر صبر، تحمل ،برداشت، عفو درگزر حلم و بردباری، سے کام لو

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 18 днів тому

    القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
    آیت نمبر 43-
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    وَلَمَنۡ صَبَرَ وَغَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ  ۞
    ترجمہ:
    اور یہ حقیقت ہے کہ جو کوئی صبر سے کام لے، اور درگزر کر جائے تو یہ بڑی ہمت کی بات ہے۔۞ ؏