ماشاء اللہ عمدہ کلام چیدہ انتخاب ♥️♥️♥️ جہیز ایک ایسی لعنت ہے جس سے پورا بد صغیر عمومًا مُسلم معاشرہ خصوصًا دوچار ہے💯💯 جہز ایک ہندوؤں کی مذہبی رسم ہے جس سے جاھل مادہ پرست مسلمانوں نے اپنے اسلامی معاشرے میں رواج دے رکھا ہے 😥😥😥😥 دولت کی پجاریوں لڑکے والے اپنے بیٹوں کی شادی کے وقت غریب لڑکی والوں سے رقم اور قیمتی سامانوں کا مطالبہ کرتے ہیں🚗🚗🚗 مطالبہ پوری نہ ہونے کی صورت میں یا تو رشتہ کو منقطع کر دیتے ہیں پھر بقیہ ذمہ داری ہماری انصاف پسند عدلیہ نبھاتی ہےاور محض حادثہ کا نام دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے😭😭😭💯💯 حیف صد حیف دوسروں کی کمائیوں پے سکہ جمانے کا جواز یہ مردوں کو کہاں سے مل گیا ہے حالانکہ اسلام نے تو بیوی کی کفالت شوہر کے ہی اوپر رکھی ہے مکمل کفالت کی ذمہ داری صرف اور صرف شوہر کے اوپر ہیں👌👌👌👌 اس منحوس رسم نے فرد اورمعاشرےدونوں کو تباہ کر کے چھوڑا روپیے پیسوں کی لالچ نے سارے اعلیٰ معیار ختم کر ڈالے جس کا خمیزہ پورا سماج بھگت رہا ہے👍👍👍👍 اللہ رب العالمین تمام امت مسلمہ کی بہنوں اور بیٹیوں کو اس مہلک مرض بیماریوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲
ماشاء اللہ عمدہ کلام چیدہ انتخاب ♥️♥️♥️
جہیز ایک ایسی لعنت ہے جس سے پورا بد صغیر عمومًا مُسلم معاشرہ خصوصًا دوچار ہے💯💯
جہز ایک ہندوؤں کی مذہبی رسم ہے جس سے جاھل مادہ پرست مسلمانوں نے اپنے اسلامی معاشرے میں رواج دے رکھا ہے 😥😥😥😥
دولت کی پجاریوں لڑکے والے اپنے بیٹوں کی شادی کے وقت غریب لڑکی والوں سے رقم اور قیمتی سامانوں کا مطالبہ کرتے ہیں🚗🚗🚗
مطالبہ پوری نہ ہونے کی صورت میں یا تو رشتہ کو منقطع کر دیتے ہیں پھر بقیہ ذمہ داری ہماری انصاف پسند عدلیہ نبھاتی ہےاور محض حادثہ کا نام دے کر معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے😭😭😭💯💯
حیف صد حیف دوسروں کی کمائیوں پے سکہ جمانے کا جواز یہ مردوں کو کہاں سے مل گیا ہے حالانکہ اسلام نے تو بیوی کی کفالت شوہر کے ہی اوپر رکھی ہے مکمل کفالت کی ذمہ داری صرف اور صرف شوہر کے اوپر ہیں👌👌👌👌
اس منحوس رسم نے فرد اورمعاشرےدونوں کو تباہ کر کے چھوڑا روپیے پیسوں کی لالچ نے سارے اعلیٰ معیار ختم کر ڈالے جس کا خمیزہ پورا سماج بھگت رہا ہے👍👍👍👍
اللہ رب العالمین تمام امت مسلمہ کی بہنوں اور بیٹیوں کو اس مہلک مرض بیماریوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام واؤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بھت زبردست
Masha allah Bahut khoob
Mashallah bahut acha 🎉🎉❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ جمیل صوت❤
اللہ تعالٰی ہمدم بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین بہت اچھی نصیحت ہے
Masha Allah bahut khub ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔خوب بہت خوب۔۔۔۔۔۔❤❤❤
Mashaallah bahut lajawaab kalam h allah hr muslmano ko jahez lene se bachaye ameen🤲🤲
Mashaallah mashaallah bahen 👌 bahut umda hai kalaam
Masahallah bahut bahut khoob ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ
Mashallah bahot hi accha hai
بہت عمدہ کلام
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس نظم کو سنکر ہر کوئی بغیر جہیز کے کنوارے لوگ شادی کرینگے اب سے
انشاء اللّٰہ
Masha.allah. bahut.lajawaab.nasihat.ha❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂
Màha allah❤❤❤❤❤
Nice MashaAllah
Stay connectedd
New Friends
A ker Naat sunia ga aur jionn b nahii
Mashallah❤❤😂😂
😢
😢 2:23
❤❤ BAHUT DIL KASH AAWAZ BEHTAREEN ALFAZ BEAUTIFUL VOICE hai 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
Beshak
❤❤SAB SE PAHLE UN BHAI KA SUKRIYA JO ES KHOOB SURAT Nazam KO LIKHA HAIN
Ji salamat rahen hamdam ki bus ek yehi dua h❤❤❤
❤ilavy
پڑھ کر اپلوڈ کے سکتے ہیں ؟
Ji
اسلام و علیکم
Walaikum Salam
میں آپ کی شاگردہ سکٹا مدرسہ کے
اس کلام کو استعمال کر سکتے ہیں یوٹیوب کے لئے آڈیوز نہیں اونلی تحریری کلام