How a complete human being is formed? تکمیلِ انسان

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 гру 2024

КОМЕНТАРІ •

  • @sadiyaidrees3665
    @sadiyaidrees3665 День тому

    جزاک اللہ خیرا، محترم استاد، آپ کا یہ سیشن بہت ہی زبردست تھا ❤🎉
    جسکو بھی بہتر human being بننا ہو، یہ اس کے لیے ہے!

  • @raousamamunawar6431
    @raousamamunawar6431 2 дні тому +1

    سر آپ کی آمد اور ایک بہترین لیکچر کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیے

  • @MuhammadIqbal-ks1wm
    @MuhammadIqbal-ks1wm День тому

    Everyone should listen this

  • @mahmoodali-f8f
    @mahmoodali-f8f 2 дні тому +2

    Beautiful talks on Beautiful topic .really appreciated❤

  • @saba-azeem
    @saba-azeem День тому

    جزاک اللہ خیرا جاوید صاحب

  • @NoorHassan-l4h
    @NoorHassan-l4h 2 дні тому +1

    اللہ تعالیٰ اپکی عمر میں برکت نصیب کرے

  • @ahmediqbal8241
    @ahmediqbal8241 День тому

    JazakAllah for this wonderful lecture ❤ may Allah blessed you with many blessings in your life

  • @muhammadazeem2524
    @muhammadazeem2524 2 дні тому

    What a wonderful workshop! Amazing sir. You are one of the most respected person. GOD Bless you ❤

  • @waliafridi1399
    @waliafridi1399 День тому

    جزا الله خیر ❤

  • @mudassarhussain-b5i
    @mudassarhussain-b5i 2 дні тому

    Best of the best interview

  • @bushraanjum-yb6bo
    @bushraanjum-yb6bo 2 дні тому +1

    Ameen

  • @ranazulqarnain1155
    @ranazulqarnain1155 2 дні тому +2

    MashAllah ❤

  • @InayatAli-yh5lo
    @InayatAli-yh5lo 2 дні тому +4

    Excellent Lecture must be shared with your family and friends. JazakAllah Khair Dr Javed Iqbal Best Wishes with lots of. DUA from Dr Inayat Ali In Marlow U.K.

  • @UNIVERSALAHMED
    @UNIVERSALAHMED 3 години тому

    Mashallah very nice sir 3 times I repeated and my be again,,

  • @najmazafar8477
    @najmazafar8477 2 дні тому

    Aameen SumaAameen

  • @CaptainOWAIS
    @CaptainOWAIS 2 дні тому

    wonderful lecture 💞 53:37

  • @aftabalam7216
    @aftabalam7216 2 дні тому

    bahoot khoob sir ji

  • @shirinzafar
    @shirinzafar 2 дні тому

    May Allah bless you.

  • @farukhan9802
    @farukhan9802 День тому

    Mashallah ❤

  • @NajmaMunaf
    @NajmaMunaf 2 дні тому

    بہت حقیقی متاثر کن وضاحت

  • @naveedsiyal485
    @naveedsiyal485 2 дні тому

    مرشد ❤

  • @AttiqRehman-f6t
    @AttiqRehman-f6t 2 дні тому

    Butiful ❤❤❤

  • @learning.station2024
    @learning.station2024 2 дні тому

    Welcome everyone

  • @HayatTalim
    @HayatTalim 2 дні тому

    Thank you sir Puri duniya ki sarhade kis skills se khatum hogi

  • @careandcurefoundation7415
    @careandcurefoundation7415 2 дні тому

    Great

  • @kakabawani4212
    @kakabawani4212 День тому

    WITH DUE RESPECT i think brain execute our Heart 's command Heart is not just pumping blood it thinks love hate emotion and many other things it does Salam.

  • @spiritual3027
    @spiritual3027 2 дні тому

    Logos
    Monad
    Indiviuality
    Personality
    Please read Theosophy

  • @spiritual3027
    @spiritual3027 2 дні тому

    Logos
    Monad
    Intuition
    Intellect
    Mental
    Astral
    Body
    جسم
    جذبہ
    خیال
    عقل
    وجدان
    روح
    Mineral
    Plant
    Animal
    Human
    Super Human
    Unconscious
    Subconscious
    Conscious
    Super Conscious
    Map of Consciousness
    Electromagnetic Spectrum

  • @mohdsohil1562
    @mohdsohil1562 2 дні тому

    ❤❤❤

  • @Studentwork7617
    @Studentwork7617 2 дні тому

    Sir APP PLEASE LIBERALS PR VEDIOS BNAEN on inpr apna point of view den inky believes kiya hann

  • @AliAkbar-c5k
    @AliAkbar-c5k 2 дні тому

    Doctor sahab aap say appiontment kaisay lain

  • @ijazahmed5585
    @ijazahmed5585 2 дні тому

    PTV Transmission were started on 26th November. 1964

  • @AnilaKhalil-h1i
    @AnilaKhalil-h1i День тому

    Sir se Milne ka kia triqa hy

  • @shanazkataria4729
    @shanazkataria4729 2 дні тому +2

    MashaAllah bht umdha batain btayi hn aap ny sir Allah aap ko salamat rakhe or Kush rakhe ❤🤲

  • @ishfaqahmad6473
    @ishfaqahmad6473 2 дні тому

    جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
    اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
    ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
    بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
    قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
    سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
    چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
    خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
    Dr tahir ul Qadri
    minhaj ul quran
    UA-cam Dr tahir ul Qadri
    WhatsApp clips pdf books
    03157051495
    سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
    minhajbooks
    ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
    minhaj tv
    قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
    Irfan ul quran
    ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
    اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
    تحریک منہاج القرآن کندیاں
    03107109671

  • @SecularSain
    @SecularSain День тому

    Agar galiyan nikalnay walay hazaron ki tadad me hon to phir kis kis ko Pani pilao gay professor sahib?

  • @dailyjobspreparation
    @dailyjobspreparation 2 дні тому

    1st comment Sir

  • @JaskaranSingh-s5s
    @JaskaranSingh-s5s День тому +1

    Worst editing...whenever there is breaking the ice movement video got edited..

  • @salmanaheed4642
    @salmanaheed4642 День тому

    Dr Sahab Ka contact no plx ?????????

  • @bubbly3045
    @bubbly3045 День тому

    ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی guilt ہوا؟نہیں؟
    کیونکہ آپ اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں؟
    اور بس
    آپ کا فرض ختم
    میں ملتان ،بہاولپور سے نہیں ہوں
    لیکن آپ کی generation سے ہوں
    میں نے اپنی جوانی میں آپ جیسے معتبر لوگوں کے سیمنار attend کئے جو میرے بچپن میں ملتان کی زرخیز زمین پر عمدہ نسل کے آم کاشت کر کے ملک کی خدمت کرنا چاہتے تھے،وہ نسل ہم دے بہتر تھی وہ کام کرتی تھی،ساحل عدیم نہیں بنی،مشہور نہیں ہوئلیکن ملتان کی آب و ہوا بہتر کر گئ،آموں کے باغوں کی وجہ سے لوگوں کو روزگار دے گئ،پرندوں کو housing schemes دے گئ
    اور پھر یکایک انسان نے راتوں رات سب تباہ کر دیا اور آپ ایک جملہ بھی نہ بولے
    کیا آپ کو guilt نہیں؟
    آپ تو ڈاکٹر ہیں،جانتے ہوں گے درخت 🌳 اگر آم نہ بھی دیں تو oxygen تو دے رہے تھے
    مورخ ہمارے بارے میں لکھے گا کہ
    ،"سویا ہوا محل "
    Awaiting for your reply

  • @Aligaming-o4l
    @Aligaming-o4l 2 дні тому

    ❤❤❤

  • @anjumkhan-gf8vv
    @anjumkhan-gf8vv 2 дні тому

  • @MuhammadShoaib-IMS
    @MuhammadShoaib-IMS 2 дні тому

    ❤❤❤