مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور اکابرین وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا موقف مدارس کی حریت کیلئے ہے۔ اور اس سے ہی مدارس محفوظ رہ سکتے ہیں۔ باقی حضرات کے موقف سے عنقریب یا بادیر بہت بڑے نقصان کا خدشہ بلکہ ظن غالب ہے۔ وما علینا الاالبلاغ ۔
شاید آپ کو معلوم ہو جب ہندوستان ارو پاکستان سے الگ ہوئے تھے اس وقت بھی بالکل اسی طرح کا مسئلہ تھا ہر مسلمان کو یہ بات خوب سمجھ لینی چاہیے کہ یہ دنیا دارلاسباب ہے
Bhai me JUI aor TLP ko blkul ek hi samjtaa hoo. Mamoli se ikhilaafat hai nazriaati hawaaly se wo to ghr me b hoty hy.. Mulana fazlur rehman ny khul kr kry baba rizvi sb himaayat ki apny jalso me.
@ubaidullah926 mere family Kay log jui Kay he hain main khud Molana fazul Rehman shab Kay status lgata. Hon Whatsapp par but mujhe dono se mhobat hai vote TLP ko dyta hon kun Kay mujhe nazriyat Bhoot achy lgty hain TLP kay
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
بھئ ایک درباری مولوی اور ایک آزاد اور خود مختار دلیر مولوی میں فرق کرنا چاہیے ۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک آزاد خود مختار دلیر مولوی تمام مسلمانوں اور مدارس کا ترجمان ہے ۔ باقی مخالف مولوی کو تو گلی کے کتے بھی نہیں جانتے ۔ ان کے گلے میں تو انگریزوں کے غلام حکومت کا پٹہ ہے ۔
تمام علماۓ کرام قابل احترام اور مخلص ہیں،اور امت مسلمہ کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔ میری سب حضرات سے انتہائی مؤدبانہ درخواست ہے! خدارا دشمنانِ اسلام کو بالکل بھی موقع مت دیں کہ وہ اس اختلاف رائے کا غلط استعمال کریں۔
❤❤❤مدرسوں کو سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رزسٹرڈ ہونا چاہیے کیونکہ یہ این جی اوز ادارہ ہے جہاں پہ بہت سے غریب بچے اور بہت سے غریب گھرانے کے لوگ مفت مستفید ہوتے ہیں یہاں پہ لاکھوں بچے مفت کھانا کھاتے ہیں مفت کپڑے پہنتے ہیں اور مفت رہائش ملتی ہے تو اس لیے ان کو این جی اوز سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونا چاہیے
قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ اس دور کے سب سے بڑے مجدد اور ولی کامل ہیں ہم بحیثیت مسلمان قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا محمد فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ ہیں ❤❤❤
مفتی واحد قریشی صاحب نے تو بالکل درست فرمایا کہ بھئی یہ تو بات حکومت اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی درمیان کی ہے مگر یہ بیچ میں جو علماء ائے ہیں ان کو تو باقاعدہ سازش کے سامنے بٹھایا گیا اب ان کو خود احساس ہونا چاہیے کہ کیا کر رہے ہیں اور اس کا جواب ان کو کہاں دینا پڑے گا یہ اخرت میں اللہ تعالیٰ سے کیا کہیں گے اللہ ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور اللہ پاک یہ معاملہ خوش و سلوی سے حل کرنے کی توفیق دے اپ سب کو امین اور خاص طور پر جو ہمارے ملک کے لیڈران ہے اور انکو اپنے اشاروں پر چلانے والے ہیں ان کو بھی اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین 🤲🤲🤲
All pakistani aulamaye haq or those who have link’s to deoband vision should come together and stand against these governments propaganda..each & every madaris must remain independent without indulgent of government policy
ایک مولانا صاحب کہہ رہے ہیں اس کے اتحاد تنظیمات مدارس میں سے کسی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے نمائندے ہیں کیا اسی ویڈیو میں مفتی منیب الرحمن نہیں کہہ رہے کہ مولانا فضل الرحمن ہمارے نمائندے ہیں پہلے غور سے سن لیا کریں کون کیا کہہ رہا ہے المفتی تقی عثمانی اور مولانا حنیف جالندھری نے بھی کہا ہے
اخر میں فیصلہ مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقی عثمانی کا ہوگا😂 اور مفتی منیب نے کہا ہے ہم نے ہی اس مولانا فضل الرحمن صاحب کو بولا ہے کہ شہباز شریف نے پہلے بھی اپ کو دھوکہ دیا ہے اب دوبارہ پھنس گئے ہیں اس بار کے مطالبات رکھو
کوئی ہے نہیں پتہ کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو کہنے والے بھی مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب ہیں کہ ان کو 26 ویں عینی ترمیم کے چکر میں اپنے مطالبات منوا لیں😂 یہ سمجھتے ہیں کہ جمعیت علماء السلام یا لیکن ان کو یہ نہیں پتہ تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک ساتھ ہیں اور ٹی ایل پی نے بھی مفتی منیب کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے جی
Shia alim se pochi knsa qanoon banaya he hukomat ke madaris wazarat talim ke tehat register hogi ye qanoon nhi sirf aggrement he aur aggrement sirf zaban hoti ji se jab chahe taqatwar tor de
@@jalalmuhammad ap agr taasub ko chhor kr agha Syed jawad naqvi k lecture sune to inshallah apka Dil mane ga k waqion wo islami nizam qaim krne k khahish mand hain
PTI to keh rahi hai 12 log fot huway hien us mien bhi 3 Rangers kay hien . Massacre to dor ki baat hai . Baqi jo 12 shaheed huway wo bhi galat tha aur Allah un ki magfirat farmai
Madrase already wazarat talim ke sat hy tu Fazlureham osko chang q karna chahte hy wazarat sanat tejarat ke sat Madrase ka kiya taluq hy jo 18000 Madrase ka ponds hy wo Fazlureham ko nai Mel rahe tu Fazlureham apna group banana chahte hy ke paisa Fazlureham ke account min pase Dale qnk Fazlureham se bare bare ulama maujood hy dusre bat ye ke Fazlureham pehly hukmat pdm ka satbarah ta os waqt ye khamosh ta madrasa yad nai ta aj hukmat se baher hy ye begherat inqelabi ban giya hy
Mufti Taqi Usmani shb ka naam suna hy Wifaq Ul Madaris Al Arabia ka naam suna hy? 20000+ madaris aty hain Wifaq Ul Madaris k under or Mufti Taqi Usmani us k head hain unho ny Mulana Shb ko support kya hy or unko apna namainda bnaya hy is mamly me Wazarat e Talim k sath jab aye gy to madaris pr government apna control kary ge khod salary bhi dy ge or apni marzi k fatwy bhi ly gy wazir
تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم کے علاؤہ کسی اور وزارت کے تحت کیا جائے۔۔ واہ رے مولانا جب تمہیں یہ تک سمجھ نہ آئی تو تم مدارس میں بہتری کیسے لاؤ گے۔ انکی ڈگریاں وزارت مواصلات دے گی اور نوکریاں وزارت صحت ؟
Bywakoof, kisi or wazarat k nhi independent. NGO act k tahat, ta k wizarat e taleem ka influence na ho. Taleemi nizam ki trah madaris ki taleem ka nizam bhi gadhon ko dena hy kya. Abhi Pakistani madaris world me first number pe hen
Abhi tum bachcha ho theek he jake apna kam karo Collages walo our universities walo khali he pahle unko jobs de de yaar baad me madarsa walo ki fikr kare😏😏😏
Hahah..what a mess from Educated people..Kaid e Azam made pak and he were saying this is for Muslims and Muslims need isamic education right, and he did not made islamic ministry for it nor other leaders. the education which spread peace and kindness there is no ministry for it and on top of that we teach children that pak founder made pak for islam...😂 what a joke we teach to children..hahaha...so please do not teach that we want islam and islamuc education and we want these madrassas..best is to close all those madrassah and we should accept Israel and there Education system for the rest of our life so we will have no problem with IMF or any world,s Masters.. 😂😂😂
ہم مفتی منیب الرحمن اور مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے ساتھ ہیں 💯
❤حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب❤
سینیٹر مشتاق بہترین معلومات۔۔ جماعت اسلامی زندہ باد
مولانا فضل الرحمان ❤
مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور اکابرین وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا موقف مدارس کی حریت کیلئے ہے۔ اور اس سے ہی مدارس محفوظ رہ سکتے ہیں۔ باقی حضرات کے موقف سے عنقریب یا بادیر بہت بڑے نقصان کا خدشہ بلکہ ظن غالب ہے۔
وما علینا الاالبلاغ ۔
Bilkul sahi kaha aapne
اتحاد خوب ہے باقی ایسے چار لوگ ہر دور میں الگ ہوتے ہیں❤
مولانا فضل الرحمان صاحب کا موقف درست ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب کیا آپ بتا سکتے ہیں کس طرح سے درست ہے
شاید آپ کو معلوم ہو جب ہندوستان ارو پاکستان سے الگ ہوئے تھے اس وقت بھی بالکل اسی طرح کا مسئلہ تھا ہر مسلمان کو یہ بات خوب سمجھ لینی چاہیے کہ یہ دنیا دارلاسباب ہے
We all r with moulana fazlur rehman love ❤from India 🇮🇳 ❤🇵🇰
❤❤❤
Maulana Fazul u Rehman is on right path... Everyone is requested to follow him... JazakAllah ❤
اک طرف علماء حق اور دوسری طرف سرکاری ملازمین
ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن کے موقف کے ساتھ ہیں
مذہبی طبقہ سڑکوں پر آگیا تو پھر مطالبہ مدارس کی رجسٹریشن سے نفاذ شریعت تک پہنچ جائے گا۔
👇
مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب
Inshallah❤ tumhari hukumat or fojj ulma e deoband ke sarfrosho ko bhool gyi shyd
تحریک لبیک پاکستان اور جمعیت علماء اسلام کو مل کر چلنا چاہیے
mil kar hi chal rahe han tlp ne kaha ha hum mufti muneeb sahab ke sath han woh jese kahein ge
@real_noob13 Right Mufte Azam k sat he hain ham b
Bhai me JUI aor TLP ko blkul ek hi samjtaa hoo.
Mamoli se ikhilaafat hai nazriaati hawaaly se wo to ghr me b hoty hy..
Mulana fazlur rehman ny khul kr kry baba rizvi sb himaayat ki apny jalso me.
@ubaidullah926 mere family Kay log jui Kay he hain main khud Molana fazul Rehman shab Kay status lgata. Hon Whatsapp par but mujhe dono se mhobat hai vote TLP ko dyta hon kun Kay mujhe nazriyat Bhoot achy lgty hain TLP kay
مدارس کا ترجمان حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
@@AijazAhmed1417 g blkl aam sahi bat ki ap ny .unky apas ka ikhtilaf itna zyada b nae Hoga leken awam galam galoch p utar ati hy allah hidayt dy sbko
❤
بھئ ایک درباری مولوی اور ایک آزاد اور خود مختار دلیر مولوی میں فرق کرنا چاہیے ۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک آزاد خود مختار دلیر مولوی تمام مسلمانوں اور مدارس کا ترجمان ہے ۔ باقی مخالف مولوی کو تو گلی کے کتے بھی نہیں جانتے ۔ ان کے گلے میں تو انگریزوں کے غلام حکومت کا پٹہ ہے ۔
واہ مولانا واہ
Respect for All the Maulanas even after the Differences on this. ❤❤❤❤❤❤
تمام علماۓ کرام قابل احترام اور مخلص ہیں،اور امت مسلمہ کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔
میری سب حضرات سے انتہائی مؤدبانہ درخواست ہے!
خدارا دشمنانِ اسلام کو بالکل بھی موقع مت دیں
کہ وہ اس اختلاف رائے کا غلط استعمال کریں۔
برگیڈئیر جنرل عبد الرحیم کا مدارس دینیہ سے کیا واسطہ ھے
Molana fazlur rehman ❤❤
❤❤
❤❤
❤
مولانا فضل الرحمان ❤❤❤❤
نہ عالم دین ہوں نہ کسی مدرسے کا طالب علم ہوں لیکن درباری مولویوں کے مقابلے میں ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیساتھ کھڑے ہیں ❤️ان شاءاللہ ✌️
Molana SB jaantay Hain isi leye sakht moqaf ikhtiyar Kia, or baqi ulma bhe hamaray SAR k taaj Hain lakin tajarba Kamm hai
مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمن ❤❤❤❤❤
ہم علماء کرام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مدارس کی تعلیم کے حوالے دوسری کوئ راۓ نہیں ۔ حکمران اپنا گریبان جھانکیں ۔ ہم مدارس کا دفاع کریں گے
Mufti Abdul Raheem cool minded person Hy .. buhat acha akhlaq Hy ....
وہ چھٹیاں ہے انکو جاکے مشر کے مدرسہ کا حال دیکھیں
Blkl g mashalla Allah sab ko yahi samjh ata frmay
لیکن دلائل بہت کمزور ہیں
Jahalat dikhai Abdul Raheem sahib ne
We all are stand by maulana fazlur Rehman sahab aulamaye haq zindabad ❤🇮🇳 vifaqul madaris head and sheikh mufti taqi usmani sahab..
M qasim nanotvi ki traz par hai jui from India
❤❤❤مدرسوں کو سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رزسٹرڈ ہونا چاہیے کیونکہ یہ این جی اوز ادارہ ہے جہاں پہ بہت سے غریب بچے اور بہت سے غریب گھرانے کے لوگ مفت مستفید ہوتے ہیں یہاں پہ لاکھوں بچے مفت کھانا کھاتے ہیں مفت کپڑے پہنتے ہیں اور مفت رہائش ملتی ہے تو اس لیے ان کو این جی اوز سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونا چاہیے
پاکستان حاصل کیا اسلام کے نام پہ 🇵🇰
دین اسلام اور پاکستان ساتھ ساتھ ہے 🇵🇰🕋🇵🇰☝️✌️👍
Wifaq ul madaaris ❤❤❤
کیا علم کو سیاست سے الگ سمجھنا جہالت اعلٰی قسم نہیں؟
اس وقت بھی عوام نے جمہور علما کو چھوڑ کر ایک شخص کا پیچھا کیا تھا جسکے نتیجے میں بٹوارا ہوا تھا❤
وزارت تعلیم کے ساتھ مدارس کو مزید پریشان کرنے کے مترادف ھے
قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ اس دور کے سب سے بڑے مجدد اور ولی کامل ہیں ہم بحیثیت مسلمان قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا محمد فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ ہیں ❤❤❤
Molana fazlrahman zindabad
Mufti abdur raheem ne deoband ko ek bar phir nuqsaan dia. Molana fazal ur rehman ko salam
Itne masoom na bane jamia tur rasheed wale.
Darbari molvi bygherat, rafzi bygherat
MolanaFazlur Rehman zindabad
Mufti muneeb ur Rehman
مفتی واحد قریشی صاحب نے تو بالکل درست فرمایا کہ بھئی یہ تو بات حکومت اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی درمیان کی ہے مگر یہ بیچ میں جو علماء ائے ہیں ان کو تو باقاعدہ سازش کے سامنے بٹھایا گیا اب ان کو خود احساس ہونا چاہیے کہ کیا کر رہے ہیں اور اس کا جواب ان کو کہاں دینا پڑے گا یہ اخرت میں اللہ تعالیٰ سے کیا کہیں گے اللہ ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور اللہ پاک یہ معاملہ خوش و سلوی سے حل کرنے کی توفیق دے اپ سب کو امین اور خاص طور پر جو ہمارے ملک کے لیڈران ہے اور انکو اپنے اشاروں پر چلانے والے ہیں ان کو بھی اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین 🤲🤲🤲
Music sahi hai kya ?
Mufti wahid ki bat drust ha
Molna Faxal rahaman ke bath sacha hai 😍
All pakistani aulamaye haq or those who have link’s to deoband vision should come together and stand against these governments propaganda..each & every madaris must remain independent without indulgent of government policy
Tahir ashrafi ko dikhane ki kya zaroorat thee ?
Bhai ismain music q dala h bhai
Kya issue h koi bta skta h?
Mufti Abdul Raheem sb ka vision broad Hy.....past history pay nazr Hy Hazrat Ki....
mufti cool to hain lakin samajh dar naji hain
Apky khyal me kon samajhdar hy mdrason ko koty kehny waly
Dimagh se farigh baat hy Abdul Raheem sb ki
@@Takki-m9m Mufti Abdul Raheem is great man
@@muhammadrizwan-nd4sg Bhai Aaj JTR pay podcast howa Hy with Mufti Muhammad sb ...AAP sun lain.
Raheem to na vafiq ko nuxyan diaa
Molana zinda bad
Lgta hy Sb khanay k chaker main hain 😂😂😂
मैं हिंदुस्तान से हु मैं मौलाना फजलुर्रहमान से इत्तेफ़ाक रखता हूं
Pakistani hindi nhi jante Urdu ya English me likho
@@SaleemPhone-y9uwo bol rhe hai ki me india se hu or molana Fazal ur rhman se ittefak rkhta hu
مفتی عبدل واحد قریشی کی جگہ اُنکے استاد مولانا الیاس گھمن کا موقف ہونا چاہیے تھا
ایک مولانا صاحب کہہ رہے ہیں اس کے اتحاد تنظیمات مدارس میں سے کسی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے نمائندے ہیں کیا اسی ویڈیو میں مفتی منیب الرحمن نہیں کہہ رہے کہ مولانا فضل الرحمن ہمارے نمائندے ہیں پہلے غور سے سن لیا کریں کون کیا کہہ رہا ہے المفتی تقی عثمانی اور مولانا حنیف جالندھری نے بھی کہا ہے
مفتی عبدالرحیم عبدالرحیم بنو عبدالرجیم مت بنو
Raheem hakmote mulan
Tahir ashrafi ki mujhy AJ tk smjh nhi aai k ya kis khaty MN hy😂😅
Sarkari khate hai me😂😂😂
اخر میں فیصلہ مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقی عثمانی کا ہوگا😂 اور مفتی منیب نے کہا ہے ہم نے ہی اس مولانا فضل الرحمن صاحب کو بولا ہے کہ شہباز شریف نے پہلے بھی اپ کو دھوکہ دیا ہے اب دوبارہ پھنس گئے ہیں اس بار کے مطالبات رکھو
کوئی ہے نہیں پتہ کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو کہنے والے بھی مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب ہیں کہ ان کو 26 ویں عینی ترمیم کے چکر میں اپنے مطالبات منوا لیں😂 یہ سمجھتے ہیں کہ جمعیت علماء السلام یا لیکن ان کو یہ نہیں پتہ تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک ساتھ ہیں اور ٹی ایل پی نے بھی مفتی منیب کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے جی
1:35 phir to baat hi khatam kerdi
تعلیم کو وزارت انڈسٹری کے نیچے کریں اور انہیں ایک صنعت کا درجہ دیں؟؟
Aap thora parh lain qanoon trusts wagayra kay Barry wo education ministry main nheen aata
Shia alim se pochi knsa qanoon banaya he hukomat ke madaris wazarat talim ke tehat register hogi ye qanoon nhi sirf aggrement he aur aggrement sirf zaban hoti ji se jab chahe taqatwar tor de
Apka bughz Nikal gia hai?
Pta ni kis trah k Syed ho ?
Bhai ye jiteny ulama hain ye log shareeyat par q baat nai kartey q k pakistan me Shari nizam hona chaye
Apko kis ne kaha k ni krty?
@ShakirRaza-jd2zp . Main ne aj tak kisi alim se nai sona
@@jalalmuhammad ap agr taasub ko chhor kr agha Syed jawad naqvi k lecture sune to inshallah apka Dil mane ga k waqion wo islami nizam qaim krne k khahish mand hain
@ShakirRaza-jd2zp merey bhai main sab ulama se pochta hun k wo Shari nizam k q ilaan nai kartey or is k jihad q nai kartey
Sab ki ankhain khole gi siwaye molana fazlur rehman ke
Aapki abhi bhi band hen, Molana on right, aap gadhy hi rehna
Allah apka dill ki anka kola
Allah apka dill ki anka kola
Islamabad messcar sy tawajah hatany KY ley noora kushti munaqid ki gai hy
PTI to keh rahi hai 12 log fot huway hien us mien bhi 3 Rangers kay hien .
Massacre to dor ki baat hai . Baqi jo 12 shaheed huway wo bhi galat tha aur Allah un ki magfirat farmai
Madrase already wazarat talim ke sat hy tu Fazlureham osko chang q karna chahte hy wazarat sanat tejarat ke sat Madrase ka kiya taluq hy jo 18000 Madrase ka ponds hy wo Fazlureham ko nai Mel rahe tu Fazlureham apna group banana chahte hy ke paisa Fazlureham ke account min pase Dale qnk Fazlureham se bare bare ulama maujood hy dusre bat ye ke Fazlureham pehly hukmat pdm ka satbarah ta os waqt ye khamosh ta madrasa yad nai ta aj hukmat se baher hy ye begherat inqelabi ban giya hy
Mufti Taqi Usmani shb ka naam suna hy Wifaq Ul Madaris Al Arabia ka naam suna hy? 20000+ madaris aty hain Wifaq Ul Madaris k under or Mufti Taqi Usmani us k head hain unho ny Mulana Shb ko support kya hy or unko apna namainda bnaya hy is mamly me Wazarat e Talim k sath jab aye gy to madaris pr government apna control kary ge khod salary bhi dy ge or apni marzi k fatwy bhi ly gy wazir
In logun ki zuban par Shari nizam l lafaz aj tak nai sona
Sir apne ni suna hum to aik aalim se rozana sunte hain agr apk Ander bughz na hua to hawala dunga
@ShakirRaza-jd2zp hawala zaror dein merey bhai
@@jalalmuhammad Syed jawad naqvi ap unki islamiat hakomat pe lecture sune
@@jalalmuhammad Pakistani nizam k bary unka moaaqaf sune aur islamiat nizam pe unka moaaqaf bhe sune
Bakio mal abdurhem
Hm ne askary molveo ka boycott kar rakka hi
Safed shaitaan
Zalim insan Q kufwr ka drwza kol rha ha apna loya
26 نومبر کے قتل عام کو دبانے کے لیے یہ مسئلہ بنایا گیا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی صاحب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ کے وہ جو بولیں گے وہ ہو جاے گا یہ پورا پاکستان جانتا ہے
Ye sirf ap ka khyal hy
@DoctarRizwan خیال نہیں میں نے یہ اپنی آنکھوں سے ہوتا دیکھا ہے اور آپ کو جلن کیوں ہو رہی ہے تحریک لبیک سے تو قادیانی ہی جلتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂
😂😂
😂😂😂😂😂
تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم کے علاؤہ کسی اور وزارت کے تحت کیا جائے۔۔ واہ رے مولانا جب تمہیں یہ تک سمجھ نہ آئی تو تم مدارس میں بہتری کیسے لاؤ گے۔ انکی ڈگریاں وزارت مواصلات دے گی اور نوکریاں وزارت صحت ؟
یہی بات کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں ارہی ہے
Bywakoof, kisi or wazarat k nhi independent. NGO act k tahat, ta k wizarat e taleem ka influence na ho. Taleemi nizam ki trah madaris ki taleem ka nizam bhi gadhon ko dena hy kya. Abhi Pakistani madaris world me first number pe hen
Abhi tum bachcha ho theek he jake apna kam karo
Collages walo our universities walo khali he pahle unko jobs de de yaar baad me madarsa walo ki fikr kare😏😏😏
علم بندہ نوکری کے لیے نہیں سیکھتا بھائی
آپ کو بات کی سمجھ ہی نہیں۔۔ پہلے سمجھیں پھر بت کریں