یہ اپ نے بہت اچھا کیا 100 برڈ سے کی بھی سپلائی دے رہے ہیں یہ میں نے کسی دوسرے پروگرام میں دیکھا سنا تھا جو لوگ کام کو شروع کرنا چاہتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ 100 برڈ سے ہی شروع کریں گھریلو پہ میں نے پہ جزاک اللہ
السلام علیکم کیا حال ہے طبیعت ٹھیک ٹھاک ہے انشاءاللہ خیریت اور عافیت سے ہوں گے اپ میں نے اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ جو فیڈ ہم یوز کرتے ہیں اس میں اچھی فیٹ کون سی کمپنی کی ہے جس کو ہم یوز کریں کونسی فیڈ کو اپ ہمیں ریکمنڈ کرنا چاہیں گے اور وہ کونسی چیز ہے جو انڈوں کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے پلیز کائنڈلی مجھے گائیڈ کیجیے
اسلام علیکم ۔ نبیل صاحب ۔ میری مرغی 5 دن سے بیمار ہے۔ اب کا بخار کم نہیں ہو رہا ہے۔۔ باقی مرغی بھی دانا بہت کم کھا رہی ہیں ۔ مجھے انکا علاج بتا دیں ۔ میں بہت پریشان ہوں ۔
Bhai merey pas 10 murghiya haain lohman ki jin main 6 brown hain awr 4 black hain total 10 murghiya hain aur wo rozana 7-8 anday dety hain without commercial feed sirf pani main calcium p syrup ORS aur multivitamins symostress dalta hu aur kuch nahi deta bus soki roti gaas pos aur ghar ka bacha hua khana dalta hu khany main
@@khangul009 بھائی میرے پاس 500 براؤن اور بلیک ہیں مجھ سے فیڈ پوری نہیں ہورہی اور انڈے سیل نہیں ہورہے اگر سیل ہوتے ہیں تو فیڈ بھی نکلتی نقصان میں جارہا ہوں کچھ حل بتائیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔محترم نبیل صاحب۔ اللہ تبارک تعالیٰ سے امید واثق ہے آپ اور آپ سے جسے سب لوگ بخیر وعافیت ہونگے۔ ن جل صاحب میں فارمر نہیں ہوں چھت پر 40, 50 مرغیاں رکھی ہوئی ہیں۔ نبیل صاحب آپ فرماتے ہیں انھیں فیڈ کے علاوہ دوسری اشیاء نہ دیں جبکہ ڈاکٹر کہتے ہیں سبزی پالک وغیرہ ضرور دیں ۔کیا کیا جاے؟
Pagal ho bhai ap feed chemical ha or man made chemical poison.hota ha tabi chiken.ki.life kam hogae ha zyada production k.chakar ma murghi jan dedeyti.ha
یہ اپ نے بہت اچھا کیا 100 برڈ سے کی بھی سپلائی دے رہے ہیں یہ میں نے کسی دوسرے پروگرام میں دیکھا سنا تھا جو لوگ کام کو شروع کرنا چاہتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ 100 برڈ سے ہی شروع کریں گھریلو پہ میں نے پہ جزاک اللہ
Good mashallaha
Salaam SHAFIQ UR REHMAN malakand dargia
Great i
Nabeel bhai apki batay bilkul teek hai iss tara k tajrebat mai bhi kar chuka hu..bilkul nhi karnay chaheyai...
Very gud nabeel bhai u are great man...
❤❤❤
Bhai mere pass commercial feed pr 98 percentage a rahee he Allah ka shukkrr he❤❤❤❤
Per head kitna feed dete ho
بھائی میرے پاس بھی ہے کون سی کمپنی کی فیڈ دیتے ہو❤❤❤❤
Kon c company ki feed dy rhy hn?
Farmers can adopt mealworm farming simultaneously if they want organic feed the quality of eggs will get much better
Please mention the best brand of commercial feed for all stages that you use for your Lohmann Brown Layers.
Sir gareloo feed par lohman brown production katna hoga plizz reply to me❤
السلام علیکم کیا حال ہے طبیعت ٹھیک ٹھاک ہے انشاءاللہ خیریت اور عافیت سے ہوں گے اپ میں نے اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ جو فیڈ ہم یوز کرتے ہیں اس میں اچھی فیٹ کون سی کمپنی کی ہے جس کو ہم یوز کریں کونسی فیڈ کو اپ ہمیں ریکمنڈ کرنا چاہیں گے اور وہ کونسی چیز ہے جو انڈوں کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے پلیز کائنڈلی مجھے گائیڈ کیجیے
Brown colour doesn't mean that egg is organic...organic egg is that if hen is fed on organic feed in field...grass and isect etc
bacho ko to feed b nhi da saktay 😂
اسلام علیکم ۔ نبیل صاحب ۔ میری مرغی 5 دن سے بیمار ہے۔ اب کا بخار کم نہیں ہو رہا ہے۔۔ باقی مرغی بھی دانا بہت کم کھا رہی ہیں ۔ مجھے انکا علاج بتا دیں ۔ میں بہت پریشان ہوں ۔
نبیل بھائی آپ کمرشل فیڈ کس کمپنی کی ہونی چاہیئے تھی یہ بھی بتا دیتے
❤❤❤
Sir lohman brown eggs are not organic
کمرشل فیڈ سے کوئی پرابلم نہیں بہت اچھی ہےلیکن بہت مہنگی پڑ تی ہے چھوٹے فرمر برداشت نہیں کر سکتے اس لئے ادھر ادھر بھاگتے ہیں
Bhai merey pas 10 murghiya haain lohman ki jin main 6 brown hain awr 4 black hain total 10 murghiya hain aur wo rozana 7-8 anday dety hain without commercial feed sirf pani main calcium p syrup ORS aur multivitamins symostress dalta hu aur kuch nahi deta bus soki roti gaas pos aur ghar ka bacha hua khana dalta hu khany main
@@khangul009ap tension na lai bohat jald anday daina band kar dai gi...
@@naveediqbal2799 bhai January 2024 se de rahi hain is khurak pe
@@khangul009
بھائی میرے پاس 500 براؤن اور بلیک ہیں مجھ سے فیڈ پوری نہیں ہورہی اور انڈے سیل نہیں ہورہے اگر سیل ہوتے ہیں تو فیڈ بھی نکلتی نقصان میں جارہا ہوں کچھ حل بتائیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔محترم نبیل صاحب۔ اللہ تبارک تعالیٰ سے امید واثق ہے آپ اور آپ سے جسے سب لوگ بخیر وعافیت ہونگے۔ ن جل صاحب میں فارمر نہیں ہوں چھت پر 40, 50 مرغیاں رکھی ہوئی ہیں۔ نبیل صاحب آپ فرماتے ہیں انھیں فیڈ کے علاوہ دوسری اشیاء نہ دیں جبکہ ڈاکٹر کہتے ہیں سبزی پالک وغیرہ ضرور دیں ۔کیا کیا جاے؟
Aslam O Alikum Nabeel bhai. Kindly farm ki safai ky baray mia b aik video bana lain. Jis mia muqamal guide ker dain. please