اسسلام علیکم بابر رشید صاحب میں بہاولپور سے ہوں میرا سوا دو ایکڑ میٹھے کا باغ جو 5سال کا یے اس بار فروری میں پھول بہت لگے مگر سارے گر گئے اس میں گندم کاشت کی ہوئی تھی گندم کو آخری پانی جب میٹھے پھولوں پر تھے ہلکا یعنی پتلا لگایا تھا صرف ایک بار ۔ میرا بہت نقصان ہوا میں ہر 6 ماہ بعد پودوں کو زرخیز 15،15،15 والی ڈالتا ہوں کوئی کہتا ہے کہ تیلے کا موسم ہوتا ہے اس وجہ سے پھول گرے ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ پانی لگانے کی وجہ سے پھول گرے ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ اس سال موسم ایسا تھا اسکی وجہ سے پھول گرے ہیں ۔ اب آئندہ سے کیا کروں کہ پھل قائم رہے پھول گریں نہ آئندہ سال کی بات میں کر رہا ہوں ۔ اور دوسرا میرا 6 کنال ملیشئن سیڈ لیس لیموں ہیں وہ بھی 5،6 سال کے پودے ہیں ان کو پھول بہت کم آتے ہیں لیموں کو پھل بڑھانے کا بھی کوئی حل بتائیں میں کون کون سی کھادیں کس وقت پر استعمال کروں اور کون کون سی سپرے کس وقت پر استعمال کروں پلیز مکمل رہنمائی فرمائیں آپکی مہربانی ہوگی شکریہ
Kisi ny seedless kemon fruit kharedna ho tho rabita kary,,plants age 3.5 years phal llaga hua hai ,saal ya ,2 saal ya ziada time ke liye leyny ka khuahishmand ho tho rabita karain,,,, 6 acer per bagh laga hai,,14x14 mai plant laga hua hai,,district jhelum,, shukriya
اسلام علیکم بھائی صاحب سیڈ لیس لیموں سبز کو پیلا کرنے کیلئے کارپٹ کتنے کلو وزن میں کتنی اور کتنی جگہ رکھیں اور کتنے دن کے بعد کھولیں اورگتے کے ڈبے میں یا ٹوکرے میں یا لکڑی کی پیٹی میں کس میں پیل لگائیں پلیز تفصیل سے بتا دیں شکریہ
🎉afrax kk tandoallar
Thanks for nice informations, insha Allah soon visit to u.
زبردست بابر صاحب ، جزاک اللہ خیر
شکریہ بھائی
Mashallah very Weldon,
Afrax kk
❤️
بہترین ویڈیو
MashaAllah Very good Work Sir g
Excellent
First comet like
Keep it up
Great work
Thank you
You are. Right brother
Masha Allah ap ki video bahot achi hoti ha muje podon ki zarorat ha
Bot khob bahi achi video hay insha Allah aap say zaroor rabta karen gay oor maswara b kaen gay visit b karen gay.
Bhai citrus canker ke bemarai to ate hay us ka ap nay bataya nahe
Bhe kis month ma lagana chahiye
اسسلام علیکم بابر رشید صاحب میں بہاولپور سے ہوں میرا سوا دو ایکڑ میٹھے کا باغ جو 5سال کا یے اس بار فروری میں پھول بہت لگے مگر سارے گر گئے اس میں گندم کاشت کی ہوئی تھی گندم کو آخری پانی جب میٹھے پھولوں پر تھے ہلکا یعنی پتلا لگایا تھا صرف ایک بار ۔ میرا بہت نقصان ہوا میں ہر 6 ماہ بعد پودوں کو زرخیز 15،15،15 والی ڈالتا ہوں کوئی کہتا ہے کہ تیلے کا موسم ہوتا ہے اس وجہ سے پھول گرے ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ پانی لگانے کی وجہ سے پھول گرے ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ اس سال موسم ایسا تھا اسکی وجہ سے پھول گرے ہیں ۔ اب آئندہ سے کیا کروں کہ پھل قائم رہے پھول گریں نہ آئندہ سال کی بات میں کر رہا ہوں ۔ اور دوسرا میرا 6 کنال ملیشئن سیڈ لیس لیموں ہیں وہ بھی 5،6 سال کے پودے ہیں ان کو پھول بہت کم آتے ہیں لیموں کو پھل بڑھانے کا بھی کوئی حل بتائیں میں کون کون سی کھادیں کس وقت پر استعمال کروں اور کون کون سی سپرے کس وقت پر استعمال کروں پلیز مکمل رہنمائی فرمائیں آپکی مہربانی ہوگی شکریہ
Sub buqwas krte han seedless lemon se bohat nuqsan hota hay
Kisi ny seedless kemon fruit kharedna ho tho rabita kary,,plants age 3.5 years phal llaga hua hai ,saal ya ,2 saal ya ziada time ke liye leyny ka khuahishmand ho tho rabita karain,,,, 6 acer per bagh laga hai,,14x14 mai plant laga hua hai,,district jhelum,, shukriya
رابطہ نمبر؟
2nd
Good information
Bhai is ka irrigation months bata dean mar main pani dena chayeh ya mahe jab phool bhot lagay hotay hain
اسلام علیکم بھائی صاحب سیڈ لیس لیموں سبز کو پیلا کرنے کیلئے کارپٹ کتنے کلو وزن میں کتنی اور کتنی جگہ رکھیں اور کتنے دن کے بعد کھولیں اورگتے کے ڈبے میں یا ٹوکرے میں یا لکڑی کی پیٹی میں کس میں پیل لگائیں پلیز تفصیل سے بتا دیں شکریہ
Bhai hamry Lemon ka fruit ghir jata ha.pakny sy Pahly.lpz koi tarika bra day
rate nd exect location niiiiii batya ....
Sir airlering khati pe ki hai ya seedles ke pode pe ki hai
Allah pak apko bi koshrake
میں نے لگایا ہے لیکن اس کا پھول جھڑتا ہے ۔ اس کا علاج کیا ہے
3plant kitne k milega janb jo next year fruit dy
Bhai kea 2 ya 3 pode mil skte hn lahore me
فنگر لائم اور عناب پر بھی وڈیو بنائیں ؟
Good
پودے چاہئے ایک سو پچاس
بلو بیری بلیک بیری اور رس بیری پر بھی وڈیو بنائیں ؟
سفید سپوٹا پر بھی وڈیو بنائیں ؟
Shangla may lug sukta hy??
گندم کی فصل کے بعد لیموں کا پودا لگانے کا ٹائم ھوگا یا لگا سکتا ھوں۔۔؟؟
ایریا اٹک
سر آپ کا باغ کہاں پر ہے
Bhai eurika lemon kay plant hain to batain
Mashallah Mashallah JazkAllah ❤ i will call you tomorrow morning please 🙏
Ye lemon ka darakhat kub tuk fruits dega
Pl guide about seed lass laman market
I have 1.5 acres
Gi a.o.a kia aek plant mil sakta hy aur iss ki price kia hon gay
Bai aik pice ka kia rate pary ga
Citrus canker sub say bare bemari hay jo ate hay is k ilawa leaf minor ke be bemari ate hay baki be kuch bemarian ate hain
ilaj?
@@SikandarKhan-ys1ik fungicide spray
April ma kon c vriety fruit deti ha lemon ma?
سینگڑھ
Merey swalon ka jwab bhee dey din babar sb
بھائی صاحب اسلام علیکم
میرے لیمن کے پودے سے پھول جھڑتے ہیں
لیمن نہیں بنتے سواےء 15 سے 16 دانوں کے صرف
لیمن بنتے ھیں ؟
Mobil no kyaa hee , mee lemon bagg laganaa cahtaa hoo
Same as me
farm location?
👍
کون سے موسم میں لگتا ہے
October
آپ کا علاقہ کون سا ھے
پتوکی
Pattoki kis jaga per kon sa stop hy
Californian or Mexican seedless is better than Malaysian
آپ نے اپنا اڈریس نہی بتایا
PATTOKI
Air learing plant per pcs price?
کال کریں
@@haleemagul9836 سر بالکل بھی جرم نہیں ہے لیکن مارکیٹ میں ریٹ کبھی تیز ہوتا ہے کبھی ریٹ کم ہوتا ہے