Inverex Veyron2 1.2KW Solar Inverter Full Load Test
Вставка
- Опубліковано 18 тра 2024
- السلام علیکم دوستو مجھے کچھ سبسکرائبر کی ضرورت ہے اپ دوست فی سبیل اللہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔۔۔ اپ نے دیکھا کتنا بہترین رزلٹ ہم نے اپ کو دکھایا سولر سے
جو بھی انفارمیشن اپ نے پوچھنی ہو تو اپ کمنٹ میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں ویڈیو کو لائک کریں اور اگے شیئر کریں شکریہ - Ігри
Informative video
Good
GooooooooooD
What a wonderful result!
Bhai yah toh iska 2-3 years porana version hai. AB walay version main toh WIFI bhi hai or wo RED Color ka hai. main nay wo lagaya hai 1.2kw or kafi acha hai. abhi 500W ka load chal rha hai uspar raat ko lykin fans tak band hain heatup bilkkul nahi hota.
جی اپ کی بات ٹھیک ہے قیمت دونوں کا ایک ہیں اور 900 واٹ سے لوڈ اوپر جانے پر دوسرا فین بھی سٹارٹ ہوتا ہےاپ بی لوڈ ڈال کے دیکھ لو اور یہ 2023 ماڈل ہے
بھائی مجھے اپ کے انورٹر کے ایک ایچ ڈی تصویر چاہیے میرے واٹس ایپ پہ پلیز تم نیل بنانا 03353203664
بعد میں انورٹر کا کام کرنا جاری رہا اور یا وڑ گیا؟
بھائی جان انورکس کمپنی
پورے 1200 واٹ تک اپ کو اس پر لوڈ چلانے کا اجازت دیتا ہے
پانچ سال وارنٹی کے ساتھ
اسی وجہ سے ان کے انورٹر مہنگے ہیں
❤ Inverex is best
bhai iski kia pricebhe inverter ki
68k
Maine chalaya istari washing machine frige
ye inverter wapda py chl jaeyga bgair solar or battery k ????
چل تو جائے گا لیکن فائدہ تو کچھ نہیں ہوا لائٹ جانے پہ بند ہو جائے گا
3.5 inverex yokon lagaya he or 6 plates 585 ki jinko bifaical hen kiya is per 1 ton inter Ac chal jaiga ...? Jis sy solar system lagwaya he us ny mana kiya he k ye load nahi uthaye ga 6 kw ka laga parega ...? Ye bat sahi he
@@shahjorisaloo364 essy chal jai ga
2,5 Inverex Sy Mene Chala Ya Hai
Ap Deko 1.2 Py Istri Chal raha Hai AC 1Ton or Istri 1000 Watts Hai
جس نے اپ کو منع کیا ہے شاید اس کو ان چیزوں کا صحیح پتہ نہیں ہو
Solar plates connected. Series or parallel?
Series Bro
Mere bhai, aapka inverter he 1,2 kw. Aapki plates laghi hue h 1,7 kw. Aapne itni zyada phir kyoo laghai he? 1,2 kw ki laghwa dete na
بھائی ایک بات یاد رکھنا
سولر پلیٹ اپنی پورے واٹس اپ کو نہیں دے گا 100 ڈیڑھ سو لازمی کم کرتا ہے اس لیے اپ کو پلیٹ زیادہ لگانے چاہیے
Our aghar aajh hi yeh inverter khareedta me, kpk me, to kitne ka inverter parta?
خالی انورٹر 68 ہزار کا ہے اس وقت مارکیٹ میں
اور ٹوٹل خرچہ 2 لاکھ تیس ہزارد لاکھ 40 ہزار ائے گا
@@Footballquetta 4kw se lekar 5kw ka inverter phir taqreeban kitne ka mile gha?
@@goedemerkkleding بھائی وہ اپ پہ ڈیفینڈ کرتا ہے کہ اپ کون سے کمپنی لیتے ہو انورکس کا تین کلو واٹ ایک لاکھ 70 ایک لاکھ 80 ہزار کا ہے
اور ساکو کمپنی کا 90 ہزار کا ہے
انورکس اچھی کمپنی ہے
ساکو کمپنی کی کوئی وارنٹی نہیں ہے
پروونس کا ایک لاکھ بیس ایک لاکھ 30 ہزار تک ہیں میرے خیال سے