یہ دیوانے تیرے کہوں کیا کریں گے، تیرے عشق میں خود کو رسوا کریں گے، نہ ہم دید کا کچھ تقاضا کریں گے، تڑپنے کو تا حشر تڑپا کریں گے، تم اتنا ہی کہدو کہ دیکھا کریں گے۔ نہ برباد ہونے کا شکوہ کریں گے، نہ ہم دردِ دل کا مداوا کریں گے، کوئی آرزو نہ تمنا کریں گے، سَرِحشر گر ہم سے پردہ کریں گے، تو ہم حشر میں حشر برپا کریں گے۔ ہے وَالیل زُلفِ گِرا گیر تیری، یہ دل جانتا ہے جو توقیر تیری، ہے کعبہ کلیسا میں تنویر تیری، تصوّر میں لا کر تصویر تیری، ہیں بندے تیرے تجھکو پُوجا کریں گے۔ بتاؤں تُمہیں عشق کے میں کرشمے، نہ ہوں ضبط جوشِ جنوں کے یہ جذبے، کہیے قیس میں اس محبت کے صدقے، یقین ہے میری خاک کے ذرّے ذرّے، پسِ مرگ بھی لیلیٰ لیلیٰ کریں گے۔ بھلا زاہدا کیوں تو ہم کو ستائے، کس کو ہیں بیٹھے تصور میں لائے، محبت کی دنیا علیٰحدہ بسائے، امیؔر حزیں کوئی کعبے کو جائے، درِ یار پر ہم تو سجدہ کریں گے۔ شیخ امیر بخش امیؔر صابری
Outstanding
Lajawab
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Beshak subhanallah 💯🙏🙏🌹❤️💖
What a beautiful kalam
Kamaal 🌹🌹🌹
Complete redemption and melodious
I love it so much
یہ دیوانے تیرے کہوں کیا کریں گے،
تیرے عشق میں خود کو رسوا کریں گے،
نہ ہم دید کا کچھ تقاضا کریں گے،
تڑپنے کو تا حشر تڑپا کریں گے،
تم اتنا ہی کہدو کہ دیکھا کریں گے۔
نہ برباد ہونے کا شکوہ کریں گے،
نہ ہم دردِ دل کا مداوا کریں گے،
کوئی آرزو نہ تمنا کریں گے،
سَرِحشر گر ہم سے پردہ کریں گے،
تو ہم حشر میں حشر برپا کریں گے۔
ہے وَالیل زُلفِ گِرا گیر تیری،
یہ دل جانتا ہے جو توقیر تیری،
ہے کعبہ کلیسا میں تنویر تیری،
تصوّر میں لا کر تصویر تیری،
ہیں بندے تیرے تجھکو پُوجا کریں گے۔
بتاؤں تُمہیں عشق کے میں کرشمے،
نہ ہوں ضبط جوشِ جنوں کے یہ جذبے،
کہیے قیس میں اس محبت کے صدقے،
یقین ہے میری خاک کے ذرّے ذرّے،
پسِ مرگ بھی لیلیٰ لیلیٰ کریں گے۔
بھلا زاہدا کیوں تو ہم کو ستائے،
کس کو ہیں بیٹھے تصور میں لائے،
محبت کی دنیا علیٰحدہ بسائے،
امیؔر حزیں کوئی کعبے کو جائے،
درِ یار پر ہم تو سجدہ کریں گے۔
شیخ امیر بخش امیؔر صابری
Kia bat hy g kamaaaaaaal
Subhan Allah ❤️
wadu
Masha Allah Bahot piyara kalam Allah Paak ki Shan me mere Nabi ki Shan me
SUBHAN'ALLAH SUBHAN'ALLAH Beshak Gal Saari SARKAR SALI'ALLAHU ALAIHI WA AALIHI WASALIM di ay ❤️❤️❤️🙏🏻
Mashallah
This is my favourite
🌷🌷🌷 کسی محفل نعت کا پتہ دیں شرکت کو جی چاہ رہا ہے
INSHA'ALLAH 🙏🏻
Good
Originally sung by Ustad Rasheed Ahmad khan Fareedi.
Akhtar sharif sung really well as well. MashaAllah
Awaz Kis qawal ki hai please
Agha Rasheed Qawwal
Akhtar sharif aroopwale
❤️❤️
♥️♥️♥️💯👌
❤ Mashaallah. ❤
❤🧡💛💚💙💜🤎💗
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤حق
✌️👌🌏🌹👃🌺