Tauseef Ur rehman Qayamat Ki Nishaniya -3

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 32

  • @ZahidZahid-gz1ls
    @ZahidZahid-gz1ls 6 років тому +2

    اللہ تعالی آپ کی عمر دراز فرماۓ اور حق پر ثابت رکھے

  • @niraleansari4461
    @niraleansari4461 4 роки тому +3

    Mashallah

  • @mtm1915
    @mtm1915 2 роки тому +1

    جزاك الله خيراً جزا

  • @itaatari
    @itaatari 11 років тому +5

    Touseef ur rahman mashALLAH..kiya daleel detay hain quran or hadith say...meri to kafi islah hori aqeeday ki Alhumdulilah..JazakALLAH khair..May ALLAH bless touseef ur rahman..aj kal k jahiliyat k dour may roshni ki kuch kirno may say aik kiran hain ye.

  • @abdhulraheem4951
    @abdhulraheem4951 4 роки тому +1

    ماشاء الله

  • @parvenakhtar4791
    @parvenakhtar4791 3 роки тому

    *AS SALAMUALIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARAKATOHU ALLAH HUMMA AMEEN ALLAH HUMMA AMEEN ALLAH HUMMA AMEEN JAZAKALLAH*

  • @kayshakter9523
    @kayshakter9523 9 років тому

    mashallah, may allah bless this mowlana, this mowlana is a good and pure knowledgeable mowlana

  • @871EffTee
    @871EffTee 13 років тому

    MashaAllah excellent talk....Jazakumullahi khairan ya Akhi!!!

  • @MyAnayat
    @MyAnayat 12 років тому +1

    MASHA ALLAH VERY NICE

  • @navinhfufal3746
    @navinhfufal3746 4 роки тому +1

    allah apako dusamnoke sar se mahefus rake

  • @usamariaz2133
    @usamariaz2133 7 років тому +1

    Mashallah very nice

  • @12345mohammad
    @12345mohammad 11 років тому +1

    Tauseef Ur rehman ki May allah bless you

  • @sameenkhan1102
    @sameenkhan1102 11 років тому

    jazakallah very nice shk sahab

  • @AhmadKhan-ng4sg
    @AhmadKhan-ng4sg 5 років тому

    Zazakllah saikh tauseef sahab

  • @rock5809
    @rock5809 9 років тому

    MASHALLAH VERY GOOD

  • @arhamarham9876
    @arhamarham9876 6 років тому

    Allah hame nek taste par chalane ki taufik ata farmaye

  • @adnanawan6
    @adnanawan6 12 років тому

    mashallah jazakallah

  • @shariffkhan874
    @shariffkhan874 6 років тому

    Masha allah

  • @shaikh41989
    @shaikh41989 12 років тому

    Jizakallah brother

  • @kareemkareem3344
    @kareemkareem3344 7 років тому

    mashallah

  • @bhatjunaid940
    @bhatjunaid940 9 місяців тому

    Please says staring main kis ki awaaz hai please

  • @jjhhyya
    @jjhhyya 11 років тому

    jaza kALLAH E KHYR ..ALLAH apko or uploader dono ko jaza de ameen sum ameen
    kirat kisne ki hai .. ? background main ? mashALLAH mashALLAH bht pyaari hai

  • @calltotawheed
    @calltotawheed  12 років тому

    Tum koun si nasal say ho nahi pucha

  • @abduljunedh
    @abduljunedh 11 років тому +1

    don't see face or name of the person who is telling abt deen ...just listen wat is he telling..learn good things..if u don't like shut up...haa agar sharuhkhan ya salman khan key bare mein bole tho acha hotha na...nach gana..i think u like that kind entertainment..

  • @calltotawheed
    @calltotawheed  12 років тому

    har tawheed kay taraf bulana nay wala tum jaisow ko kahi na kahi ka puppet dikhta hai tum hay koi bhi shaitan ka puppet bhi dikhta hai

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 роки тому

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص توصیف الرحمن اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @rehmatullahsaleem3530
    @rehmatullahsaleem3530 10 років тому

    Mashallah

  • @ghulamemustafa8911
    @ghulamemustafa8911 6 років тому

    ستیاناس ہو ایسے لوگوں کا جو اس طرح کی ویڈیوز کو ان لائک کرتے ہے۔

  • @dhuriyeeh
    @dhuriyeeh 12 років тому +1

    Typical, when the truth is spoken your start making accusations like a foolish jaahil. If you have nothing good to add then remain silent - btw this is a hadeeth too. Am I saudi puppet now for quoting a hadeeth hmmmm i wonder

  • @zafarali6770
    @zafarali6770 3 роки тому

    Mashallah