bolne se pehle sochiye - Motivation Story

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 жов 2024
  • bolne se pehle sochiye - Motivation Story #moralstories #motivation #viralvideos
    یونیورسٹی میں ایک پروفیسر تھے جو اپنی کلائی میں لیڈی گھڑی باندھتے تھے، جسے دیکھ کر سب طلباء کی ہنسی چھوٹ جایا کرتی تھی۔ ایک عرصے بعد وائس چانسلر کے ذریعے جب ہم پر انکشاف ہوا کہ پروفیسر صاحب جو زنانہ گھڑی پہنتے ہیں وہ ان کی فوت شدہ بیوی کی ہے۔۔۔
    ایک دفعہ ہسپتال میں کسی مریض کی عیادت کے لیے جانا ہوا، کوریڈور میں چلتے ہوئے ایک جواں سال لڑکی کی بالوں کی وِگ گر گئی،وہاں موجود تمام لوگ اس پر ہنسنے لگے،آگے بڑھ کر جب ایک دوسری عورت نے اس کی مدد کی۔۔۔۔۔‏تو وہ روتے ہوئے کہنے لگی
    اسی طرح قبرستان میں دس سالہ بچے کو ایک قبر پر کھڑا کچھ کہتے ہوئے سنا جو کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔
    "ماما اٹھو میرے ساتھ سکول چلو
    استاد مجھے تمام لڑکوں کے ‏سامنے مارتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تمہاری ماں کتنی سست اور کاہل ہے جو تمہاری پڑھائی کا خیال نہیں رکھتی۔۔۔۔۔
    story video
    motivation video
    story
    urdu story

КОМЕНТАРІ •