شوخہ اور نہایت اکڑ پسند ڈرائیور ہے زندگی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے بے وقوفوں کی تعریف بیوقوف ہی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو تندرستی زندگی اور وقت مقررہ پر طبعی موت عطا فرمائے حادثہ قتل اور خود کشی سے اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین
میرا دل تو دیکھتے ہی ڈوب گیا اگر میرے بس میں بیٹھا ہوتا تو خوف سے بھی ہو جاتا اس بس میں تو کلمہ طیبہ پڑھ کر بیٹھنا چاہیے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر استغفراللہ پڑھ کے
License of such driver must be cancelled if he have, make an enquiry who the licence of such persons put him in prison till he accepts his mistakes and correct him self
Even though all the haters out there are saying ooh license should be gone and destroyed you’ve gotta take credit in the skill of these drivers. Despite being close to crashing this guy doesn’t crash and he is expertly manoeuvring a large vehicle through tight spaces. Say all the insults you want p, I’m genuinely impressed from this guys road confidence
Bhai ap sahi keh rhe ho magar jis tarha driver overthinking kar raha h Pakistan ke highway pr aise hi chalate hen jis gari se rasta mang rhe hen wo gari full load ki waja se achanak rasta mushkil se deti he is liye buss wale ko aisa karna parta h aur loaded gari walo ko pata hota h ke ham achanak rasta nhi de sakte is waja se wo bhi achanak gari side nhi karte is liye aram se yeh bus driver nikal jate hen
پاکستان میں آجکل سڑکوں پر بڑی مہنگی اور لگژری کوچز روان دواں ہیں مگر تھکا ماندہ بے آرام اور نکمے ڈرائیورز کی وجہ سے روٹوں پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات رونما ہوتے ہیں۔ ان حادثات کی روک تھام کے لئے ان ڈرائیورز کے لئے بہت کڑے قوانین کی اشد ضرورت ہے
صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا ہونا اور بیٹا نہ ہونا، یا بیٹا پیدا تو ہونا لیکن بعد میں فوت ہو جانا، یہ ایک مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اُن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے خوشخبری ہے جو بیچارے بیٹے کی خواہش میں بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا کرتے چلے جاتے ہیں، جو لوگ بیٹا نہ پیدا ہونے کے "جرم" میں اپنی بیوی کو طعنے دیتے اور طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بعض اوقات تو نوبت طلاق تک پہنچ بھی جاتی ہے، جو بیٹے جیسی نعمت سے مایوس ہو چکے ہیں اور اِسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر اللہ تعالٰی کی رحمت سے ناامید ہو چکے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے "ہمارا چیلنج اور دعویٰ" ہے کہ آپ اللہ تعالٰی کے فضل سے مایوس نہ ہوں اور22 سال سے ہمارے زیرِ استعمال اور آزمودہ نسخے سے فائدہ اٹھا کر اپنی جھولی رحمتوں سے بھر لیں۔ ان شاء اللہ لازمی طور پر اللہ تعالٰی آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا "منی بیک گارنٹی کے ساتھ" ان شاء اللہ تعالٰی۔ کال: 00923334684012 وٹس ایپ: 00923057062570
This is not a No.1 Driver he is crazy driver and no sense of driving who allow him to drove this kind of this is Public Transport should be arrest him and cancel his driving licence if he have because in Pakistan mostly drivers drove cars bus trucks without license police should be fined him for teach him lesson !!! Matlab over confidence and dangerous driving ...
اس طرح سے ڈراونگ میں ایک بار گاڈی کنٹرول سے باہر ہو جایے تو بڑے سے بڑا ڈرائور بھی گاڑی کنٹرول نہیں کر سکتا لحاظہ اس قسم کی ڈراونگ کی حوصلہ افضائی سے پرہیز کرنا چاہیے
واہ جی۔واہ۔ وڈیو کی کیپشن تو ایسی ہے جیسے گاڑی چلا نہیں اڑا رہا ہو۔۔۔۔ ۔۔ انی وڈی بس پر یہ رانگ سائیڈ اوور ٹیک میں کونسی راکٹ سائنس ہے؟؟؟؟ یہاں وڈیو کے لئے بھاگ رہے اور سٹاپ پر کھڑے ہو ہو کر سواریاں خوار کرتے۔
خطرناک ڈرائیونگ اچھی نہیں ہوتی بیوقوف ڈرائیوروں کے ساتھ مسافروں کو سفر نہیں کرنا چاہیے تیز رفتار ڈرائیونگ اورسست ڈرائیونگ کا 30 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا دونوں منزل پر پہنچ جاتے ہیں آزما کر دیکھ لیں
ہمارے ملک میں قواعد وضوابط تو ہیں لیکن ان پر عمل پیرا کوئی بھی نہیں۔ جی ٹی روڈ کو بنے ہوئے جتنا عرصہ ہوا اس کے بعد اس کی دیکھ بھال نہیں ہوئی اور بیچاری عوام صرف ٹیکس ہی دے رہی ہے۔ ٹرک ڈرائیور روڈ کا صرف محفوظ راستہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں ورنہ ٹرک کسی گہرے گڑھے میں پھسل جائے۔ ہمارے ملک میں صرف لوگوں نے ترقی کی ہے سڑکوں اور گلیوں نے نہیں؟؟؟
12 سے 13 مرتبہ غلط طرف سے اوور ٹیک کیا ہے اس ڈرائیور نے۔ قانونی اور اخلاقی لحاظ سے اس ڈرائیور کو ساری عمر کسی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں بٹھانا ۔ البتہ کھوتا ریڑھی حوالے کرنے کا چانس لیا جا سکتا ہے۔
if this bus get late half an hour . what the hell will be happened . nothing gonna be happen . already bus is in verse condition . open widows open doors . bus is like a drone . motorway police should ban such drivers license for life ban . passenger safety is prior from every thing .
Ye koi achi bat nai hy or na he Driver k liye koi Mushkil he ESA karna.esi Driveing mein faida kam or Nuqsan zeyada hy.or koi b Nuqsan na ho phir b tyres ka bura haal ho jata hy.neechye road ko b dekhen.
This is called Pakistan and it’s rules. Slow traffic in both lanes preventing overtaking. Bakwaas pehlay en ko motorway code samjhao phir license cancel karo.
غیر قانونی مجرمانہ ڈرائیونگ غلط سائیڈ سے اور ٹیکنگ اور انسانی جانون سے کھیلنے والے مکر ڈرائیورز اور پوسٹ کرنے والے کو جیل مین ڈال دین اور وڈیو پوسٹ مت کرین
میرے بھائی یہ ڈرائیونگ نہیں۔۔ کچھ سیفٹی نہیں ہے۔۔اور قانون کے برعکس ہے۔۔آپ اس کو ڈرائیونگ نہیں بول سکتے ۔اس لیے پاکستان دنیا سے بہت پیچھے ہے۔۔تم کو یہ بہت اچھا ڈرائیور دکھتا ہے۔۔ترقیافتہ ممالک میں ایسا ڈرائیو کرے گا۔تو ساتھ میں بندہ بھی ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی بھی گیا۔۔۔
Ye kya no.1 hy or kosi bahdri hy . Asay hi accidents hotay hn or logon ki zindgyan chli jati hn .her gari hi dorr sakti hy .plz have a careful driving not a reckless!!!
ماشاءاللہ بہت خوبصورت شوٹر ڈراٸیور چھم ٹراٸنسپورٹ
شوخہ اور نہایت اکڑ پسند ڈرائیور ہے زندگی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے بے وقوفوں کی تعریف بیوقوف ہی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو تندرستی زندگی اور وقت مقررہ پر طبعی موت عطا فرمائے حادثہ قتل اور خود کشی سے اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین
میرا دل تو دیکھتے ہی ڈوب گیا اگر میرے بس میں بیٹھا ہوتا تو خوف سے بھی ہو جاتا اس بس میں تو کلمہ طیبہ پڑھ کر بیٹھنا چاہیے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر استغفراللہ پڑھ کے
License of such driver must be cancelled if he have, make an enquiry who the licence of such persons
put him in prison till he accepts his mistakes and correct him self
میری قوم کا المیہ ۔۔۔۔۔ یہاں غلط کام پر واہ۔۔۔ واہ اور شاباشی ملتی ھے
MashaAllah..
Bus mein stopar majood hu tu Dil bara hu he jata hai..
یہ ڈرائیوری نہیں ہے یہ لوگوں کے ساتھ دشمنی ہے ایکسیڈنٹ کے بعد ایسے ڈرائیور بھاگ جاتے ہیں
Bilkul kisi b insan ko aisy nahe Karna chahiye pata ni kitny khandan ujar jaty hun gy
Marny Walo k sath or zinda bandy kitny mar jaty hoty hun gy
جی آپ نے بلکل صحیح کہا
Even though all the haters out there are saying ooh license should be gone and destroyed you’ve gotta take credit in the skill of these drivers. Despite being close to crashing this guy doesn’t crash and he is expertly manoeuvring a large vehicle through tight spaces. Say all the insults you want p, I’m genuinely impressed from this guys road confidence
Thata why there are so many horrendous road accidents in Pakistan
بہت کمال اور چست ڈرائیور ،مگر بات حفاظت کو یقینی بنانے پر ہی ختم ہو گی ،رسک نہیں لینا چاہیے
سلام بھائی گاڑی ھمیشہ اندر کی طرف سے اوور ٹیک کرنی چاہیے یہ غلط طریقہ ھے بھائی
Bhai in buses ki job ziada se ziada ghlt driving krne se hi milti hai.
Bhai ap sahi keh rhe ho magar jis tarha driver overthinking kar raha h Pakistan ke highway pr aise hi chalate hen jis gari se rasta mang rhe hen wo gari full load ki waja se achanak rasta mushkil se deti he is liye buss wale ko aisa karna parta h aur loaded gari walo ko pata hota h ke ham achanak rasta nhi de sakte is waja se wo bhi achanak gari side nhi karte is liye aram se yeh bus driver nikal jate hen
ماشاء اللہ عمدہ مگر رسکی ڈرائیونگ سیفٹی کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے
Jo drivery ko na samajhe...!
Woh zalim piyar kiya jaane...?
(Moin Akhtar Late)
بہت رش ہے
بھلا یہ روڑ کونسا ہے؟
This was so risky especially when this is passenger bus
فل شوٹر گیر میں گاڑی روک رہا استاد
بھای جان ۔ اس گاڑی کے بریک شو تو 5 سال بھی نہی ختم ہوں گے 😃
اُستاد گئیر میں گاڑی روکتا ہے
Or tyre do maheeno mein khatam ho Jaen ge.neechye road b kharab hy.jahan left side sy over tack ki hy ustad NY.
Zabrdast bs kuch ho jay to banda bachta nhi keep it up
Allah Pak mhfooz rkhyn Ameeeeeeeen
Vvvv bogus
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلیٰ سبحان اللّٰہ اللّٰہ اکبر 🌹❣️❣️♥️🇵🇰🇵🇰🦁🦁💪💪🤲🤲🤲
جب ملک میں قانون مر جائے جائے تو لوگ بھی الٹی سائڈ پہ گاڑی چلاتے ہیں
ماشاءاللہ زبردست ڈرائور اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین👍👍👍🌹🌹سبکراءب ٹومائ چینل 🌹🌹🌹
پاکستان میں آجکل سڑکوں پر بڑی مہنگی اور لگژری کوچز روان دواں ہیں مگر تھکا ماندہ بے آرام اور نکمے ڈرائیورز کی وجہ سے روٹوں پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات رونما ہوتے ہیں۔ ان حادثات کی روک تھام کے لئے ان ڈرائیورز کے لئے بہت کڑے قوانین کی اشد ضرورت ہے
یہ ان کا قصور نہیں ہے بھائی جان لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے کہ پاکستان میں حکومت کس کی ہے حکومت اپنا سوچئے یا عوام کا
صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا ہونا اور بیٹا نہ ہونا، یا بیٹا پیدا تو ہونا لیکن بعد میں فوت ہو جانا، یہ ایک مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اُن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے خوشخبری ہے جو بیچارے بیٹے کی خواہش میں بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا کرتے چلے جاتے ہیں، جو لوگ بیٹا نہ پیدا ہونے کے "جرم" میں اپنی بیوی کو طعنے دیتے اور طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بعض اوقات تو نوبت طلاق تک پہنچ بھی جاتی ہے، جو بیٹے جیسی نعمت سے مایوس ہو چکے ہیں اور اِسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر اللہ تعالٰی کی رحمت سے ناامید ہو چکے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے "ہمارا چیلنج اور دعویٰ" ہے کہ آپ اللہ تعالٰی کے فضل سے مایوس نہ ہوں اور22 سال سے ہمارے زیرِ استعمال اور آزمودہ نسخے سے فائدہ اٹھا کر اپنی جھولی رحمتوں سے بھر لیں۔ ان شاء اللہ لازمی طور پر اللہ تعالٰی آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا "منی بیک گارنٹی کے ساتھ" ان شاء اللہ تعالٰی۔
کال:
00923334684012
وٹس ایپ:
00923057062570
بڑے بڑے پائلیٹ دوبئی میں فیل ہو جاتے ہیں
very nice driver
Jahil driver
BEST DRIVER IN THE WORLD ARE FROM PAKISTAN
This is not a No.1 Driver he is crazy driver and no sense of driving who allow him to drove this kind of this is Public Transport should be arrest him and cancel his driving licence if he have because in Pakistan mostly drivers drove cars bus trucks without license police should be fined him for teach him lesson !!!
Matlab over confidence and dangerous driving ...
Such
Kharian pabbi road or driver to hm Allah k hukm Hain e lajwab or Allah pak hm sb ki Khair kry ameen
Ameeeeeeeen
Behtareen ❤❤❤❤
Number 1 slowest bus I’ve ever seen 😂
Ma Sha Allah Bai jan Allah salamt rakhay
Very dangerous driving 🚗
Well control driving but without the commentary of Butt which is very strange superb video
Nice Drvi Allah Ap Sab Ko Salamat Rakhy Ameen
Mashallah kon se jagha he
ایسے ہی شوٹر خود بھی ڈوبتے ہیں اور دوسروں کو بھی ڈبوتے ہیں۔
ماشاء اللہ تبارک اللہ
Jahil, driving have a qanoon, Rules and regulations. This stupid driver will kill the people.
اس طرح سے ڈراونگ میں ایک بار گاڈی کنٹرول سے باہر ہو جایے تو بڑے سے بڑا ڈرائور بھی گاڑی کنٹرول نہیں کر سکتا لحاظہ اس قسم کی ڈراونگ کی حوصلہ افضائی سے پرہیز کرنا چاہیے
International out of country mne bus ki speed 120 tak gvo ne di hoti h fark y h k hmare rod k track 2 hne jabke baher 3 se 5 track hote hne
میرا سوہنا شہر کھاریاں
Too risky driving 🚗 😬
I don't know why some peoples are praising this type of rash driving. Ye driver kitne logo ki jaan khatre me daal RHA hai
Oh no
اس طرح کے ڈرائیور دوسرے انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیلتے ہیں
Bahi jan draver ke be video sat honi chy
استاد جی دیر پہنچنا نہ پہنچنے سے بہتر ھے
Great video
MASHA ALLAH Zabardast Driving Umar Bhai ye Route konsa hai
جہلم سے کھاریاں
کمال کی ڈرائیوی ہے
Stupid, ye kamal ni. Mout ka sodagher hay. Tum jaisy stupid is ko kamal hahtay ho.
Very very dangerous driving 🚗 😳 😬 😅
Dangerous driving
Careless driving, 😨
واہ جی۔واہ۔ وڈیو کی کیپشن تو ایسی ہے جیسے گاڑی چلا نہیں اڑا رہا ہو۔۔۔۔ ۔۔ انی وڈی بس پر یہ رانگ سائیڈ اوور ٹیک میں کونسی راکٹ سائنس ہے؟؟؟؟ یہاں وڈیو کے لئے بھاگ رہے اور سٹاپ پر کھڑے ہو ہو کر سواریاں خوار کرتے۔
خطرناک ڈرائیونگ اچھی نہیں ہوتی بیوقوف ڈرائیوروں کے ساتھ مسافروں کو سفر نہیں کرنا چاہیے تیز رفتار ڈرائیونگ اورسست ڈرائیونگ کا 30 منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا دونوں منزل پر پہنچ جاتے ہیں آزما کر دیکھ لیں
That's very very dangerous driving 🚌
Mujhe ase safar ma mza ata h😅
جی شیرا جی آلا کیس اے
ہمارے ملک میں قواعد وضوابط تو ہیں لیکن ان پر عمل پیرا کوئی بھی نہیں۔ جی ٹی روڈ کو بنے ہوئے جتنا عرصہ ہوا اس کے بعد اس کی دیکھ بھال نہیں ہوئی اور بیچاری عوام صرف ٹیکس ہی دے رہی ہے۔ ٹرک ڈرائیور روڈ کا صرف محفوظ راستہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں ورنہ ٹرک کسی گہرے گڑھے میں پھسل جائے۔ ہمارے ملک میں صرف لوگوں نے ترقی کی ہے سڑکوں اور گلیوں نے نہیں؟؟؟
Logon ki janon k sath dushmani nai janration
Time table poplem
چار منٹ میں 37 بار لائین اور لین تبدیل کرتا رہا ہے
12 سے 13 مرتبہ غلط طرف سے اوور ٹیک کیا ہے اس ڈرائیور نے۔ قانونی اور اخلاقی لحاظ سے اس ڈرائیور کو ساری عمر کسی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں بٹھانا ۔ البتہ کھوتا ریڑھی حوالے کرنے کا چانس لیا جا سکتا ہے۔
Butt Bhai yr ap Kisi bus ka review to kar wa do plzzzz A/C time ka plzzz
Umer bhai ye raja habib ha na hmara relative ha
جی وہی ڈرائیور ہیں
Yar umer Karachi sa warizabad k liya koi bus number or time
Whatsaap par msg karo
Ma shall ah
I think Tachometer wasn't working.
Wah Ustad Sahib bohut ala
GT Road sarai alamgir to kharian pabbi
Problem is that we delight to promote stupidity.
خیر بٹ صاحب
بہت خطرناک ڈرائیونگ کر رہا ہے، اور یہی تیزرفتاری حادثوں کا سبب بنتی ہے
آگ لاری بمب ڈرائیور
Bhai kise dusray contures mn ye fail hay total worng 0
Yeah Kharian City ka GT Road
Mashallah
Main agr ye dekhti ya is bus me hoti to is bande ko driving seat sy utar k 2 chpairrren lgati
Bhi Chumb da koi jor ni
if this bus get late half an hour . what the hell will be happened . nothing gonna be happen . already bus is in verse condition . open widows open doors . bus is like a drone . motorway police should ban such drivers license for life ban . passenger safety is prior from every thing .
Aisay gari chalana sahi to nah par majbori hoti hai driver ki bhi
These is 100% risky driving
Heavy driver
Bad main yehi Drivers Accedent Ka Baiz Banty Hain Or Awaam ki Jano Ko Khatray main Dalty hain
Over speed over modification🤭
This is not right you should not make driver to drive like this so many people sitting in the bus Risking their lives
Pindi to shakargadh
Al Shabaz
Adil shah jesi deriving koi nhi kar sakte world ki sub SE best deriving hai aadil shah ki
اللہ آپ کو عقل دے غلط داد نہ دیں لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رھا ھے بندا یار
Ye koi achi bat nai hy or na he Driver k liye koi Mushkil he ESA karna.esi Driveing mein faida kam or Nuqsan zeyada hy.or koi b Nuqsan na ho phir b tyres ka bura haal ho jata hy.neechye road ko b dekhen.
Slow traffic hamaisha first lane mei rehti hai par yahan tu bas,,, Kuch nahi ho sakta tum logon ka.
Or ap apni aqal ka level check kren.k aik ghalti nhi jurm ko support kr rhy
Driver sahib baray expert hain ... Allah ki rehmat ho in pe . Kia Naam hay inka
Dubal roade me anari b basha banta he aajao humare pati Balochistan me dekaho Apne ustade per nbr 1 hoga ya nbr 100 ka hoga
Isy khty hn bgerti.. itny logon ki Jan s khel Rahe ho
Kharin GT road
This is how they either kill or get killed or both.
He should be arrested and his license be cancelled
shoodaiy baz driverr
Uloooo ka puthhaa wrong side se Overtake ker raha he.
This is called Pakistan and it’s rules. Slow traffic in both lanes preventing overtaking. Bakwaas pehlay en ko motorway code samjhao phir license cancel karo.
غیر قانونی مجرمانہ ڈرائیونگ غلط سائیڈ سے اور ٹیکنگ اور انسانی جانون سے کھیلنے والے مکر ڈرائیورز اور پوسٹ کرنے والے کو جیل مین ڈال دین اور وڈیو پوسٹ مت کرین
میرے بھائی یہ ڈرائیونگ نہیں۔۔ کچھ سیفٹی نہیں ہے۔۔اور قانون کے برعکس ہے۔۔آپ اس کو ڈرائیونگ نہیں بول سکتے ۔اس لیے پاکستان دنیا سے بہت پیچھے ہے۔۔تم کو یہ بہت اچھا ڈرائیور دکھتا ہے۔۔ترقیافتہ ممالک میں ایسا ڈرائیو کرے گا۔تو ساتھ میں بندہ بھی ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی بھی گیا۔۔۔
Ye kya no.1 hy or kosi bahdri hy .
Asay hi accidents hotay hn or logon ki zindgyan chli jati hn .her gari hi dorr sakti hy .plz have a careful driving not a reckless!!!
Wrong side overtake......!!!! Wrong n dangerous driving ....!!!!
Ur promoting such driving n drivers ......????
Pakistan zindabad paindabd
Essi terhaan k log khud to buch jatay hain muger dosaroon ko merwadaytay hain 😑
Is koe nhi bach skta