Always first Like Done 👍✅ Video on running 😊 MASHA Allah very nice interesting helpful and soooooooooooooooooooooo good soooooooooooooooooooooo beautifull video sharing 💯 Keep it up 👍👍
کیا یہ خرچہ ایک سال کی پیداوار اور اخراجات کے لیے ہے یا صرف ایک سیزن ؟ مطلب سال میں اس سے کتنا فصل ہوتا ہے ۔ہم کے پی سے ہے وہاں کرتا تھا ذراعت اب پنجاب میں یہی کام۔کا۔ارادہ ہے
سر فصل کے ایک سیزن کا خرچہ ھے لیکن ، جب کیھرے کی فصل کا سیزن ختم ہو رہا ہوتا ھے ، تو پھر اس ٹنل میں بیل والی کوئی اور سبزیوں کے بیج لگا دیتے ہیں ، جب بیج اگ جاتا ھے تو کھیرے کی بیل اکھاڑ دی جاتی ہے ، اس میں زمین کی تیا ری نہیں کرنی پڑتی بس جس جگہ بیج لگانا ھوتا ھے اسی جگہ کو تھوڑا سا زمین کو نرم پڑتا ہے اور ٹنل والے پائپ پہلے لگے ھوئے ھوتے ہیں ،مطلب بس بیجائی کا خرچہ ھوتا ھے ٹنل وہی کھیرے والا استعمال ھوتا ھے ، آپ کریلا ، توری لگا سکتے ھو، ٹنل والے پائپ پورے سال میں ایک بار لگانے پڑتے ہیں ، شکریہ جناب
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے، بہت اعلی جناب۔ فیلڈ میں جا کر محنت سے ویڈیو بنائی ہے ناکہ کمرہ میں بیٹھ کر۔ شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیشک بہت اچھے اور منفرد انداز میں سمجھایا ہے آپ نے۔شکریہ۔
Ab tak ki sanat behtareen video
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Behtareenn detailed
پہلی دفعہ آپ کا چینل سامنے آیا ہے۔🎉
بہت ہی اعلی ۔ جاری رکھیں ❤
Thanks Waqar sb
Allah pak aap ko khush rakhey.sda
One of the Best Farming Video.
Nice information
Your videos inspire me to spend more time outdoors. 🌿
Very Very Good
JazakALLAH khair.very informative video .
Well explained .
Looking forward to more informative content from this channel.
Regards.
Ma Sha Allah, Kherra sb, Esi detailed video kisi ne bhi upload nhi ki.. Allah App k channel ko mazeed progress ataa farmaye.. Aameen
Good video 👍
Mashallah
Very nice.
Good viedo
Always first Like Done 👍✅
Video on running 😊
MASHA Allah very nice interesting helpful and soooooooooooooooooooooo good soooooooooooooooooooooo beautifull video sharing 💯
Keep it up 👍👍
Thanks 👍
Very helpful
Thanks
Nice ❤
Good work
Thanks 👍
❤❤❤❤❤
nice
Thanks
Nice
Thanks
❤
❤🎉
اس میں شاپر کتنی گیج کا استعمال کیا گیا ہے اور کتنا فٹ چوڑائی ہے
Sir 1st of all good information nd 2nd yeah pipe iron ka ha n ?
Yes , iron ka hai , dear
Thanks
Ap. Kahan sy hn
Sowing time kiya ha wo to nai btaya ap ny
Sir yeh nearly 24_25 October ki date ko Kasht hoa tha
Thanks
Sir Amdan kitni ha ha fee acar sy or pedawar kitni ha khiry ki
Is video k end per d gi hai
Thanks
Sir 1 acre ka rent kitna hoga aur 1 acre se 7 se 8 lakh bach jata hai sare kharche nikaal k?
Mary khayal main 70000 Sy 80000 hoskta hai, shayad ziada ho per year
Thanks
کیا یہ خرچہ ایک سال کی پیداوار اور اخراجات کے لیے ہے یا صرف ایک سیزن ؟
مطلب سال میں اس سے کتنا فصل ہوتا ہے ۔ہم کے پی سے ہے وہاں کرتا تھا ذراعت اب پنجاب میں یہی کام۔کا۔ارادہ ہے
سر فصل کے ایک سیزن کا خرچہ ھے لیکن ، جب کیھرے کی فصل کا سیزن ختم ہو رہا ہوتا ھے ، تو پھر اس ٹنل میں بیل والی کوئی اور سبزیوں کے بیج لگا دیتے ہیں ، جب بیج اگ جاتا ھے تو کھیرے کی بیل اکھاڑ دی جاتی ہے ، اس میں زمین کی تیا ری نہیں کرنی پڑتی بس جس جگہ بیج لگانا ھوتا ھے اسی جگہ کو تھوڑا سا زمین کو نرم پڑتا ہے اور ٹنل والے پائپ پہلے لگے ھوئے ھوتے ہیں ،مطلب بس بیجائی کا خرچہ ھوتا ھے ٹنل وہی کھیرے والا استعمال ھوتا ھے ، آپ کریلا ، توری لگا سکتے ھو، ٹنل والے پائپ پورے سال میں ایک بار لگانے پڑتے ہیں ،
شکریہ جناب
@@Sajjad.hussain51 جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپکے رزق میں برکت عطا فرمائے
Ye kahan ka hy location
Pakistan
@@Sajjad.hussain51 Bhai elaqa ya zella Pucha Hy
Good information
Nice ❤
❤❤❤
اس میں شاپر کتنی گیج کا استعمال کیا گیا ہے اور کتنا فٹ چوڑائی ہے
750 گیج کی شیٹ اور چوڑائی 15 فٹ
شکریہ مہر صاحب
@@Sajjad.hussain51 سر شاپر کی گیج مطلب موٹائی 4۔۔6 یا 8 گیج ہوتی ہے 750 کا کیا مطلب کچھ سمجھ نہیں آئی
@@khawarsial5206 سر 8 گیج کا اچھا شاپر ھوتا ھے گرمی اچھی جذب کرتا ھے ، سوری ، اس کا مطلب بھی 7.5 تھا ، یا 8
شکریہ مہر صاحب
اس میں شاپر کتنی گیج کا استعمال کیا گیا ہے اور کتنا فٹ چوڑائی ہے